میری بھابھی کیسی لگ رہی ہے اج وہ کہہ رہی تھی میری پکچر بھی لگائیں اپلوڈ کریں اپنی ٹویٹر ائی ڈی پر اس لیے لگا رہی ہوں کمنٹس میں ضرور رائیں دیں ریٹویٹ بھی کر سکتے ہیں اپ
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_کامنتظر_پاکستان #عمران_خان_پاکستان_کی_جان
ویسے رات کی تاریکی میں روڈ کے اوپر اس طرح ڈانس کرنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے لیجنڈز اپ کو کیسا لگا ڈانس ذرا ان باکس میں ا کر بتائیں تو صحیح میری پوسٹوں کو بالکل بھی اپ لوگ ریٹ ویٹ نہیں کرتے اس لیے میری ٹویٹر کی ریچ بہت زیادہ سلو ہو گئی ہے کمنٹس میں اگر کچھ بھی نہیں لکھنا تو صرف ایکس
اس کا کیا مطلب ہے میرے حساب سے تو یہ مطلب ہے کہ یہاں پر جانور بننا بنا ہے اپ انسان ہیں انسان ہی رہیں جانور بننے کی کوشش نہ کرے یہاں پر اپ کیا کہتے ہیں دوستو