Shakil Bashir Profile Banner
Shakil Bashir Profile
Shakil Bashir

@ShakilSidhu1

Followers
7,534
Following
613
Media
4,173
Statuses
62,800

𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧 || 𝐏𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐓𝐨𝐨 𝐁𝐞 𝐀 𝐋𝐢𝐨𝐧 𝟎𝐟 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐳 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐟 || 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐳.❤

Bahawalnager, Pakistan
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
1 hour
Aslamalikom Good afternoon x family Have a beautiful day Stay blessed
Tweet media one
26
0
24
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
احسن اقبال صاحب کا میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بیان۔ #Noexamswithoutstudy
0
428
1K
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
1 month
بشریٰ بی بی کو حجاب میں رکھنے والے عمران خان نے طیبہ گل کی ویڈیوز سے گندا کھیل کھیلا، چیئرمین نیب کو بلیک میل کرکے اپنے اور اپنے حواریوں کے کیسز میں ریلیف لیا اپوزیشن سے انتقام لیا۔ ____ شاہزیب خانزادہ
61
526
1K
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
امتحانات ملتوی!
0
192
1K
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
ہائے وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی بورڈز میرے ماتحت نہیں پھر بھی معاملے کو دیکھ رہا ہوں، کہا تھا نہ کہ پچھتاوا ہوگا۔ #Go_Imran_Go #NCOC
0
421
996
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
9 months
No Muslim will pass without liking this. #BabriMasjid #BabriZindaHai #BlackDay #PlaneCrash
Tweet media one
31
59
978
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
نویں اور گیارویں والوں کے امتحانات نہ لینے کا انکشاف! #Goimrankhango #cancelboardexams2021
0
284
962
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
سٹوڈنٹس کا اس سال بہت نقصان ہوا ہے تمام تعلیمی ادارے پورا سال نہیں کھولے گئے، تعلیمی اداروں میں جو پڑھائی ہوتی ہے وہ آئن لائن کلاسز میں نہیں ہو سکتی، وزیر صاحب جب وزیر صاحب اس بات کو خود تسلیم کر رہے ہیں تو وہ امتحانات کیوں لے رہے ہیں؟ "پیسہ بولتا ہے بس" #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
409
854
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
1 month
اکثر صحافی کہتے ہیں کہ ہمیں اسٹیبلشمنٹ نے بلا کر کہا کہ فلاں چور ہیں ،ہمیں ثبوت دکھائے،بھئی آپ کی عقل کہاں تھی ،جب ایک پارٹی کی اندھی تقلید کریں گے اور ہٹ مین بن جائیں گے تو پھر آپ صحافی تو نہ ہوئے منیب فاروق
48
334
848
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
بورڈ بلکل بھی امتحانات نہیں لینا چاہتا کیونکہ ممکن ہی نہیں ہے،بورڈ امتحانات کیوں لے گا بھلا انہیں سٹوڈنٹس کی جان نہیں بلکہ پیسے سے پیار ہے،صرف پیسہ بولتا ہے،شفقت صاحب چھپ چھپ کر یونیورسٹیوں کے دورے کر رہے ہیں،لیکن یونیورسٹی والے نہیں مانیں گے شفقت صاحب! #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
414
784
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
Student Advocate @MJibranNasir ❤, I thank you in every way that you raise your voice for the students in each of our forums and we hope that you will continue to raise your voice. Inshallah your hard work will be rewarded 😇. Always be happy brother. 🤗 #ShafqatMahmood #NCOC
Tweet media one
10
286
754
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
گزشتہ روز ملک بھر میں کرونا کی شرح 2.22 فیصد تھی، اور آج اچانک سے ہی کرونا مثبت کی شرح 3.27 فیصد پر آگئ، ابھی بھی کرونا کے کیسز بہت زیادہ ہیں جتنے زیادہ ٹیسٹ ہونگے اتنے ہی کیسز رپورٹ ہونگے۔ #NCOC #Goimrankhango #PMLN_StandsWithStudents
0
284
737
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
Yesterday I had a meeting with the senior leader of PTI Mr. Shaukat Basra, he assured me that inshAllah all your demands will be heard and very soon we are going to form a committee. But remember, we are not among those who take the lolly pop. #wewantpromtion
0
335
706
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام ساڑھے 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا، لیکن امتحانات سے متعلق اپوزیشن اور گورنمنٹ کے درمیان میٹنگ آج ہی متوقع ہے۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
188
689
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی کیا گیا ہے، انشاءاللہ کل پھر سے قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا۔ #Noexamwithoutstudy
0
230
682
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آج انشاءاللہ دن 3 بجے پنجاب اسمبلی کے سامنے پھر پور قسم کا احتجاجی دھرنا ہوگا، تمام سٹوڈنٹس سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے، لیکن یاد رکھیں کل کا احتجاجی دھرنا پر امن ہوگا انشاءاللہ۔ @MnMuqeet #8thjulystudentsdharna #Noexamswithoutstudy
0
269
672
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
جو سٹوڈنٹس کہہ رہے ہیں کہ ہمیں کم ازکم امتحان کی تیاری کرنے کا وقت ہی مل جائے وہی بہت ہے، میں ان کو بتادوں کہ امتحانات کسی صورت ملتوی نہیں ہونے، یہ ملتوی والی زِد چھوڑ دیں آپ سب۔ #Noexamswithoutstudy
0
224
668
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
امتحانات ملتوی نہیں ہونگے، اگر ہوئے بھی تو پھر انشاءاللہ کرونا کی چوتھی لہر کے بعد ہی امتحانات ہونگے، جو کبھی بھی ممکن نہیں پیارے بچوں! امتحانات ملتوی کا فیصلہ بھی آپ کو پروموشن کی طرف ہی لے کر جائے گا۔ #Noexamwithoutstudy #NCOC
0
239
665
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
سب طلبہ پاکستان اپنی اپنی تیاری جاری رکھیں، انٹری ٹیسٹ تو لازمی ہوگا بیشک کرونا کی شرح جتنی مرضی اوپر ہی کیوں نہ چلی جائے انٹری ٹیسٹ ہوگا، پروموشن اگر ملی تو نام کرونا کا دیا جائے گا لیکن انٹری ٹیسٹ یونورسٹیوں کے لئے لازمی ہوگا، انشاءاللہ #Go_Imran_Go #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
288
648
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آج وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوگا جس میں اسد عمر صاحب ملک میں بڑھتے کیسز پر آج وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔ "یعنی کہ پابندیاں مزید سخت ہونے جا رہی ہیں ایک یا دو دنوں میں"۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
215
634
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آل طلبہ محاز کے صدر عبدالمقیت منان کو پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے، سب تیاری پکڑیں جلدی سے۔ #Go_Imran_Go #NCOC
0
293
620
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کرونا بڑھ رہا ہے، چوتھی لہر کا آغاز بلکل ہوچکا ہے، پشاور کے کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ #Noexamswithoutstudy
0
157
635
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا انشاءاللہ #Noexamswithoutstudy
0
207
617
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
سب کی نظریں کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس پر ہیں، آپ سب دعا کریں کہ کل کہ اجلاس میں جو بھی فیصلہ ہو وہ ہمارے حق میں ہی آئے۔ #cancelboardexams2021
0
215
616
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آپ سب کو اگلے لائحہ عمل کا بہت جلد بتا دیا جائے گا، ہر طرح کا لائحہ عمل بنانا اتنا آسان نہیں ہے، اسی لئی صبر کریں پلیز۔ @MnMuqeet #CancelExamsSaveLives
17
242
609
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
میرا شیر جلدی آجا یار 😭 تیرے بغیر یہ دنیا اداس اداس سی لگ رہی ہے @MnMuqeet @AmmarImran1o #Noexamswithoutstudy
Tweet media one
0
273
604
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اگر نویں اور گیارویں والوں کی پروموشن ہوتی ہے تو اس سے دسویں اور بارویں والوں کو احتجاج میں نقصان ہوگا، یہ بھی کوئی چال ہوسکتی ہے حکومت کی اسی لئی زرا دھیان سے، اس کا نقصان ہمیں یہ ہوگا کہ احتجاج میں سٹوڈنٹس کی تعداد کم ہوجائے گی۔ #ImranKhanStudentsKiSunLo #PakArmyHelpStudents
0
255
601
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے کو کرونا ہوگیا، ابھی بھی وقت ہے خان صاحب طلبہ پاکستان کی آواز سن لیں!! #NCOCsavestudents
0
133
598
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی کی جانب سے خط وزیر تعلیم صاحب کو بھجوا دیا گیا ہے۔ #Wewantpromotiom
0
268
600
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
پاکستان مسلم لیگ نون کی لیڈرشپ کچھ دیر تک بورڈ کے امتحانات کے حوالے سے پریس کانفرنس کرے گی انشاءاللہ۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
158
594
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آج صرف پاکستان مسلم لیگ نون نے ہی نہیں بلکہ تمام جتنی بھی اپوزیشن پارٹیز تھیں سب نے امتحانات کے خلاف اور امتحانات سے متعلق اپوزیشن کی بات نہ سننے پر تمام اپوزیشن پارٹیز نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
191
589
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اب امتحانات ہونگے کہ نہیں، نویں اور گیارویں والوں کے ہونگے کے نہیں، اس کا فیصلہ این سی او سی کرے گا انشاءاللہ۔ #NCOCsavestudents
0
80
581
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
خواجہ سعد رفیق صاحب کی کانفرنس کا دوسرا حصہ کراچی والوں کے لئے کیا فرما رہے ہیں ملاحظہ فرمائیں، @KhSaad_Rafique #Noexamswithoutstudy
0
236
569
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
I was arrested on my way back from Bahawalnagar at 4:25 pm today. When I asked them the reason, they found out that I had been arrested because of social media, but thanks God I came back safe and sound. #24junefaizabadprotest #CancelExamsSaveLives
13
235
558
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
"درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے ایسا مکمن ہی نہیں"🌸 #Noexamswithoutstudy
0
204
565
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
السلام آباد کے سٹوڈنٹس جلد از جلد اسلام آباد پریس کلب پہنچیں وہاں کافی سٹوڈنٹس پہنچ چکے ہیں جلد از جلد پہنچیں تاکہ احتجاج شروع ہوسکے۔ #Go_Imran_Go #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
242
559
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کل 12 جولائی بروز پیر شام ساڑھے چار بجے قومی اسمبلی میں اجلاس/سیشن ہوگا، کل آخری بار پھر سے اپوزیشن پارٹیز کی طرف سے آواز اٹھائی جائے گی لیکن یاد رکھیں کل کوئی فیصلہ ہوتا ہے کہ نہیں اس بات کا کل ہی پتہ چلے گا انشاءاللہ، باقی دعا کریں کہ کل کچھ نہ کچھ اچھا فیصلہ ہوجائے۔
0
127
556
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
این سی او سی کے سربراہ کہتے تھے کہ تعلیمی اداروں اور امتحانات کے متعلق فیصلہ وزیر تعلیم کا ہے، اب شفقت محمود صاحب کا ایک بیان آجکل چل رہا ہے جس میں یہ کہا جارہا ہے کہ اگر صورتحال بگڑی تو فیصلہ این سی او سی کرے گا اور جو وہ فیصلہ کرے گا وہ ہمیں قبول ہوگا۔ #NCOCsavestudents
1
110
550
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کل کچھ بھی ممکن ہے آپ سب ہم پر نہیں صرف اور صرف اللہ پر یقین رکھیں🌸 #cancelboardexams2021
0
179
515
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
تمام قائدین اور سٹوڈنٹس کو جلد از جلد رہا کیا جائے قسم خدا کی ابھی ہم کھڑے ہیں پیچھے، نہیں تو حالات کی ذمہ دار حکومت پاکستان اور انتظامیہ خود ہوگی۔ #Go_Imran_Go #NCOC
0
239
510
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اب تو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ نے بھی کہہ دیا ہے کہ کرونا کی چوتھی لہر کا آغاز ہوچکا ہے۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
126
510
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
"کرونا کی صورتحال بگڑ رہی ہے"، آئندہ آنے والے دنوں میں شرح کافی حد تک اوپر جائے گی، مسلسل کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
187
511
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
شکر الحمداللہ! آج سٹوڈنٹس وفد کی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب کے ساتھ میٹنگ بہت اچھی رہی، نویں اور گیارویں والوں کو پروموشن ملنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں، "میرے مطابق ان کو پروموشن ملے گی انشاءاللہ" باقی اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ #NCOCsavestudents
0
84
507
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کل کی میٹنگ میں جو بھی فیصلہ ہوگا وہ آپ کو پتہ چل جائے گا،لیکن شفقت محمود صاحب اپنے زِد نہیں چھوڑیں گے، وہ وقت بھی آئے گا جب ان کو بات ماننا پڑے گی اب بات اسپیکر قومی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے،وہی اسپیکر اسمبلی جس کے سامنے وزیر اعظم صاحب بھی ادب سے کھڑے ہوتے ہیں۔ #Noexamswithoutstudy
0
171
501
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
"نویں اور گیارویں والوں کے لئے وہی ہوگا جو ہم شروع دن سے کہتے آرہے ہیں" خیر ان کو پروموشن دینے کی پالیسی بھی موجود ہے، اس کے بارے میں اہم فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا وہ بھی کرونا کو مدنظر رکھتے ہوئے، دعا اور پڑھائی دونوں جاری رکھیں۔ #NCOCSavePakStudents
0
94
501
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
تم بس قبولیت کا یقین رکھو کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں🌸 #Go_Imran_Go
9
199
487
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
شفقت محمود صاحب کو ہم کھلے عام چیلنج کرتے ہیں کہ آئیں ہم سٹوڈنٹس کے ساتھ مناظرہ کریں (SPACE) کے زریعے، زمین ہل جائے گی اگر یہ آجائیں تو۔ @Shafqat_Mahmood #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
259
478
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
الحمداللہ! آج پھر ایک نئے ٹرینڈ کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ پر آچکے ہیں، شکریہ طلبہ پاکستان #PakArmyHelpStudents #ImranKhanStudentsKiSunLo
Tweet media one
0
262
474
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اب تو پاکستان کے بڑے میڈیا چینلز بھی کوریج دے رہے ہیں، انشاءاللہ یہی چینلز اگر ہمارے حق کو سہی طریقے سے بیان/کوریج دیں گے تو ہماری کامیابی دور نہیں۔ #cancelboardexams2021 #Wewantpromotion #Shafqat_NoMore
1
271
483
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
خدارا اتنا جلدی پریشان نہ ہو جایا کریں اور نہ ہی اتنی جلدی امید چھوڑا کریں، اگلے چند گھنٹے بہت اہم ہیں آج جمعہ کا بابرکت دن ہے سب سٹوڈنٹس جمعہ کی نماز پڑھ کر سچے دل سے ضرور دعا کریں، "پریشان نہیں ہونا اللہ تمہارے ساتھ ہے"🌸 #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
132
478
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
میرے خیال سے جب کوئی بھی معاملہ قومی اسمبلی میں چلا جائے تو اس میں جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے، انشاءاللہ 8 جولائی کو فیصلہ ہمارے حق میں ہی آئے گا مسلم لیگ نون تو ہمارے حق میں بولے گی ہی لیکن باقی اپوزیشن پارٹیز بھی ہمارا ساتھ دیں گی انشاءاللہ #Goimrankhango #PMLN_StandsWithStudents
0
211
461
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کل لاہور کے سب سٹوڈنٹس، دن 3 بجے لاہور پریس کلب پہنچ کر اپنا احتجاج رکارڈ کروائیں، لاہور جاگے گا تو پنجاب جاگے گا، پنجاب جاگے گا تو پورا پاکستان جاگے گا، انشاءاللہ جیت ہماری ہی ہوگی۔ بلکہ بہت نزدیک ہے۔ ✌ @MnMuqeet @FarooqTariq3 #15June_Deadline #CancelExamsSaveStudents
20
235
461
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے خبردار کیا کہ ملک میں جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں بھارتی کورونا وائرس کا خطرہ ہے، این سی او سی بھی یہی کہہ رہا ہے تو پھر امتحانات کیوں لئے جارہے ہیں اور سب سے بڑی بات کہ آجکل سیاسی پارو شو عروج پر ہے۔ #Go_Imran_Go
0
226
461
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اگر میں آپ سب سٹوڈنٹس کو ایک حل بتاوں تو کیا آپ تیار رہیں گے اس پر عمل کرنے کے لئے؟؟ لیکن یاد رکھیں احتجاج کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں۔ #Wewantpromtion
0
208
458
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
شکر الحمداللہ! پاکستان مسلم لیگ نون کی لیڈرشپ کی طرف سے انٹر میڈیٹ کے سٹوڈنٹس کے مسئلہ پر جمع کروایا گیا توجہ دلاؤ نوٹس کو کل کے قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ #Noexamswithoutstudy
Tweet media one
0
171
459
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
این سی او سی اور وزارت تعلیم کا اجلاس کچھ دیر تک شروع ہوگا انشاءاللہ #29juneNCOC
0
151
458
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کراچی میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی۔ #NCOCsavestudents
0
89
459
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آج کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب شرکت نہیں کرینگے، کرتے بھی کیسے کیونکہ ان کے پاس کوئی جواب ہی نہیں تھا، لیکن آج کے اجلاس میں ہمارا سیشن ضرور ہوگا۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
172
455
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
Tomorrow protest at liberty chowk Lahore. #CancelAllExams
Tweet media one
10
309
448
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اسپیکر اسد قیصر نے امتحانات کا معاملہ خود حل کرنے کی یقین دہانی کرادی، اسد قیصر صاحب خود وزیر تعلیم شفقت محمود سے بات کر کے اس مسئلے کا حل نکالیں گے، انشاءاللہ #Noexamswithoutstudy #NCOC
0
156
450
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
الحمداللہ! آل طلبہ محاز کے صدر عبدلمقیت منان بھائی کو رہا کردیا گیا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ بلکل ٹھیک ہیں۔ #Noexamswithoutstudy
0
106
448
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
میرے پاکستان مسلم لیگ نون کی لیڈرشپ کے ساتھ رابطے جاری ہیں،ہر MNA's اور MPA's سے خود باقائدہ طور پر بات کر رہا ہوں ان کا صرف یہی کہنہ ہے کہ کچھ حکومتی وزرا بھی ان امتحانات کے حق میں نہیں ہیں، نون لیگ کی لیڈرشپ کا کہنہ ہے کہ ہم ہر طرح سے کوشاں ہیں۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
154
449
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کرونا کیسز کی بلند ترین شرح 27.3 فیصد گلگت میں ہے، مظفرآباد میں مثبت کرونا کیسز کی شرح 13.79 فیصد ہے، کراچی میں مثبت کرونا کیسز کی یومیہ شرح 11.50 فیصد ہے، اسلام آباد میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 5.40 فیصد تک پہنچ گئی۔ "ابھی بھی امتحانات ہونگے کیا"؟ #Noexamswithoutstudy #NCOC
0
194
449
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کرونا کی چوتهی لہر کا خدشہ ظاہر ہونے لگا گلگت بلتستان میں اچانک ہی مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی۔ #Wewantpromotion
1
190
444
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آج کراچی میں کرونا مثبت کیسیز کی شرح 12% رکارڈ کی گئی اور جبکہ بلوچستان میں 8%،کوئٹہ میں 5% رکارڈ کی گئی، یاد رہے بیشک پنجاب میں کرونا مثبت کیسیز 0.5% رکارڈ ہورہے ہیں،لیکن کراچی، بلوچستان اور کوئٹہ بھی پاکستان کا ہی حصہ ہیں، کرونا پھیلتے ہوئے دیر نہیں لگتی #CancelExamsSaveStudent
1
188
441
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
میم @MaryamNSharif صاحبہ میری آپ سے گزارش ہے کہ پلیز طلبہ پاکستان کے لئے کم ازکم ایک ٹویٹ ہی کردیں مانا کہ آپ الیکشن کمپین کے لئے کافی مصروف ہیں، میرا دل کہتا ہے کہ آپ کا ایک ٹویٹ ہی وزیر تعلیم صاحب کو ہلا کر رکھ دیگا، ہم طلبہ پاکستان کو آپ کی بہت ضرورت ہے۔ #Noexamswithoutstudy
0
174
443
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
خواجہ سعد رفیق صاحب کا میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بیان۔ #Noexamswithoutstudy
0
186
435
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
I request all Anchorpersons and journalists not only to tweet on Twitter but also to raise this issue in your talk show. Please consider the issue of exams as soon as possible and put pressure on the government to meet the demands of Pakistani students. Please as soon as possible
0
206
442
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
پنجاب بھر کی سرکاری یونیورسٹیز اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، یونیورسٹیز اور کالجز 12 جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گی، انشاءاللہ #Go_Imran_Go #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
161
439
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
پشاور کے اسیسٹینٹ کمشنر احتجاج کی جگہ پر پہنچ گئے، اسیسٹینٹ کمیشنر کا کہنا ہے کہ پیر کے دن ہم یہاں آکر آپ کے مطالبات پر بات کرینگے اب پیر کے دن تیار رہیں پشاور کے سٹوڈنٹس، انشاءاللہ ہماری بات سنی بھی جائے گی اور اس ہر عمل بھی کیا جائے گا۔ #CancelExamsSaveStudents #NCOC
16
207
431
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کراچی میں ہونے والا سائنس گروپ نویں جماعت کا ریاضی کا پیپر امتحانی وقت شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے ہی آؤٹ ہو گیا۔ نویں کلاس کا ریاضی کا پیپر ساڑھے 9 بجے شروع ہونا تھا تاہم 9:15 پر ریاضی کا پیپر سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو چکا تھا۔ #NCOC #Noexamswithoutstudy
0
166
440
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
امید ہے انشاءاللہ کل کا احتجاج کامیاب ہوگا، اگر کل کا احتجاج/دھرنا کامیاب ہوتا ہے تو مختلف مختلف تجاویز آنا شروع ہوجائیں گی، مسئلہ زیادہ بارویں جماعت کا ہے ان کو خوش کرنے کے لئے ان کے امتحانات کی تاریخ آگے بھی کی جاسکتی ہے، لیکن یاد رہے پروموشن ہی واحد حل ہے۔ #CancelAllBoardExams
0
181
427
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
“میں کچھ نہیں سب کچھ اللہ ہے”
19
109
431
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آج پھر سے ARY والوں نے اسٹینڈنگ کمیٹی تعلیم کے اجلاس کو وزرائے تعلیم کانفرنس کا نام دیا، اس چینل پر یقین نہ کریں، "جیو نیوز" ہی 1 نمبر چینل ہے، جب تک جیو نیوز خبر نہ چلائے تب تک ARY کی خبر پر یقین نہ کیا کریں۔ #wewantpromtion
0
184
433
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
انشاءاللہ کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں @ChaudhryNoor صاحب بھی ہمارے حق میں آواز اٹھائیں گے بلکہ نون لیگ کی جتنی بھی لیڈر شپ ہے وہ ہمارے حق میں آواز اٹھائے گی اور شفقت صاحب سے سوالات پوچھے جائیں گے،شفقت صاحب جوابات تب ہی دینگے نہ جب ان کے پاس کوئی پالیسی ہوگی۔ #Goimrankhango
0
168
422
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اسلام آباد کے سٹوڈنٹس ڈی۔چوک پہنچ گئے سٹوڈنٹس کا روڈ بلاک کر کے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی جاری۔ #Go_Imran_Go
0
191
420
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آنے والے دنوں میں کرونا کی شرح اوپر جائے گی جس طرح پچھلے دو/تین دنوں میں گئی ہے، حکومت کرونا کو استعمال کر رہی ہے، آنے والے دنوں میں کافی سیاسی پاور شو ہونے جارہے ہیں ملک بھر میں، ایسے میں تو کرونا نے بڑھنا ہی ہے۔ #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
212
420
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
انشاءاللہ گرفتار سٹوڈنٹس کو شام تک رہا کردیا جائے گا، اپنے ان بھائیوں کے لئے ضرور دعا کریں کہ اللہ پاک ان سب کی اور احتجاج مظاہرین کی حفاظت کرے، آمین۔ #CancelExamsSaveStudents #Wewantpromotion
0
167
417
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اور کیا چاہیئے ماشااللہ آج دل خوش ہوگیا ہمیں اسی دن کا انتظار تھا، پولیس بھی موقع پر موجود۔ @MaizaHameed #Go_Imran_Go
0
202
414
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
مقیت بھائی اور عظیم بھائی کے درمیان کوئی ایسا مسلہ نہیں سب ٹھیک ہے الحمداللہ! ہمارے بھائی کبھی بھی ایک دوسرے کے ساتھ نہیں لڑ سکتے، ہم سب اگر نکلیں ہیں تو آپ سب طلبہ پاکستان کے لئے ہی نکلیں ہیں، مخالفین جو چاہتے ہیں وہ ہم نہیں ہونے دیں گے۔ @MnMuqeet @Azeem_GB #CancelAllBoardExams
0
176
424
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کل بروز پیر دن 11 بجے پشاور بورڈ کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ ہوگا انشاءاللہ سب سٹوڈنٹس اس احتجاج کا لازمی حصہ بنیں، آخری بار کا احتجاج بلکل زبردست رہا تھا، کوشیش کریں کہ اس بار تعداد زیادہ ہو، جتنی تعداد زیادہ ہوگی اتنا ہی احتجاج کامیاب ہوگا۔ #CancelExamsSaveStudents #NCOC
4
188
418
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
ہم جیت کے قریب ہیں لیکن ہمیں ناکام بنانے کے لئے پھر سے کوشیشیں کی جارہی ہیں، کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ابھی اجلاس بلوایا گیا ہے وزارت تعلیم کا، اس بات میں کوئی صداقت نہیں، یہ صرف طلبہ پاکستان کو گمراہ کرنے کے لئے خبر چلائی گئی ہے۔ #cancelExamsSaveStudent #Shafqat_NoMore #NCOC
0
201
405
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
آج وزیر اعظم صاحب نے جو گوادر میں خطاب کرنا ہے وہ ان کو کرلینے دیں، وہ خطاب صرف بلوچستان/گوادر والوں کے لئے ہی ہوگا، زیادہ سے زیادہ وہ ہمارے لئے ایک بات کردیں گے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوگا صرف ہمدردی جتانے کی کوشیش ہوگی ان کی، لہذا کل کی احتجاج کی تیاری کریں آپ بس۔ #Go_Imran_Go
0
196
407
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
Heavy Tweet Storm🌸 #Noexamswithoutstudy
0
232
405
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
ہاہاہا اتنا ڈر گیا سندھ بورڈ، محکمہ داخلہ سندھ متحرک ہوگیا محکمہ داخلہ سندھ نے امتحانی مراکز اور بورڈ کے دفاتر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے، امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ #Noexamswithoutstudy
0
140
397
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
بلوچستان میں امتحان ہوتا ہے تو اس کا پیپر وقت سے پہلے لیک ہوجاتا ہے، سندہ/کراچی میں امتحان ہوتا ہے تو پیپر آوٹ ہوجاتا ہے، کیا اس سے صاف صاف ظاہر نہیں ہوتا کہ بورڈ والے بلکل بھی خوش نہیں، ویسے بورڈ والے اپنا حق سہی طرح سے ادا کر رہے ہیں۔ #Go_Imran_Go
0
191
405
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
شفقت صاحب کو ٹاک شو میں آنے کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ تجزیہ کار اور صحافی ان سے امتحانات سے متعلق پوچھ سکیں، لیکن شفقت صاحب کی آگے سے صرف ایک ہی شرط ہوتی ہے کہ اگر آپ نے مجھ سے امتحانات سے متعلق پوچھنا ہے تو میں آپ کی دعوت قبول نہیں کر سکتا۔ #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
210
395
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
"قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوچکا ہے" #Noexamswithoutstudy
0
69
405
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
یہ گوادر کے لئے ہے بس اچھے کی امید رکھیں آپ سب لیکن زیادہ ضروری کل کا احتجاج ہے اس پر دھیان دیں، #Go_Imran_Go
Tweet media one
0
174
409
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
ابھی ابھی F6 اسلام آباد پریس کلب کے سامنے سے کچھ سٹوڈنٹس کو پھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ #cancelExamsSaveStudent
0
185
398
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
پنجاب پولیس اپنے پاؤں پر خود ہی کلھاڑا مار رہی ہے، یہ جتنا شور مچائیں گے اتنا ہی ہم سٹوڈنٹس کامیاب ہونگے، کیونکہ اس طرح کی چیزوں کو میڈیا والے بہت جلد کاپی کرتے ہیں، پولیس کا کام سکیورٹی دینا ہوتا ہے نہ کہ معصوم طلبہ کو گرفتار کرنا یا احتجاج سے روکنا۔ #CancelExamsSavesStudents
7
186
392
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اس بار امتحانات کسی صورت بھی ملتوی نہیں ہونگے، اگر ہوئے بھی تو منسوخ ہونگے۔ انسٹاگرام پر جو شفقت محمود صاحب کے نام کے اکاؤنٹ سے جو پول چلا ہے، وہ اکاونٹ آفیشل نہیں ہے، اگر ملتوی کردیے تو یونیورسٹیاں اور کتنے خسارے میں جائیں گی۔ #CancelExamsSaveStudents
7
162
392
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اسلا م آباد: پولیس کی جانب سے طلبا کو منتشر کیا گیا، متعدد طلبا کو حراست میں بھی لے لیا گیا۔ #Go_Imran_Go #NCOC
0
188
394
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
May Allah show us the view of Kaaba once and for all, Ameen.❤🤍
Tweet media one
11
50
397
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے خطرے کے پیش نظر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے الرٹ جاری کر دیا، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو چوتھی لہر سے متعلق اقدامات کے لیے ہدایات جاری، سیکرٹری ہیلتھ سارہ اسلم نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔
0
115
394
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
Tweet Storm 🌸 #PakArmyHelpStudents
0
255
395
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
جس طرح تیزی سے کرونا کی شرح اوپر جارہی ہے، "اب آپ کو کرونا ہی امتحانات سے بچا سکتا ہے"، لیکن یاد رکھیں یہ کیسز چوتھی لہر کے رپورٹ ہورہے ہیں اور یہ لہر پچھلی تمام لہروں سے زیادہ خطرناک ہے۔ #Noexamswithoutstudy #NCOC
0
105
377
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
اسلام آباد میں اس وقت مختلف مختلف جگہوں پر سٹوڈنٹس کے قافلے پہنچ ہوچکے ہیں، تھوڑی دیر تک سب اپنی منزل پر پہنچ جائیں گے، اللہ کا شکر ہے تعداد بہت زیادہ ہے، کچھ سٹوڈنٹس ابھی راستے میں ہیں وہ بھی کچھ دیر تک پہنچ جائیں گے انشاءاللہ۔ #CancelExamsSaveStudents #1JulyEdu_Ministry
0
167
391
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
"گیم پلٹ گئی ہے" #ImranKhanStudentsKiSunLo
0
200
379
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
سی ایس ایس کا امتحان دینے کے لیے آنے والی لڑکی نے خود کُشی کر لی، ندا کا تعلق ملتان سے تھا اور وہ سی ایس ایس کی تیاری کیلئے پانچ روز قبل ملتان لاہور آئی تھی۔ #NCOCsavestudents #NCOC
0
61
386
@ShakilSidhu1
Shakil Bashir
3 years
قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوچکا ہے، اللہ پاک سے دعا کریں کہ آج ہماری جیت ہوجائے۔ #Noexamswithoutstudy
0
124
379