Tehseen Profile Banner
Tehseen Profile
Tehseen

@Tehseen777

Followers
40,878
Following
33,065
Media
11,761
Statuses
45,966

No DM

پاکستان
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Tehseen777
Tehseen
2 years
ھماری تشویش پر آپکو کیوں تشویش ھے ۔؟؟؟
Tweet media one
746
2K
7K
@Tehseen777
Tehseen
4 years
Pic of the day. ..
Tweet media one
47
315
4K
@Tehseen777
Tehseen
2 years
میں کئی بار لکھ کر تھک گئی کہ میں خاتون خانہ ھوں عورت ھوں مرد نہیں ڈی پی بھی میری اپنی ھے کیا تعلیم یافتہ عورت عقل نہیں رکھتی ملکی حالات سیاست یا بین الاقوامی معاملات پر تبصرہ نہیں کر سکتی عورت کو اتنا کمتر سمجھنے والے معافی دیں مجھے ٹوئیٹ نا کیا کریں جو مجھے اس قابل نھیں سمجھتے
233
224
3K
@Tehseen777
Tehseen
4 years
اپنے میاں کو ایسے مخاطب کیا ھوتا تو سیدھی جنت میں جاتی ۔۔۔
Tweet media one
233
294
2K
@Tehseen777
Tehseen
4 years
اس وقت کے چیف جسٹس نے نوٹس کیوں نہیں لیا تھا ۔؟؟؟
Tweet media one
72
622
1K
@Tehseen777
Tehseen
4 years
ان لوگوں کے لئے چھٹی والے دن ضمانت کےلئے عدالت لگتی ھے اور وزیراعظم سے ضمانت مانگی جاتی ھے کہ کل تک زندہ رھے گا لکھ کر دیں ۔۔۔۔ آج وہ عدالت بتائے کتنے مجرموں پر اسطرح ترس کھایا اور کتنے بغیر ضمانت کے مر گئے اور کتنے لندن میں عیش کر رھے ھیں زمہ دار کون ھے ۔؟؟
Tweet media one
82
607
1K
@Tehseen777
Tehseen
5 years
ٹوئٹر کے ساتھیو کچھ دن کی اجازت چاھوں گی یہ دل خانہ خراب کچھ زیادہ تنگ کرنے لگا ھے کل صبح انشاءاللہ میری انجیو گرافی ھے آپکی دعاوں کی طلبگار رھوں گی اور صحت جییسے ھی اجازت دے گی آپ سے رابطہ ھو گا اس دوران کوئی follower ادھر ادھر بھاگنے کی کوشش نہ کرے آپکی دعاؤں کی طلبگار۔۔۔۔۔
484
73
1K
@Tehseen777
Tehseen
4 years
6 سال میں ریپ کے 22 ھزار واقعات ھوئے اور صرف 77 کو سزا ھوئی کون قصور وار ھے ۔؟ کیا عدالتوں کا کام صرف بڑے چوروں کو ضمانت دینا ھے ۔۔۔؟
74
267
1K
@Tehseen777
Tehseen
2 years
سنا ھے اسمبلی نے الیکشن کا پرانا طریقہ کار کا بل پاس کر لیا یعنی مردے بھی ووٹ ڈال سکیں گے ۔ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
41
478
1K
@Tehseen777
Tehseen
3 years
اس بات کا جواب مریم دیں گی یا نواز شریف۔؟؟؟
Tweet media one
56
357
962
@Tehseen777
Tehseen
4 years
72 سالوں میں پہلی بار بھارت نے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش کی اور پاکستان نے مذاکرات کے لئے شرائط رکھ دیں ۔ واقعی تبدیلی آ رھی ھے ۔۔۔؟
33
196
997
@Tehseen777
Tehseen
3 years
باپ کا سایہ ۔۔۔۔
Tweet media one
18
80
934
@Tehseen777
Tehseen
4 years
عمران خان کو گالی دینے کا مطلب ان ووٹرز کو گالی دینا ھے جنھوں نے خان کو وزیراعظم بنایا ھے ۔ اور ھم آپ کو اس قابل بھی نہیں سمجھتے کہ اپنی زبان گندی کریں ۔۔۔۔۔
Tweet media one
61
112
779
@Tehseen777
Tehseen
4 years
یا اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ کراچی پر اپنا کرم فرما دے بارش روک دے آمین ثم آمین
Tweet media one
74
90
678
@Tehseen777
Tehseen
4 years
جسٹس فا��ز عیسی کے خلاف تقریر کرنے والا گرفتار ۔ ماڈل ٹاؤن کے مجرم گرفتار کیوں نہیں ھوتے۔ فوج اور اداروں کو کو بدنام کرنے والے گرفتار کیوں نہیں ھوتے۔ ملک سے غداری کرنے والے گرفتار کیوں نہیں ھوتے۔ حکومت اور فوج کے خلاف تقریریں کرنے والے منی لانڈرنگ کرنے والے کیوں گرفتار نہیں ھوتے۔
34
267
661
@Tehseen777
Tehseen
2 years
آپ کیا کہتے ہیں۔؟
Tweet media one
118
93
669
@Tehseen777
Tehseen
4 years
صحافی شکایت کرتے ھیں کہ حکومت صحافیوں کو غیر ملکی دورے نھیں کراتی ھم حکومت سے مطالبہ کرتے ھیں کہ چین کے شہر ووھان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے حامد میر ، سلیم صافی ، منصور خان ، جاوید چودھری اور عاصمہ شیرازی کو بھیجا جائے ۔۔۔
56
200
636
@Tehseen777
Tehseen
4 years
مجھ میں ھزار خامیاں ہیں معاف کیجئے آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجئے
Tweet media one
66
30
623
@Tehseen777
Tehseen
4 years
ایسی خبرپر کوئی عدالت نوٹس کیوں نہیں لیتی ۔۔۔۔؟
@shez_02
Shahzad-
4 years
سابقہ وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کی گلیکسی ٹیکسٹائل مل جھنگ کے ذمہ بجلی کا بل 67700000 روپے ہے۔جس کی واپڈا نے 3000 روپے ماہانہ قسط مقرر کی ہے،یعنی اب یہ رقم 1880 سالوں میں اقساط کی صورت میں حکومت پاکستان کو ادا ہو گی۔ پاکستانیو۔۔۔! یہ ہے اس ملک کا کرپٹ نظام۔۔!
Tweet media one
69
321
617
64
269
571
@Tehseen777
Tehseen
4 years
ویتنام کی جنگ مغرب کا بھیانک چہرہ پاکستانی لبرلز بتائیں عورت کی یہ اوقات پسند ھے یا جو رتبہ عورت کو اسلام نے دیا ۔؟
Tweet media one
42
191
546
@Tehseen777
Tehseen
4 years
لندن پولیس نے کسے پکڑ لیا ۔؟؟؟
Tweet media one
147
70
474
@Tehseen777
Tehseen
4 years
ایک موٹرسائیکل کی قیمت ۔۔۔۔۔
Tweet media one
94
120
422
@Tehseen777
Tehseen
3 years
ساری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم مزدور ۔۔۔۔ لیبر ڈے پر تمہیں وطن کی ھوائیں سلام کہتی ھیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
24
74
453
@Tehseen777
Tehseen
3 years
پاکستان میں اس قدر صفائی سے کرپشن کی جاتی ھے کہ ایک کلرک پر بھی الزام ثابت کرنا مشکل ھے سیاسی قیادت پر کچھ ثابت کرنا تو بہت دور کی بات ھے ۔۔۔۔۔
49
59
425
@Tehseen777
Tehseen
2 years
بلا شبہ
Tweet media one
25
75
435
@Tehseen777
Tehseen
5 years
شہلا بی بی انکے کرتوتوں نے انکا یہ حال کیا ھے توبہ کا دروازہ ھر وقت کھلا ھے حرام کا مال بھی لوٹانے میں دیر نھیں کرنی چاھئیے شاید روح سکون پا جائے۔۔۔۔۔
71
76
349
@Tehseen777
Tehseen
4 years
Tweet media one
22
170
378
@Tehseen777
Tehseen
4 years
بغیر وردی کے ھیرو سلام ھے ۔۔۔۔✌💚
Tweet media one
13
61
363
@Tehseen777
Tehseen
4 years
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی پر یہ وقت بھی آنا تھا ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
25
131
371
@Tehseen777
Tehseen
4 years
اللہ پاک ھر بیٹی کے سر پر اسکے باپ کا سایہ سلامت رکھے آمین
Tweet media one
29
31
370
@Tehseen777
Tehseen
5 years
جسٹس اطہر من اللہ کے خیال میں انصار الاسلام پر پابندی کا نوٹس غیر موثر ھو چکا مولانا کا موقف سنے بغیر کیسے پابندی لگ سکتی ھے۔۔ مولانا کا موقف سب جانتے ھیں لیکن آپ کے فیصلوں کی سمجھ نھیں آرھی ۔۔ ھر فیصلہ حکومت کی مخالفت میں کر رھے ھیں ۔۔؟
36
116
344
@Tehseen777
Tehseen
5 years
اگر کسی نے حکومت کا غصہ نکالنا ھے تو کہیں اور جا کے نکالے میں نے PTI کو ووٹ دیا اور اسکے ساتھ ھوں لیکن کچھ لوگ عورت سمجھ کر بدتمیزی اور بدزبانی اپنا حق سمجھتے ہیں آج سے وہ سارے لوگ ڈیلیٹ کر دئیے جائیں گے میں اور بدتمیزی برداشت نھیں کروں گی۔۔۔۔۔
44
30
342
@Tehseen777
Tehseen
5 years
جیل میں بہت سے قیدی ایسے ھوں گے کسی کو کینسر ھو گا کسی کے گردے خراب ھونگے کسی کے دل کا آپریشن ھونا ھو گا کیا عدالت انھیں بھی ضمانت پر رھائی دے گی ۔۔؟؟؟
64
112
354
@Tehseen777
Tehseen
4 years
چیف جسٹس نے پہلا از خود نوٹس کرونا پر لیا جبکہ انھیں غریبوں کی امداد میں حصہ لینا چاھئیے تھا چھٹی والے دن عدالت لگانے پر نوٹس کیوں نھیں لیا بڑی کرپشن کے ملزمان کی ضمانت اور بیرون ملک جانے پر نوٹس کیوں نہیں لیا کسی غریب سے زیادتی پر نوٹس کیوں نھیں لیتے ۔؟؟؟
28
112
338
@Tehseen777
Tehseen
4 years
Tweet media one
16
48
356
@Tehseen777
Tehseen
5 years
ڈی جی ISPR کئی محازوں پر مصروف ایک طرف انڈیا کا جھوٹا میڈیا دوسری طرف انڈیا کا جھوٹا آرمی چیف اور تیسری طرف حامد میر وغیرہ ۔۔۔
17
70
303
@Tehseen777
Tehseen
4 years
پرچم کی قدر ان سے پوچھو جنھیں باپ کے بدلے میں یہ پرچم ملا ھے
Tweet media one
15
78
305
@Tehseen777
Tehseen
3 years
آج مر گیا بیچارہ ۔۔۔۔
Tweet media one
41
23
279
@Tehseen777
Tehseen
5 years
آپ کے لئے چائے میرے آج سے فائنل ٹیسٹ شروع ھیں سوموار کو آپریشن ھے دعاوں میں یاد رکھئے گا۔۔۔۔۔
Tweet media one
76
11
267
@Tehseen777
Tehseen
4 years
کرپٹ سیاستدانوں نے نسلوں کو تباہ کر دیا ۔ سراج الحق جب کرپٹ سیاستدان نسلوں کو تباہ کر رھے تھے تو آپ ان کے ساتھی تھے ۔۔۔
27
50
271
@Tehseen777
Tehseen
4 years
اینکر محمد مالک نے وزیراعظم کے سامنے بیٹھ کر انکا گریبان پکڑنے کی دھمکی دے دی سندھ میں اربوں کی گندم چوری ھو گئی بلاول یا مراد علی کا گریبان کیوں نہیں پکڑا جو عزت اور شرافت سے پیش آئے اسکے سامنے غنڈوں کی زبان استعمال کرتے ھو اور ایسوں کے سامنے بھیگی بلی بن جاتے ھو یہی صحافت ھے ۔؟
26
107
298
@Tehseen777
Tehseen
4 years
سعودیہ کی جانب سے امداد محدود کرنے پر پاکستان نے 1 ارب ڈالر کا سعودی قرض واپس کر دیا ۔ اپنے ڈالر سنبھال کر رکھئیے صاحب وقت بدلتے دیر نہیں لگتی ۔ جہاں آپکی دولت کے انبار لگے ھیں ان سے واپس مانگ کر دکھائیے ۔۔۔۔
12
26
266
@Tehseen777
Tehseen
4 years
رسوائے زمانہ صحافت کے قاتل ۔
Tweet media one
57
47
268
@Tehseen777
Tehseen
5 years
BHUTTO WITH HIS DADDY....
Tweet media one
48
97
246
@Tehseen777
Tehseen
4 years
چیف جسٹس ریلوے لائن بچھانے کے لئے چین کی مثال دے رھے ھیں ۔ کبھی چین کے نظام عدل پر بھی غور فرمائیے جو کہ چین کی ترقی کا راز ھے کبھی سنا آپ نے کہ کسی وزیر کے ساتھ کرپشن کے معاملے پر رعایت کی گئی ھو غریب کے لئے الگ قانون اور امیر کے لئے الگ قانون ۔۔۔۔۔
19
100
246
@Tehseen777
Tehseen
4 years
لاک ڈاون کی وجہ سے مغربی ممالک میں لڑکیوں اور خواتین پر تشدد میں اضافہ ھو گیا جبکہ مسلم ممالک میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں کیا لبرلز اسکی وجہ بتا سکتے ھیں ۔۔۔؟؟؟؟؟
34
49
254
@Tehseen777
Tehseen
5 years
اسے پہچانو۔۔۔۔؟
Tweet media one
79
60
242
@Tehseen777
Tehseen
3 years
متحدہ عرب امارات نے زکوۃ اور فطرانہ وصول کرنے والے ملکوں میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا حکومت کو یہ پیشکش شکریے کے ساتھ لینے سے انکار کر دینا چاہئے تھا حالات جتنے بھی مشکل ھوں قومی غیرت و حمیت پر سمجھوتہ نہیں ھونا چاھئیے خان صاحب آپ کو ووٹ دینے پر پہلی بار شرمندگی محسوس ھوئی ۔۔۔۔
279
32
256
@Tehseen777
Tehseen
4 years
پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن کی سزا کے خلاف اسلام آباد ھائی کورٹ میں اپیل کرنے کی پیشکش کر دی ۔ قانونی تقاضے ایک طرف ۔ کیا ھمارا کوئی جاسوس بھارت جا کر کلبھوشن کی طرح ان سارے جرائم میں ملوث ھوتا اور پکڑا جاتا تو بھارت کیا سلوک کرتا؟ ایسی شرافت کس کام کی جسے دشمن ھماری کمزوری سمجھے
32
62
251
@Tehseen777
Tehseen
5 years
خاک میں کیا صورتیں ھوں گی کہ پنہاں ھو گئیں اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
Tweet media one
51
25
248
@Tehseen777
Tehseen
4 years
محبت کو ضرب دیتے ھیں ۔۔۔
Tweet media one
10
50
245
@Tehseen777
Tehseen
4 years
لندن میں سلمان شہباز حسین نواز حسن نواز مطیع اللہ جان میڈیا کو دی��ھ کر منہ کیوں چھپا رھے ھیں ۔؟ کوئی بتلائے کہ ھم بتلائیں کیا ۔۔۔۔۔
Tweet media one
33
86
239
@Tehseen777
Tehseen
4 years
ھماری حکومت نے 2 سال کی مختصر مدت میں جس تیزی سے اپنی خارجہ پالیسی کا رخ موڑا ھے اگر یہ کامیاب ھو گئی تو انشاءاللہ اس کا اثر نا صرف کشمیر اور فلسطین پر پڑے گا بلکہ پوری دنیا کے دوست اور دشمن کافی حد تک بدل جائیں گے ۔۔۔۔۔
18
56
234
@Tehseen777
Tehseen
3 years
غیر ملکی مورخ اکثر سچ لکھ دیتے ھیں۔۔۔۔۔
Tweet media one
7
58
252
@Tehseen777
Tehseen
5 years
چیف جسٹس وزیراعظم پر برھم ۔۔۔ تنقید کسی کو اچھی نھیں لگتی مگر تنقید کی وجہ جاننے کی کوشش کوئی نھیں کرتا ۔۔۔ نچلی سطح تک عدالتوں میں کیا ھو رھا ھے ۔؟ سب کو معلوم ھے آپ بھی جانتے ھیں سسٹم ٹھیک کرنے کی بجائے رعب جھاڑنے سے عوام مطمئن نہیں ھو سکتے ۔۔۔۔
17
69
239
@Tehseen777
Tehseen
4 years
اٹھارہویں ترمیم کے ساتھ چھیڑ خانی پاکستان کے خلاف سازش ھے ۔ سفند یار ولی اپوزیشن کی چیخیں بتا رھی ھیں جس اقدام سے انکے مفادات پر زد پڑتی ھے وہ پاکستان کے خلاف سازش کہلاتی ھے کبھی ان سازشوں کا حساب بھی لگایا جو پاکستان کے خلاف کی گئیں ۔؟؟؟
15
56
231
@Tehseen777
Tehseen
2 years
بلا تبصرہ۔
Tweet media one
15
70
243
@Tehseen777
Tehseen
5 years
رانا صاحب کرکٹ فضول گیم ھے اصل زندگی مرنے کے بعد شروع ھو گی۔۔۔۔۔😎
Tweet media one
20
49
230
@Tehseen777
Tehseen
2 years
بلا تبصرہ۔
Tweet media one
22
62
240
@Tehseen777
Tehseen
2 years
رانا ثناء نئے آرمی چیف کی تاریخ بتا رھے ھیں۔ دنیا کی نمبر ون کہلانے والی فوج اور مقدمات میں پھنسا وزیر دولت اور اختیارات کسی کی شکل اور کردار دیکھ کر نہیں ملتے #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
9
59
234
@Tehseen777
Tehseen
4 years
بیٹے کی شہادت سے پہلے اور شہادت کے بعد ۔۔💔
Tweet media one
14
25
229
@Tehseen777
Tehseen
4 years
تم کب بدلو گے ۔؟
Tweet media one
15
69
217
@Tehseen777
Tehseen
5 years
اگر حکومت پولیس کی ٹریننگ کا کام فوج کے سپرد کر دے اس کا کنٹرول کچھ عرصے کے لیے فوج کو دے دے تو ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ رک سکتا ھے تشدد کر کے بغیر جرم ثابت ھونے کے کسی کو قتل کر دینا ان کے لئے کوئی معنی نھیں رکھتا ایسے قاتل افسران کا فوج کی طرز پرکورٹ مارشل ھونا چاھئیے
43
55
203
@Tehseen777
Tehseen
3 years
آمین ثم آمین۔۔۔۔
Tweet media one
22
44
225
@Tehseen777
Tehseen
3 years
ماحولیاتی آلودگی کو درخت لگا کر بہتر بنایا جا سکتا ھے مگر زھنی آلودگی جنگیں ، جرائم، کرپشن کو کیسے دور کیا جائے ۔؟؟؟
43
24
215
@Tehseen777
Tehseen
4 years
اگر یہ پاکستان کی سیاست میں نا ھوتے تو ھم اب تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑے ھوتے یا اس کے قریب ھوتے ۔۔۔۔
Tweet media one
31
35
225
@Tehseen777
Tehseen
6 years
11 لوگوں کا کپتان 22 سال کی محنت کے بعد 22 کروڑ لوگوں کا کپتان بن گیا۔
Tweet media one
6
43
219
@Tehseen777
Tehseen
4 years
حکومت میں بیٹھے بیشتر وزیر چور ھیں ۔ اویس لغاری ۔ جب آپ وزیر تھے تب بھی لوگ یہی کہتے تھے آخر ھمارے ملک میں اکثر چور ھی کیوں وزیر بن جاتے ھیں ۔؟؟؟
23
48
210
@Tehseen777
Tehseen
5 years
دو سال کا بچہ اپنی ماں کی قبر پر بڑے بھائی کے ساتھ ایک بار آیا تھا قبر گھر کے قریب ھے روز آجاتا ھے۔۔۔۔۔کچھ تصویریں دل چیر دیتی ھیں۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
26
46
200
@Tehseen777
Tehseen
4 years
سپریم کورٹ کھل کر نیب کو ناتجربہ کاری صلاحیت میں کمی کے طعنے دینے لگی ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی آپ نے چھٹی کے دن مجرموں کو ضمانت دے کےملک سے بھگانا کہاں سے سیکھا کیونکہ باقی ساری دنیا میں تو ایسا کہیں نہیں ھوتا کیا آپکی کتابیں امیر اور غریب کے لئے الگ الگ قانان بتاتی ھیں
6
70
219
@Tehseen777
Tehseen
4 years
جسٹس فائز کیس میں پوری حکومت کو سپریم کورٹ کٹہرے میں کھڑا کرنے کی دھمکی دے رھی ھے ۔ ایک ادارہ حکومت کو ڈرا کر اپنے ادارے کے فرد کو بچانا چاھتا ھے ایسا صرف پاکستان میں ھو سکتا ھے ۔۔۔۔
11
67
212
@Tehseen777
Tehseen
4 years
ھم عدلیہ کے پورے نظام سے اور تمام ججوں سے مطمئن نہیں پھر ۔۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
26
70
207
@Tehseen777
Tehseen
4 years
اللہ کرے اس میں راشن ھو ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
28
20
211
@Tehseen777
Tehseen
5 years
کسی اچھی خبر کے لئےترسی ھوئی قوم یقین کر لے گی یا خود وزیراعظم کو بریفنگ دینی پڑے گی۔۔۔۔۔؟
Tweet media one
14
56
188
@Tehseen777
Tehseen
4 years
امریکہ نے ھمیشہ آگ لگا کر تماشہ دیکھا آج امریکہ میں آگ لگی ھے دنیا تماشہ دیکھ رھی ھے ۔۔۔۔
13
24
212
@Tehseen777
Tehseen
3 years
قومی اسمبلی جو کسی بھی ملک کا معتبر ترین ادارہ سمجھا جاتا ھے لیکن ھمارا کلچر یہ بتاتا ھے کہ سب سے زیادہ جھگڑالو ، ناخواندہ ، اور بد تہذیب طبقہ چن کر ھم اسمبلیوں میں بھیج دیتے ھیں ۔۔۔۔۔
24
42
212
@Tehseen777
Tehseen
2 years
بلا شبہ۔
Tweet media one
2
48
207
@Tehseen777
Tehseen
4 years
چین میں مریضوں کو دن میں 3 سے 4 مرتبہ چائے پلائی جا رھی ھے سنا ھے یہ تجربہ کامیاب رہا ھے ۔۔۔۔
Tweet media one
38
23
203
@Tehseen777
Tehseen
2 years
اللہ الحق ھے بےشک۔۔۔۔
Tweet media one
14
45
220
@Tehseen777
Tehseen
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر عید مبارک۔
Tweet media one
69
8
210
@Tehseen777
Tehseen
3 years
ریکوڈک کیس جیتنے پر مبارکباد تو بنتی ھے کیوں اپوزیشن والو ۔؟؟
22
20
206
@Tehseen777
Tehseen
5 years
عمران خان سیاسی میدان میں لڑنے کی صلاحیت نھیں رکھتے زرداری جس نے 22 سال انتھک محنت کے بعد سیاسی مگر مچھوں کے جبڑوں سے کھینچ کر حکومت حاصل کی اسے سیاست نھیں آتی ڈیڑھ مہینہ کنٹینر میں احتجاج کرنے والے نے سب کی جیلوں میں لائین لگوا دی آپ کو تو بی بی نے سب کچھ پلیٹ میں سجا کر دیا۔۔۔
26
43
179
@Tehseen777
Tehseen
4 years
طالبان افغانستان میں تشدد روک دیں ۔ امریکہ بھارت سے کیوں نہیں کہتے کشمیر میں تشدد روک دے کیونکہ تجارت متاثر ھونے کا خطرہ ھے ۔ طالبان کے ساتھ جو معاھدہ کیا اسکی شرائط پوری کیں ۔؟
6
50
198
@Tehseen777
Tehseen
6 years
غریدہ فاروقی عاصمہ شیرازی اور منصور علی جھوٹی خبریں میڈیا پر دیں جب انکا جھوٹ ثابت ھو جائے تو کوئی مسئلہ ھی نھیں ھے انکے لئے نہ معذرت کی ضرورت ھے کون کہ معذرت کے لئے ظرف کا ھونا بھت ضروری ھے پیمرا کو ایسے اینکرز کے لئے کوئی تو قانون بنانا چاھئے جو مفت میں حکومت کو بدنام کرتے ھیں
10
68
196
@Tehseen777
Tehseen
3 years
آمدن چھپانے کے جرم میں FBR کسی بھی شہری کو گرفتار کر سکتی ھے یہ حکم صرف عام شہریوں کے لیے ھے یا اس کے دائرے میں امراء اورسیاستدان بھی آتے ھیں ۔۔۔۔
45
28
195
@Tehseen777
Tehseen
4 years
ھم سوال کریں گے ۔؟ کیا جیل صرف ھمارے لئے ھے ۔؟
Tweet media one
13
117
191
@Tehseen777
Tehseen
3 years
سانحہ ساھیوال کے تمام ملزمان بری۔ آخری عدالت لگنی ھے ابھی ۔۔۔۔
Tweet media one
18
55
209
@Tehseen777
Tehseen
3 years
عزیز بلوچ مقدمات سے بری ھو رھا ھے زرداری ضمانت منظور گیلانی سینئر بن جائیں گے مریم خاندان سمیت ضمانت پر آدھی ن لیگ لندن میں اور NRO کس چڑیا کا نام ھے ھمیں بھی بتا دیں۔۔۔۔؟
25
37
196
@Tehseen777
Tehseen
5 years
ایک اور ارسطو بولا ۔۔۔
Tweet media one
40
68
183
@Tehseen777
Tehseen
2 years
بیٹیاں۔۔۔۔
Tweet media one
13
43
194
@Tehseen777
Tehseen
4 years
شور مچا ھے کہ حکومت غیر منتخب ارکان چلا رھے ھیں ۔ لاھور ھائی کورٹ ۔ شور تو لاھور ھائی کورٹ کے متعلق بھی بہت مچا ھوا ھے ۔ ویسے حکومت کے متعلق اپوزیشن والے ریمارکس دینا قانون کی کس کتاب میں درج ھے ۔؟؟
16
48
186
@Tehseen777
Tehseen
3 years
ڈسکہ میں ن لیگ کی جیت نے ثابت کر دیا قوم ٹیکس دینے کو تیار نہیں آئی ایم ایف کو نفرت سے دیکھتے ھیں مگر دوبارہ لٹنے کو تیار ھیں تاکہ مزید کچھ جائدادیں بیرون ملک خریدی جا سکیں مزید کالا دھن باھر بھیجا جائے ۔۔۔۔۔۔۔ شیرررررررر ۔۔۔۔۔۔۔
18
42
189
@Tehseen777
Tehseen
2 years
konher river on my back
Tweet media one
39
4
187
@Tehseen777
Tehseen
4 years
پیاس کہتی ھے اب ریت نچوڑی جائے اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
23
19
188
@Tehseen777
Tehseen
1 year
دل میں اک لہر سی اٹھی ھے ابھی کوئی تازہ ھوا چلی ھے ابھی
Tweet media one
42
10
195
@Tehseen777
Tehseen
5 years
تصویر بولتی ھے ۔۔۔۔۔
Tweet media one
14
33
170
@Tehseen777
Tehseen
4 years
بیروزگاری بری چیز ھے اب یہ اپنا بینڈ بنائیں گے یا کسی بڑے ھوٹل کا دروازہ پکڑ کر کھڑے ھونگے ۔۔۔۔
Tweet media one
25
49
177
@Tehseen777
Tehseen
4 years
دو چار نھیں بس فقط ایک ھی دکھا دو وہ شخص جو اندر سے بھی باھر کی طرح ھو
27
14
187
@Tehseen777
Tehseen
4 years
جب گیدڑ کی موت آتی ھے تو وہ شہر کا رخ کرتا ھے اور جب چوروں کی موت آتی ھے تو وہ فوج سے پنگا لیتے ھیں ۔۔۔۔۔
Tweet media one
20
20
182
@Tehseen777
Tehseen
6 years
ھم جسے 5 سال سپیکر نیشنل اسمبلی سمجھتے رھے وہ تو گلو بٹ نکلا۔۔۔۔۔😆😅😊😉
Tweet media one
14
74
162