یہ جو بغیر نکاح کے ہمبستری والی بات اگر عمران خان کے کسی دور پار کے رشتے دار کے ملازم کے جوائی نے کی ہوتی تو اس وقت تک اسلام عمران خان کی وجہ سے ناصرف خطرے میں آ چکا ہوتا بلکہ تحریک انصاف کی بدولت اخلاقیات کی تباہی کا ماتم شاہزیب خانزادہ سے لیکر منیزے جہانگیر تک تک سب کر رہے ہوتے