اسلام آباد
G5,G6, G7, F6, F7, E6,E7
کے لوگو: شدید شیلنگ کے بعد ڈی چوک کے قریب خواتین ،بچوں اور شرکاء کیلئے پانی کی شدید کمی ہے
جس طرح حضرت علی کے صاحبزادے حضرت حسن اور حضرت حسین پانی اٹھا کر حضرت عثمان کیلئے نکلے تھے اسی طرح زیادہ سے زیادہ پانی لیکر پہنچیں
@SHABAZGIL