جب یہ ایمان پختہ ہو کہ رازق اللہ ہے تو کبھی ظلم پر خاموش نہ رہو آواز اٹھاؤ میں بہت جلد ایک ویڈیو میں تفصیل کے ساتھ بول کی نئی مینجمنٹ کی اصلیت بتانے جارہی ہوں امید ہے دیگر صحافی بھی آواز اٹھائیں گے۔۔۔
عمران خان کی ایک گھڑی پر شور مچانے والے عوام کو بتائیں گے کہ 1988 سے 2013 تک توشہ خانہ سے کتنے صدور اور وزرا عظم نے کتنے تحائف کتنے میں لیے اور قیمتی گاڑیاں، قالین ،ہیرے جواہرات اور بیگز کہاں کیے۔۔
دیکھے 👈
I think to understand what actually transpired which led the takeover of
#Bol
, the whole background needs to be told ..There are serious questions and startling details regarding how a leading news channel of Pakistan was captured ..And who were the main characters behind this
بول عوام کاپسندیدہ چینل ہے اب آپ لاکھ یہ کہیں کہ یہ صحافت نہیں ہے پروپیگنڈہ مشین ہے اب آپ کے بولنے سے کچھ نہیں ہوتا کیونکہ بول تو بولے گا انشاءاللہ ۔۔۔۔
#BOLkoBolnayDo
سیاسی جماعتوں پر تنقید کے ساتھ تعریف بھی بھی ہونی چاہیے اور وہ جماعت جس نے ماضی میں بہت قربانیاں دی ہوں اس کے ذکر کے بغیر پاکستانی سیاست نامکمل ہے
پیپلزپارٹی کو یوم تاسیس مبارک ہو
@PPP_Org
@MediaCellPPP
سندھ حکومت تھر کو بدل رہی ہے تھر کول پاور پلانٹ اس کی ایک مثال ہے 175 ارب کے ذخائر کو استعمال کرکے دو سو سال تک ایک لاکھ میگاو��ٹ سالانہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔۔ تھر بدل رہا ہے پاکستان بدل رہا ہے ۔۔
#tharbadlaygapakistan
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
جس خط کی بنیاد پر ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ دی وہ خط عدالت میں کیوں مدنظر نہیں رکھا گیا ؟؟ اسے کیوں نہیں منگایا گیا اس کے مندرجات پر کیوں نہیں ریمارکس دیے گئے ؟؟
17 جولائی کو یہ بات صاف ہوجائے گی اس ملک میں لوگ حق کے ساتھ کھڑے ہیں یا آج بھی ذات پات برادری کو ہی ووٹ دینے کی روایت برقرار ہے ۔۔۔۔ اگر دھاندلی نہ ہوئی تو ۔۔۔۔
پہلے Arynews کی بندش اور اب ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو رات کے اس پہر گھر میں گھس کر گرفتار کرنا ۔۔ یہ شدید قابل مذمت ہے مگر سوال تو یہ ہے کہ کیا یہ کوئی جنگل کا قانون چل رہا ہے ؟؟؟ کوئی پوچھنے والا نہیں؟؟
سندھ حکومت تھر میں واقعی بہترین کام کررہی ہے اور اس کے لیے تھری خواتین کو معاشی طور پر بھی مضبوط کررہی ہے ۔۔ یہ وہ کام ہے جس کے لیے سندھ حکومت مبارک باد کی مستحق ہے
@BBhuttoZardari
پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے یہ سن کر جتنے لوگ پیٹرول پمپ پر رش لگاتے ہیں اس سے آدھے بھی اگر حکمرانوں کے محلوں کے باہر سڑکوں پر احتجاج کے لیے لگالیں نہ خدا کی قسم کسی کا باپ بھی اس عوام کو ایسے پریشان نہیں کرسکتا۔۔۔۔
جب مراسلے کو نیشنل سیکورٹی نے اصلی قرار دیا ہے اور یہ بات ثابت ہوگئی ہے عالمی طاقتیں پاکستان کی حکومت گرانا چاہتی ہیں تو پھر مقتدر حلقوں کی جانب سے اتنی خاموشی کیوں ہے؟؟؟؟
جو لوگ عمران خان کی بات نہیں کرنا چاہتے وہ بھی نہ چاہتے ہوئے برائی میں ہی سہی لیکن بات عمران خان کی ہی کررہے ہیں کیونکہ عمران خان ایک حقیقت ہے جو عمران خان کے مخالفوں کے حواسوں پر سوار ہوچکا ہے۔۔۔ #حقیقی_آذادی_لانگ_مارچ
ایف سی ایریا لال سکول پر بغیر شناخت کارڈ ماسک پہنے لڑکوں کو لائنوں میں کھڑا کرکے ووٹ کاسٹ کرائے جا رہے ہیں۔۔
الیکشن کمیشن کو اس طرح کی بےضابطیگیوں کا فوراً نوٹس لینا چاہیے
کراچی جلسے کیایک اورفوٹیج آپکےساتھ شیئرکر رہی ہوں۔باغِ جناح کےدرمیان کی۔خان کی تقریرکےدوران۔آدھے سےزیادہ جلسہ گاہ خالی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے مجمع کی زیادہ تعداد صرف سٹیج کے گرد جمع جس سے illusion پیدا کیا جاتا ہے۔ ایجنسیوں کی رپورٹ کیمطابق 20 سے 25ہزار افراد شریک تھے۔
یہ ہیں وہ 8 مبینہ دہشت گرد جنہیں زمان پارک لاہور سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ان سب کا دعویٰ ہے وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے اور انہیں جیل سے نکال کر زمان پارک سے گرفتاری ڈالی گئی سب کے ہاتھوں پر جیل کی مہریں بھی نظر آ رہی ہیں، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے