ShariqMQMPk Profile Banner
Syed Shariq Jamal Profile
Syed Shariq Jamal

@ShariqMQMPk

Followers
7K
Following
2K
Statuses
925

Bleed Green 🇵🇰, Haq-Parast Member Provincial Assembly Sindh #PS90 Korangi I, Symbol Kite, Identity MQM-Pakistan

Karachi, Pakistan
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
1 year
Thank you so much for this @MQMPKOfficial overwhelming support عوام کی محبت کا قرض عوام کی خدمت کرکہ اُتاروں گا۔ انشاءاللہ #MalirKaBetaShariqJamal
Tweet media one
6
61
197
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
3 days
عوام اب باتوں سے اُکتا چکی ہے، عوام کہتی ہے آپ ایم پی اے ہو کیا کررہے ہو؟ حکومت یا تو خود کام کرلے یا ہمیں اختیار دے دے پھر ہم عوام کو جواب دیں۔ سید شارق جمال
0
112
162
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
3 days
شہر جنازے اٹھا رہا ہے۔ سندھ حکومت کو احساس نہیں۔ رکن سندھ اسمبلی شارق جمال کی نیوز چینلز سے گفتگو
Tweet media one
Tweet media two
0
109
162
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
4 days
Karachi has become a lawless jungle where innocent lives are lost due to reckless driving! The dumper that killed Kamran Rizvi & his wife belonged to Sindh Solid Waste Management Board, driver was intoxicated.
Tweet media one
0
160
163
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
4 days
RT @UmairIslamMemon: اس شہرکاکوئی شہری چلاجائےتوحکومت کےچہرےپرکوئی شکن بھی نہیں آتی یہ ایک حادثہ نہیں ملیرمیں روڈایکسیڈینٹ میں 4اموات ہوئی…
0
137
0
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
4 days
RT @UmairIslamMemon: یہ ڈمپر سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا تھا ڈمپر ڈرائیور نشے کر کے گاڑی چلاتے ہیں انہیں پھانسی کی سزا دی جانی چاہئیے…
0
2
0
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
5 days
آج کے دن ہم اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو آزادی کی جدوجہد میں بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے آواز بلند کرے۔
Tweet media one
1
167
203
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
6 days
کراچی یونیورسٹی کی حالت خستہ ہے، ان کے مسائل سننے یا حل کرنے کبھی کوئی وزیر نہیں گیا، یونیورسٹیز کی مد میں جاری ہونے والا فنڈ کہاں اور کیسے خرچ کیا جاتا ہے؟ سید شارق جمال کا اسمبلی میں سوال۔
0
112
96
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
10 days
Today, we inaugurated the polio vaccination campaign in Malir Town alongside MQM Pakistan leadership, including MNA Asia Ishaq, MPAs, UC Incharges, Mukhtiarkar Model Colony, and dedicated polio workers. Ensuring a healthier future for our children is our top priority.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
159
266
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
12 days
حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی سید شارق جمال نے پی ایس ۹۰ کے رہائشی عمر جو ڈکیتی کی سفاک واردات کے دوران گولی لگنے کا شکار ہوئے، ان کی صحتیابی اور بلدیاتی اداروں کی نااہلی کے باعث 65 سالہ بزرگ کے نالے میں گرنے سے انتقال پر مغفرت کی سندھ اسمبلی میں دعا کرائی۔
0
182
208
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
12 days
مئیر کراچی مرتضٰی وہاب صاحب کی نااہلی کی وجہ سے کبھی کوئی بچہ، بزرگ ، نوجوان ان نالوں میں گر کر مر رہا ہے جو وہاں سے بچ جائے تو انھیں ڈکیت مار دیتے ہیں۔ سید شارق جمال ان واقعات کے ذمےدار ٹاؤن اور یوسی چئیرمینز بھی ہیں جو اپنے فنڈز کا استعمال نہیں کرتے۔ سید شارق جمال
0
176
199
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
13 days
شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثوں، ان کی وجوہات اور ان کی روک تھام کیلئے لیے جانے والے اقدام سے متعلق ایم پی اے سید شارق جمال کی نیوز چینل سے گفتگو۔
0
162
172
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
13 days
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شارق جمال کا ملیر ٹاؤن آرگنائزر عبد الفہیم اجمیری کے ہمراہ گزشتہ روز گٹر میں گر کر ہلاک ہونے والے سلیم بیگ کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت اس موقع پر یوسی آرگنائزر خاور بھائی و اراکین کمیٹی اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
160
173
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
14 days
اپنے حلقے #PS90 کے تھیلیسیما کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے خون کے عطیات جمع کرانے کے کیمپ پر خون کا عطیہ دیتے ہوئے #MalirUnitesWithMQM #MalirTownKaFaislaMQMP
0
181
224
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
14 days
ایم کیوایم پاکستان ملیر ٹاؤن اور ہیلپ انٹرنیشنل کے اشتراک سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شارق جمال ملیر ٹاؤن کے جوائنٹ آرگنائزر سعد صدیقی، جنید یوسفزئی و اراکین کمیٹی کیمپ کا جائزہ لیتے ہوئے۔
0
91
112
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
15 days
ایم کیوایم پاکستان ملیر ٹاؤن اور ہیلپ انٹرنیشنل کے اشتراک سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شارق جمال اور ایم کیو ایم پاکستان ملیر ٹاؤن کے ذمےداران نے جائزہ لیا اور اپنے خون کے عطیات جمع کرائے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
142
175
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
17 days
فیشن ڈیزائنر (فیبریکولوجی) کی اونر نورین عباس کے گھر پر رجب المرجب کی نیاز کا اھتمام کیا گیا جس میں ایم-پی-اے شارق جمال نے شرکت کی اس موقع پر غلام عباس ، ابراہیم عباس ، فنیہ عباس ، نائل عباس ، ڈاکٹر رئیس منیر رند ، عبیداللہ خان اور اس کے علاوہ سماجی و مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی-
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
175
175
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
17 days
MPA Syed Shariq Jamal attended the Provincial Nutrition Advocacy Dialogue today at Movenpick Hotel Karachi, alongside fellow MPAs Najam Mirza, Taha Ahmed Khan, Farha Sohail, Quratulain Khan, and Musarrat Jabeen.
Tweet media one
Tweet media two
0
175
172
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
17 days
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شارق جمال بھائی کا ملیر ٹاون کے جوائنٹ آرگنائزر سعد صدیقی بھائی کے ہمراہ اپنے حلقہ #PS90 میں مختلف معززین کے گھر رجب المرجب کی نیاز میں شرکت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
168
133
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
18 days
رکنِ صوبائی اسمبلی سید شارق جمال اور رکنِ صوبائی اسمبلی نجم مرزا نے4th نیشنل (کراچی) علامہ اقبال کانفرنس 2025 میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ معزز اراکین اسمبلی نے کانفرنس میں علامہ اقبال کے افکار اور ان کے پیغام کی اہمیت پر روشنی ��الی۔ #MQMPakistan #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
134
137
@ShariqMQMPk
Syed Shariq Jamal
19 days
وہ طالب علم جو کسی فیس کی عدم عدائیگی کے باعث امتحان دینے کی اہلیت نہیں رکھتے، انھیں مدد فراہم کرنے کے لیے سندھ حکومت کے پاس کون سا پلیٹ فارم ہے؟ وہ مدد کے لیے کہاں رابطہ کرسکتے ہیں؟ ایم پی اے سید شارق جمال کا اسمبلی میں سوال۔
0
127
158