Noor Ullah Tareen
@Noorullah_PTM
Followers
75K
Following
2K
Media
803
Statuses
2K
Provincial President of PTM ( Sindh ) Pashtun Tahafuz Movement.
Joined May 2020
پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکن بھرپور مزاحمت کریں ۔کسی صورت گرفتاری نہ دیں ۔.آج جمعے کے دن فکس 3بجے ترنول سے قافلے کے شکل میں سپریم کورٹ کے طرف روانہ ہونگے ۔.ملګرو چمتو ياست. #PashtunJalsalslamabad.
21
277
1K
ایک طرف غیر آئینی FiR میں سابقہ MNA کو اسطرح پیش کرنا ۔.دوسری طرف اسلام آباد میں گران منظورخان پشتون کے فلیٹ پر پولیس کا چھاپہ ۔.اسطرح کے حربوں سے پشتون قوم میں مزید نفرت بڑھے گی ۔.#StopTorturingPTMActivists
38
411
1K
@ImIqbalWazir شلوار کون چھوڑ کر گئے ہیں ۔وہ پوری دنیا کو معلوم ہیں۔.البتہ انکے دلال کون ہیں ۔یہ بتانے کی ضرورت نہیں ۔.
71
140
1K
علی خان وزیر سمیت PTM کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرنا ۔.دوسرے طرف PTM کے کارکنوں کے شناختی کارڈ اور بینک اکاؤنٹس بند کرنا ۔.ان ہتھکنڈوں سے پشتون نوجوان ڈریں گے نہیں ۔.بلکہ پشتون نوجوانوں میں نفرت مزید بڑھیں گی۔.حکمران ہوش کے ناخن لیں۔.#ReleasePTMActivists.
27
260
973
ہے کوئی پاکستان میں ایسا ادارہ کہ انٹیلیجنس اداروں سے پوچھ لیں ۔کہ اتنا دفاعی بجٹ لینے کے باوجود ملک میں دہشت گردی کیوں ہورہی ہیں ؟؟.یا تو ملے ہوئے ہوں یا نااہل ہوں۔.#PeshawarUnderAttack
59
206
937
آرمی ترجمان احمد شریف کے پریس کانفرنس سے ایک کنفیوژن تو ختم ہوگئ۔.کہ ملک میں کوئی وفادارـ غدار یا دہشت گردی کا مسئلہ نہیں ۔بلکہ سارا مسئلہ تو وسائل کا ہے۔.اور یہ وسائل PTM کے نہیں بلکہ پشتون قوم کے ہیں۔.ہم PTM ان وسائل کے محافظ ہیں۔.اگر کسی کو برا نہیں لگے۔.#WeStandWith11OctJirga.
13
238
820
خبریں ایسی آرہی ہیں ۔کہ ریاستی ادارے PTM کیخلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہتی ہے۔.اگر ہمارے مشران یا کارکنوں کیخلاف کسی بھی قسم کی کوئی غیر قانونی کاروائی کی گئی ۔.تو تحریک احتجاج کا یہ سلسلہ پورے ملک میں پھیلا دیگا۔.تمام کارکنان تیار رہیں ۔.#StopPTMCrackdown.
57
380
838
پښتون تحفظ مومنټ ګيلمن وزير ده علاج ده پاره جرمني ته وړل غواړي. موږ ده حکومت پاکستان سخه غوښتنه کوو. چي زرترزره دي ائير ايمبولنس ده ګيلمن وزير ده پاره حواله کي. #EvacuateGilamanWazir2Germany.
66
531
812
پر پښتونخوا وطن ده ترهګرئ په خلاف اؤ پر پښتونخوا وطن ده امن په خاطر 26مياښتی ده قيد بعد ګران علي خان وزير نن ده زندان سخه راخلاص سو. #WellComeAliWazir
13
110
830
علی خان وزیر کو ایک دفعہ پھر 14دن کیلئے 3MPO میں گرفتار کرنا۔.اور PTM کے درجنوں کارکنوں کو قید میں رکھنا۔.یہ ثابت کررہا ہے ۔.کہ خیبر جرگے سے ریاست کے کانپیں ٹانگ رہی ہیں ۔.#ReleasePTMActivists.
17
166
806
ده کراچی ده 19م فروری جلسه عام کي به قائد تحريک ګران منظورخان پښتون اؤ ګران اتل علی خان وزير ګډون کو��. #PashtunLongMarch2Karachi
9
82
798
آج ایک دفعہ پھر علی وزیر کو 12 تاریخ دیدی گئی۔.علی وزیر نے جج سے کہا کہ.پہلے مجھے شک تھا۔اج یقین ہوگیا کہ آپ.بھی کسی کے ڈکٹیشن پر چل رہے ہوں۔.#ReleaseAliWazir.
27
201
742
علی وزیر کو ہسپتال سے جیل منتقل کرنے کے بعد ابھی فی الفور پروڈکشن آرڈر کے تحت .اسلام آباد منتقل کیا جاۓ۔.ووٹ کو عزت دو کے دعویداروں کیوں بوٹ کو عزت دو کے نعرے پر عمل پیرا ہو۔؟؟.#AliWazirMNA.
11
183
710
آج جنوبی پشتونخوا لورالائی میں پشتون تحفظ مومنٹ کا تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ۔.شکریہ لورالائی PTM .#GoodLuckLoralai
23
132
691
پښتانه قام پريکړه کړيده.چی .ده قام ترجمان اؤ نمائينده ګران منظورخان پښتون دئ. #SwatRejectsMilitancy
23
112
677
علی خان وزیر ضمانت کے باوجود جیل میں ہونگے۔علی وزیر کبھی اسمبلی نہیں آئیگا۔.علی خان وزیر کو سزا ہوگی۔.یہ باجوا اور ریاستی اداروں کی ضد ہیں۔.اور اس ضد کو پورا کرنے میں پیپلز پارٹی اور.وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتیں شریکِ جرم ہیں۔.#ReleaseAliWazir.
44
180
639
ده رحمن بونيري ده ټويټ پوري ده ولی خان بابا هغه خبره را ياد سوه. پښتون چي ___بيا قومونه شرموي. علی وزير 26مياښتي په همت اؤ غيرت باندي جيل کي تيري کړيه. اؤ نن په خپل پښتني همت اؤ غيرت ده جيل سخه راخلاص سو. #WellComeAliWazir.
38
97
645
اسحق ڈار پر اربوں کا کرپشن الزام ہے۔.نہ عدالت نہ ہتھکڑی ڈائرکٹ فوجی طیارے میں آیا۔اور وزیر خزانہ بن گیا۔.علی وزیر کو تمام کیسیز میں ضمانت مل گئی۔.مگر پھر بھی ایک معمولی کیس میں قیدی ہے۔.بدقسمتی سے علی وزیر پشتون ہے پنجابی نہیں۔.#ReleaseAliWazir.
29
149
637
ریاست اور ریاستی ادارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔.کل لاہور عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں صرف قائد تحریک گران منظورخان پشتون پرFiR .درج کرنا غیر آئینی ہے۔.#IAmManzoorPashteen
18
196
633
پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر پشتون قوم کو ایک اور تحفہ۔.ضلع ہرنائی خوست میں آرمی کے فائرنگ سےANP کارکن خالقداد بابڑ شہید۔.اور 4جوان زخمی۔.#DaSangaAzadiDa
36
250
635
آج ایک وفاقی وزیر کہہ رہا ہے۔کہ ہم بےبس ہیں .کل بلاول بھٹو کہہ رہاتھا۔کہ ہم بےبس ہیں۔.پچھلے دنوں عمران خان کہہ رہا تھا کہ ہم بےبس تھے .پارلیمانی سیاست کا پول کھول چکا ہے ۔.آمریت کے اس نظام سے نکلنے کا واحد حل .مزاحمت،مزاحمت،مزاحمت.#IAmManzoorPashteen.
12
167
624
کراچی PTM جناح ہسپتال کا احتجاج رنگ لے آیا۔آج دن کے ایک بجے تک علی وزیر کو پروڈکشن آرڈر کے تحت اسلام آباد لے جاٸیگا ۔یا واپس جیل منتقل کرلیا جاٸیگا۔.اور علی وزیرکے خدمت اور دیکھ بال کیلیۓ PTM کراچی کے ساتھی بھی ہسپتال میں موجود ہیں۔.#SaveAliWazir.
15
189
617
علي خان وزير ديه رياست ده څلورو مياشتو سخه غير قانوني توګه په زندان کي ساتلئ دئ. انشاالله بريا به ده مظلوم وي. ده ظالم سخه به ټول حساب غواړو. #ReleaseAliWazir
29
168
631