Sikandar Hayat Malik
🌹مَن غلامان مُحَمَّد خاتمنبیینﷺ🌹
جو کرنی ہے جہانگیری🌷محمدﷺ🌷کی غلامی کر
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
ضروری اعلان۔📢
فاٸر برگیڈ کی گاڑیوں کا آٸل پانی، بیٹری وغیرہ چیک کر لو۔ سیلف مار کر اسٹارٹ بھی چیک کر لو۔ شفٹ کو پھی ٹاٸم کا پابند بنا لو۔ توشہ خانہ کی عمارت میں آگ لگنے والی ہے اور چور ریکارڈ جلانے والے ہیں۔😂
اعلان ختم ھوا
@Nafees4217
ہیلی کاپٹر 5:10 پر ٹیک آف کرتا ھے اور 6:05 پر لینڈ کرنا تھا یہ وقت اندھیرے کا بھی نہیں ہے۔ اور جہاز کے اندر لگی گیج ہر پل زمین سے اونچاٸی بھی بتا رہی ھوتی ھے۔کابل میں حملہ۔ آٸی ایم ایف کی رضا مندی۔ ڈالر کا ایکدم نیچے آنا۔ اسٹاک ماکیٹ کا ایک دم اوپر جانا۔ کافی کچھ گڑ بڑ لگتی ھے۔
@Nafees4217
کسی بھی جہاز کے اڑنے سے پہلے موسم کا حال دیکھا جاتا ھے جو ہر پل محکمہ موسمیات اے ٹی سی کو اگاہ کرتا رہتا ے۔ اور اگر ویژیبلٹی کا کوٸی بھی مسلہٕ آرہا ھو تو جہاز نہیں اڑتا۔ پھر بھی دوران پرواز کوٸی مشکل آرہی ہو تو اے ٹی سی سے ہدایات لی جاتی ہیں۔ یہاں پر بہت سی الجھن ہیں۔
2022 کا آخری سورج جو ڈوب گیا۔ کل 2023 کا پہلا سورج طلوع ھوگا ۔ میری دعا ھے کہ اگلا سال سب کیلیۓ خوشیاں سب کیلۓ صحت اور تندرستی لاۓ۔ پیارے وطن پاکستان کی سلامتی کیلۓ بھی اچھا سال ثابت ھو۔
آمین ثمہ آمین
پاکستان کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔جو مرضی ھو جاۓ عوام نے ووٹ گھڑی چور کو دینا ہے۔ ملک چور۔ ملک دشمن کو نہیں۔
اسلیۓ کہ گھڑی کی کوٸی قیمت نہیں ملک سب سے پہلے ھے۔
پاکستان کے مستقبل کے وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ 23 دسمبر کو دونوں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان۔
پڈم میں صفٍ ماتم
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ایک دم زیرو ھو گۓ۔
آہو
پٹواری حضرات جنہوں نے اپنی باجی کے حرام کے بچے کی ابارشن کروانی ھوتی ھے وہ بھی ہسبتال میں جاکر کہتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحبہ باجی کی ابارشن عمران خان کے دیۓ ہوۓ صحت کارڈ پر کر دیں۔
مرشد نے ابھی باجوے کی بینڈ اور بجانی تھی یہ تو چودھری پرویز الہی نے کہا۔
مرشد مکاٶ تقریر نوں میں واشروم جانا اے۔😂
باجوا اج تینوں چوھدری بچا گیا ھے۔
آہو
آج ڈاکٹر بابر اعوان نے پریس کانفرنس میں عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی پلاننگ اور سازش بےنقاب کی تو میڈیا کا دھیان ہٹانے کے لیے نامعلوم ہاتھوں نے ایک اور فیک آڈیو پھیلا دی
اس سے آپ کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ کون ہے قاتلانہ حملے کی سازشوں کے پیچھے
جب تک نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے وہ پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ دختر نواز شریف مریم گیراجن
میری جان کو لاحق کوئی بھی خطرہ میرے پاٶں کی زنجیر نہیں بن سکتا۔ غازی عمران احمد خان نیازی
فیصلہ آپ کرلیں کون لیڈر ہے کون گیدڑ!!
بریکنگ نیوز ۔
عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان۔
مزید گرفتاریاں ہوٸیں تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے۔
تمام لوگ جیل بھور تحریک کی تیاری کریں۔
میری کال پر سب نکلیں گے اور گرفتاریاں دیں گے۔
چیٸرمین پی ٹی آٸی عمران خان۔
إِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِکَتَه یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ یَٰأَیُّهَا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں ان پیغمبر پر، اے ایمان والو تم بھی آپ پر رحمت بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو ۔بیان القرآن
اسراٸیلی عوام وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن سے بچانے کے خلاف سڑکوں پر آگٸ۔
ساڈے کول پٹواری کھوتے کہندے نے ”میاں جی کھاندے ہن تے لاندے وی ہن“
لخت دی لعنت پٹواریوں تہاذے میاں تے نال تیاڈی سوچ تے۔✋✋
🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷
☀صبح بخیر☀
🌷جمعہ مبارک🌷
تمام دوست آج جمعہ کے دن سورہ الکہف کی تلاوت کریں اس کی بڑی فضیلت بیان کی گٸ ھے۔
کہتے ہیں ایک گاٶں میں کفن چور رہتا تھا جب وہ مرنے لگا تو بیٹے سے کہا میرے بعد کچھ ایسا کرنا لوگ مجھے اچھا کہیں۔
بیٹا کفن چوری کرنے کے بعد میت کو ڈنڈا دے کر آتا تھا۔
اب لوگ کہتے تھے اسکا باپ اچھا تھا صرف کفن چوری کرتا تھا۔
ابھی سے ہم کہ رہے ہیں حاجی حافظ سے تو اچھا تھا
ہمارے سیکورٹی ایجنسیز اگر فیفا ورلڈ کپ کی سیکورٹی سے فارغ ہو گیٸ ہوں تو ملک کی خاطر اس ملک کی سیکورٹی پر بھی تھوڑا دھیان ہو جاۓ۔ ملک میں دہشت گردی کی لہر سر اٹھا رہی ھے۔
سب سے پہلے پاکستان
@Fani2536
مگر سوال یہ ہے کہ کرنل کے پاس 69 لاکھ کہاں سے آ گیۓ۔
حلال کی کماٸی سے تو اتنے پیسے ایک کرنل رینک کے بندے کے پاس نہیں ہو سکتے۔
پاکستان آرمی زندہ باد۔
تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں،
👇
ایسے وقت میں جب دوائیوں، مرغیوں کی خوراک سویا بین، پیاز تک کے کنٹینر کلیر کروانے کے پیسے نہیں، سعد رفیق نے 150 میلین ڈالرز کی وہ بوگیاں خرید لیں جو پاکستان کی پٹری ٹریک پر چل ہی نہیں سکتیں ۔
35 سالا تجربہ! 👏👏