Touseef Chaudhry Profile Banner
Touseef Chaudhry Profile
Touseef Chaudhry

@Touseefgujjar01

Followers
2,322
Following
4,197
Media
109
Statuses
3,156

Time is precious, waste it wisely.

Lahore, Pakistan
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
Tweet media one
0
6
45
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
اب یہ کون کہہ رہا ہے رانا ثنا اللہ کی چند ٹویٹ کے بعد جیو میں بیٹھے ایک نام نہاد صحافی نے سرف کھا لیا🤣🤣
1
2
45
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
میں ایک پاکستانی ہونے کے ناطے اس بات کا بےتابی سے انتظار کر رہا ہوں کہ جب ہر نیوز چینل پر دہرایا جائے گا ۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف قوم سے خطاب کریں گے✌️❣️ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
5
44
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
پاکستان کو سکون نہ لینے دینا کبھی دھرنے کبھی لانگ مارچ کبھی ریلیاں پاکستان کے دشمنوں نے پاکستان کو نہ چلنے دینے کی قسم کھائی ہوئی ہے
0
3
42
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
ماشاءاللہ اج کی سب سے بہترین نیوز ۔ اللہ پاک مریم نواز کو کامیاب کرے اور صو��ہ پنجاب کی ترقی کا سفر جاری رہے @MaryamNSharif ❤️
Tweet media one
1
5
41
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
آج دل ٹوٹا ہے اور بے حساب ٹوٹا ہے 💔💔 @NawazSharifMNS
1
4
42
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
3 years
چودھری پرویزالٰہی سے کہنا چاہتا ہوں ہو آپ تو ایکٹنگ کے بادشاہ ہوں سچی 🤣🤣 #کراچی_کا_مجرم_حاضر
0
6
35
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
پاکستان مسلم لیگ نون کے شیروں آپ لوگ عوام کی خدمت میں لگ جاؤ یہ جو رو رہے ہیں انہوں نے پانچ سال تک روتے ہی رہنا ہے
0
5
36
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
عمران خان: امریکہ کو ہمارے لیے اواز بلند کرنی چاہیے امریکہ: absolutely not 😂
0
4
36
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
دعا ہے اللہ قوم کو مشکلوں سے باہر نکالے قائد (ن) لیگ نواز شریف کا پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب #جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
0
25
30
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
گھوڑوں کی ریس میں کھوتے نہیں بھاگ سکتے 😂😂😂 الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ریجکٹ کیا ہوا ٹولا 😆😆
1
9
28
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
راوی چین لکھنے کے بجائے سات دن اہم بتا رہے ہیں 😂
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
8 months
آئندہ سات دن بہت اہم ہیں !
2K
289
3K
1
0
31
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
76 سالہ تاریخ میں ایک جماعت ایسی ضرور ہوتی ہے جس کا جھنڈا پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنا پاکستان کو ترقی نہ کرنے دینا پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنا اور پاکستانی عوام کو بے وقوف بنانا
0
2
31
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
میں پی ایم ایل این اور نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے درخواست کروں گا میم حنا پرویز بٹ کو اپنی صوبائی کابینہ میں ضرور شامل کریں @hinaparvezbutt
2
0
31
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
#جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
0
55
22
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
قائد ہم شرمندہ ہیں 💔 #پاکستان_کو_نواز_دو
@Mian_JavedLatif
Mian Javed Latif
8 months
ہم شرمندہ ہیں کہ ہم آپکے بیانیے کے ساتھ انصاف نہیں کرسکے؛ ہم آپکے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتیوں ناانصافیوں کا بدلہ نہ چکا سکے۔ ہم آپ کی ملک اور قوم سے محبت، خدمت اور وفاؤں کے مقروض ہیں۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکانے کا وقت آیا مگر ہم نے ضائع کر دیا۔شاید ہم بحیثیت قوم احسان فراموش ہیں۔
Tweet media one
4K
4K
13K
1
6
28
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
پاکستان مسلم لیگ نون کے تمام جیتنے والے قومی اور صوبائی ممبرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور جو ازاد امیدوار جیتے ہیں ان کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں
0
1
28
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
چوتھی بار وزیراعظم نواز شریف کو دیکھنا چاہتے تھے پاکستانی عوام لیکن انہوں نے میاں شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کر دیا دل تو ٹوٹا ہے 💔اور ٹوٹے ہوئے دل سے میاں شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں @CMShehbaz @NawazSharifMNS
0
4
28
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
میں مریم نواز صاحبہ کو پہلی بار اسمبلی کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں @MaryamNSharif
0
1
28
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
گورنر کی کال آئی پرویز الہی وزیر اعلی نہیں رہے
Tweet media one
1
5
19
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
میں نے اپنا پہلا ووٹ اپنے قائد نواز شریف کو دیا تھا لگتا ہے کہ آب میں کبھی ووٹ کاسٹ نہیں کر سکوں گا 💔💔 #پاکستان_کو_نواز_دو @NawazSharifMNS
0
6
25
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
اصلی صحافی اور منافق صحافی دونوں کا پتہ اس الیکشن میں چلا ہے ۔منافق صحافیو اب جب سچ سامنے ارہا ہے تو رو کیوں رہے ہو🖐️🖐️
0
2
26
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
آج کی بہترین خبر تو اگئی ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف۔ آب انتظار ہے ایک اور بہترین خبر کا وزیراعظم نواز شریف @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
0
22
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
بےشک شہباز شریف نامزد وزیراعظم ہے لیکن ہمارے دلوں کا وزیراعظم صرف اور صرف میاں نواز شریف تھا ہے اور رہے گا ✌️ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
1
2
23
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
الحمدللہ پاکستان مسلم لیگ نون بغیر کسی سپورٹ بغیر کسی شراکت داری کے پنجاب اسمبلی میں حکومت بنانے جا رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے تمام ایم پی ایز کو مبارکباد ✌️❤️ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
0
1
23
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
اس الیکشن میں پیسہ ووٹو پہ نہیں صحافیوں پہ چلا ہے 🖐️
0
2
23
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ❣️ @MaryamNSharif
Tweet media one
0
0
19
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
یہ جو صحافی ظرف ظرف کی بات کر رہے ہیں 2018 میں ان کا ظرف کہاں تھا ۔
0
2
22
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
گرفتاری سے وزیراعلی پنجاب تک کا سفر عزت دینے والی ذات صرف اللہ تعالی کی ہے۔ الحمدللہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ✌️❣️
Tweet media one
0
0
22
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
8 فروری 2024 ہر جگہ بس شیر شیر شیر انشاءاللہ دو تہائی اکثریت سے نواز شریف واپس ا رہا ہے ✌️✌️
1
2
21
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
3 years
Tweet media one
0
0
17
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
کے پی کے کی عوام کو شہد کی بوتلیں مبارک
@saifullahawan40
Saif Awan
8 months
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلی KP نامزد کردیا،اب KP میں شہد کی بوتلیں مفت ملیں گی۔
27
56
389
0
0
21
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
کتے کتے کروانے سے بہتر تھا چٹھہ تو خودکشی کر لیتا
0
2
21
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
اب یہ کون کہہ رہا ہے سلائی مشین چلا چلا کے 250 ایم پی اے پورے کر رہے ہیں وہ لوگ 😂🖐️
0
1
19
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
جو آزاد امیدواروں نے پاکستان مسلم لیگ نون کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے میں ان کو پاکستان مسلم لیگ نون میں خوش امدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں باقی آزاد امیدوار جلد سو جلد پاکستان مسلم لیگ نون کا ساتھ دیں گے انشاءاللہ
0
1
21
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
8 فروری 2024 کے الیکشن کو متنازعہ بنایا گیا اس کے پیچھے کچھ نیوز چینل اور نام نہاد صحافی شامل جنہوں نے پہلے غلط نتائج لگائے جس کی وجہ سے یہ الیکشن متنازعہ ہوا سپریم کورٹ کو چینلز اور صحافیوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے قوم کو پتہ چلنا چاہیے اصل مجرم کون ہے
0
5
21
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
2018 میں پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم این اے اور ایم پی اے جب پی ٹی ائی میں شامل ہوتے تھے تو کہتے تھے دیکھو پی ایم ایل این کی وکٹ گرا دی اور آج وہی ایم پی اے اور ایم این اے پاکستان مسلم لیگ نون میں شامل ہو رہے ہیں تو کہہ رہے ہیں پارٹی کے ساتھ غداری کی ہے لعنت ٹواڈی منافقت تھے🖐️
0
1
21
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
پاکستان مسلم لیگ نون کو کم سیٹیں ملنے کی ایک سب سے بڑی وجہ پی ایم ایل این کے ووٹرز گھروں سے نہیں نکلے ۔ ووٹروں کو گھروں سے نکالنے کی ذمہ داری کن کی تھی ؟ اور دوسری وجہ پی ایم ایل این کے ٹکٹ ہولڈرز ( غرور یا اکڑ) میں تھے کہ ہم تو جیتے ہوئے ہیں @MaryamNSharif
0
1
21
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں ہر حلقے میں 1,2 نہیں بلکہ ایوریج 6 سے 8 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جو معزز پارٹی کے لوگ وہاں سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں ہمیں سبھی کی عزت و احترام ہے لیکن ہر حلقے سے ایک ہی امیدوار الیکشن میں حصہ لے گا۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللہ
0
1
18
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
پاکستان مسلم لیگ نون کی سوشل میڈیا ٹیم معذرت لیکن انتہائی انتہائی نالائق ترین میڈیا ٹیم ہے
0
0
19
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
جب 2018 میں چار پانچ دن رزلٹ لیٹ ائے تھے تب یہ کہاں تھے تب ان کو صاف شفاف الیکشن کیوں نظر نہیں ائے
0
0
19
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
پاکستان کی آن پاکستان کی شان وزیراعظم نواز شریف ❤️ @NawazSharifMNS
Tweet media one
0
3
17
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
انشاءاللہ شیر اک واری فیئر✌️ اگر اللہ نے چاہا پاکستان کی عوام نے ساتھ دیا تو انشاءاللہ نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم✌️✌️ @NawazSharifMNS #نوازشریف_سرخرو
0
1
17
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
میرا ووٹ امن تعلیم اور ترقی کو میرا ووٹ نواز شریف کو شیر پر مہر لگائیں پاکستان کو خوشحال بنائیں
0
3
17
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
جلال پور میں عوام کا جوش و خروش عروج پر ❤️ #جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
Tweet media one
0
0
15
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
آج مانسہرہ میں مسلم لیگ نوں کا جلسہ دیکھ کے اپوزیشن کی نیند حرام جو کہہ رہے تھے مسلم لیگ نوں عوام میں نہیں جا سکتی ان کے منہ پہ یہ تماچے سے کم نہیں دیکھو مانسہرہ مسلم لیگ نوں کا پاکستان مسلم لیگ نوں کا✌️❤️ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS #مانسہرہ_نوازشریف_کا
0
5
18
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
منافقت دیکھنی ہو جیو پہ کچھ صحافی بلکہ صحافی نہ کہلانے کے برابر ہیں کچھ دوسرے چینلوں پر بیٹھے ہوئے منافقت سے بھرے ہوئے صحافت پر کالے دھبے ہیں یہ لوگ
0
1
17
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
بالکل ٹھیک کہا عزت وقار سب کچھ کھو کر جیل میں بیٹھا ہوا ہے صرف اور صرف عہدے کے لیے 🖐️🖐️🖐️😂
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
10 months
جسٹس اعجاز الحسن نسلی تھا۔ چیف جسٹس کے عہدے کو ٹھوکر مار کر عزت سے گھر چلا گیا۔ یہاں کچھ لوگ عہدوں کے لئے اپنے کپڑے عزت وقار ایمان دین سب کچھ بیچ دیتے ہیں۔
1K
7K
30K
2
0
15
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
کیا زندگی ہے یوتھیو کی 😂
0
4
18
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
وزیراعظم پاکستان نواز شریف ❣️ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ❣️ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @hinaparvezbutt
Tweet media one
1
0
16
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
عمران خان الیکشن نہیں لڑسکیں گے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کل کا پی ٹی ائی والے رو رو کے بتا رہے تھے کہ عمران نیازی تین حلقوں سے الیکشن لڑے گا ۔ 😂😂
0
1
15
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
Alhamdulillah ❣️
@PMLNDigital
PMLN Digital
8 months
150 in Punjab ✅
2K
2K
9K
0
0
15
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
بلا تو وڑ گیا
Tweet media one
0
3
14
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
8 فروری 2024 کو میرا ووٹ نواز شریف کے نام اور اپ کا؟؟ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @pmln_org
Tweet media one
0
1
14
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
افواجِ پاکستان ایران کو اس کا مُنہ توڑ جواب دیں گی انشاءاللہ ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں ❣️✌️
0
1
15
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
میں پاکستان مسلم لیگ نون کے عہدے داروں سے سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ اور ٹیم کو تبدیل کرنے کی ریکویسٹ کرتا ہوں مہربانی اس پر غور کیا جائے اگر اس ٹیم کے ساتھ چلو گے تو اپ لوگ بہت بہت نقصان اٹھاؤ گے جیسا کہ اٹھا رہے ہیں @pmln_org
0
2
15
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
کچھ لوگ یہ ٹویٹ کر رہے ہیں کہ شاہد آفریدی چیف سلیکٹر بننے اہل نہیں بندہ ان سے پوچھے عمران خان چار سال پرائم منسٹر رہا کیا وہ اس کے لئے اہل تھا ؟
0
2
14
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
Leader ❣️ @MaryamNSharif
Tweet media one
0
3
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
ایران کو فوری اور موثر جواب دینے پر پوری قوم پاک افواج کو سلام پیش کرتی ہے۔
0
0
14
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
انشاءاللہ ایم این اے ✌️ احسن اقبال صاحب نے پہلے بھی نارووال کی تقدیر بدلی انشاءاللہ دوبارہ تقدیر بدلیں گے ✌️ @betterpakistan @pmln_org
Tweet media one
0
3
13
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
4 years
بیوقوفوں کی کئی اقسام ہیں لیکن سب سے اعلیٰ قسم وہ ہے جو سمجھتے ہیں خان صاحب سب کچھ ٹھیک کررہا ہے اس لئے مہنگائی ہو رہی ہے😂😂 @MaryamNSharif @aLoNe_QuEeN_786 @hinaparvezbutt @HamidMirPAK @RehamKhan1 @CMShehbaz
0
2
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
وقت آگیا ہے عمران خان کے کہنے کا کہ پرویز الہی کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ بہت غلط تھا #پہلے_احتساب_پھر_انتخاب
0
7
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
جہاں مریم نواز ہو وہاں جلسہ ہو جانا معمولی سی بات ہے ✌️✌️✌️ @MaryamNSharif
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
9 months
آج تو پورا لاہور ہی جلسہ گاہ بنا ہوا ہے۔ ماشاءاللہ #PP159
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
85
442
0
0
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
پاکستان مسلم لیگ نون نے ابھی تک نہ بلوچستان میں کوئی جلسہ کیا اور نہ ہی کوئی سندھ میں الیکشن میں صرف تین دن باقی ہیں @pmln_org @MaryamNSharif
0
3
14
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
ماشاءاللہ عکس نواز مریم نواز @MaryamNSharif ❤️
@Momin_Speaks
Momin Mukhtar
8 months
ناظرین ان سے ملیں۔ یہ لیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
Tweet media one
13
44
282
0
1
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
یہ جو بول رہے ہیں نا نواز شریف مائنس ہو گیا نواز شریف مائنس ہو گیا ان کو ایک بات کہ نواز شریف کو کوئی مائی کا لال مائنس نہیں کر سکتا ۔نواز شریف سیاست کا بے تاج بادشاہ ہے ✌️ @NawazSharifMNS #پاکستان_کو_نواز_دو
0
0
14
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
چاروں صوبوں کی آواز مریم نواز❤️ @MaryamNSharif #اوکاڑہ_میں_امید_سحر
1
0
13
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
اسے کہتے ہیں لیڈر❤️ @NawazSharifMNS #NawazSharif #nawazsharifinsailkot
0
3
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
مریم نواز شریف نے ایک بار پھر ثابت کیا ہےکہ پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول نواز شریف بعد مریم نواز شریف ہے ✌️❣️ #اوکاڑہ_میں_امید_سحر
0
18
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
عمران خان رونے کی تیاری کر لو ۔ اب پوری زندگی رونا ہے✌️: مریم نواز شریف
1
3
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
ظلم ظلم ہوتا ہے بڑھتا ہے تو کٹ بھی جاتا ہے الحمدللہ آج پی ایم ایل این کی نواز شریف کی جیت کا دن ہے✌️✌️ @NawazSharifMNS
0
1
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
نواز شریف سے محبت کرنے والوں کو اج انشاءاللہ فالو بیک ضرور ملے گا #اللہ_کے_فضل_سے_نوازشریف
0
4
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
خیبر پختون خواہ میں آب سے شہد کی نہریں بہیں گی
@Momin_Speaks
Momin Mukhtar
8 months
میں خیبر پختونخوا کے انتہائی باشعور پٹھان بھائی اور بہنوں کو پڑھی لکھی شفاف قیادت لانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بیشک ہمارے پٹھان بھائی بہن اتنا ہی عظیم ترین لیڈر ڈیزرو کرتے ہیں😍 آپکے انتخاب کو سلام۔ شاباش غیور لوگوں❤️
Tweet media one
27
99
257
0
0
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
8 فروری 2024 کو انشاء اللہ تعالی شیر دھاڑے گا پورے پاکستان میں
0
1
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
آج سیالکوٹ نے ثابت کر دیا کہ 8 فروری 2024 کو شیر دھارے گا یہ ہر ایک کا شکار کرے گا✌️❣️
0
0
13
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
پاکستان مسلم لیگ نون 8 فروری 2024 کے انتخابات کے لیے اپنا پہلا جلسہ شیخوپورہ میں کرنے جا رہی ہے شہباز شریف جلسے سے خطاب کریں گے
0
1
13
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
الحمداللہ قائد محترم میاں نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری کر دیا گیا۔ @NawazSharifMNS
Tweet media one
0
2
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
لاہور کس کا ؟ لاہور نواز شریف کا ❣️✌️ وزیراعظم نواز شریف ✌️ وزیراعلی مریم نواز شریف ❤️
0
3
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
یوتھیو یہ دیکھو 26 ہزار لوگ اور پی ٹی ائی والے رو رو مر گئے سوشل میڈیا پہ آن لائن جلسہ کرنا ہے بیچارے اب جلسہ تو ان کا ور گیا 😂
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
10 months
26000 listeners 😍😍😍
Tweet media one
191
159
834
1
3
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
جو ایک اسمبلی نہیں توڑ سکتا لوگ اس کو لیڈر سمجھتے ہیں ۔ وہ کون ہے۔ وہ گھڑی چور ہے 😂
0
2
13
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 119 سے الیکشن لڑیں گی، کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے @MaryamNSharif
0
1
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے "بلے" کا نشان واپس لے لیا گیا
0
1
13
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
انشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ نون پنجاب میں حکومت بنانے کے بعد سندھ میں بھی حکومت بنائے گی۔✌️✌️
0
0
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
آج 25 دسمبر کو اپنے قائد محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر میں انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں
0
1
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
مریم نواز شریف ❣️
0
0
10
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
@Sheikh_girl15 بہت ہی بے غیرتی کی آج ۔انشاءاللہ بہت جلدی فتنہ دنیا سے ختم ہو جائے گا
0
2
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
تاحیات قائد نواز شریف ❤️ میری لیڈر مریم نواز ❤️ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
6
9
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
الحمدللہ #اللہ_کے_فضل_سے_نوازشریف @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
Tweet media one
0
4
12
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
آج چھوٹے سے حلقے سے اتنے بڑے چارج کراؤڈ نے ثابت کر دیا کے 8 فروری 2024 کو شیر کی جیت کا دن ہوگا انشاءاللہ ✌️❤️ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @hinaparvezbutt
0
0
10
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
الحمدللہ مریم نواز کے این اے 19,20,سمیت صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظور۔✌️
0
0
10
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
یہ قصور کا نہیں پورے پاکستان کا بھی یہی فیصلہ ہے وزیراعظم نواز شریف ✌️
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
9 months
قصور نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا
Tweet media one
65
216
2K
0
0
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
فرحان بھائی نے بھگوڑے لیڈر کے بھگوڑے یوتھیے کو بھاگنے پر مجبور کر دیا جیو فرحان بھائی✌️✌️ @FarhanKVirk
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
11 months
تم نے مجھے گالی دی میں نے سنی لیکن میں چیلنج سے نہیں پھرا تم نے خود لکھا کہ فرحان ورک ہوسٹ ہوگا میں نے خود سپیس بنائی اب 12:15 منٹ ہوگئے ہیں، تم سپیس میں نہیں آئے، 2500 لوگ تمھارا انتظار کر رہے تھے میں جانتا ہوں تم معافی نہیں مانگو گے لیکن کبھی غیرت آئی تو معافی ضرور مانگنا
Tweet media one
54
206
783
0
2
10
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
عوام خود عدالت ہیں ۔إنشاءاللّٰه 8 فروری کو اپنا فیصلہ سنائیں گے ۔نواز شریف #قائد_کا_قوم_سے_خطاب
1
1
11
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
ایک پاگل انسان انٹرویو میں کہہ رہا تھا تھا کہ لوگ اس کے گناہوں پر پردہ ڈالیں۔اسلامی ٹچ دے رہا تھا ۔ساتھ لوگوں پر تہمتیں ، اور چور اور ڈاکو کہہ رہا تھا۔کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے۔عمران خان سے زیادہ منافق انسان میں نے زندگی میں نہیں دیکھا۔
0
1
9
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
2 years
چیف سلیکٹر بننے پر مبارکباد امید کرتا ہوں آپ بہترین ٹیم سلیکٹ کریں گے @SAfridiOfficial
0
0
8
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
8 months
Alhamdulillah Narowal ki shan 💖 @betterpakistan Ahsan iqbal NA-76 Anwar ul haq NA-75
Tweet media one
0
0
10
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
10 months
صنم جاوید نے پولیس کے سامنے دوپٹہ اتار کے پھینکنے کے علاوہ کیا کام کیا ہے ؟؟
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
10 months
ایک کام کرتے ہیں، آپ پاکستان کے کسی بھی حلقے میں میرے ساتھ چلئیے، ایک طرف آپ یا ن لیگ کا کوئی بھی راہنما اور دوسری جانب گتے پر صرف صنم جاوید کا نام۔۔۔ دیکھ لیتے ہیں عوام نے کسے رد کیا ہے۔ (یہ یاد رہے کہ میں نواز شریف صاحب سے زیادہ عمران خان صاحب کا ناقد ہوں، لیکن حقیقت یہی ہے)
1K
1K
8K
1
0
7
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
9 months
پاکستان مسلم لیگ نون کا ہر جلسہ پہلے والے جلسے کا ریکارڈ توڑ رہا ہے ✌️ ❣️ @pmln_org
1
0
9
@Touseefgujjar01
Touseef Chaudhry
11 months
کہاں مر گئے وہ لوگ جو نواز شریف کا نام مٹانا چاہتے تھے دیکھو نواز شریف کا نام اج بھی زندہ ہے اور نواز شریف کا نام ائندہ بھی زندہ رہے گا مٹ جائیں گے نام جو نواز شریف کا نام مٹائیں گے ✌️✌️ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif #اللہ_کے_فضل_سے_نوازشریف
0
3
9