Shahzad- Profile Banner
Shahzad- Profile
Shahzad-

@shez_02

Followers
31,196
Following
5,850
Media
2,975
Statuses
50,964

Nyctophile🌑 And Hodophile✈️ !

Al Khobar
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shez_02
Shahzad-
1 year
"خواہشِ نفس کی جیل سے تنگ جیل کوئی نہیں؛ اور شہوتِ نفس کی قید سے سخت قید کوئی نہیں!" امام ابن القيم رحمه الله (الداء والدواء : 125)
33
64
195
@shez_02
Shahzad-
4 years
فلسطینی کلاس فیلو نےابھی ابھی مجھے یہ ویڈیوبھیجی ہے،عمران خان کے اردو انٹرویو کو قدس اخبار نے عربی میں ٹرانسلیٹ کیا ہوا ہے،دیکھتے ہی خوشی سے میری آنکھوں میں آنسو نکل آئے اور عمران خان کیلئیے دل سے بہت دعائیں نکلی ہیں اور میرا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔کہ کپتان ہماراوزیراعظم ہے۔
168
2K
5K
@shez_02
Shahzad-
3 years
بستر کی بات آئے تو کوئی”ذات" تو کیا مذہب بھی نہیں دیکھتا۔ نکاح کی بات آئے تو “نسلیں” یادآجاتی ہیں۔
Tweet media one
714
554
5K
@shez_02
Shahzad-
4 years
ہائے مرشد ایک ہی تو دل ہے.❤️ کتنی بار جیتو گئے... ❣
Tweet media one
98
423
5K
@shez_02
Shahzad-
3 years
پاکستانیو سوچو۔۔! کلثوم نواز لندن کے ICU میں پڑی الیکشن لڑ سکتی ہے،لیکن سمندر پر Overseas پاکستانی ووٹ نہیں ڈال سکتے.💔 انہی دیو تسی سانوں پاگل سمجھیا اے.🤷‍♂️
86
1K
4K
@shez_02
Shahzad-
4 years
فیملی ویلیوز اور وفاداری کا سبق بھی کوئی اس عورت سے سیکھے۔ طلاق یافتہ ہو کر بھی سابقہ شوہر اور پاکستان سے محبت اور وفاداری نبھا رہی ہے۔
Tweet media one
213
854
4K
@shez_02
Shahzad-
4 years
نیپال نے اپنے نئے نقشے میں انڈیا کے زیر قبضہ کئی علاقوں کو شامل کر کے فتح کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ لداخ کا علاقہ پہلے سے ہی مکمل چائینہ کے قبضے میں آچکا ہے۔ ہندوستان جلد فنا ہونے جا رہا ہے۔انشاءاللہ۔
155
440
3K
@shez_02
Shahzad-
4 years
ایمبولینس آنے پر سیکورٹی کی گاڑیاں بھی روک دی جائیں میری گاڑی بھی رکے گی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ویلڈن بزدار
Tweet media one
45
509
2K
@shez_02
Shahzad-
4 years
برطانوی اخبار “DailyMail” کیمطابق نوازشریف کی لندن میں 3 کھرب 61 ارب 26 کروڑ روپے کی جائیدادیں ہیں.
102
650
2K
@shez_02
Shahzad-
4 years
پھر سے سنو...! ن لیگ اور پیپلز پارٹی والو عمران خان کا تعارف۔۔۔۔!!!
150
799
2K
@shez_02
Shahzad-
4 years
مجھے یہ نہیں پتہ شیخ رشید کتنا گناہگار ہے لیکن میری آنکھوں نے انہیں ختم نبوت کے تحفظ کے لیے تڑپتے دیکھا ہے. رب تعالیٰ انہیں صحت عطا کرے.
Tweet media one
125
160
2K
@shez_02
Shahzad-
4 years
کسی جج یا جنرل میں ہمت ہے کہ مجھے گرفتار کرے؟ تم سب میرے سامنے بونے ہو۔ جاوید ہاشمی طوائف جب بُڈھی ہو جائے اور گاہک نہ آئیں، تو گلی میں آ بیٹھتی ہے،اور گزرنے والوں کو نامرد ہونے کے جملے بول کر غصہ دلاتی ہے،کہ کوئی غصہ میں ہی اندر آ جائے۔جاوید ہاشمی سیاست کی وہ بڈھی طوائف ہے۔
115
364
2K
@shez_02
Shahzad-
3 years
50 روپے رشوت لینے پر پولیس کانسٹیبل کو نوکری سے نکال دیاگیا۔۔۔ بزریعہ لندن3 فلیٹ رشوت لینے پر فائز عیسیٰ جج چیف جسٹس آف پاکستان بنےگا۔🤷‍♂️
52
453
2K
@shez_02
Shahzad-
4 years
سپریم کورٹ کا اُمِ رباب چانڈیو کے والد چچا اور دادا کے قتل میں ملوث پیپلزپارٹی کے 2 ایم پی ایز کو گرفتار کرنیکا اور انکی جائیداد ضبط کرنے کا حکم۔۔
Tweet media one
48
304
2K
@shez_02
Shahzad-
3 years
پاکستانی جج وزیراعظم کو نااہل کرسکتا ہے،آرمی چیف کے معاملات میں ٹانگ اٹکا سکتا ہے،صدرمملکت کے ریفرنسزکوبدنیتی پرمبنی قراردےسکتا ہے۔ اگراپنی چوری پکڑی جائے تو اپنے ہی جوڈیشل پینل میں لے جاکراپنے ہی ساتھیوں سے اپنے لئیے عام معافی کا اعلان بھی کرواسکتاہے۔ “ججزکااحتساب کون کریگا”
57
501
2K
@shez_02
Shahzad-
4 years
کل تمھاری باری تھی آج ھمارا راج ھے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکن وزیرخارجہ مارک.پومیو کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر ان ایکشن۔
Tweet media one
55
288
1K
@shez_02
Shahzad-
4 years
ڈالر گرل ایان علی کے 300 سے زاید فلائٹس کے ٹکٹس ملیں۔ اس نے ذرداری کیلئے کروڑوں ڈالرز اسمگل کیئے۔ تمام فلائٹس کراچی ائیرپورٹ سے لی جاتی تھیں اور کسٹم حکام سے لے کر FIA کے افسران سب جانتے تھے کہ قومی خزانے کو چونا کیسے لگایا جا رہا ہے۔...جاری۔۔۔۔۔
42
473
1K
@shez_02
Shahzad-
4 years
ایک دور تھا، جب امیر لوگ پیسوں کی طاقت سے غریب کی بیٹیوں کو نچواتے تھے،آج انہی کی بیٹیاں TikTok پر ناچ کراپنے باپ دادا کاقرض اتار رہی ہیں۔ ۔تلخ حقیقت۔
Tweet media one
130
318
1K
@shez_02
Shahzad-
3 years
آصف زرداری نے امریکی ڈراؤن حملوں کی اجازت دے کر 36 کروڑ ڈالر اور نوازشریف نے 20 کروڑ ڈالر وصول کئے۔ بی بی سی نیوز
45
430
1K
@shez_02
Shahzad-
4 years
کسی نے کیا خوبصورت بات کی ہے کہ۔۔۔۔!!!! "سڑک پہ تو واقعہ ھوا تھا. سانحہ تو عدالت میں ھوا"
61
303
1K
@shez_02
Shahzad-
4 years
لوگ سمجھتے ہیں،کہ ملک میں ن لیگ کی وجہ سے جہالت پھیلی جبکہ حقیقت یہ ہے،کہ ملک میں جہالت کی وجہ سے ن لیگ پھیلی 😎
74
239
1K
@shez_02
Shahzad-
4 years
کیا فیصل آباد میں ٹیکسٹائل سیکٹر میں واقعی اتنے آرڈر ہیں کہ ہنرمند افراد کی کمی ہو گئی ہے.کیا برآمدات کے اتنے آرڈرز ہیں کہ 24 گھنٹے ملیں چلا کر بھی پورانہیں ہو رہا.حبیب اکرم نے معاشی کامیابیوں کے حکومتی دعوی اور سچائی جاننے کے لیے آج فیصل آباد چیمبر کے صدر کو شو میں بلا رکھا تھا.
52
308
1K
@shez_02
Shahzad-
3 years
وہ امریکی صدر کون تھا جس نے کہا تھا کہ پاکستانی "ڈالر" کے لیے اپنی ماں کا سودا بھی کر سکتے ہیں ؟ اس وقت پاکستان کا وزیر اعظم کون تھا ؟
147
218
1K
@shez_02
Shahzad-
4 years
سعودی عرب کے الکبار شہر میں الکبر ٹاور پر عمران خان کی تصویر اسے کہتے ہیں دلوں پر راج کرنا۔ کچھ کم ظرف بغض عمران میں اس پر بھی اپنی اپنی سیاست اور صحافت کرینگے۔
Tweet media one
74
222
1K
@shez_02
Shahzad-
3 years
جسٹس عظمت سعید کا "براڈشیٹ انکوائری رپورٹ" کا خلاصہ یہ ہے، کہ پاکستان کبھی بھی سدھر نہیں سکتا، کیونکہ سیاستدان، بیوروکریٹ اور سارے ادارے کرپٹ ہیں۔
35
223
1K
@shez_02
Shahzad-
3 years
سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو۔۔۔؟ جاری۔۔۔
Tweet media one
97
285
1K
@shez_02
Shahzad-
3 years
6 کلو میٹر سڑک بنانے کے فنڈز کس نے دیئے قاضی فائز عیسی'کو اسکا پتہ ہے! لیکن اسکی بیوی کو لندن فلیٹس کس نے دئیے اسکا پتہ نہی ،کتنا باخبر خاوند ہے۔۔۔!
27
261
1K
@shez_02
Shahzad-
3 years
سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے: "جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے۔“
43
114
1K
@shez_02
Shahzad-
3 years
راول ڈیم انٹرچینج کی تعمیر کے دوران وہاں موجود درخت تلف نہیں کئے جارہے بلکہ جدید مشینری سے دوسری جگہ منتقل کئے جارہے ہیں-دوسرےممالک کی مثالیں دیکھتے تھے اب اپنے ملک میں دیکھ لو ۔ شاید کبھی سمجھ آجائے.
Tweet media one
29
286
1K
@shez_02
Shahzad-
4 years
ہندوستانیو۔۔۔۔ دیکھ لو ہم سب ایک قوم ہیں، پاکستان میں بسنے والے کسے بھی مذہب سے ہوں،ہم سب چٹان کی طرح سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ پاکستان زندہ باد #independencedayPakistan
29
323
1K
@shez_02
Shahzad-
2 years
میرا ملک اجاڑنے والو پروردگار تمہارے گھروں اور تمہاری نسلوں کو اس طرح اجاڑے کے پھر قیامت تک آباد نہ ہو پاؤ۔آمین
Tweet media one
165
436
1K
@shez_02
Shahzad-
4 years
امریکہ کی ایک نئی رپورٹ سامنے آگئی، جسمیں بھارت کے 44 بینکس پاکستان میں دہشتگردی کیلئے منی لانڈرنگ کرتے پکڑ گئے۔ گولڈن چانس ہے، کہ بھارت کو بلیک لسٹ کروایا جائے۔۔ وزیراعظم صاحب موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا۔۔
12
240
975
@shez_02
Shahzad-
4 years
خان کے بااثر مسلم مین آف دی ائیر پر بھنگڑے ڈالنے والے یوتھیے یہ بھول گئے ہیں،کہ نواز شریف کے پاس انٹرنیشنل چور آف دی سینچری کا اعزاز ہے.🤣😂
41
127
921
@shez_02
Shahzad-
3 years
چائنہ اور دبئی کو پہلا جہاز PIA نے دیا تھا کہ اپنی سروس شروع کریں۔ پھر پاکستان میں جمہوریت آگئی اور ہم نعرے مارنے لگے۔دبئی Emarates دنیا کی نمبر ون ائیر لائن بن گئی اور China سپرپاور اور ہم موٹروے کے ٹول پلازوں سے ملک چلانے لگے اور کلمہ چوک سے پاکستان ترقی کرے گا.
27
211
926
@shez_02
Shahzad-
3 years
کچھ پاکستانی لڑکیاں باربار اپنی نیم عریاں تصویریں ٹوئیٹراورسوشل میڈیا پر پوسٹ کرکےساتھ مختلف طرح کے بےہودہ اورگندےالفاظ لکھ کرپوچھتی ہیں،میں کیسی لگ رہی ہوں،وغیرہ وغیرہ۔ کیا یہ وہی پاکستان ہے،جس بارے میری والدہ نے کہا تھا پہلے کچھ دین دنیا سیکھ لو اگر پاکستان جانا ہے تو۔🤷‍♂️😭
151
91
903
@shez_02
Shahzad-
3 years
"حکومت ملک چلانے کے اہل نہیں۔" قاضی فائز عیسی ۔ فائزعیسی!۔۔۔ آپ تو اپنا گھر چلانے کے اہل بھی نہیں، آپکی بیوی لندن میں بڑی بڑی جائیدادیں بنا رہی ہے،اور آپکو خبر ہی نہیں، کہ وہ کونسا دھندا کر رہی ہے۔
22
249
873
@shez_02
Shahzad-
4 years
یہ پٹی آج کل خوب پڑھائی جا رہی ہے، “اب قومیں تلوار سے نہیں، معیشت سے ترقی کرتی ہیں۔” اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دفاعی بجٹ: 7.5 ارب ڈالر۔ امریکہ کا دفاعی بجٹ : 750 ارب ڈالر۔ صرف 100 گنا زیادہ ہے۔۔۔۔ صرف! لیبیا کی معیشت بہت اعلی تھی،تیل ہی تیل تھا۔کیا بنا۔؟؟؟ جاری۔
68
201
863
@shez_02
Shahzad-
3 years
فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کیلئیے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی۔ 85 میں سے37 ن لیگی ارکان موجودتھے،جبکہ پیپلز پارٹی کا کوئی بھی رکن نہیں آیا۔یہ حال ہے عاشقان رسول ﷺ کا۔
26
183
797
@shez_02
Shahzad-
2 years
افسوس یہ نہیں کہ نون لیگ پاکستان میں انویسٹمنٹ لانے کو بھیک کہہ رہی ہے۔افسوس اس بات کا ہے کہ ایسے ملک دشمن جاہل لوگ ہمارے ملک پہ تین بار مسلط رہے ہیں اورآئندہ مزید بھی ہونا چاہتے ہیں۔🤷‍♀️
20
161
818
@shez_02
Shahzad-
3 years
تحریک لبیک کے سربراہ کوکیوں گرفتار کیاگیا۔کیا انٹیلیجنس رپورٹس تھیں؟ پاکستان کےدشمن ممالک کے ایجنسیاں تحریک لبیک کےلانگ مارچ میں خطرناک خفیہ کھیل کھلنے کا منصوبہ بنایا تھاپاکستان کوFATF میں بلیک لسٹ کرنےکاخفیہ منصوبہ تیار تھا جس میں فرانس انڈیاجرمنی برطانیہ امریکہ جاپان شامل تھے۔
57
178
799
@shez_02
Shahzad-
3 years
استغفر الله اللّٰہ پاک معاف کرے۔ ایسی بیہودہ عورتیں بھی بعد میں کہتی ہیں پاکستانی معاشرے کے مرد ٹھیک نہیں ہیں۔
391
329
717
@shez_02
Shahzad-
3 years
پوری دنیا میں فیک نیوز پر کروڑوں کا جرمانہ ہے اور 05 سے 10 سال تک قید ہے لیکن ہمارے ملک کے صحافی بضد ہیں کہ ہمیں جھوٹ بولنے سے نہ روکا جائے یہ ہمارا حق ہے۔
15
143
740
@shez_02
Shahzad-
4 years
سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے کہ اگر کسی نے آپ کو پاگل بھی کہنا ہو تو کہتے ہیں...! سائیں___ تساں وی "بادشاہ" بندے او...
57
87
679
@shez_02
Shahzad-
4 years
آنے والی نسلیں عمران خان کو ایسے ہی یاد رکھیں گی جیسے آج ہم قائد اعظم کو یاد رکھے ہوئے ہیں۔
38
76
658
@shez_02
Shahzad-
4 years
میرے پاکستانیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا ووٹ سیاستدانوں،دانشوروں،صحافیوں، وکیلوں،پٹواریوں،یوتھیوں،بھٹواریوں جس کو مرضی دو،پر خدا کیلئیےاپنی فوج اوراداروں کااحترام کرناہم سب کا آئینی،قانونی اوراخلاقی فرض ہے۔ اپنی فوج کی قدر،فلسطین،عراق،شام،لیبیا،یمن،اور لبنان سے پوچھو۔ پاک افواج زندہ باد۔
Tweet media one
27
181
661
@shez_02
Shahzad-
4 years
سابقہ وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کی گلیکسی ٹیکسٹائل مل جھنگ کے ذمہ بجلی کا بل 67700000 روپے ہے۔جس کی واپڈا نے 3000 روپے ماہانہ قسط مقرر کی ہے،یعنی اب یہ رقم 1880 سالوں میں اقساط کی صورت میں حکومت پاکستان کو ادا ہو گی۔ پاکستانیو۔۔۔! یہ ہے اس ملک کا کرپٹ نظام۔۔!
Tweet media one
69
323
621
@shez_02
Shahzad-
4 years
گیند ہاتھ میں ہو تو روسی صحافی کی دلچسپی دیکھ کر ریورس سوئنگ تو بنتی ہے ۔۔ یہی نواز شریف ہوتا تو اُس نے اینکر کو کہنا تھا "میں خوبصورت اور اسمارٹ نہیں ہوں لیکن آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں ۔۔ میں آپ کو ایسا فون گفٹ کرونگا کہ جس کی کال خفیہ ادارے بھی کیچ نہیں کر سکیں گے" ۔۔🤣😂
Tweet media one
16
89
588
@shez_02
Shahzad-
4 years
اجمل قصاب کا معاملہ ہوا تو انڈین میڈیا نے نواز شریف کے بیان کا حوالہ دے کر پاکستان کے موقف کا توڑ پیش کیا۔ کارگل کی جنگ ہوئی تو ہندوستان نے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے نواز شریف کے بیان کا حوالہ دیا۔ جاری۔۔۔۔
16
211
545
@shez_02
Shahzad-
4 years
جاپان ایٹم بم کا حملہ برداشت کرکے بھی ترقی کرگیااورہم ایٹم بناکربھی مقروض ہوگٸے،کیونکہ جاپان کے پاس نوازشریف اور زرداری نہیں تھے۔
20
111
552
@shez_02
Shahzad-
3 years
1100 قیدیوں کی رہائی کے بعد ان کے خاندانوں سے پوچھیں،خان نے بھیک مانگی ہے۔یا رہائی پانے والوں کے والدین اور بچوں کے دلوں سے نکلی دعائیں لی ہیں۔۔۔🙏
Tweet media one
19
114
527
@shez_02
Shahzad-
3 years
آئی ایس آئی رات کے اندھیرے میں آسمان پر چمکتا،دھمکتا وہ ستارہ ہے،جس کو سڑکوں پر پھرنے والے آوارہ کتے دیکھ کر بھونکنے کی پریکٹس کرتے ہیں✌️🤣
28
78
538
@shez_02
Shahzad-
4 years
پی ٹی آئی کی آمنہ انصاری گلگت بلتستان الیکشن میں فتح یاب تحریک_انصاف کی پہلی جیت سب کو مبارک🌹🌹۔
23
24
528
@shez_02
Shahzad-
4 years
عمران خان فرشتہ نہیں لیکن عمران خان کا خلوص اور جیت جانے کی تڑپ یہ ملک کی قسمت ضرور بدل دے گی. یاد رکھیں چاینہ میں لیبر سستی تھی جبتک وہ غریب تھے اب یہ فیور پاکستان کے پاس ہے اور ترقی کے لیے یہ سب سے بڑا ٹرننگ پوائنٹ ہے. (کاپی)
11
53
528
@shez_02
Shahzad-
4 years
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﮨﻠﯽﮐﮯﺭﺍﺳﺘﮯﻣﯿﮟﺍﯾﮏ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ،ﺟﺲ ﺳﮯﻧﻮﺭﺣﯿﺎﺕﻧﺎﻣﯽ ﺷﺨﺺ ﺁﺗﮯﺟﺎﺗﮯﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞﮐﻮﭘﺎﻧﯽﭘﻼیا کرتا تھا۔ ﺍﯾﮏﺩﻓﻌﮧﻭﮨﺎﮞﺳﮯﮐﺴﯽﻭﻟﯽﺍﻟﻠﮧﮐﺎﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ،نورحیات نے انہیں بڑی تکریم کیساتھ۔۔ ۱/۱
30
125
536
@shez_02
Shahzad-
2 years
غلطی سے ایک آدمی کو ہیلو کا میسج تو ہو گیا،پر اس نے مجھے اب تک چالیس میسج کردئیے ہیں،کہ میرا تمہارے علاوہ اس دنیا میں کوئی نہیں۔🤣
146
27
531
@shez_02
Shahzad-
3 years
یہ بھی اپنےگاہکوں کو کہتا ہوگا،عمران خان کی حکومت ٹھیک نہیں۔🙏
52
299
497
@shez_02
Shahzad-
4 years
نیازی سن لے۔۔۔!!! میرا لیڈر نواز شریف ڈاکو ہو سکتا ہے،بےغیرت ہو سکتا ہے،غدار ہو سکتا ہے،چور ہو سکتا ہے۔لیکن محب وطن کبھی نہیں ہو سکتا۔🤣😂
38
96
488
@shez_02
Shahzad-
4 years
اسرائیل وہ قوم ہے جسے سمجھانےکےلیے اللہ تعالٰی نےسب سےزیادہ پیغمبر بھیجےمگر اس قوم کو ہدایت نصیب نہ ہوئی اور اللہ تعالٰی نےقرآن مجید میں واضح طورپر فرمایاکہ یہودی اور نصرانی مسلمانوں کےکبھی دوست نہیں ہو سکتے۔مگر بدقسمتی سےعرب شہزادے اور ہمارے حرامزادے اپنا دین بھلا بیٹھے ہیں۔
9
98
514
@shez_02
Shahzad-
4 years
مجھے یقین ہے کہ کشمیر بہت جلد آزاد ہوگا، اور پاکستان کا حصہ بن جائے گا۔ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔سری لنکن آرمی چیف
Tweet media one
9
85
483
@shez_02
Shahzad-
4 years
مولانا صاحب...! تُسی ساڈے دلاں دی دھڑکن او 😘 ﷲ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے... آمـین💗
Tweet media one
30
48
488
@shez_02
Shahzad-
4 years
یہ پاکستان کا شہر سوات ہے ۔ یورپ نہیں اپنا خیبر پختونخواہ ماشااللہ ۔ اپنے ملک پر فخر کریں ۔
Tweet media one
32
86
480
@shez_02
Shahzad-
3 years
تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔ جاری۔۔۔
3
46
489
@shez_02
Shahzad-
4 years
صرف ایک فرد واحد، مرد مجاہد کے خلاف "آل پاکستان لوٹ مار ایسو سی ایشن" کا اکٹھا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان سچا، کھرا اور ایماندار اور صادق الامین ہے۔
13
125
476
@shez_02
Shahzad-
4 years
زندگ میں پہلا مارچ دیکھا ہے،جو اس بات پر ہے،کہ کرپشن کیس بند کریں،مجرموں کو رہا کریں،اور لیڈ ایک مولوی عالم دین کر رہا ہے۔🤷‍♂️
26
95
452
@shez_02
Shahzad-
4 years
خان صاحب نے بل بھی پاس کروا لیے اور جاتے جاتے اپوزیشن کو چپیڑیں بھی مار گئے.🤣😂
14
65
461
@shez_02
Shahzad-
4 years
پاکستان ہتھیاروں کی مانگ پوری دنیا میں بڑھتی جارہی۔آذربائجان اور مصر کی پاکستان سے JF-17 تھنڈر بلاک۔3 خریدنے کی ڈیل فائنل۔
13
53
451
@shez_02
Shahzad-
4 years
خاتون روزی گیبرئیل یہ کئ سال سے پاکستان میں اکیلی موٹر سائکل پردشت بیابان،پہاڑاور شہروں میں گھوم رہی ہے،پاکستانیوں سےمتاثر ہوکر مسلمان ہوئی،انکو کسی نے آج تک کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ موٹر وے واقعےکامطلب یہ نہیں کہ یہ ملک غیر محفوظ ہے۔ سانحےکو لیکرملک اور قوم کے خلاف زہرنہ اگلیں۔
Tweet media one
Tweet media two
17
172
430
@shez_02
Shahzad-
4 years
بستر پہ لانا ہو تو کوئی ذات بھی نہیں دیکھتا ، نکاح کی بات کرو تو سات نسلیں یاد آجاتی ہیں ۔ 🔥💔
96
35
430
@shez_02
Shahzad-
4 years
بیوی: دو دن کہاں غائب رہے؟ شوہر: گھبراؤ مت؛ میں اللہ سے ڈرتا ہوں؛ کبھی حرام کام نہیں کروں گا. بیوی: مجھے یہ ڈر نہیں کہ آپ کوئی حرام کام کریں گے،مجھے یہ خوف ہے،کہ کہیں حلال کا چاند نہ چڑھا بیٹھیں۔۔🤣😂
32
51
426
@shez_02
Shahzad-
3 years
سینیٹ کے یہ دو امیدوار حکومت اور اپوزیشن کی ترجیحات میں فرق کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
22
82
419
@shez_02
Shahzad-
4 years
فضل رحمان کے پاس حکومت ختم کرنے کا 1 ہی طریقہ ہے پنسل سے حکومت لکھے اور ربڑ سے مٹا دے اسکے علاوہ کچھ بھی کرنا اسکے بس کی بات نہیں😁😜
26
62
404
@shez_02
Shahzad-
4 years
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں بلکہ فتح کرے گا. انشاءاللہ
Tweet media one
22
59
394
@shez_02
Shahzad-
3 years
ن لیگ نے اپنے پہلے ڈھائی سال میں 645کلومیٹر جبکہ پی ٹی آئی نے 1753کلومیٹر سڑکیں بنائیں،ن لیگ نے 845کلومیٹر جبکہ پی ٹی آئی نے 6400کلو میٹر سڑکوں کی پلاننگ کی۔ فرق صرف پراپیگنڈا کا ہے۔
4
92
404
@shez_02
Shahzad-
4 years
ہمارے معاشرے میں والدین اپنی طلاق یافتہ بیٹی کیلئیے تو دوبارہ کسی شریف خوش اخلاق لڑکے سے شادی کے خواہش مند ہوتے ہیں، مگر اپنے بیٹے سے کسی طلاق یافتہ شریف النفس لڑکی کی شادی کروانا ہر گز قبول نہیں کرتے۔ تلخ حقیقت۔
49
67
398
@shez_02
Shahzad-
4 years
صدر صاحب نے کہا کہ روایتی طور پر چین اور بنگلہ دیش کے پاس آرڈرز پاکستان سے شفٹ ہویے. ان برانڈز اور سپلائرز کا ہم ہی کام کرتے تھے لیکن 2008 سے 2018 تک وہ گندی جمہوریت ہم پر مسلط ہویی کہ صرف آرڈرز ہی نہیں انڈسٹری بھی بنگلہ دیش چلی گئی. آج عمران خان نے ہمارے مسائل کو سمجھا حل کیا.
2
48
394
@shez_02
Shahzad-
2 years
خان کا آخری جملہ میں رہوں نا رہوں کبھی ایسے شخص کو منتخب نا کرنا جو تمھیں غلام بنائے 😢اس پوسٹ میں صرف غیرت مند قوم کے لئے میسج ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
211
406
@shez_02
Shahzad-
3 years
اس شخص نے کروڑوں روپےخرچ کر کے ساری بادشاہی مسجد مرمت کرائی اور میناروں پرسنگ مرمرکے سفیدگنبد بنواۓ مسجد کا مین دروازہ اورشاندارسیڑھیاں بنواکر مسجد کو دیدہ زیب بنا دیا۔ چوبرجی لاہورکے تین مینارتھےاور کھنڈرپڑی تھی.اس شخص نے چوتھا میناراورساری عمارت کو مرمت کراکر اسکی عظمت بحال کی۔
Tweet media one
38
120
394
@shez_02
Shahzad-
4 years
ملک کی ترقی کے لیے ہمیں بجلی کے ریٹ ان ممالک کے برابر دیے جس سے سارے آرڈر واپس ا گئے. سیالکوٹ چیمبر کے صدر نے بھی اس سے ملتی جلتی بات کری کہ ہماری 100 پرسنٹ انڈسٹری ایکسپورٹ کی ہے. ہم 12 سالہ جمہوریت کی تباہی کے بعد آج بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلے کے قابل ہوئےہیں.
1
40
389
@shez_02
Shahzad-
4 years
یہ پٹواری یہ تیرے پُر اسرار بندے جنھیں تُو نے بخشا ھے شوقِ رسوائی دو عالم سے کرتی ھے بیگانہ دل کو عجب چیز ھے یہ کھوتا کڑاہی ....😂
48
79
400
@shez_02
Shahzad-
4 years
جانو۔۔۔۔۔ کب تک ہم اپنے باپوں کو وجہ سے ذلیل ہوتے رہینگے،باپ بدل کر نہ دیکھ لیں۔🤣😂
Tweet media one
42
77
379
@shez_02
Shahzad-
3 years
یقین کریں دل خوشی سے مچل اٹھتا ہے،جب پاکستان میں ترقی ہوتی دیکھتی ہوں۔اب ماشااللہ پاکستان میں زیتون کے تیل کی پیداوار بھی شروع ہو گئی ہے۔اللہ پاکستان کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرما۔آمین
Tweet media one
39
81
380
@shez_02
Shahzad-
4 years
فروری سے اپریل تک سخت وقت آیا لیکن اب ہم مسلسل ہر ماہ 7 پرسنٹ کی گروتھ سے ترقی کررہے ہیں. کراچی چیمبر کے صدر نے بھی حکومتی پالیسیوں کی نا صرف حماییت کری بلکہ ایسی پالیسی مزید 5 سے دس سال چلنے کے بعد موجودہ ایکسپورٹ کو ڈبل ہونے کی امید بھی ظاہر کری.
1
29
367
@shez_02
Shahzad-
4 years
پاکستان اور اسلام کے دشمن پریشان ہیں کہ دنیا کے خطرناک ترین فضائی طیارے پاکستان کے پاس۔ دنیا کا خطرناک ترین ہتھیار ایٹم بم کے فارمولے اور بنانے والا بھی پاکستان۔ دنیا کے خطرناک ترین جدید کروز میزائل سپر سونک میزائل جدید دفاعی نظام۔بلاسٹک میزائل۔ جاری۔۔۔
17
42
373
@shez_02
Shahzad-
4 years
یوتھیو۔۔۔ یاد رکھنا نواز شریف ایک غیرت مند لیڈر ہے، وہ پاکستان ضرور واپس آئیگا، اور اپنی چوری تسلیم کرکے ""پھانسی"" بھی چڑھے گا۔🤣😂
55
65
372
@shez_02
Shahzad-
4 years
عرب ممالک میں موجود سب پاکستانیوں کو اب باعزت طریقے سے واپس آ کر اپنا اپنا روزگار شروع کر لینا چاہئیے،ورنہ یہ عرب ہم کو دھکے دے کر نکالیں گے۔ عربوں کی اکثریت نے اب اسرائیل کو اپنا باپ ماننا شروع کر دیا ہے، جبکہ بحثیت پاکستانی ہم دہشت گرد اسرائیل کو تاقیامت تسلیم نہیں کرنے والے۔
29
77
356
@shez_02
Shahzad-
3 years
چیک ری پبلک کی آٹو کمپنی SKODA نے پاکستان میں اسمبلنگ پلانٹ کی منظوری دے دی۔ یاد رہے،SKODA کار بہت اچھی اور معیاری ہے۔ماشااللہ
20
49
346
@shez_02
Shahzad-
3 years
دنیا میں کوئی ایک ایسا شخص بتائیں جس کو عربی نے 8 ارب ڈالر تحفہ دیا کہ لندن میں بنگلے خرید لو۔
45
49
326
@shez_02
Shahzad-
2 years
ہمھارے ادارے اگر نہیں کھڑے ہوں گے تو بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا !!عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
10
153
353
@shez_02
Shahzad-
3 years
خدا ہر ماں باپ کو اتنی عمر دے کہ وہ ساری خوشیوں کو دیکھ سکیں جو انہوں نے اپنی اولاد کے لئے مانگی ہیں۔ 🤲 آمین___!!
43
32
341
@shez_02
Shahzad-
3 years
میں تو چاہتا ہوں سب کچھ بھول بھال کر اب نئی زندگی شروع کروں لیکن وہ لوگ نہیں مان رہے جن کے میں نے پیسے چوری کیے تھے😀🤣
Tweet media one
26
78
348
@shez_02
Shahzad-
4 years
بریکنگ نیوز۔۔۔! مؤرخ لکھے گا، تاریخ میں واحد ایک ایسی تحریک چلائی جارہی ہے۔ جس میں موجودہ وزیراعظم پر کسی بھی قسم کی کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے،مگر تحریک چلانے والے شرطیہ کرپٹ ہیں۔
Tweet media one
18
90
325
@shez_02
Shahzad-
3 years
وہی راستے،وہی تاجر،وہی سامان، پر عوام مطمئن نظر آنے لگ گئے ہیں۔
Tweet media one
9
93
330
@shez_02
Shahzad-
4 years
میں مخالفین کو تجسس اور شوق سے سنتا ہوں کیونکہ میں گونگا یا بہرہ پٹواری نہیں لیکن جب 60 ارب کی GDP کی کامیابی یا ناکامی کا پیمانہ کویی کھوتی کا بچہ ڈیڑھ سو روپے کلو ٹماٹر بنا لے تو اسکی بونگی پر جوتا اتارنے کو دل کرتا ہے.
6
27
323
@shez_02
Shahzad-
4 years
"Try not to become a person of success, but rather try to become a person of value." Albert Einstein
Tweet media one
68
22
300
@shez_02
Shahzad-
4 years
جس کی ماں نیک اور باپ ایک ہو، وہ کبھی اپنے ملک اور قوم سے غداری نہیں کرتا، سستی شہرت پانے کیلئیے اس حرامزادے نے اپنی دھرتی ماں کے دشمنوں سے ملکر اپنے ملک اور اپنی افواج پر بے بنیاد الزام تراشی کی ہے۔ اب پاکستان میں رد الغدار آپریشن کرناضروری ہو گیا ہے۔
Tweet media one
24
112
308
@shez_02
Shahzad-
4 years
خدا کی قسم یہ پاک فوج کے جوان ہی ہیں،جو مشکل وقت میں اپنے وطن کی محبت اور وفا کیلئیے بچوں کو یتیم کر کے اپنی ماؤں بہنوں اور بیویوں کو روتا چھوڑ کے جاتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
64
324
@shez_02
Shahzad-
3 years
یہ ورزش کرنے والا بوڑھا ستر سال کا ہے اور کوکین کا نشہ کرتا ہے نیچے والے دو پہلوان مکھن سے بنی خالص اور دیسی خوراکیں کھاتے ہیں 😂😂😂
Tweet media one
16
71
309
@shez_02
Shahzad-
4 years
دنیا کی کوئی بھی آرمی پاک فوج کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔۔ وہ چاہے پی ٹی ایم ہو یا پی ڈی ایم. آصف غفور۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
19
111
316
@shez_02
Shahzad-
4 years
جب نواز شریف کو پتہ تھا،کہ اس کی حکومت آرمی چیف باجوہ نے گرائی ہے.تو باجوہ کی مدت ملازمت کی توسیع کیلئے ووٹ کیوں دیا تھا۔۔؟😂
Tweet media one
36
52
309
@shez_02
Shahzad-
4 years
پاکستان میں شادی پسند کی ھو تو 3 بچےاور پسند کی نہ تو 8,9 بچے "کوئی سمجھ آندی اے کسی نوں" 🙄🤔
78
22
294
@shez_02
Shahzad-
4 years
عمران خان ہم قسم کھاتے ہیں،کہ جب بھی آپ ہم کو پکاریں گے، ہم حاضر ہونگےاپنے پاکستان کے لیے اپنے آنے والی نسلوں کے لیے ہم یہ جنگ جیت کر دم لیں گے انشاءاللہ۔
26
105
294