Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸 Profile Banner
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸 Profile
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸

@SyedaFarhatUlA1

Followers
3,076
Following
1,212
Media
1,093
Statuses
8,120
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
خبر وہ جو سچ ہو ۔۔۔مگر جو سچ ہو وہ خبر بھی ہو میں چونکہ خبر لکھتی ہوں لہٰذا ہمیشہ سچ لکھتی ہوں
Tweet media one
36
27
197
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ایم کیو ایم کسی کو اچھی لگے یا بری لگے ایم کیو ایم الطاف حیسن کی ہے مبشر لقمان
17
207
552
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
سوچ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔تم کو مرشد لکھوں یا مرشد کو تم لکھوں 😀
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
51
12
440
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
آپ کی محبت پاکستان کے کس سیاسی لیڈر سے وابستہ ہے ؟
نواز شریف
294
آصف زرداری
95
الطاف حسین
1762
عمران خان
3965
115
258
363
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
میں ایک صحافی کی حیثیت سے اس بات کو تسلیم کرتی ہوں، حقیقتاً @AltafHussain_90 کا بائیکاٹ پہلے ہی جیت چکا تھا یہ ہی حقیقت ہے اور حقیقت جتنی جلدی تسلیم کرلی جائے بہتر ہوتا ہے .
Tweet media one
20
140
345
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کراچی ووٹ بائیکاٹ ایک الطاف حسین نے سارے سسٹم کو ننگا کردیا ہے ۔
19
84
340
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے یہ سب جب ہوا
Tweet media one
18
134
331
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
آفاق احمد نے خالد مقبول،عامر خان ، مصطفی کمال اور فاروق ستار سمیت سب کو مہاجروں کا غدرار قرار دے دیا ۔
34
114
321
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
اللّٰہ رب العزت ہمیں سچے دل سے احکامِ شریعت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@rehman46043768
S-rehman
2 years
Tweet media one
0
5
24
8
45
284
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
میری طرف سے سندھ بلخصوص کراچی کی عوام ایڈوانس منہ میٹھا کیجئیے ۔😊😊
Tweet media one
26
38
285
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
اب انہیں بھاگنے نہیں دیں گے الیکشن تو کروانا پڑے گا
31
80
283
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
یوتھیوں غورسے دیکھو۔۔۔اسے کہتے ہیں گرفتاریاں،فواد چوہدری کو توکچھ کہابھی نہیں اور تکلیف ہونے لگی،کبھی انکی تکلیفوں کا سوچا ہے؟کیسے بے بس و مجبور ہیں،ان میں سےکئی بھائی توآج تک لوٹے ہی نہیں، مائیں گھروں کی دہلیزتکتےتکتے اس دنیاسے رخصت ہوگئی پتہ نہیں ان میں سے کوئی زندہ بھی ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
130
268
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
جسطرح زندگی میں دُکھ اور سُکھ ایک حقیقت ہےاسی طرح الطاف حسین صاحب سے عقیدت و محبت بھی حقیقت پرمبنی ہےکیاظلم ہیں جونہیں ہوئےاس تحریک کو مٹانے کیلئیے،بے شمارمہاجر نوجوانوں کاقتل عام کیاگیا،ہزاروں مائیں،بہنیں، بیٹیاں اجڑگئی مگر مہاجروں کے دلوں میں آج بھی الطاف حسین کی محبت زندہ ہے
14
112
280
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
جبابِ محترم آپ نے تو باضابطہ طور پر اعلان کیا تھا کہ ادارے نیوٹرل ہوچکے ہیں ۔۔۔ اگر ادارے واقعی نیوٹرل ہوگئے تھے تو پھر مکا چوک اور جناح گراؤنڈ کے اردگرد رینجرز اور پولیس نفری کیوں موجو ہے ؟🙏 @OfficialDGISPR
26
128
271
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کیادوہرا معیار ہے کاشف عباسی صاحب، فواد چوہدری صرف دو دن اندر رہےتو آپکو انکی تکلیف کااحساس ہونے لگاجومہاجر برسوں سے تکلیف میں ہیں انکا درد نظرنہیں آتاکبھی آپکو؟ فواد چوہدری کیسےاپنے بچوں کےذکرپر تڑپ اُٹھےآپ،کبھی سوچا ہےمہاجروں کی نسلیں مٹ گئی یہ دردجھلتےمگرانہیں انصاف نہ مل سکا
30
111
266
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کراچی کو مزید خطرات لاحق ہیں روزانہ کی بنیاد پر پانچ ہزار افغانی کراچی میں منتقل ہورہے ہیں جبکہ ان کے پاس شنختی کارڈ بھی موجود نہیں ہے جو کہ اس پوری قوم کےلئیے لمحہ فکریہ ہے
21
182
250
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
الطاف حسین صاحب کی جانب سے ماضی سندھ میں کئے گئے اپنے ہی تاریخی جلسوں کاریکارڈ صرف اور صرف اڑتالیس گھنٹے میں توڑنے کا دعوا دعویٰ @AltafHussain_90 #AltafIsRight
22
94
264
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
1 year
کراچی والوں ۔۔۔۔۔۔ خوشخبری نومبر کی بھیگی شامیں مہربان ہونے کے اشارے دینے لگی دسمبر سے پہلے پابندیوں کے خاتمہ
54
43
255
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
Tweet media one
17
67
230
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
بانی متحدہ الطاف حسین صاحب کے لئیے ایک جملہ یا پیغام
217
17
222
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ڈھونڈوگے ہمیں ملکوں ملکوں ۔۔۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں وقاص انتہائی خوش اخلاق اور ملنسار لڑکا تھا ایک دوست اور بھائی کی صورت میں وہ ہردلعزیز تھامجھے آج بھی یاد ہے ہمیشہ مجھے انقلابی کہہ کر پکارتا تھا حیدرآباد جلسے میں وقاص کے ساتھ لی گئی یہ آخری تصویروں میں سے ایک تصویر ہے 😢😢
Tweet media one
9
31
210
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
میرا شہر کراچی تعصب کا شکار تھا اور ہے نہ جانے یہ ظلم کراچی والوں کے ساتھ کب تک ہوگا 😥
15
97
202
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ایم کیو ایم کے بانی @AltafHussain_90 پر پابندی لگانا حقیقتا" غلط تھا ہمارا خاموش رہنا غلط تھا ۔ @BBhuttoZardari
6
93
198
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ایم کیو ایم کے بانی @AltafHussain_90 نے حق پرست عوام کو ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات پر بائیکاٹ کرنے کا میسیج دے دیا ہے
8
59
200
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
سچ سچ بتاو خان صاحب کی گرفتاری کا کس کس کو بے صبری سے انتظار ہے ۔۔۔۔؟😂
53
12
183
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
آگئے خان صاحب لائن پر 😂😂😂
Tweet media one
42
39
187
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کراچی کی عوام نے اپنا فیصلہ سُنا دیا ہے 🤔🤐
7
79
186
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
جنم دن مبارک ہو مجھے ۔😀
Tweet media one
56
8
181
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کاش ایم کیو ایم کے بانی @AltafHussain_90 نےلندن پراپرٹیز اپنے نام پر خرید لی ہوتی تو آج صورتحال ایسی نہ ہوتی ۔🙏
12
61
182
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کراچی کی سیاست میں آج کا دن بہت اہم ہے دیکھنا یہ ہے کہ ادارے کس حد تک غیر سیاسی ہوچکے ہیں #جاگ_مہاجر_جاگ
11
59
187
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
بڑی شدت سے یاد آرہی ہے @AltafHussain_90 کی جناب کو۔۔؟ویسےتوآپ متواتر ہی مہاجر مخالف ٹوئٹس کرتے ہیں، مگراب بلخصوص الطاف حسین پرپولنگ صاف نظرآرہاہےکہ آپ انتہائی تعصب زدہ شخص ہیں،آپ جیسےلوگوں کی ذہنی گمراہ سوچ نے پاکستان کےامن کوتباہ و برباد کردیا۔خودکو صحافی لکھتےشرم آنی چاہئے آپکو۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
الطاف حسین کے کراچی نہ لوٹنے کی وجہ ؟
113
11
30
33
50
180
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
1 year
نومبر کے آخری دنوں میں بانی متحدہ الطاف حسین کی انٹری کی خبر موصول عمران خان کی واپسی اور نواز شریف کی گرفتاری عمل میں آنے کی بھی مصدقہ اطلاعات ہے آفاق احمد اور الطاف حسین کے درمیان بھی معاملات بہتری کی طرف جاتے دکھائی دے رہے ہیں ممکن ہے کہ الیکشن فلحال ملتوی ہوجائیں
64
31
181
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
میری صحافت کو بکواس اور فیک بتانے والے بتائیں کونسی بکواس صحافت تھی یہ جب ہم دن رات ان لوگوں کی ہر خبر کو نشر کرتے تھے ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
20
171
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سےکیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خداہوگئے دیکھتے دیکھتے ہم سے یہ سوچ کرکوئی وعدہ کروایک وعدہ پہ عمریں گزر جائیں گی یہ ہے دنیا یہاں کتنے اہلِ وفا بے وفا ہوگئے دیکھتے دیکھتے
6
56
163
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
اَلْحَمْدُلِلّٰه
Tweet media one
11
34
162
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
یوتھئیے لاکھ کوشش کرلیں مجھے القابات سے نوازنے کی مجھے فرق نہیں پڑتا ، مگر میرا ایک ٹوئیٹ ان کو تپانے اور آگ لگادینے کیلئے کافی ہے 😂😂😂
15
18
160
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
تم سے نہ ہوپائے گا 😂😂
Tweet media one
18
29
158
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
بانی ایم کیو ایم کی اپیل پر بائیکاٹ کو میں نہیں روک سکتا۔ کل کی ریلی میں کہیں سے بھی لوگ لائیں ورنہ مشکل میں پڑ جائیں گےگورنر کا متحدہ کو اشارہ۔ زرائع
17
45
162
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
درحقیقت تو @AltafHussain_90 کا بائیکاٹ جیت چکا ہے بس دل کی تسلی کیلئے الیکشن ملتوی کئیے گئے ہیں
6
51
164
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
اس میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ جو ڈسپلن ہم نے ایم کیو ایم کے جلسوں میں دیکھا اور بالخصوص خواتین کو جس قدر عزت و احترام ایم کیو ایم کے جلسوں میں دیا گیا ہے تاریخ میں کہیں کوئی ایسی مثال نہیں مل سکتی
12
46
151
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
زندگی کو زندگی سے ملانے کا ❤شکریہ زندگی ❤
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
1
144
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
اسٹیبلشمنٹ اگر نیوٹرل ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے تو ایم کیو ایم کے دھڑے کون اکھٹے کر رہا ہے امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان
30
55
149
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
میرا نام ہے مہاجر ، اردو میری پہچان سلام پاکستان ، سلام پاکستان 🇵🇰❤❤ @AltafHussain_90
9
40
140
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
شہید رانی بے نظیر بھٹو کا مقام اپنی جگہ ہے لیکن اس شہادت پر جس طرح شہر بھر کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا اس پر کون جواب دے گا۔۔۔؟؟؟؟
Tweet media one
11
52
142
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے
7
70
139
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
مفاہمتی پالیسی , کارکنان دل برداشتہ بانی متحدہ تک معافی نامے پہنچنا شروع زرائع
15
26
140
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ادھوری منزلیں ، ان چاہی خواہشیں ہر دل پر نقش ہے محبت کی داستاں سیدہ فرحت
Tweet media one
Tweet media two
20
2
134
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
آپ اپنی حیثیت بنی گالہ میں تو فعال کریجئیے پہلے ۔😂
Tweet media one
22
42
134
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
پی ایس پی نے ایم کیو ایم پاکستان کا سسٹم سنبھال لیا ایم کیو ایم، پی ایس پی بن گئی ایم کیو ایم رہنما ایک بار پھر مشکل میں پڑھ گئے، ذرائع
15
24
137
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
11 months
معروف صحافی @AliSarwarAnchor کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
Tweet media one
Tweet media two
8
92
146
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
الطاف حسین کی جانب سے یہ صرف بائیکاٹ ہی نہیں تھا بلکہ دوراندیش سیاست کی وضاحت بھی ہے آپ کیا رائے رکھتے ہیں اس بارے میں ؟
20
25
139
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
خونی مارچ کی ایک اور داستان میرا باپ جس جن لوگوں کےلئیے لانگ مارچ میں گیا تھا ان لوگوں نے میرے باپ کی لاش کو پلٹ کر دیکھا تک نہیں وییں چھوڑ کر چلے گئے 😢
3
88
133
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
نیازی حقیقت
6
70
136
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
یہ دھمکیوں کا سلسلہ اپنے پاس رکھیں آپ ، میں نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے ، کراچی کی عوام بائیکاٹ کر چکی ہے اور متحدہ قومی موو منٹ کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ بدماش بن جائیں بہتر ہے آپ اپنی حدود میں رہیں _ میں آج کی آپ کی شکایت درج کروانگی بے فکر رہیں آپ ۔
Tweet media one
Tweet media two
45
30
134
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
9 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
42
139
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
گاڑی ڈرائیور ۔۔۔۔۔پہچان کون 😂😂
Tweet media one
34
32
119
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
انتہائی افسوس و شرم کامقام ہے اتنی پرانی ویڈیوچلاکرآپ شہرکاامن و سکون مزید برباد کرنا چاہتے ہیں مہاجر دشمنی میں اور کتنے نوجوانوں کو ماروائے عدالت کی نظرکروائیں گے ۔یہ ملک صرف آپ اکیلےکا نہیں ہے۔ہم سب کا بھی ہے۔ کوشش کریں اس ملک کے سکون کومزید اپنے تعصب کی نظر کرکے برباد نہ کریں
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
اے اللہ پاکستان کو برباد کردے فاروق ستار عورت باز ہے بہادر آباد والے سور اور کتیا کی نسل ہیں اے اللہ انہیں برباد کردے انکی آل اولاد سے میرا بدلہ لے لے یہ کہتے ہیں کہ مودی سے مدد مانگ کر ہمارے سر شرم سے جھکا دئیے کوئی اینکر فوج کیخلاف نہیں بولتا الطاف حسین
352
574
1K
26
28
132
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ میں بھی اپنے  حامیوں کو سوشل میڈیا  پر دوسروں کو برا بھلا کہنے سے نہیں روک سکتا۔ سینئر صحافی غریدہ فاروقی کے بارے میں عمران خان نے کہا کہ وہ  مردوں میں گھُسے گی تو ایسا تو ہو گا۔ یہ بنائیں گے ریاستِ مدینہ ۔
Tweet media one
41
30
117
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
اسکو کہتے ہیں دہرامعیار ایک قانون دو اصول ایک طرف تو افواجِ سربراہ پاکستان کیلئیے غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے انٹرویودیاجارہاہے،جبکہ دوسری جانب خواتین کوناکردہ گناہ کی سزا کا مرتکب ٹہرایا جارہا ہے کیوں کہ وہ اردو بولنے والی مہاجر قوم کی ماں،بہن،بیٹیاں ہیں ۔
6
90
126
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
Tweet media one
7
31
124
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
زرا ان نعروں پر غور کیجئیے جو یوتھیوں کی جانب سے لگائے جارہے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائ جائے گی یا ان کو ساتھ خون بھی معاف ہیں
15
65
125
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
11 months
سینئر صحافی @AliSarwarAnchor اللّٰہ کے فضل و کرم سے اپنے گھر واپس آچکے ہیں علی سرور کی سلامتی کیلئے دعائیں کرنے والے تمام دوستوں کا تحہ دل سے شکریہ 🙏
Tweet media one
5
40
134
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ایم کیو ایم کے کارکنان کا نئی رابطہ کمیٹی پر اظہارِ افسوس کے ساتھ ہی کہا کہ ایم کیو ایم انتقال کر گئی ہے، کارکنان
13
18
118
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
At Venus tv💗
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
4
111
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
11 months
کیونکہ اس سارے تماشے میں کوئی مہاجر کردار نہیں تھا اسی وجہ نیوز چینلز نے اسکو خبرنہیں سمجھا البتہ کوئی مہاجر پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگاتا یا پولیس کی گاڑیوں پر ڈنڈے برساتا نظر آجاتا تو نیوز چینلز اسکو نہ صرف خبر کا رنگ دیتے بلکہ بار بار بریکنگ نیوز کے نام عوام میں افراتفری کی
@alibest55
𝛂⍳ĭɳ𝛂ʂĭř
11 months
کل یہ خبر کسی نیوز چینل پر نشر نہیں ہوئی. 😛
74
413
626
20
84
121
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
بیتے دنوں کی سزا ہے دسمبر محبت میں جرمِ وفا ہے دسمبر سیدہ فرحت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
3
113
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
میری ہنستی ہوئی آنکھوں پر مٙر مِٹنے والے اس درد کی انتہاکو ابھی تُو جانتا نہیں سیدہ فرحت
Tweet media one
32
4
116
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
بانی ایم کیو ایم @AltafHussain_90 دنیا نیوز کی اسکرین پر تازہ ویڈیو اور رپورٹ @DunyaNews پر
12
36
115
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کچھ تو خوفِ خدا کرو یہ کونسی حقیقی آزادی ہے جس میں اپنی ہی بہن ،بیٹیوں کی عزت غیر محفوظ ہے خدا کا واسطہ اس فتنہ نیازی کی شخصیت میں اتنے اندھے نہ ہوں کہ کل خدانخواستہ آپ اپنی بہن ، بیٹی یا بیوی کے سامنے نظر اُٹھانے قابل بھی نہ رہیں اور پھر یہی معاشرہ آپکو جینے بھی نہ دے
7
57
110
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
الطاف حسین صاحب کی سیاست کو دفن کرنے والے بھول رہے ہیں کل تک جو نعرے الطاف حسین کے حق میں انہوں نے لگائے تھے آج وہی نعرے حقیقت بن کر ہر دل پرنہ صرف راج کررہے ہیں بلکہ ہرگزرتے وقت سے ساتھ ساتھ ایک بار پھر عروج کی منزلوں کو تیزی سے تکمیل کی جانب دھکیل رہا ہے
10
41
109
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
یو��ھیوں زرا غور سے سُن لو تمہارے ابو کے جلسوں سے کئی گناہ بڑے ریکارڈ جلسے ماضی میں ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم پر ہوتے رہے ہیں
3
46
110
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
جڑتا نہیں ہے کوئی پاکستان میں 😊
6
19
106
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
یہ گھٹیالعنتی عورت کیا بکواس کررہی ہے،بےشرم ایک زانی کامعاذاللّٰہ شہدائےکربلا کے ساتھ موازنہ کررہی ہےذلیل عورت عقل کی ضرورت تمہیں ہے بحیثیت مسلمان ہم یہ تصور بھی نہیں کرسکتے تمہاری زبان بھی نہیں کانپی یہ کہتے ہوئے یہودی ایجینٹ کا ساتھ دیتے تمکوشرم آنی چاہئیے لعنت تمہاری شکل پر
35
47
108
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
جناب محترم ان غداروں کیلئے ادارے حرکت میں آئیں گے ،کوئی قانونی کاروائی عمل میں لائی جائی گی یا ان کو بھی کھلی آزادی ہے افواج پاکستان کی جب چاہیں جیسے چاہیں تذلیل کریں �� @OfficialDGISPR
40
57
104
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
خان صاحب تو صدا کے فقیر آدمی ہے ساری زندگی دوسروں کی دی ہوئی چیزوں پر گزارا کرتے رہے پنکی پیرنی عرف فقیرنی کا اعتاعتراف 😂😂😂😂
26
35
99
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
سمجھ میں آئی کیا ؟
Tweet media one
22
35
105
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
بچے من کے سچے 😀
Tweet media one
13
48
108
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
قندیل بلوچ، زہرا آپا ،ڈاکٹر عامر لیاقت اور ارشد شریف آگے آپ خود سمجھدار ہیں
6
52
98
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
وہ اس لئیے کہ ہم مہاجر ہیں اردو بولنے والے ہیں تعصب پسند نہیں،غدارِ وطن نہیں، ہم انڈیا سے فنڈنگ نہیں لیتے،فوج مخالف نعرے نہیں لگاتے ہمارے آباواجداد نےاپنےجان ومال کی قربانیاں دےکر اس ملک کو حاصل کیایہ ہماراگناہِ عظیم ہے جسکی سزا ہمیں ہمیشہ ملتی رہے گی میری بات کڑوی ہے مگر سچی ہے
@DilDaRaja786
PAKKA,PKODA😜
2 years
کراچی میں اپنےپیاروں کی قبور پر مائیں بہنیں بیٹیاں فاتحہ خوانی کرنےتک سےروکنےوالی رینجرز بندوقیں انکےسروں پر تان لیتی ہےاور تشدد کرتی ہےکراچی والے اپنےپیاروں کےماروائےعدالت قتل جبری گمشدگیوں اورتشددزدہ لاشیں پھینکنےپراحتجاج بھی نہیں کرسکتےدوسری طرف کھلم کھلا فوج مخالف نعرے🤔 👇🏿👇🏿
22
121
154
18
58
102
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ذندگی میں بڑے بڑے بے شرم دیکھے , لیکن قسم سے آپ کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا, بے شرمی کا تاریخی ورلڈ ریکارڈ آپکو ہی حاصل ہوگا اور آپ کی بے شرمی کی مثالیں دورعروج میں سنہری لفظوں سے لکھی جائیں گی جس کی مثال کہیں دنیا میں نہیں ملے گی
8
54
104
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
Tweet media one
24
7
97
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
میں چونکہ خبر لکھتی ہوں اس لئیے ہمیشہ سچ لکھتی ہوں
Tweet media one
19
8
97
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کراچی میں سردی کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ووٹر باہر نہیں نکلے 😂😂😂
13
20
99
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
1 year
آج بھی ہم حق و سچ سے بیان کر رہے ہیں اگر آپ بات کر رہے ہیں ایم کیو ایم پاکستان کی تو معذرت کے ساتھ میں تو کم از کم ان کو ایم کیو ایم نہیں مانتی کیونکہ اصل ایم کیو ایم صرف @AltafHussain_90 کی ہے۔
@Ommiyar
عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰
1 year
ایک تصویر نظر سے گزری جناب آفاق احمد کے ساتھ کچھ بقول سینئر صحافی بیٹھے ہوئے ہیں وہ یوٹیوبر صحافی ہے جن کام صرف ایم کیو ایم کے خلاف یوٹیوب پر پروپیگنڈہ کرنا ہے جعلی ویڈیو بنا کر چلانا جن میں سے ایک دو بہتر ہے صحافی تھے پر باقی سارو کا بس خلاف لکھنا مہم کا حصہ ہے
8
0
7
15
37
110
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
بنی متحدہ @AltafHussain_90 کے لندن پراپرٹی کیس کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے جو دو ہفتے بعد سنایا جائے گا۔
5
19
101
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ایم کیوایم پاکستان نے سیاست سے بانی متحدہ @AltafHussain_90 کو مائنس کر رکھا ہے جبکہ بانی متحدہ کو سیاست کرنے کی ریاست کی جانب سے بھی اجازت نہیں ہے
8
21
103
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ماضی کے جھروکوں سے ۔۔۔۔۔۔ وینس ٹی وی پر کوکنگ شو کی ریکارڈنگ۔ 😊😊😊
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
8
96
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ایم کیو ایم کے کارکنان کا کہنا ہے کہ کارکنان کی عزت بانی متحدہ کے دور میں تھی جبکہ اب عزت بچانا مشکل ہو رہا ہے، کارکنان کی بانی متحدہ @AltafHussain_90 سے رجوع کرنے کے پیچھے عزت نفس ہے حالیہ ایم کیوایم پاکستان میں نظریاتی کارکن چھٹ چکے ہیں، کارکنان
3
25
99
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ماضی میں پریس کانفرنس کرنے والوں کو سچا ماننے والے آج فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس میں کئے جانے والے انکشافات تسلیم کرنے کو کیوں تیار نہیں ہیں
4
21
98
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
پنکی پیرنی فقیرنی کے جادو کا اثر انڈین فلم انڈسٹری کے فنکاروں پر بھی چھانے لگا 😂😂😂 گھڑی چوری کا آسان راستہ بتادیا 😂😂
5
39
95
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
11 months
کراچی میں جب یہ ظلم ڈھایا جارہا تھا تو آپ کی زبان کٹ گئی تھی یا آپ گونگے ، بہرے تھے اس وقت ؟آپ لوگوں کو تمام پنجاب میں ہونے والی ذیادتیاں تو نظر آجاتی ہیں مگر کراچی میں ہونے والے مظالم پر آپ لوگوں کی غیرت مرجاتی ہےآخر کراچی والوں کیلئیے یہ درد کیوں محسوس نہیں ہوتا ؟
@tariqmateen
Tariq Mateen
11 months
جو بے غیرت کی اولاد آپ کو یہ بتائے کہ 2018 میں یہ ن لیگ کے ساتھ اس بے غیرت سے لاپتہ ہونے والے ن لیگی کا نام پوچھیں ۔ اس بے غیرت سے چھ ماہ بغیر چالان قید خواتین کا نام پوچھیں ۔ اس بے غیرت سے بیس بیس باررہا اور پھر گرفتار لوگوں کے نام پوچھیں اس بے غیرت سے پوچھیں ایسے ن لیگی قیدی کا
441
3K
7K
14
39
105
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کراچی کے ایک ہی علاقے میں 2 ہفتوں کے دوران پراسرار بیماری سے 19 افراد جاں بحق
21
17
96
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
کیا کوِئی بتا سکتا ہے۔۔۔۔ ان تمام شہیدوں کو کس گناہ کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتارا گیا؟؟؟
Tweet media one
12
29
98
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
تجھے سوچنے کی خواہش میں رات رات بھر جاگتے ہیں ہم
Tweet media one
Tweet media two
25
3
93
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ایم کیو ایم کے بانی @AltafHussain_90 کی بروز بدھ کو پراپرٹی کیس کی سماعت
Tweet media one
2
18
94
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
میری طبیعت کچھ بہتر نہیں ہے لہٰذا کچھ وقت کیلئیے اجازت دیجئیے دعاوں میں یاد رکھئیے گا جزاک اللّٰہ 🙏
33
6
93
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
بانی ایم کیو ایم @AltafHussain_90 کے سوال پر خواجہ اظہارالحسن کا صحافی کو جواب ۔
8
33
89
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
پاکستان کی جڑوں کو پاکستان کے اندر سے کھوکھلا کرنے میں ان جیسے سیاستدانوں کا اپنا بھرپور کردار ہے ۔ملک دشمن عناصر تو ملک میں ہی موجود ہیں پوری دنیا میں اس ایک شخص نے پاکستان کا تماشہ بناکر رکھ دیا ہے اللّٰہ ہدایت عطا کرے
10
39
90
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
پرانے نظریاتی کارکنوں کا ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو دو ٹوک جواب ، ہم بانی متحدہ کے ساتھ ہے آپ سے کوئی واسطہ نہیں، اگر ہم اب بھی ایک نا ہوسکے تو پی ایس پی سے آئے ہوئے لوگ ہمارا نام تک مٹا دیں گے،گلشن اقبال میں ایک نجی محفل میں رابطہ کمیٹی کی گھر بیٹھے کارکنوں سے گفتگو ذرائع
6
19
90
@SyedaFarhatUlA1
Syeda Farhat Ul Ain🇵🇸
2 years
ایم کیو ایم کے بانی @AltafHussain_90 کے بائیکاٹ اور بار بار پیغامات کے بعد بہادر آباد کو اپنی شکست نظر آنے لگی ہر کام میں احتیاط پر احتیاط برتنے لگنے، واضح رہے لندن سے جاری کردہ پیغامات میں الیکشن مہم نہ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں ۔
7
35
92