اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
نگران حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور مقیم تمام غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیا ہے اور یکم نومبر کے بعد ایک بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے آپ اس فیصلے کی حمائت کرتے ہیں یا نہیں ؟
#CapitalTalk
We must not lose sight of the fact that the overwhelming majority of Palestinians had nothing to do with Hamas’s appalling attacks, and are suffering as a result of them.