I’ve submitted Nomination Papers for MPA from PP-98. I present myself as the first ever female contestant in the constituency.
I believe the the dawn of real change will break of when mindset of people will change.
#VoteToChangeMindset
There is a Japanese saying if you have scarcity of resources and can afford educating only one child, then educate your daughter.
In our constituency, girls education is being neglected. Let’s
#VoteToChangeMindset
.
Elections aim to gauge awareness & consciousness of people. I request all to put aside your personal affiliations and vote for the candidate who is from amongst you and whose priority is solving ur problems.
#VoteToChangeMindset
#PP98
چک نمبر 161 نپالکے ذولفقار نمبردار صاحب کے ڈیرہ پر کمپین کے سلسلہ میں گئےاس کے بعد ڈور ٹو ڈور کمپین کی، 110 ج ب بابے والا میں فواد نمبردارصاحب کے پاس اور ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلے میں گئی کے عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے اپنی محبتوں سے نوازا اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی
ڈوگراں والا کے حسن رضا دیال، عادل رضا دیال، وقاص وڑائچ، علی وڑائچ، میاں رحمن اور سجاول دیال نے شاہد دیال صاحب کی سربراہی میں میرے لیے ووٹ اور سپورٹ کا اعلان کیا۔
میں آپ سب کی مشکور ہوں۔
نصر من اللہ و فتح قریب۔
#Vote4TahiraAhmed
#VoteToChangeMindset
#PP98
چک 103 ج ب برنالہ:-
سجاول حسن مقبول، بلاول حسن مقبول، مرزا تنزیل ولد سکندر علی، احمد گورائیہ ولد ناصر گورائیہ، یاسر مغل ولد بوٹا مغل، احسن مغل ولد محمد الیاس، مختار احمد عرف باجوہ اور پورے قصبے کا شکریہ۔
آپ نے جو والہانہ استقبال اور ووٹ اور سپورٹ کا اعلان کیا ✌🏼🙏🏻
#PP98
چک جھمرہ سے رانا قمر اور رانا مظہر اور بلوانہ سے سلیمان بار صاحب، منیر بار، رانا مشتاق، رانا رشید اور رانا محسن جٹ کی طرف سے میرے لیے ووٹ اور سپورٹ کرنے کے اعلان پر میں ان کی مشکور ہوں۔
ہمارے حلقے کے باشعور عوام نے آزمائے ہوؤں کو آزمانے سے انکار کر دیا ہے۔
#PP98
کیا آئین پر کسی ایک ادارے کی اجارہ داری ہے؟ بحران سے نکلنے کا واحد حل یہ ہے کہ ملک کے تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ اس میں قومی سلامتی کی بقاء ہے۔ جسٹس منیر سے جسٹس ثاقب نثار تک قوم ذاتی دانش کے بہت کرشمے بھگت چکی۔
کسی سیاسی جماعت کو دبایا جا سکتا ہے۔ ختم نہیں کیا جا سکتا۔
جی ہاں، یہ سچ ہے۔
لیکن
پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں۔ ادھر ادھر سے جمع کیا گیا کوڑا کرکٹ تھا۔ جس کے شاپر ہلکی سی آندھی میں اڑ اڑ جا رہے ہیں۔
خان صاحب کا ابھی قومی اسمبلی سے استعفیٰ قبول ہوا نہیں لیکن خان صاحب نے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
سستے نشے کے اثرات 😂
@MaryamNSharif
@AdeelAliKhan313
الحمدللّٰہ اللہ پاک نے عمرہ کی سعادت نصیب فرمائی ہے۔
دعا ہے رب تعالٰی ہم سب پر اپنا خصوصی کرم کرے۔ آمین۔ کچھ آسرے کسب فیض کے ہیں کچھ آئینے کشف نور کے ہیں 🥺🥺🖤🖤🥀🥀
آج دسٹرکٹ جیل سرگودھا میں قیدیوں سے مل کر اور مسئلے سن کر شدید دکھ ہوا اور سپریڈنٹ جیل اور پریذیڈنٹ بار سے درخواست کی کہ چھوٹے موٹے کیسز میں ملوث خواتین کا ٹرایل کر کے ان کو جلد سے جلد ریہا کیا جائے
@MaryamNSharif
سیاستدانوں کے درمیان فاصلہ ایک میز سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے ، اور میز کی دونوں جانب صرف سیاست دان ہی ہونے چاہیئں جس دن عمران خان نیازی کو یہ بات سمجھ آگئی اس دن عمران خان نیازی سیاستدان کہلائے گا
@MaryamNSharif
All those political leaders who are complaining about Police’s misbehaviour do not deserve pity. Instead, they must be held accountable and questioned as to what they did to change Police culture when they were in power?
#VoteToChangeMindset
#PP98
Arrest of Imran Khan is good omen for people of Pakistan. The country cannot bear more chaos and anarchy for ego of one man.
There shouldn’t be “any colour of line” for anyone. The law must take its course. No one is above the law.
#Allhumdulillah
محترمہ مریم نواز صاحبہ
@MaryamNSharif
آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپکی نامزدگی پارٹی کی مضبوطی کا سبب اور آئندہ الیکشن میں پارٹی کی کامیابی کا ضامن بنے گی انشااللہ۔
Happy Birthday to the one and only leader and hope for Pakistan, the 3 time Prime Minister, Mian Nawaz Sharif.
May Allah give him long life and bless Pakistan 🇵🇰
#HappyBirthdayNawazSharif
The notice taken by Chief Justice of Islamabad High Court of Imran Khan’s arrest is beyond understanding.
It is said ‘the accused is favourite child of law’. In Imran Khan case, he is favourite child of the courts.
#FitnaArrested
Bilawal is representing people of Pakistan in India. Those who r ridiculing him are not well wishers of Pakistan. Putting our internal political differences aside, every patriotic Pakistani should lend support to the Foreign Minister of Pakistan.
#BilawalBhuttoZardari
میں انقلاب پسندوں کی ایک قبیل سے ہوں
جو حق پہ دٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
@MaryamNSharif
"مجھے نہیں لگتا کہ میں اپنے انتظامی معاملات میں آپ کو جوابدہ ہوں"
جسٹس بندیال
"آپ مجھے نہیں لیکن اس قوم کو جوابدہ ضرور ہیں جن کے ٹیکسز سے اتنی مراعات حاصل کرتے ہیں"
عرفان قادر
#WeRejectOneManShow
امن و عامہ صوبائی حکومت کی ذمہ داری۔ پنجاب میں جرائم میں ریکارڈ اضافہ۔ چار سال عمران خان پولیس کو اپنے رشتہ داروں کے لیے پلاٹوں پر قبضہ کے لیے استعمال کرتا رہا ہے۔عمرانی دورمیں آئی جی پنجاب کی تبدیلی اس بنیاد پرہوئی کہ اس نے پلاٹ پرقبضہ کرنے سے انکار کیا۔ اس ابتری کا ذمہ دار کون؟
شیخ رشید کی جانب سے منشیات فروشی کا جھوٹا الزام لگانے پر SHO تھانہ آبپارہ اشفاق IHC میں آبدیدہ،SHO نے کہا شیخ رشید نے مجھ پر منشیات فروشی کا الزام لگایا،میرے بچے مجھ سے سوال کرتے پاپا آپ منشیات فروخت کرتے؟میں اپنے بچوں کا سامنا نہیں کر پارہا۔
جسٹس طارق جہانگیری نے شیخ رشید سے
The gracious boss lady Mariyam Nawaz answering media Question. No one can come closer when we talk about charm and politeness. A born leader setting a well mannered trend in wave of Badtmiz culture got introduced by Khan.
@MaryamNSharif
پنجاب میں مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے۔ خیبر پختونخواہ میں آٹے کا بحران قحط والی صورت حال اختیار کر رہا ہے۔ مڈل کلاس ختم ہو رہی ہے۔ لیکن پی ٹی آئی کی ملک کے دو بڑے صوبوں کی طرف کوئی توجہ نہیں۔ پی ٹی آئی کی سیاست ایک انتشار تھا جو اب برپا ہے اور پارٹی عملا ختم ہو چکی ہے۔
This is very unbecoming of PTI supporters to behave with a woman in this way. Overseas PTI supporters are more stubborn and ignorant than we have in country.
Stay strong Mariam. U came out as honourable & glorious.
@MaryamNSharif