Sultan Arshad Profile
Sultan Arshad

@SultanArshad8

Followers
2K
Following
45K
Statuses
10K

Social worker, Political worker, Philanthropist, Former senior sub editor daily Mustaqbil Abottabad, Former editor current affairs Dastak magazine Lahore

Joined May 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SultanArshad8
Sultan Arshad
15 hours
"نجانے کیوں یہ شعر آج بار بار یاد آ رہا ہے۔ "برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا" خیر اندیش ۔
2
0
7
@SultanArshad8
Sultan Arshad
16 hours
@TenzilaMazhar سبحان اللہ کیا ایمان "افروز" پوسٹ کی ہے. دعا ہے اس پوسٹ کا آپ کو اجر ملے۔
0
0
0
@SultanArshad8
Sultan Arshad
21 hours
@soulat_pasha پاشا صاحب رویت کا معاملہ مذہبی نہیں روائتی ہے۔ جیسے شمسی سال مذہبی نہیں روائتی ہے۔ ڈاکٹر مبارک صاحب نے مجھے بتایا تھا کہ صحرائی علاقوں میں قبل از اسلام سے قمری سال کی روایت ہے۔
0
0
5
@SultanArshad8
Sultan Arshad
2 days
حامد میر نے موسمی تغیرات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ 2060 تک ٹھٹھہ، بدین اور کراچی سمندر برد ہو جائیں گے۔ یہ سنگین خبر ہے۔ حاکم اپنے لیے حفاظتی اقدامات کرتے پھریں مگر کراچی سمیت سندھ کو ڈوبنے سے بھی بچائیں" خیر اندیش ۔
2
0
4
@SultanArshad8
Sultan Arshad
2 days
@mahparasafdar کہا جاتا ہے اور درست کہا جاتا ہے کہ دلوں کا حال اللہ جانتا ہے مگر ہمارے ہاں ڈھکی چھپی نہیں بلکہ کھلی منافقت ہوتی ہے۔ آپ نے ایک نام پوچھا، یہاں ناموں کی کتاب مرتب ہو جائے گی۔
0
0
3
@SultanArshad8
Sultan Arshad
2 days
@AkramRaee @betterpakistan @pmln_org اینوں لہور لے جاؤ، اینے نئیں جے بچنا۔ 😂😂😂
0
1
3
@SultanArshad8
Sultan Arshad
2 days
@husainhaqqani ٹرکوں پر لکھے اشعار پڑھیں اور دانائی حاصل کریں۔ شائد آپ کی دانائی کو وسعت مل جائے اور دن رات جاری خان کا بغض ختم ہو۔ اطلاعا گزارش ہے یہ جان لیوا مرض ہے۔ اس سے بچو۔
1
0
3
@SultanArshad8
Sultan Arshad
3 days
@SaeedaQazi واہ، بہت خوب۔
0
0
1
@SultanArshad8
Sultan Arshad
3 days
'آج 8 فروری ہے۔ 8 فروری کو قابل قبول الیکشن ہوا۔ 9 فروری کو متنازعہ ہو گیا" خیر اندیش ۔
1
1
5
@SultanArshad8
Sultan Arshad
3 days
"نیتن یاہو کی موجودگی میں صدر ٹرمپ کے بیانات کو عالمی پزیرائی نہیں ملی۔ خاص کر غزہ پر امریکی کنٹرول اور ایران کو نیست و نابود کرنے والے بیانات ٹرمپ کو واپس لینے پڑ سکتے ہیں" خیر اندیش ۔
1
0
2
@SultanArshad8
Sultan Arshad
5 days
"فیصلے اگر انسان نہ کر سکے تو پھر فیصلہ "وقت" کرتا ہے، تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے" "ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات" خیر اندیش ۔
0
0
2
@SultanArshad8
Sultan Arshad
5 days
@muzfarrelay آمین یارب العالمین ۔
0
0
1
@SultanArshad8
Sultan Arshad
5 days
@ASY53 @husainhaqqani جی ہاں
0
0
1
@SultanArshad8
Sultan Arshad
6 days
"سب کچھ کر لینے کے بعد بھی احساس تحفظ پیدا نہیں ہو رہا" خیر اندیش ۔
1
0
6
@SultanArshad8
Sultan Arshad
6 days
@soulat_pasha کیا سادگی ہے پاشا صاحب ، یہاں پچاس روپے کے اشٹام لکھنے والے معتبر بننے کی کوششوں میں لگے ہیں۔ مگر حالات ریکارڈ پر لانے والے معتوب ٹھہرے ہیں۔ دانشوران قوم کی بھی عجب حکمتیں ہیں۔ سلامت رہیں پاشا صاحب ۔
0
0
1
@SultanArshad8
Sultan Arshad
6 days
@aajiz_watio You are always welcome. Regards.
0
0
1
@SultanArshad8
Sultan Arshad
7 days
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم خان سواتی کی ضمانت منظور۔ اٹک جیل سے رہا کر دئیے گئے" خیر اندیش ۔
2
0
5
@SultanArshad8
Sultan Arshad
7 days
@GorayaAftab آئین؟؟؟ کچھ سوالوں کا جواب انسان نہیں دیتا، وقت دیتا ہے۔ "ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات"
0
0
3
@SultanArshad8
Sultan Arshad
7 days
@aajiz_watio آپ کا دو لفظوں پر مشتمل سوال ہے اور اس کا جواب بہت طویل ہے۔ دراصل ہر شعبے میں شدید محاذ آرائی ہے۔ ایک طبقہ طاقت کی بالا دستی چاہتا ہے اور دوسرا آئین قانون کی۔ یہی کشمکش جاری ہے۔
1
0
2
@SultanArshad8
Sultan Arshad
8 days
@mahparasafdar ہمارے بچپن میں جوش ملیح آبادی نے ملک کے بارے میں کہا تھا۔ "ہم تجھے آگ کا دریا نہیں بننے دیں گے ظلم و نفرت کا تماشہ نہیں بننے دیں گے تجھ کو پالیں گے محبت کے گلستانوں میں" آج بھی وہی حالات ہیں۔ آگے اللہ رحم کرے۔
1
0
2