میرے پاپا کی عمر کےآدمی جب فضول کمنٹ کرتے تو مجھے دکھ اس بات پہ ہوتا کہ انکا اپنے گھر میں کیسا رویہ ہوگا؟ یہ اپنی بیٹی کو بیٹی سمجھتے ہونگے ؟ کیوں اتنی عمر کےبعدبھی ٹھیک نہیں ہوئے ؟ بولنے سے پہلےعمر کا لحاظ کیوں بول جاتے؟ ایسےخیالات کے ساتھ اینڈ پہ خاموشی سے بلاک کر دیتی ہوں 😑