Touqeer Profile Banner
Touqeer Profile
Touqeer

@Touqer__Ahmed

Followers
4,500
Following
32
Media
1,541
Statuses
13,647

Autophile / Minimalist / Carpediem / Fortunate / Traveler / Photographer / Love to..... #Sufism #Leo 🦁 ❂ تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ زندہ باد ❂

Sialkot, Pakistan
Joined January 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
The best view come after the hardest climb.🩶
Tweet media one
1
92
275
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
جیسے جیسے ہماری سوچ کا دائرہ کار وسیع ہوتا جاتا ہے ہمارا صبر اور برداشت بڑھتی جاتی ہے، پھر ہم لوگوں کے رویے کی بجائے اپنی ذات کے منفی پہلووں سے آگاہ ہو کر انہیں سنوارنے لگتے ہیں، اور یہی ذہنی سکون کی ابتدا ہے۔🩶
0
69
226
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
Love is nothing but everything.🩶
Tweet media one
1
71
205
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
بہت عرصہ پہلے اک کتاب میں یہ لائن پڑھی تھی اچھی بھی لگی اور سمجھ بھی نہیں آئی سو! تجسس تھا پھر! تم کو اپنے ساتھ دیکھا تو سمجھ آئی اور تجسس کی جگہ مسکراہٹ نے لے لی، آخر کار روح کے ساتھی ملتے ہیں، کیونکہ ان کے چھپنے کی جگہ ایک ہی ہوتی ہے۔🩶
0
61
202
@Touqer__Ahmed
Touqeer
1 year
میں چاہتا ہوں تمہیں میرا علاوہ محبت ہو، اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے۔
7
43
216
@Touqer__Ahmed
Touqeer
1 year
اِک ہی شخص ہوتا ہے کائنات کی مانند، راہ عشق میں کوئ کاقلہ نہی ہوتا🤍
Tweet media one
2
41
217
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
پہاڑ! تمہیں تمہارے اس خوبصورتی کی قسم، جب تم بولنے کے قابل ہوئے یا لوگ تمہیں سننے کے قابل بنے، چاہے ہزاروں سال گذریں، تم اپنے بیان قصوں میں ہمارے فنا و بقا کے قصیدے ضرور شامل کرنا، ہمارے زیست و مرگ کی جاری کشمکش کی ہر ایک داستان بیان کرنا۔🩶
21
81
206
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اور پھر کچھ لوگ ہماری زندگی میں بڑی دیر سے آتے ہیں، شاندار اتنے کہ ہم بے ساختہ کہہ اٹھتے ہیں کہ، یار تم شروع سے کہاں تھے.🩶
50
46
199
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
وہ وقت آ ہی جاتا ہے جب طبعیت کی تلخی اور اداسی صرف خاموشی اور تنہائی سے شفا پاتی ہے۔🩶
Tweet media one
0
88
185
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
مجھے پہاڑوں کی اِک صفت ہمیشہ انکی طرف مائل کرتی ہے کہ یہ اپنی جگہ ساکن رہتے ہوۓ بھی خود سے کئ راستے نکال کر مسافروں کو منزل تک پہچا دیتے ہیں اگر کوئ چاہے تو ان میں گھر کر جاۓ، چاہے تو چپ سے گزر جائے، کوئ چاہے تو انھیں سر کر لے اور چاہے تو بس اک نظر دیکھ کر محبت کا اظہار کر لے۔🩶
0
85
187
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
اب تریاق ہے مِرے واسطے الحاد کا زہر، تم کسی اور پجاری کے خدا ہو جاؤں،
0
4
111
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
Having someone who belives and support you with everything you do is a different level of fulfillment.🩶
Tweet media one
1
83
165
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
جس شخص سے محبت کرتے ہیں اس کی خوشبو سے کسی چیز کا موازنہ نہیں ہے پھر چاہے سارا فرانس ہی خوشبو کی بوتل میں نچوڑا جائے۔🩶
0
78
164
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
Choose to be optimistic, its feel better.🩶
Tweet media one
39
44
165
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اک ایسی جگہ جس میں، انسان نہ بستے ہوں یہ مکر و جفا پیشہ، حیوان نہ بستے ہوں انساں کی قبا میں یہ شیطان نہ بستے ہوں تو خوف نہیں لے چل اے عشق کہیں لے چل اے عشق ہمیں لے چل، اک نور کی وادی میں اک خواب کی دنیا میں، اک طُور کی وادی میں تا خلدِ بریں لے چل اے عشق کہیں لے چل۔۔۔🩶
0
82
166
@Touqer__Ahmed
Touqeer
1 year
بے مروت لوگ فائدے میں رہتے ہیں نہ کسی کے جزبات کی فکر اور نہ ہی کسی کی دل آزاری کی سوچ، بس اپنا وقت گزاری کرتے ہیں اور اپنی دنیا میں مست رہتے ہیں۔۔!! 🫠
2
25
176
@Touqer__Ahmed
Touqeer
1 year
دروازے گھر کےہو یا دل کے اگر بلا تفریق !! سب کے لیے کھلنے لگیں تو وہ کابلِ عزت نہی رہتے۔۔!!
3
28
176
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
ہیرا گنوا کر وہ شخص اب پتھر تراشتا پھڑتا ہے۔۔۔۔
0
71
153
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
یہ عشق پہاڑوں سے، کہی کا نہ چھوڑے گا۔🩶
0
81
156
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
Ya Allah take control of my life, Because I have already done so much damage to it, Surely Thou art the best of handlers and the repairmen🤍
0
6
93
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
کچھ سفر خود میں منزلوں سے زیادہ خوبصورتی رکھتے ہیں۔🩶
0
45
164
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ* میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ *اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ* *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ* #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
9
9
89
@Touqer__Ahmed
Touqeer
8 months
خوبصورت ترین لمحہ ہے، جب ہم کسی کی آنکھوں میں اپنے لئے دیوانگی دیکھتے ہیں۔🩶
31
40
158
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
فاصلوں کی کمند سے آزاد میرا دل ہے کہ شہرِ میونخ ہے، چار سو جس طرف کوئی دیکھے برف گرتی ہے ساز بجتے ہیں۔۔۔🩶
1
28
152
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
شور، الجھن اور تنازعات کی دنیا میں، یہ ضروری ہے کہ خاموشی، اندرونی نظم و ضبط اور امن کی جگہیں ہوں، ایسی جگہوں پر، محبت پھول سکتی ہے۔🩶
Tweet media one
24
39
157
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
تمہاری ہر چیز میری روح کو شفا بخشتی ہے، لفظ، ہنسی، آواز اور چہرہ۔🩶
0
53
150
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا🤍 اور ہم نے تمھیں جوڑے جوڑے پیدا کیا🤍 القرآن ٭سُو٘رَہُ الّنَبَاءٍ٭
Tweet media one
0
2
65
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
تم ایک ایسا حادثاتی اتفاق ہو جو ہزار پسندیدگیوں سے بھی زیادہ خوبصورت ہے۔🩶
49
42
152
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
وہ نرم الفاظ۔۔۔۔ جو ہم نے ایک دوسرے سے کہے وہ آسمان کہ خفیہ خانوں میں بند ہیں ایک دن برف کیطرح وہ زمین پر گریں گے اور پوری دنیا میں سفید چادر کی صورت چار سُو پھیل جائیں گے۔🩶
1
27
150
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
ایمان اور عشق کا ایک ہی کلمہ ہے،٭وَحْدَہٗ لاَشَرِیْکَ لَہٗ٭ شرک دونوں میں حرام ہے🍂
Tweet media one
21
33
163
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
ہم سب اچھے لوگ ہیں، لیکن ہر چیز میں نہی، ہمیشہ نہی، اور ہر ایک کے ساتھ نہی۔ #NewProfilePic
Tweet media one
0
5
69
@Touqer__Ahmed
Touqeer
8 months
عشق میں ہار نہیں ہوتی، مجازی عشق میں مطلوب لاحاصل ہے، عشق کا مقدمہ دنیا میں چل نہیں سکتا یہ عدالت لگے گی روز محشر جب عاشق سے رب فرمائے گا! تیرے عشق میں ہجر کی آگ نے دنیا میں محبت کی شمع کو بجھنے نہ دیا، آج تجھے تیرا مطلوب عطا کیا جاتا ہے، اب یہاں ہجر نہیں۔🩶
Tweet media one
29
45
143
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
کائنات میں ہر خوبصورت چیز خاموشی سے توجہ لیتی ہے، سورج خاموشی سے روشن ہوتا ہے، چاند نرمی سے آسمان پہ جلوہ افروز ہوتا ہے، پھول آہستہ سے کھل جاتا ہے اور محبت چپکے سے دل میں جگہ بنا لیتی ہے۔🩶
31
48
145
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
خواب بھی راز ہوتے ہیں، انھیں دل میں رکھنا آنا چاہیے۔🩶
Tweet media one
1
53
137
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
محبت ایک مہـمان ہے یہ اُنہی کے ھاں آتا ہے جو اُس کی میزبانی کے لیے تیار ہوتے ہیں، مُحبت کو اِنسانوں سے بڑھ کر اُن پرندوں، چَرندوں اور پودوں میں دیکھا جا سکتاہے، جن کا نہ کوئی مذہب ہے نہ تہذیب۔🩶
26
44
137
@Touqer__Ahmed
Touqeer
8 months
شکریہ ان تمام موحسنوں کا جن کی منافقت بھری محبت نے دنیا کا چھلکا پیاز کی پرت کی مانند اتار کر ممکنات کی اصل شکل کو آشکار کیا الوداع ایسے تمام عناصر کو جن کانقاب چہرے سے سرک گیا اور خوش امدید ایسے تمام عوامل کو جو ہماری ذات کا ہمدرد بن گئے جن کے غم و خوشی صرف ہم سے ہی منسوب ہیں۔🩶
14
45
141
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
انسان تو سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں مگر مخلصی کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے۔🩶
25
41
144
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
میں نے تمہیں منافقوں سے کھینچ کر نکالا تھا، لیکن جہاں کی اینٹ ہو وہیں پے لگتی ہے،
0
5
96
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
جھوٹ بولنا آسان ہے لیکن پھر اس ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں جبکہ، سچ بولنے کے لیے صرف اور صرف تھوڑی سی ہمت چاہیے ہوتی ہے اور اس کے بعد زندگی آسان ہو جاتی ہے یہ جاننے کے بعد بھی ناجانے لوگ کیوں جھوٹ بول کر پھر اسے سچ بنانے کی ناکام کوشیش بھی کرتے ہیں۔۔!!
0
61
132
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
کبھی کبھی دل میں درد اٹھتا ہے، جب ان چیزوں کے بارے میں سوچتا ہوں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں مگر پھر سوچتا ہوں، بہت سے مواقعوں کا میسر نہ آنا بھی رب کی بڑی عطا ہوتی ہے، اس سے جانے کتنے بھرم رہ جاتے ہیں۔🩶
25
49
143
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
مُجھے عِشق ہے اُس کیفیت سے جو تُمہارے ساتھ ہونے سے مُجھ پر طاری ہوتی تھی۔🩶
27
41
144
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
انسان احساسات سے عاری نہیں ہو سکتا اور جو انسان احساسات سے عاری ہو جائے تو پھر وہ انسان نہیں رہتا، انسان کے اندر انسانیت باقی رہے، اس کے لیے ضروری ہے کہ انسان کے اندر احساس ہو۔🩶
0
53
136
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اُمید ایک ایسا جذبہ ہے جو ہمیں بیک وقت زندہ بھی رکھتا ہے اور موت سی تکلیف بھی دیتا ہے۔۔۔۔ ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ کِسی سے اُمید نہیں رکھنی لیکن دل کے کسی گوشے میں اُسی اُمید کے سہارے ہم سانس لے رہے ہوتے ہیں۔🩶
0
42
121
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اس قدر خوبصورت خواب بن لیے ہیں کہ اب سب سے بڑا ڈر ان کے حقیقت بننے سے پہلے مر جانے کا ہے۔🩶
Tweet media one
23
46
141
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
Don’t be afraid of death, be afraid of an unlived life.🩶
Tweet media one
31
47
139
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
جب ہم اپنے بدترین لمحات سے مصروف جنگ ہوتے ہیں، تو بعض اوقات وہاں سے راحت ملتی ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا، یہ صرف اس نیکی کا بدلہ ہے جو ہم نے کسی کے لیے کی اور بھول گئے، لیکن خدا اُسے نہیں بھولا اور ہمارے لیے راحت کا سامان کر کے واپس پلٹ دیا۔🩶
23
42
135
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
کوئی مُرسل یا دعا یا کوئی آیت بھی اُتار۔ لشکرِ عشق کے حصے کی حمایت بھی اتار۔ تُو محبت کا طرفدار یقین است یقیں۔ پر تُو بندے سے محبت کی روایت بھی اُتار۔ یا تُو اس عشقِ مجازی کو پرے رکھ مجھ سے۔ یا کسی طور تمنّا پہ عنایت بھی اُتار۔۔۔۔۔
0
51
128
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
لکھا تھا اِک تختی پر، کوئ پھول مت توڑے، مگر آندھی تو اَن پڑھ تھی، سُو جب وہ باغ سے گزری، کوئ اُکھڑا، تو کوئ ٹوٹا، خزاں کے آخری دن تھے🍁🍂
Tweet media one
12
5
81
@Touqer__Ahmed
Touqeer
4 years
فنا فی العشق کہاں؟ چاہتوں کی بات کہاں_______، عطائے ربّی ہے______جس کاچناؤ ہو جائے_____،
Tweet media one
14
18
126
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
بہاریں ہمیشہ آپ کی جانب رواں رہیں ماں! مُجھے کبھی آپ کا دُکھ دیکھنا نصیب نہ ہو! امین۔❤
0
82
121
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
آج بھی صدیوں پہلے لکھا ادب زندہ ہے، تروتازہ ہے، کئی نظریے، نظام آۓ اور گۓ مگر ادب باقی رہا شاید یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان اپنی فطرت بدل نہیں پایا، کردار آج بھی وہی ہیں جو کل تھے، بس بھیس بدلے ہیں۔
0
53
118
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
فزوں اتنا تو ذوقِ جستجوئے یار ہو جائے نگاہیں ڈھونڈتی رہ جائیں اور دیدار ہو جائے وہ تجدیدِ محبت کیلئے بیتاب ہیں اے دل مزہ جب ہے تری جانب سے اب انکار ہو جائے
0
53
116
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اگر اس دنیا میں کوئی جادو ہے تو وہ لازماً کسی کو سمجھنے کی چاہ میں ہو گا۔🩶
1
38
122
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
رحمتوں آؤ۔۔۔!! کلیجے سے لگا لو مجھے جانے پھر کب مجھ سا گنہگار ملے۔
Tweet media one
0
79
127
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
چھوٹا بچہ چلتے ہوئے زمین پر بھی گرا تو گھر کے بڑوں نے کہا، "اس نے آپ کو مارا لو ہم اسے مارتے ہیں" یوں بچے کی فطرت میں بدلے کا تقاضہ آگیا، سکول میں استاد نے ہر چھوٹی بڑی غلطی پہ مارا، سزا دی۔ ان سب سکھانے والوں نے معاف کرنا، درگزر کرنا کہاں سکھایا؟؟
0
50
111
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
کیا ہمیں سچ میں کوئی ایسا مل سکتا ہے جو ہمیں مکمل کر دے.!! نہیں، پر ایسا ضرور مل سکتا یے جو ساتھ ہو تو کچھ بھی ادھورا نہ لگے۔🩶
23
41
124
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
یہ معصوم سے چہرے، تلاش رزق میں گُم، جنہیں تتلی پکرنی تھی، باغوں میں رہنا تھا۔🩶
27
41
124
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
آخرکار خداوند ہمارے ہر اُس تعلق کو محفوظ رکھتا ہے، جو واقعی ہماری زندگی میں رہنے کا مستحق ہوتا ہے۔ 06-45PM 22-11-2011 #memories
Tweet media one
0
6
63
@Touqer__Ahmed
Touqeer
2 years
ڈھونڈتا پھرتا ہوں اے اقبال اپنے آپکو، آپ ہی گویا مسافرآپ ہی منزل ہوں میں،
Tweet media one
9
11
114
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
زندگی آرام سے گزر رہی ہوتو محبت کرلیجۓ کسی خیال سےکسی تصورسے کسی جگہ سےخدا کی مخلوق سےنظریہ زندگی کے مطابق درحقیقت ہم الگ الگ کاشیاں بن کے جیناچاہتےہیں، پہچان کے معنی یہ نہی کےمیرانام کیاہے!! پہچان کے معنی یہ ہےکہ میں کون ہوں!! ہمنے اپنے نام توبہت بناۓ، مگرکون کا جواب نہی دے پاۓ۔
28
40
123
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
ایک نگاہ کا ملنا پھر ایک زیرِ لب ہلکا سا تبسم ،پھر اُس کے بعد آنکھوں سے بہتا ہوا ایک چمکدار آنسو ،مُحبت کے عہدو پیمان کے لئے اس کے علاوہ اور کوئی قسم نہیں ہے۔🩶
0
53
119
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
کتنا خوبصورت ہوتا ہے جب لوگ ہمیں اس لئے تلاش کرتے ہوں کیونکہ ہم سے انہیں کچھ حکمت، کچھ محبّت اور بہت سارا سکون میسر آتا ہو۔🩶
Tweet media one
0
44
115
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
پوچھا مشکل میں رہتا ہوں؟ کہا آسان کر ڈالو، کہ جسکی چاہ زیادہ ہو وہی قربان کر ڈالو،
Tweet media one
13
29
146
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اِتنے پُراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیں کہ اگلے کی خوشی یا تو مزید بڑھ جاتی ہے یا پھر غم آدھا رہ جاتا ہے۔🩶
34
40
123
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
عشقِ مجازی پر عشقِ حقیقی کا سایہ ہے۔🩶
0
78
119
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
محبتوں کی حسین وادی میں تیرے آنچل کے گلتان سے، میں بند مٹھی کے سارے رنگ اُڑا کر۔۔۔۔ حیرت سے تک رہا ہوں۔🩶
0
48
121
@Touqer__Ahmed
Touqeer
10 months
Some people's conversation are like hugs, they can fix almost everything.🩶
1
44
115
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اگر کسی کو یہ لگتا ہے کہ ایک اچھا انسان اپنے ساتھ ہوۓ ہر برے عمل کا جواب بھی اچھائی سے دیتا ہے تو وہ “ اچھے اور بےوقوف / بزدل کے درمیان الجھا ہوا ہیں، اچھائی کبھی کسی برائی کو قبول کرنے کا نام نہیں ہے۔
0
51
113
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اسکی آنکھوں سے چھلکتی روشنی میرے چہرے پہ ایسے اترتی ہے جیسے صبح صادق کے وقت کسی گلاب کی پتی پہ شبنم کا قطرہ آ کے ٹھہر جاتا ہے اسکی اک نگاہ مجھے مکمل ہونے کا احساس دلاتی ہے، اسکی چاہ ۔۔۔ مثل آب حیات ہے۔🩶
0
49
110
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
زنا کا بہت بڑا گناہ کبیرہ ہے، ہماری اکثریت محبت کے نام پر بےلباس ہوتی گناہوں میں مبتلا ہو جاتی ہے، کون کہتا محبت میں سب جائز ہےآج کی نسل کو گمراہ کرنے کےلیے یہ ناٹک کرتے ہیں جبکہ محبت میں صرف پاکیزگی جائز ہےخدارا اللّٰه کے عذاب سے ڈریں دوسروں کی عزتوں کو کچلنا چھوڈ دیں۔
0
52
110
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
وہ پتا جو خزاں میں نہی گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار، درخت کی نظر میں وفادار، اور موسموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے۔
Tweet media one
6
4
71
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
اِس شہر منافق سے تھک گیا ہوں میں، چل دِل کسی گاؤں میں کچا مکان ڈھونڈھے۔
Tweet media one
0
6
70
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
جب ہم اسے اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں تو خوشی ہمیشہ چھوٹی نظر آتی ہے، لیکن اگر اسے چھوڑ دیں ہمیں فوراً احساس ہو جاتا ہے کہ یہ کتنی بڑی اور قیمتی ہے۔🩶
0
49
106
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اکثر پڑھتا ہوں “کہہ دینے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے“ جانے کیوں مجھے لگتا ہے “کہہ دینے سے دل خالی ہو جاتا ہے“ ہمارا اور اس بات کا، اُس بات سے جُڑے جذبے سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے۔
0
53
111
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
اس جہاں میں اگر جادو ہے تو وضرور دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہو گا۔🩶
34
39
120
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
یہ حَدیں نہ توڑ دینا ، میرے دائرے میں رھنا مجھے اپنے دِل میں رَکھنا ، میرے حافظے میں رھنا میرا بوجھ خود اُٹھانا ، میرا کرب آپ سَہنا میرے زخم بانٹ لینا ، میرے رَتجگے میں رھنا میرے حُکم خود سُننا ، میری مُہر خود لگانا میرے مَشورے میں ھونا ، میرے فیصلے میں رھنا.
14
3
112
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
جب تک ضرورتیں کم رہیں ضمیر میں دم رہتا ہے جوں جوں ضرورتوں کا وزن بڑھتا جاتا ہے ضمیر اس وزن تلے دبتا چلا جاتا ہے۔
0
51
106
@Touqer__Ahmed
Touqeer
8 months
عورت خوبصورت ہوتی ہے مگر سب سے خوبصورت نہی ہوتی سب سے خوبصورت بننے کے لیے ایک طریقہ ہمارے دین نے وضع کیا ہے اور وہ ہے حیا کا، عورت میں حیا سے پہلے کوئ خوبصورتی نہی ہے اِک حیا ہی ہے جو عورت کو حقیقی معنوں میں اس کے اصل مقام تک پہنچاتی ہے۔
14
37
118
@Touqer__Ahmed
Touqeer
4 years
میں نے جس نماز میں بهی تیرا کر لیا تصور، میرا وہ رکوع و سجدہ __وہ قیام جهومتا ہے،
Tweet media one
7
20
127
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
جس میں احساس کا مادہ نہ ہو، اُسکا نفس اسے ملامت کرنے والا نہ ہو تو پھر، چاہے وہ کسی سے جسمانی ذیادتی کرے یا روحانی، چاہے تو کسے کا حق مار دے یا چاہے تو کسی کا قتل بھی کر دے کوئی فرق نہیں پڑتا اُُسے، مردہ ضمیر کے ساتھ سواۓ بوسیدہ ہڈیوں کے ڈانچے کے وہ کچھ نہی۔
0
7
66
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
اگر پچھلی نسل سے کوئی زہر آپ کو ملا ہے تو اس کو اپنے تک روک لیں بھلے آپ کو اپنا آپ مارنا پڑے مگر کسی صورت یہ زہر اگلی نسل تک نہ جانے دیں. ہمیں جو ملتا ہے زیادہ تر وہ تین گنا شدت سے آگے منتقل ہوتا ہے۔
10
4
78
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
کچھ لوگوں کو ہم نے دیکھا نہیں ہوتا لیکن انکے انداز گفتگو اور تحاریر میں اس قدر جاذبیت ہوتی ہے کہ ان سے ایک گہری انسیت ہوجاتی ہے، ان کی خوشی اپنی خوشی اور انکا غم اپنا غم محسوس ہونے لگتا ہے، اللہ ایسے لوگوں کو ہماری زندگی میں شامل رکھے جن کی ذات سے ہمیں خیر ہی خیر ملے۔🩶
13
38
108
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
ذائقہ خوراک سے الگ چیز ہے، کوئلہ کھایا نہیں جا سکتا پر کھانے کو ذائقہ بخش دیتا ہے اچھی نیت عمل میں نہ بھی ڈھل پاۓ، مگر نوازنے کی صلاحیت وہ پھر بھی رکھتی ہے۔🩶
0
52
102
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
اتنی شدت ہے میرے جذبۂ بغاوت میں ممکن ہے اب کی بار میں محبت سے مُکر جاؤں۔
6
6
61
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
ماجرائے شوق کی بے باکیاں، اُن پر نثار ھائے وہ آنکھیں ، جو ضبطِ غم میں گریاں ہو گئیں پیار کی میٹھی نظر سے، اس نے جب دیکھا مجھے تلخیاں سب زندگی کی، لُطف کا ساماں ہو گئیں۔🩶
0
27
106
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
ہم سےچیزیں چھین لی جائیں تودل ڈوب کربھی ابھرپڑتاہے چیزیں حیثیت نہی رکھتی انسان بھی نہی رکھتےکچھ اہم ہےتو وہ احساس اپنائیت سچائ وفاداری ہےجو کسی بھی تعلق کےبنیادی اصولوں میں سےہیں مگر یہ سب کھو جائیں تو دل ایساڈوبتا ہے کہ انسان ہرچیز سےاُکتا جاتاہے کچھ اچھانہی لگتا اپناآپ بھی نہی۔
0
5
59
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
كوئی گرجا کوئی درگاہ کوئی مندر نکلے، کوئی صوفی کوئی درویش کوئی قلندر نکلے، صرف صورت پہ اگر جاؤ ملے کچھ بھی نہی، دل اگر کھول کے دیکھو تو سمندر نکلے،
Tweet media one
0
6
75
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
انسان کی ضرورت ہوتی ہے یا نہی ہوتی، محبت بھی کبھی کم نہی ہوتی یہ تو ہوتی ہے یا نہی ہوتی، ایسا نہی ہوتا کہ وقت نہ ہو، مزاج نہ ہو، یہ سب تو کہنے کی باتیں ہیں، نہی ہوتی تو صرف خواہش نہی ہوتی، چاہ نہی ہوتی۔
0
5
69
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
عشق کے کوہ قاف میں ہو عقل کے اعتکاف میں ہوں، پہلے پہل عزیز تھی دنیا، اج کل اختلاف میں ہوں،
Tweet media one
14
28
113
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
یقینن ہمیں اپنے کردار تلاش کرنے اور ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
0
5
56
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
میں نے تمہیں چُنا، ہاں تمہیں، کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ تم میرا کمزور پہلو جان چکی ہو اور تم میری ناقص روح کو پرسکون راستے پر لے چلو گی، میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔
9
6
66
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
جسم اور ذہن کی صحت، ماضی کا ماتم کرتے رہنے میں نہیں ہے، اور نہ ہی مستقبل کے بارے میں پریشان رہنے میں ہے، بلکہ آج کے لمحوں کو دانائی اور ہوش سے جینے میں ہے۔
7
7
56
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
حقیقی تو وہ ہوتا ہے، جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے با وجود بھی قائم رہے۔
6
1
68
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
معاشرے سے چھپ کر عورت سے ہمدردی کرنے والا مرد کبھی ہمدرد نہی ہوتا🤍
17
13
104
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
خوشبو بغیر گُل کو بکھر جانا چاہیے۔🩶
Tweet media one
0
46
84
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
عشق روانی ہے رقصِ سکون کا، عشق تجلی ہے "کن فیکون" کا،
Tweet media one
9
20
105
@Touqer__Ahmed
Touqeer
8 months
آخر میں، صرف تین چیزیں اہمیت رکھتی ہیں، ہم نے کتنا پیار کیا، ہم نے کتنی نرمی سے زندگی گزاری، اور ہم نے ان چیزوں کو کتنی خوش اسلوبی سے چھوڑ دیا جو ہمارے کے لیے نہیں تھیں۔🩶
38
5
100
@Touqer__Ahmed
Touqeer
3 years
غلطیاں ہمیں عقلمند اور مقصد ہمیں مضبوط بناتا ہے۔
0
6
56
@Touqer__Ahmed
Touqeer
9 months
زمیں کوعجلت ہوا کوفرصت خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں کسی کوقدرت کسی کوحسرت کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔🩶
0
5
95
@Touqer__Ahmed
Touqeer
1 year
رب رحمانﷻ مجھےاُن لوگوں میں شامل کرجن کی روحیں عالم ملکوت میں حیران رہتی ہیں جنکےقلب سےعالم جبروت کےحجابات ہٹاکر انھیں اپنےقرب وفیض سےسرفراز فرمایاہے جوتوکل کی کشتی میں سوار ساحل اخلاص تک پہنچتےہی غیرکی محبت دنیاکی چاہت ولالچ چھوڑکر بس تیری رضا تیری محبت وچاہت کےشہرمیں آبادہیں🤲
1
32
97