TheLehaz Profile Banner
Lehaz Ali Profile
Lehaz Ali

@TheLehaz

Followers
6K
Following
44K
Statuses
15K

Award & Lifafa Losing journalist,Bibliophile .Love Data, Traveling @afp,@Neo,@Naibaat Covering KP & erstwhile FATA.. خادم بدم، پختہ شُدَم، سوختَم

Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TheLehaz
Lehaz Ali
4 years
بہت کوشش کی تھی لیکن میری “مرحومہ”والدہ تصویر کی لیے راضی نہیں ہوئیں
Tweet media one
159
36
1K
@TheLehaz
Lehaz Ali
2 hours
@Rasputin_7211 میرا آخری نکتہ دوبارہ دیکھ لیں
1
0
0
@TheLehaz
Lehaz Ali
3 hours
0
0
0
@TheLehaz
Lehaz Ali
7 hours
@Rasputin_7211 بات حکومت کی نہیں پی ٹی ائی کی ہو رہی ہے
1
0
0
@TheLehaz
Lehaz Ali
7 hours
@ammar_FSL بالکل
0
0
0
@TheLehaz
Lehaz Ali
9 hours
@TheLehaz
Lehaz Ali
9 hours
6 وجوہات۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کی تعداد معمول سے بہت کم کیوں رہی؟ اختلافات، اندرونی سازشیں اور پارٹی کے کمزور ڈھانچے پر لحاظ علی کا وی لاگ سنئیے
0
0
1
@TheLehaz
Lehaz Ali
3 days
تحریک انصاف سے قبل بھی حکومتی ج��اعتوں نے سرکاری وسائل کا بے تہاشا استعمال کیا تھا چند حکومتوں کا جائزہ۔۔۔ لحاظ علی کو سماعت کرلیں
1
0
9
@TheLehaz
Lehaz Ali
4 days
کیا 8 فروری کے پی ٹی آئی جلسہ میں سرکاری وسائل استعمال ہونگے؟ سرکار ہوگی تو سرکاری وسائل استعمال ہوگی لحاظ علی کو سنئیے
1
0
7
@TheLehaz
Lehaz Ali
4 days
@Rizwankhattak92 سر وہ لسٹ میرے پاس نہیں ہے
1
0
0
@TheLehaz
Lehaz Ali
4 days
1
0
1
@TheLehaz
Lehaz Ali
5 days
میری یہ تصویر جترال شہر سے پانچ گھنٹے کی مسافت پر واقع ارکاری (افغان سرحد کے ) گاؤں کی ہے 8 ہزار افراد پر مشتمل اس گاؤں میں تعلیم کی شرح مرد و خواتین میں 100 فیصد ہے۔۔ 90 فیصد لو میرجز ہوتے ہیں اس گاؤں کی ترقی کا راز آغا خان فاونڈیشن ہے #Aghakhan
Tweet media one
4
20
113
@TheLehaz
Lehaz Ali
5 days
@Shafidpk نہیں سر ۔۔۔ دونوں ایک ہی چشمے کا پانی پیتے ہیں
1
0
1
@TheLehaz
Lehaz Ali
5 days
@Sherazi_Silmian Happy birthday dear
0
0
0
@TheLehaz
Lehaz Ali
6 days
After @ImranKhanPTI letter, Ali Amin Gandapur has also made a request to the Chief of Army Staff😊😊 Ali Amin himself had forwarded the name for KPK’s IG Police. 4 key points that CM Ali Amin Gandapur personally confirmed
0
2
28
@TheLehaz
Lehaz Ali
6 days
@Wabbasi007 سر چیک کرلیں کیا ٹھیکہ گرین ٹورازم والوں نے لیا تھا؟
0
0
1
@TheLehaz
Lehaz Ali
6 days
خیبر پختونخوا کے نگران وزرا 2 کروڑ 10 لاکھ کا پیٹرول پی گئے😊 بیوروکرسی نے 4 کروڑ 84 لاکھ کا تیل ڈکار لیا۔۔ 50 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیوں کی داستان۔۔۔ لحاظ علی کی زبانی
3
57
108
@TheLehaz
Lehaz Ali
7 days
@AbdullahMomandJ انتہائی افسوس ناک خبر
0
0
2
@TheLehaz
Lehaz Ali
7 days
@Riazhaq صرف بات کریں گے بس
0
0
0
@TheLehaz
Lehaz Ali
7 days
علی امین گنڈاپور نے چیف آف آرمی سٹاف سے کس چیز کی درخواست کی ہے؟ کے پی کے IG پولیس کیلئے نام علی امین نے ہی بھیجا تھا۔۔ چار اہم نکات جسکی وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے خود تصدیق کی۔۔۔
1
0
9