Sikander Pashteen
@SikanderWaziri
Followers
2K
Following
6K
Media
2K
Statuses
5K
Powerful peoples comes from powerful places #Waziristan💪 Straggle for to Maintain a Romantic Relationship!Ptm supporter and also a soldier of Manzoor pashteen.
شمالی وزیرستان
Joined May 2020
یہ فلاسطین نہیں بکاخیل ہے جہاں پاکستانی فوج نے پرامن عوام پر ہوائی شیلنگ کرکے درجنوں کی خون بہائی ہے….@ManzoorPashteen
25
956
2K
یہ ہے پی ٹی ایم سوات کے ساتھی خضرت میاں جنکو پشتون قومی جرگہ گراونڈ سے گرفتار کیا تھا آئے سنتے ہے ریاست خداداد نے انکے ساتھ کیا کیا ہے!.@ManzoorPashteen
22
235
697
پشتون قوم کی روایات کے مطابق خون کا بدلا خون پر ہے لیکن آپ نے تو صرف ہمارا خون نہیں بہایا بلکہ ہمارے گھر مسمار کرکے بے گھر کردیا، چادر اور چاردیواری کی غزت کو مٹی میں ملایا، دنیا کو ہمیں بطور دہشتگرد پیش کیا آپ کا حشر کیا ہوگا؟.#pashtoonnationalcourt11october
1
123
548
ما وېل ميدان ته به دښمن رادرومي.ده خو خپلوان هم دي راغلي ګرانه. #PashtunNationalCourt11October .#StopCrackdownOnPtm
3
129
491
اج جب مشر @ManzoorPashteen قوم سے لائیو پیغام خطاب کررہا تھا تو پشتون قامی عدالت پینڈال میں موجود ہر ایک ساتھی نے بہت غور اوفکر سے مشر کے بیان کو سنا۔.پی ٹی ایم کے ساتھیوں سے درخواست سے کہ کل تمام پینڈال میں اپنی شرکت یقینی بنائے.#StopCrackdownOnPTM .#PashtunNationalCourt11Oct
2
85
495
درہ آدم خیل.درہ آدم خیل میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نکل کر پشتون وطن کے لئے آمن مانگ رہے ہے۔.@ManzoorPashteen .#پښتون_امن_پاڅون 🕊️
3
88
385
اس وقت پی ٹی ایم شمالی وزیرستان کے ساتھی پشتون قامی عدالت گیارہ اکتوبر گراوٴنڈ میں ٹھہرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔.#PashtunNationalCourt11October
0
44
337
پی ٹی ایم شیواہ کوارڈینٹر اور میرے بڑے بھائی @IsmailWazir19 کو بھی مشر @ManzoorPashteen کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے.گرفتاری مسائل کا حل نہیں بلکہ مسائل کا حل ایک آزاد ٹروٹ اینڈ ریکنسلیشن کا قیام ہے کہ کون ڈالری جنگیں کرواکر مالا مال ہوئے ہیں اور کون مظلوم.#ReleaseManzoorpashteen
4
118
341
اس وقت استعماری قوت کی تقریبا پچاس سے زائید گاڑیاں جس میں ایمبولینس بھی موجود ہے پشاور ماڈل ٹاون سے نکل کر جرگہ میدان کی طرف نکل چکے ہے!.جتنا زور کرسکتے ہو کرلو تاکہ کل بپچھتاوا نہ ہو ہار تمہاری مقدر بن چکی ہے.#stateDeclaresWaronPashtuns .@ManzoorPashteen
8
144
317
PTM's social media team is running a special trend on X and Facebook to Evacuate Gillaman Wazir to Germany for treatment. Please Join us.#EvacuateGilamanWazir2Germany
16
308
309
دې سړي چې پښتون قوم ته کوم خدمت وکړ او شعور یې ورکړ، ساری یې په نړۍ کۍ نه لیدل کیږي. که دا سړی د بل هر هیواد وې او دومره کار یې قام ته کړې وې اوس به د نړۍ د نوبل جایزې څخه نیولې په هر کتاب کې به لیکل شوی وی. کاش پښتانه هم همداسې وکړي. In the death of night @ManzoorPashteen ❤
9
25
267
پشاور.پشتون قوم اپنی میٹی کے سر قربانی دینے والوں کے لئے غزت اور محبت ضرور رکھتے ہے اس لئے تو پی ٹی ایم سربراہ مشر @ManzoorPashteen کا پشتون بیلٹ میں جیل سے رہائی کے بعد جگہ جگہ استقبال کیا جارہا ہے۔.کل پشارو میں پی ٹی ایم پشاور کی طرف سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔
3
41
243
چور ہے چور ہے .ریاست پاکستان چور ہے.پشتون قامی عدالت کے لئے ائے ہوئے نوجوانوں کے سامان کو ریاستی اداروں نے لوٹا!.انتظامات کے لئے ائے ہوئے پختون نوجوانوں پر فائرینگ اور آنسو گیس شیلینگ کی۔.@ManzoorPashteen .#PashtunNationalCourt11Oct
3
86
227
خڑ کمر کے واقعے کے بعد .شوکت یوسفزئی نے کہا.کہ @Aliwazirna50 و @mjdawar کو سخت سزا دینی چاہیے یہ غدار ہیں.مراد سعید نے کہا .خڑ کمر کے واقع پر علی اور محسن نے فوج پر گولیاں چلائیں انکی اسمبلی کی رکنیت ختم کرکے انہیں نشان عبرت بنایا جائے .شہریار آفریدی نے کہا .محسن اور .1/2
10
71
227
کل رات ایک بار پھر ہم (پشتون قومی عدالت) پر پنجابی سامراج کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن ہوا لیکن شکر ہی ہمارے ساتھی مخفوظ ہے ۔.اس وقت ساتھی قومی عدالت میدان میں موجود ہے ۔.@ManzoorPashteen .#StateAttackedPashtunJirga
0
42
224
Ptm karachi head @Noorullah_PTM truly talks to the sindh police that why nation stand opposite our pashtun brother in front of us!.#PashtunSitIn4AliWazir .@ManzoorPashteen
9
126
214
پی ٹی ایم مشر منظور پشتین کے خلاف تھریٹ جاری کی گئی ہے لیکن ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے کہ یہ تھریٹ سرکاری ہے جی ایچ کیو کی ٹانگیں کانپ رہی ہے یہ سب ان کا کیا ہے۔.ہم گیارہ اکتوبر کو کامیاب بنائینگے یہ ناکام کوششیں اب چلنے والی نہیں ۔.#ManzoorPashteenIsOurRedLine
10
103
183
پی ٹی ایم مشر @ManzoorPashteen کا آج رہائی کا دن تھا لیکن مشر کو ایک بار پھر دس دن کے لئے گرفتار کیا گیا ۔ .باقی تفصیل ویڈیو پیغام میں.@NoorBachaa .#FreeManzoorPashteen
0
63
185
پی ٹی ایم ہرگز آپنی صلاحیتیں، انرجی آپنوں پشتونوں کے ساتھ ٹکر میں ضائع نہیں کریں گی بلکہ پشتون دشمنوں کے خلاف اور ان سے آپنی حقوق واپس پشتونوں کو دلوانے پر استعمال کریں گی-.مشر @ManzoorPashteen
2
31
184
پی ٹی ایم پشاور کے ساتھی باخبر رہے آج 4 بجے مظلوم اقوام رہبر مشر @ManzoorPashteen پشاور آئینگے، پی ٹی ایم پشاور کی طرف سے مشر کا حیات آباد ٹول پلازہ پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا ۔.مشر وزیرستان سے نکل چکا ہے ۔.#WelcomeManzoorPashteen
0
27
167
Happy birthday to the heart of Asia @ManzoorPashteen . He has spent his life fighting on behalf of people who need a voice and a chance . Happy Birthday Mashra❤️
2
31
176
پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پاشتین پر حملہ ، گرفتاری اور لاپتہ ہونے کے خلاف آج شمالی وزیرستان میراعلی میں احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کیا گیا۔ .یہ مظاہرے تب تک جاری رہینگے جب تک مشر رہا نہیں ہونگے۔.#ReleaseManzoorPashteen.#ReleaseManzoorPashteen
1
67
152
وطنه آهغه سر چې سلامت ساتمه ته ساتم❤️.خيبر ميدان سخه تازه په تازه.#PashtunNationalCourt11October
2
33
158
کرم صدہ.گیارہ اکتوبر پشتون قامی عدالت کے سلسلے میں مشر منظور پشتین نے کرم صدہ کا دورہ کیا۔.کرم کے غیور عوام نے کثیر تعداد میں نکل کر نہ صرف مشر منظور پشتین پر ہر چند کلومیٹر کے سلسلے پر پھول برسائے بلکہ گیارہ اکتوبر میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی دی۔.@ManzoorPashteen
0
22
144
آج ایک بار پھر پشتون قامی جرگے گراوٴنڈ پر باران رحمت۔.ہمارے جوانوں کے حوصلے بلند ہے دن با دن تعداد بڑھتی جارہی ہے۔.@ManzoorPashteen .#PashtunNationalCourt11Oct
0
26
142
دا قامي تحريک مشر @ManzoorPashteen يوه يوه خبره به دا پشتون قام بچي يواځې په تاريخ کې نه بلکې دا وطن غرونو، ګړنګونو، ګودرونو، بازارونو، او لارو کوځو کې به يې ليکي چې دا وطن بچي يې بيا بيا ګوري ـ .#ماته_مې_خپل_وطن_آذادکړه
2
27
144
خیبر کوکی خیل قوم کے مغزز مشران او کشران ملک نصیر کی قیادت میں پشتون قامی عدالت میدان پہنچ چکے ہیں۔.#StopCrackdownOnPTM .#PashtunNationalCourt11October
1
47
137
گیارہ اکتوبر پشتون قومی عدالت کے میدان کا افتتاح مشر منظور پشتین اور افریدی قوم کی معزز سیاسی او سماجی مشرانو نے مل کر کی۔ افریدی قبیلے کی قوم کوکی خیل نے جمرود میں قومی زمین پر قومی عدالتی میدان کے لیے جگہ فراہم کی ہے۔ .#PashtunNationalCourt11October
3
47
132
I am here in karachi is just because to take ali wazir with him self. @ManzoorPashteen .#PashtunSitln4AliWazir
2
69
134
آگر پی ٹی ایم مشر @ManzoorPashteen.کو کیسی بھی قسم نقصان پہنچا دیا گیا تو زیمادار رنجیتی اولاد آئ جی آئی پنجاب، چیف سیکریٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی، ڈی سی جہلم اور ایس پی جہلم ہونگے ۔ .تمام احباب ٹویٹ کو کاپی کرکے آپنے آکاونٹ سے نشر کرے ۔.#ReleaseManzoorPashteen
0
85
127
مشر منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف اس وقت کچلاع بازار میں کثیر تعداد لوگ آختجاج دے رہے ہیں ۔. #ReleaseManzoorPashteen.#StateFiringOnPTM
1
70
125
آج مومند میں مقامی عمائدین نے مشر @ManzoorPashteen کو روایتی پگڑی پہنانے کے ساتھ #PashtunNationalCourt11October میں شمولیت کا وعدہ کیا۔.خیبر میں 11 اکتوبر کو ھونے والا یہ جرگہ تاریخ رقم کرے گا اور پشتونوں کی سمت طے کرے گا کہ اس ظالم ریاست کے ساتھ معاملات کیسے چلانے ہے۔
2
32
128
پی ٹی ایم مشر @ManzoorPashteen اور ڈاکٹر @MahrangBaloch_ پر عاصم منیری ریاست نے خیر پور میں بغاوت کا مقدمہ درج .ہرFIRہمارے لٸے وطن کے ساتھ وفاداری کا سرٹیفیکٹ ہوتا ہےاور سب سے بڑھ کر خوشی کی بات یہ ہے کہ ریاست نے بھی پشتون بلوچ کا یہ حقیقی اتحاد تسلیم کرلیا ہے #TheAbductorState
1
40
125
پی ٹی ایم صوبائی صدر @NoorBachaa 14 جنوری کو بنو ملاد پارک میں ہونے والے پی ٹی ایم جلسہ عام کی دعوت دے رہا ہے ۔.یہ جلسہ پی ٹی ایم کے گرفتار ساتھیوں کی حق میں اور استعماری قوتوں کی پشتون بیلٹ میں جاری ڈالری کے خلاف ہوگی.#PashtunLongMarch2Bannu.#ReleaseManzoorPashteen
0
33
116
مشر @ManzoorPashteen کی آج ATC عدالت میں پیشی کی پوری تفصیل پی ٹی ایم وکیل جناب شہاب خٹک سے سنئے ۔ .#ReleaseManzoorPashteen
3
32
120
پشتونخواہ پولیس پی ٹی ایم کے 14 جنوری کو بنو ملاد پارک میں ہونے والے جلسہ عام کی دعوت دے رہے ہے ۔.پشتونخواہ پولیس مزید اس فاسیشٹ ریاست کی سامراجی پالیسیاں جان چکی ہے ۔.#PashtunLongMarch2Bannu .#ReleaseManzoorPashteen
3
41
110
طالب اور یہ ہزار روپے کے بنائے ہوئے سورس آپنی ماں بہن، بھائی اور بوڈھے باپ کی جاسوسی کرکے پھرتے ہے.یہ استعمار کے بنائے ہوئے مالک سرکاری جرگے میں آپنی قوم کو ہزار روپے میں بھییجتے ہے.پشتون مٹی پر جنگ پراکسی جنگ ہے اسکا فائیدہ ہمکو نہیں بلکہ پنجاب کو ہے.#WhereIsManzoorPashteen
1
37
107
پی ٹی ایم کی طرف سے آپنے ساتھیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور مشر @ManzoorPashteen پر قاتلانہ حملے اور منمانی مقدمات کے خلاف 14 جنوری کو بنو ملاد پارک میں جلسہ عام ہوگا .تمام ساتھیوں سے شرکت کی آپیل کی جاتی ہے.#ReleaseManzoorPashteen .#PashtunLongMarch2Bannu
3
49
113
گیارہ اکتوبر کو ہونے والے پشتون قامی جرگے نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔. اغیاروں پر بھی ،غداروں پر بھی.#PashtunNationalCourt11October .#ManzoorPashteenOurRedLine
4
29
106
پی ٹی ایم نارتھ وزیرستان PTM مشر منظور پشتین اور PTM شیواہ کوارڈینٹر @IsmailWazir19 کی جبری گرفتاری کے خلاف دوپہر دو بجے میراعلی چوک پر آختجاج ریکارڈ کرینگے ۔ .پی ٹی ایم شیواہ آبھی 11:30 am کو شیواہ چوک سے میراعلی نکلینگے ۔ .#ReleaseManzoorPashteen .#StateFiringOnPTM
2
32
112
Khost the only place who resist against any type of cruelty today once again khost brave people is going to record prostest against the pakistani airplane bombing on Waziristan refugees in khost !.#Afghanistan.#PTMZindabad .#LongLiveResistance.#PakistaniArmyWarCrimes
17
81
110
PTM North Waziristan Grand Meeting. منظور پشتین پر قاتلانہ حملے،جعلی بےبنیاد مقدمات اور گرفتاری کے خلاف 14جنوری کو بنو گل ملاد پارک میں ہونے والے جلسہ عام کے بارے میں میٹینگ کا ناعقاد کیا گیا۔.مزید معلومات کے لئے حنیف پشتین سے سنئے.#PashtunLongMarch2Bannu.#releaseManzoorPashteen
0
35
108
Mashar @ManzoorPashteen speech before his arrest to Chaman Sitin . #ReleaseManzoorPashteen .#StateFiringOnPTM
2
40
109
Everything I was afraid of already happened to me, so I don't fear anything. #ManzoorPashteenIsOurRedLine
3
60
107
د مشر @ManzoorPashteen په مشري کې د پشتون ژغورنې غورځنګ لاريون د خپل ټاکل شوي ځای په لوري روان دي. #PashtunSitIn4AliWazir
0
40
107
لاقانونیت کی انتہا کردی رنجیتی اولاد نے، مشر @ManzoorPashteen.پر جھلم DC کی طرف سے لگائی گئی 3MPO ک�� سماعت آج پوری ہونے والی تھی یعنی آج مشر کی رہائی تھی لیکن ریاستی آداروں نے غونڈہ گردی کرکے ایک بار پھر مشر کو چکوال DC کے ہاتھوں3MPO میں گرفتار کیا گیا! .#FreeManzoorPashteen
2
30
107
Now Mashar @ManzoorPashteen is on the way to #SwatPeaceMarch 🕊 along with ptm friends. Simplicity overloaded ❤
2
24
103
Pashtun social media activists are running a worldwide campaign on X and other social media platforms demanding the immediate release of @ManzoorPashteen who has been illegally arrested by the Pakistani forces. Please, join us. Hashtag: #ReleaseManzoorPashteen.#StateFiringOnPTM
1
73
97
ہمارے ساتھی @GilamanPashten کو جیل میں وردی والوں کی طرف سے کہا گیا تھا کہ آپکی ماں مرچکی ہے، گیلامن پشتین کو جب پورے 6 ماه بعد فوجی عقوب خانے سے نکال کر بنو جیل منتقل کیا گیا تو پہلے ماں کا پوچھا دوستوں کے لاکھ کہنے پر کہ وہ زندہ ہے وہ نہیں مان رہا تھا کہ آج انکی ملاقات ہوگئ۔
0
19
96
ساتھی باخبر رہے، کل ایک بار پھر پی ٹی ایم کے مشر @ManzoorPashteen کی اسلام آباد ATC کوٹ میں ضمانت پر بحث ہوگی ۔ .تمام ساتھی ATC اسلام آباد کوٹ پہنچ جائے ۔.#ReleaseManzoorPashteen
1
35
97
جرگہ چونکہ پشتون روایات کا حصہ ہے اور پشتون اتن بھی-ہمارے ساتھی روایتی انداز میں پشتون کلچر اتن کے ساتھ گیارہ اکتوبر قامی جرگہ گراوٴنڈ میں موجود ہے۔.اتن ہمارے ہاں امن اور پرامن رہنے کا میسج سمجھا جاتا ہے.#PashtunNationalCourt11October
1
15
94
پی ٹی ایم مشر @ManzoorPashteen پر قاتلانہ حملے،جعلی بےبنیاد مقدمات اور گرفتاری کے خلاف PTM کی طرف سے 17دسمبر کویٹہ، 24 دسمبر لورلائ،5 جنوری وزیرستان اور 14 جنوری بنو گل میں مزاحمتی جلسے کئے گئے ۔.جب تک منظور پشتین کو رہا نہ کیا جائے مزاحمت جاری رہے گا.#FreeManzoorPashteen
0
78
97
جوڈیشل ہو یا جسمانی ریمانڈ، ہمارا موقف اپنے وطن کے امن اور اپنے وطن کے عوام کی آزادی کے لیے ہے اور یہ رہے گا۔ .اج عدالت میں منظور پشتین کے تاریخی الفاظ ۔.#ReleaseManzoorPashteen
1
29
93
ہمارے تین ساتھی جنکو آج ریاست پاکستان نے بے دردی سے شہید کیا کے جنازے پشتون جرگہ گراونڈ پہنچ دئے گئے ہے!.ابھی تک کوئی لائحہ عمل نہیں کہ ان کا آخری مراسم کیسے ادا کئے جائینگے.@ManzoorPashteen .#په_خيبر_ننګ_وکړئ .#PashtunNationalCourt11October
1
27
91
تونسہ شریف کے بہادر بلوچوں اپ کو سرخ سلام. بلوچ نسل کشی ،فیک انکاؤنٹر ،جبری گمشدگیوں اور سامراجی پالیسویں کے خلاف تربت سے نکلنے والے ہزاروں مظلوموں کے لانگ مارچ کو ڈیرہ غازی خان اور اب تونسہ نے بازوں پھیلا کر خوش آمدید کیا ۔.#MarchAgainstBalochGenocide
0
40
92
رات کا کھانا پشتون قامی عدالت میدان میں اپنے ہم سنگر ہم فکر دوستوں کے ساتھ۔.#StopCrackdownOnPTM .#PashtunNationalCourt11Oct
6
21
90
Shameful act by sindh police and renger to interrupte the peaceful strike for the release of ali wazir!.#PashtunSitIn4AliWazir .@ManzoorPashteen
1
66
93
پشتون قامی کورٹ نے فیصلہ کیا کہ مزید پشتون قوم کوئی ملٹری کورٹس اور انٹرمنٹ سنٹر ماننے کو تیار نہیں لہذا انکو فوری طور پر ختم کیا جائے ۔.@ManzoorPashteen .#PashtunNationalCourt110ctober
0
36
90
پی ٹی ایم کے نڈر چار سالہ قیدی حنیف پشتین کا آج قلعہ سیف اللہ ہونے والے جلسہ کے نام آھم پیغام.#PashtoonLongMarch2QillaSaifullah.#ReleaseManzoorPashteen
0
23
91
آج اسلام آباد عدالت میں مظلوم، محروم پشتون اور بلوچ کے قائید مشر @ManzoorPashteen کی بےبنیاد جعلی مقدمات میں پیشی ہے تمام دوست اسلام آباد سپریم کوٹ وقت پر پہنچ جائے.#ReleaseManzoorPashteen
2
18
87
پشتون قامی عدالت نے مشترکہ فیصلہ کیا کہ پشتون وطن کے جتنے شہدا، میسنگ پرسن اور زمینوں پر قبضے ہے کے لئے مشترکہ طور پر پشتون وکلا کو اکٹھے کرکے نیشنل لیول پر اور انٹرنیشنل لیول پر یہ مقدمہ لڑا جائیگا۔.@ManzoorPashteen .#PashtunNationalCourt11October
0
13
92
شپه که هر څه طوفاني ده،، څراغونه لا بلیږي . پښتون قامي جرګه/عدالت.@ManzoorPashteen .#PashtunNationalCourt11Oct
1
30
88
پی ٹی ایم شمالی وزیرستان شیواہ کے ساتھی جو بارہویں جماعت کے طالب علم ہے اور پی ٹی ایم پشاور سٹی تحصیل کے کوار ڈینٹر بھی ہے کو ابھی تھوڑی دیر پہلے ہاسٹل سے سادہ کپڑوں میں ملبوس خفیہ اداروں کے لوگوں نے اغوا کیا ہے!.@ManzoorPashteen .#StopCrackDownOnPtm
0
28
86
یہ ہے محترمہ ڈی سی چکوال @QuratulainPAS جس نے آج مظلوم او محکوم قوم کی آواز مشر @ManzoorPashteen کو سامراجی قوتوں کے کہنے پر 3MPO کے تخت 14 دن کے لئے گرفتار کیا ہے!.محترمہ سے صرف اتنا کہنا تھا کہ جسکو آپ نے گرفتار کیا ہے وہ ہزاروں بیوہ کا آواز ہے۔.#FreeManzoorPashteen
2
35
83
دو لاپتہ بیٹوں کے غم نے کیسی ایک باپ کو کمزور اور لاچار بنا رکھا ہے۔.شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ تپی گاؤں میں ایک باپ @ManzoorPashteen کو گلے لگا کر آپنے لاپتہ بیٹوں کا بتا رہا ہے۔.آج سے تقریباً24دن پہلے ان کے بیٹوں پاکستانی فوج نے گھر اے اغوا کیا ہیں۔.#StopDeprivingPashtuns
1
30
86
پی ٹی ایم شیواہ کوارڈینٹر @IsmailWazir19 بشمول PTM شیواہ زمادار ساتھیوں کُرم کا دورہ کیا، کرم میں نئی بنائی گئیPTM تنظیم کے ساتھیوں سے تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے باتیں ہوئی.کرم میں تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کے لئے کرم کے ہر گاؤں میں یونٹ بنائی جائی گی.@ManzoorPashteen
1
17
81
ما وېل ميدان ته به دښمن رادرومي.دا خو خپلوان هم دي راغلي ګرانه.Kpk police.@ManzoorPashteen .#StateAttackedPashtunJirga
1
48
82