Saرa's Media🕊🪻 Profile Banner
Saرa's Media🕊🪻 Profile
Saرa's Media🕊🪻

@SirhaSpeaks

Followers
2,823
Following
528
Media
2,154
Statuses
24,443

Disappeared n blurred🥷🏻|| Aes(pa)thetic 🕊 ||

Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
@MashwaniAzhar خان صاحب کی بہن بھی باہر تھیں۔۔۔۔۔کتنا سادہ ہے یہ بندہ یار😭 کیا مریم نواز یا اسکا کوئی فیملی ممبر ایسا کرنے کا سوچ بھی سکتا ہے؟ یہ دو ٹکے کی مفرور مجرمہ کو گزارنے کیلئے بھی لاہور کئی کئی گھنٹے بند کر دیا جاتا ہے #حقیقی_آزادی_جلسہ
77
2K
6K
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
آپ ہماری جان بن گئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
51
958
2K
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
شکر الحمداللہ یہ محض تصویر نہیں امید کی ایک کرن ہے 🌸❤
Tweet media one
41
215
1K
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
اک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا اک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا۔۔۔۔۔!! ارشد شریف شہید @javerias
Tweet media one
26
209
716
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
آپ کی کشش سر فروش ہے ❤🌸
Tweet media one
16
69
587
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
اک جنت سا ہے یہ جہان۔۔۔۔۔۔!!! خوبصورت پاکستان
Tweet media one
15
63
524
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
خوبصورتی آف دی ڈے 🔥🥰
Tweet media one
8
61
519
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
1 year
ہم سے ممکن نہ ہوا دشت کو دریا لکھیں خار کو پھول کہیں دھوپ کو سایہ لکھیں ان کا اصرار اندھیرے کو اجالا لکھو ضد ہماری کہ اندھیرا ہے اندھیرا لکھیں
Tweet media one
5
158
437
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
سوچ سے زیادہ ہتھیاروں میں اور بڑا ہتھیار نہیں ہے 😭♥ @javerias @arsched
Tweet media one
5
79
425
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
میراجسم میری مرضی والوں کےلیے مفتی محمود یہ جملہ ہمشیہ یادرکھاجائےگاکہ اسمبلی میں کسی خاتون نےکہامرد4شادیاں کرسکتاہےعورت کیوں نہیں اس پہ مفتی صاحب نےفرمایاتھاکہ بیگم صاحبہ آپ بیس کریں آپکےلئےکوئی رکاوٹ نہیں پابندی توقرآن کاحکم ماننےوالون کیلئےہےنہ ماننےوالے تو بہت کچھ کرسکتےہیں
26
77
302
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
منزل تک سوچ کے آئے ہیں، ہولے جو ہونا ہوتا ہے 💫🇵🇰❤
Tweet media one
3
107
322
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
کالا چشمہ جچدا اے جچدا اے گورے مکھڑے تے 🔥😎 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
11
89
333
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
Stay Strong & Blessed Sir 💫 @javerias #arshadsharif
Tweet media one
11
52
251
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
پٹواری عدم اعتماد الیکشن کا انتظار کرتے ہوئے 🤣🤣🤣
Tweet media one
23
53
214
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
آج جب سارا میڈیا ٹی وی پر بیٹھ ہارے ہووں کو جیتا ہوا، اور جیتنے والوں کا ہارا ہوا ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔۔ایسے ہی حالات میں ایک شیر حق کو حق اور باطل کو باطل بتایا کرتا تھا ارشد شریف۔۔۔دلوں میں ہمارے آپ آج بھی زندہ ہیں۔ #Elections2024 @javerias
Tweet media one
3
68
252
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 months
@AMAZlNGNATURE Meet my Booster Turtle 🥰🤓
0
32
249
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
1 year
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شہید ارشد شریف اپنے شہید بھائی میجر اشرف شہید اور والد کمانڈر محمد شریف کے ہمراہ ظالموں نے ملک کی خدمت کرنے والے اس خاندان کو بھی نہ بخشا اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین #ArshadSharifShaheed @javerias
Tweet media one
5
74
222
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
0
0
192
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@vikrantgupta73 @ImranKhanPTI 180 according to form 45
Tweet media one
3
14
206
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
5 months
@SdqJaan عمران ریاض کی گرفتاری
8
86
190
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
میں نے آج سے پہلے انسانیت کیلئے اتنا درد رکھنے والا پاکستانی نہیں دیکھا خان صاحب ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے 🌸❤ @ImranKhanPTI
1
47
165
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
زندہ تصویر۔۔۔۔۔۔۔💔😰 جنت مبارک ❣ @javerias @MuradSaeedPTI
Tweet media one
9
18
180
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
جنت مبارک شہزادے 🌸❤
Tweet media one
6
22
149
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
جب آپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو آپ پر بہت سی آزمائشیں آتی ہیں لیکن اس پر قائم وہی رہ سکتا ہے جو ثابت قدم ہو Stay strong @ImranRiazKhan 🌸💫
Tweet media one
4
45
144
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے
Tweet media one
0
22
142
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
شہباز سپیڈ نے CPEC اتھارٹی ھی ختم کر دی اب کہاں گئے وہ بغضئے جو نوازشریف کوCPEC کا کریڈٹ جبکہ عمران خان پر اسکی بندش کے بہتان لگاتے تھے؟
0
52
132
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
0
0
144
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
5 months
@AMAZlNGNATURE my cat🥰
Tweet media one
5
2
157
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
روزانہ جعلی اکاؤنٹس سے اپنے منگھڑت خوابوں کی تشہیر کرنے والے قاسم شاہ نے امام مہدی ہونے کا دعویٰ کردیا ہے پتا کرو یہ دعویٰ ویکسین کی دوسری ڈوز لگنے کے بعد کیا ہے یا پہلی سے ہی ہل گیا ہے
15
20
126
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
5 months
@TheFigen_ cutest vloger ever 🥰💫
3
27
154
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
سندھ کی ایک خوبصورت جھیل 💫
Tweet media one
11
13
139
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
پی ٹی آئی کی سب سے خوبصورت عورت ❤💫 اللہ پاک ڈاکٹر صاحبہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
Tweet media one
11
19
139
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
@AliZafarsays اس کے ہاتھ پہ تل ہے اور گل پنرا کے بھی۔۔۔۔۔So she is gul panra🔥
Tweet media one
9
0
136
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
Islamabad. One of the most beautiful capitals of the world. Khobsurt Pakistan
Tweet media one
2
17
121
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
نام ہی کافی ہے 💫❤🌸
Tweet media one
3
31
110
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 months
@Catshealdeprsn Her Calm and beautiful Cat❤🥰
Tweet media one
Tweet media two
1
9
141
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
1
0
122
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
@javerias جیا آپی ہمت نہ ہاریں۔۔۔۔۔اللہ بہت بڑا ہے۔۔۔۔۔۔۔♥😭😭
0
5
128
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
0
0
113
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
● مقصود چپڑاسی ● فارن فنڈنگ ● ام حریم ● الیکشن اور سیاست اپنی جگہ لیکن اس دوران پاکستان کو انتہائی منظم انداز میں دیوالیہ کیا جا رہا ہے
1
36
100
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@iihtishamm election commission counting pmln votes
Tweet media one
1
13
121
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
بارشوں کے موسم میں یوم آزادی اندرون شہر لاھور خوبصورت پینٹنگ
Tweet media one
5
19
110
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو انکا حساب ہوگا سکوت صحرا میں بسنے والو ذرا رتوں کا مزاج سمجھو ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی کہ سانس لینا عذاب ہوگا @javerias #ArshadShareefShaheed
2
30
116
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
9 months
دعا اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ○ ’’اے اللہ! تو اپنی یاد پر میری مدد فرما اور اپنے شکر پر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت بجا لانے پر۔‘‘ 💫🤍
Tweet media one
16
20
114
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
وَ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡشَاَ لَکُمُ السَّمۡعَ وَ الۡاَبۡصَارَ وَ الۡاَفۡئِدَۃَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ○ "وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل پیدا کیے ۔ ( مگر ) تم لوگ بہت کم شکر ادا کرتے ہو۔" (سورہ_المومنون_78) اسلام علیکم صبح بخیر 💫🌼
6
25
117
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
5 months
@DrSajidRahim سر آئینہ پی ڈی ایم کی حکومت ہے پس آئینہ کوئی اور ہے ارشد شریف شہید
1
38
114
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
ثُمَّ صَدَقۡنٰہُمُ الۡوَعۡدَ فَاَنۡجَیۡنٰہُمۡ وَ مَنۡ نَّشَآءُ وَ اَہۡلَکۡنَا الۡمُسۡرِفِیۡنَ پھر ہم نے ان سے جو وعدہ کیا تھا ، اسے سچا کر دکھایا کہ ان کو بھی بچا لیا ، اور ( ان کے علاوہ ) جن کو ہم نے چاہا ان کو بھی ، اور جو لوگ حد سے گذر چکے تھے ، انہیں ہلاک کردیا الانبیاء_9
1
25
101
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
KP wins all the 34 results announced officially by the ECP. Not lost a single one yet. #ELECTIONRESULTS #Election2024pakistan
Tweet media one
0
18
113
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
0
0
95
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
وَّ حُمِلَتِ الۡاَرۡضُ وَ الۡجِبَالُ فَدُکَّتَا دَکَّۃً وَّاحِدَۃً ﴿ۙ۱۴﴾ اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی ضرب میں ریزہ ریزہ کردیا جائے گا اسلام علیکم صبح بخیر🌻
10
23
96
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
بَدِیۡعُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۱۱۷﴾ وہ آسمانوں اور زمین کا موجد ہے ، اور جب وہ کسی بات کا فیصلہ کرتا ہےتو اس کے بارے میں بس اتنا کہتا ہے کہ : ہوجا چنانچہ وہ ہوجاتی ہے ۔ ( ٧٦ ) البقرہ_117 سبحان اللہ
2
28
98
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
I was looking at this black mark on my thumb and thinking about the manipulated #ElectionResults . Ahh.........How, the importance of my vote faded away just like this black mark. Alas! 😖🥲 @javerias
Tweet media one
33
19
98
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@javerias election commission counting pmln votes
Tweet media one
0
60
106
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@iihtishamm sharini jeet gai 🔥🔥🔥
2
19
110
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@aliktareen election commission counting pmln votes
Tweet media one
1
26
108
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
@waqas_amjaad انہاں غریباں استعفی وی دے دیتا اس نیک کام لئی۔۔۔۔۔تے عوام وی نئیں جے آئی۔۔۔۔۔۔ تالیاں تالیاں 😁😁😁
0
3
96
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
1 year
@javerias کبھی کسی بددعا پر آمین نہیں کہا۔۔۔۔۔۔لیکن یہاں بنتا ہے الھم آمین
0
20
101
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا اللہ تعالٰی آپ کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی ﷺ کا ساتھ نصیب فرمائے۔ آمین @javerias
Tweet media one
11
29
88
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
جو تم نے ہمارے ساتھ کیا ہےنا۔۔۔۔۔!!!!! اللہ کرے تیری کدی شادی نہ ہووے۔۔۔۔۔۔۔😥 #NZvPAK #blackcaps @BLACKCAPS @MaidahMuhammad
Tweet media one
22
16
83
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی رسول انور ہیں تیرے شوہر اے امی عائشہ تیرے مقدر کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر 🌸❤
4
12
74
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
پڑھیے اور صحیح جواب تلاش کرنے کی کوشش کیجئے 🌸
Tweet media one
42
10
83
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ وَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ فِیۡ نَارِ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ شَرُّ الۡبَرِیَّۃِ ؕ﴿۶﴾ یقین جانو کہ اہل کتاب اور مشرکین میں سے جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے ، وہ جہنم کی آگ میں جائیں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔
3
18
87
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
فوج، فوج اور بس فوج پھرکہتےہیں فوج فوج کیوں کرتے ہو دیکھو نہ غور سےیہ فوجی آئےتواللہ نےمری میں پھنسےہوئےلوگوں کا انہیں وسیلہ بنایااور بقیہ کی جان بچا لی الحمداللہ پھرکہتےہیں فوج کا کام بارڈر پر ہے بس وہاں رہےملک میں نہ گھسے ان کیلئے یہ خاموش پیغام #Murree
6
42
88
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
4 months
@AMAZlNGNATURE Hii.....my cat wanna play hide and seek with u🥰🤓
0
2
94
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک پاکستان پر قربان ہوا اللہ تعالٰی کروٹ کروٹ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین #ArshadShareefShaheed @javerias
Tweet media one
7
31
86
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
ہمارے لئے جدوجہد کرکے ہمیں جنت نظیر ملک دینے والے اے قائد! اللہ پاک آپ کو بھی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین #Quaid_e_Azam
Tweet media one
3
21
75
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 months
@elonmusk Pro turtle
13
9
92
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
رافیل کے والد محترم جے 10 سی آج پاک فضائیہ میں شامل ہو گئے ❤💫 #J10C
Tweet media one
4
20
80
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
جنت مبارک شہزادے 🌸❤ #OurShaheedOurPride
Tweet media one
1
21
82
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
چاند دیکھا ہے تو یاد آئی ہے تیری صورت 💫🌸
Tweet media one
8
25
74
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
محلوں میں بیٹھ کر خان کے خلاف سازشیں کرنے والو سن لو۔۔۔۔۔!!! تم سب لوگ خان کا کبھی مقابلہ نہیں کرتے الحمداللہ اللہ کی رحمت اور عوامی طاقت خان کے ساتھ ہے غور سے دیکھو اسکی سادگی کو اور بتاو کیا تمہیں اسکی ایمانداری پہ شک ہو سکتا ہے؟ #MinusOneNanzoor
1
33
77
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
haha...... Day made clip..... khan saab Rocked 🔥 #ELECTIONRESULTS
1
22
85
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
سالگرہ مبارک ہو خان صاحب ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں ♥🌸 #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
2
24
73
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
اور یہاں سے خوبصورتی شروع ہوتی ہے 🥰💫
Tweet media one
5
14
71
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
ہمیں حکومت سے کیوں نکالا؟ 2018 ہمیں حکومت میں کیوں ڈالا؟ 2022
1
23
69
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
سردیوں کے موسم کے لئے یہ گرم ٹوپی میرے رب نے ساتھ ہی بھیجی ہے۔ کہو سبحان اللہ۔۔۔۔۔!!! اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
8
12
71
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
سکوارڈن لیڈر منیرالدین احمدستارہ جرات ۔۔۔!! انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں آپ بھی پاک فضائیہ کے ان شاہینوں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی بہادری اور جرات کی بنا پر وطن عزیز کی ہوائی سرحدوں کا دفاع کیا آپ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ آپ نے امر تسر کا راڈار سسٹم
Tweet media one
2
25
67
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
پاکستان ٹرک آرٹ سے مزین یہ ویگن آج کل بفلو امریک میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
Tweet media one
1
9
62
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
رزق کے حصول کے لئے کبھی کبھار الٹا بھی لٹکنا پڑتا ہے اسلام علیکم صبح بخیر 💫❤
Tweet media one
11
14
67
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
اگر کسانوں کو بھی سہولت کاروں کی سہولت کاری میسر ہوتی تو میڈیا گلے پھاڑ پھاڑ کر انکے مطالبات دہرا رہا ہوتا۔ مگر سہولت تو صرف فائدے کے لیے دی جاتی ہے اور کسان بھائی سے انہیں کیا فائدہ۔۔۔۔۔۔؟؟؟
2
25
66
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
7 months
ہو گئی الیکشن کی ٹریننگ دوسری بار کر لیا خرچہ پھر سے ان کتابچوں پر، پنسل، شارپنر، بال پوائنٹ اور نوٹ پیڈ پر جو ٹریننگ 5 مہنے پہلے ہوئی تھی وہ کیا اڑ گئی تھی؟ کہنے کو ہم غریب ہیں، اتنے غریب کہ الیکشن کروانے تک کے پیسے نہیں، اور فضول خرچی دیکھیں الیکشن کمیشن ل_ع_ن_ت کے خاص مستحق ہو
Tweet media one
Tweet media two
5
28
70
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
کرس گیل پاکستان جارہا ہے بغیرت کچھ شرم کرو تم بھی پاکستان دفع ہو جاؤ 😁😁😁 #ChrisGayle @MaidahMuhammad
Tweet media one
8
18
59
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 months
@AMAZlNGNATURE best friends 💫🎀
0
14
73
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا لَقِیۡتُمۡ فِئَۃً فَاثۡبُتُوۡا وَ اذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿ۚ۴۵﴾ اے ایمان والو! جب تمہارا کسی گروہ سےمقابلہ ہوجائےتو ثابت قدم رہو ،اور اللہ کا کثرت سے ذکر کروتاکہ تمہیں کامیابی حاصل ہو۔ الانفال_45 صبح بخیر💫
5
22
60
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
1 year
@javerias @arsched اللہ ھو اکبر 😭😭😭 کتنے بے دل لوگ ہیں۔۔۔۔ایسا لگتا ہے جیسے انہوں نے مرنا ہی نا ہو۔۔۔۔۔یہ اس طرح کا منظر دیکھ کر ہم مداحوں کا کلیجہ پھٹ جاتا ہے اور آپ جیا آپی خدا جانتا ہے کیسے فیس کرتی ہونگی😰 اللہ پاک آپکو ہمت، طاقت، صبر اور انصاف دے۔ آمین
3
16
66
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم دیکھو پاکستانیوں یہ مرد مجاہد، آندھی، طوفان اور بارش کا خوف کئے بغیر اپنا مشن جاری رکھتا ہے بتاو کیسے چھوڑ دیں اس شخص کو۔۔۔۔۔۔!!!! #حقیقی_آذادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
21
59
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
3 years
اے تے ہوئی نہ گل 🔥
Tweet media one
4
11
56
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے #SyedAliShahGeelani
Tweet media one
2
22
65
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@iihtishamm فارم 45 اور فارم 47 ملاحظہ فرمائیں 🌚🥸
Tweet media one
2
16
70
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
5 months
اجاڑ رستے تمہیں بلائیں تو لوٹ آنا۔۔۔۔۔۔:)♡ #Greenplants
Tweet media one
66
0
59
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
چور اور چوکیدار مل جائیں تو گھر کا حشر ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ آج مُلک کا ہو رہا ہے یااللہ اس ملک پے رحم فرما آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
33
60
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
5 months
ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو یقین دلائیں کہ آج میری زندگی کا بہترین دن ہے۔۔۔۔۔۔۔ 🌸💫
Tweet media one
Tweet media two
59
0
56
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@iihtishamm shitt kind of rigging 🗳
1
2
70
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
جنت مبارک شہزادے 💫❤ #OurShaheedOurPride
Tweet media one
1
14
61
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
4 months
@Exulansista Tulips💕
0
0
68
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@agentjay2009 اخے مجھے سادہ اکثریت دلوا دیں۔ او بھئی 63 دھاندلی شدہ سیٹوں والے جناب! ان 63 کے ساتھ تو کیسے وزیراعظم بن سکتا ہے ٹوٹل سیٹس کیا 342 سے کم ہو کر 63 رہ گئیں ہیں؟ رہنمائی فرمائیں @javerias #ElectionResults #NawazSharif #ElectionResults
2
9
67
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
2 years
کل ہندوستانی میڈیا نے پاکستان میں OIC کا اجلاس روکنے کی اپیل کی اور آج بلاول کا بیان... کہاں ہیں میرے ادارے کہاں ہے ISI؟ کہاں ہے عدلیہ؟
Tweet media one
5
17
57
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@iihtishamm they could.......but we don't need any blackmailing again .......
0
0
63
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
8 months
میں آج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے 💫❤
2
22
61
@SirhaSpeaks
Saرa's Media🕊🪻
6 months
@ImranRiazKhan اللہ کے فضل سے خان کو اتنا ووٹ پڑا کے نتائج بدلتے بدلتے انکو صبح ہوگئی
4
7
69