![Sohrab Barkat Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1720384797820821504/rr-SeQ24_x96.jpg)
Sohrab Barkat
@SohrabBarkatt
Followers
24K
Following
949
Statuses
3K
Correspondent https://t.co/gr2RLJzXzl
Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
ایسے شہریوں کی ہمت اور جرات کو سلام
لاہور تھانہ مناواں کے علاقہ میں مانگنے والی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا شہری نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی پولیس اہلکار نے فائر مار دیا متاثرہ شخص ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا پولیس اہلکار موقع سے فرار ہو گیا پولیس اہلکار کو گناہ کبیرہ کرتے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جو مانگنے والی عورت کو کھیتوں میں لے گیا
2
67
188