Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch) Profile Banner
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch) Profile
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)

@ShafiqR_S

Followers
1,925
Following
7
Media
240
Statuses
402

Dedicated to unraveling the impact of colonization, with a focus on empowering the Baloch Nation & amplifying their voice. #DecolonizeBalochNation

Balochistan,
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
8 months
بلوچستان❤️
Tweet media one
2
14
126
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری تحریک" کے تیسرے فیز میں بلوچستان بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں خضدار نال گریشہ وڈھ میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں عوام سے اپیل ہیکہ بھرپور شرکت کریں #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
4
101
463
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
جان اچکزئی @Jan_Achakzai شاید یہ تمہیں چار پانچ ہزار دکھائی دیں، لیکن یہ بلوچستان کے لاکھوں غیور عوام کا وہ جم غفیر ہے جس نے تم اور تمہارے آقائوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ بلوچ کا شعوری فیصلہ۔۔ تم ماروگے ہم نکلیں گے۔۔ #StopBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
70
361
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
2 years
تفتان کے رہائشی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے معزور محمد آصف بلوچ اپنے خاندان کی کفالت کرنے نکلا تھا تو ہمارےحفاظت پہ معمور محافظوں نے یہاں کئی سالوں سےجاری اپنے ظالمانہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اسکا یہ حال بنا دیا۔ بلوچستان😢 @PakPMO @RanaSanaullahPK @hrw @HRF
Tweet media one
11
95
260
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
عظیم بلوچ لیڈر خیربخش مری نے ایک انٹرویو میں اپنی طویل اور صبر آزماء جدوجہد کا حاصل وصول "عوامی بیداری" کو قرار دیا تھا، اور اسلام آباد دھرنے کا حاصل وصول بھی "عوامی بیداری" کی صورت میں مزید منظم اور شعوری انداز میں نکل آیا۔۔۔ مزاحمت زندگی ہے، یہ لڑائی جاری رہے گی۔
1
34
231
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
کتنے دن پکنک منانے حکم ہواہے؟ تم اسی طرح اپنے آقائوں کے خرچے پر پکنک تو مناسکتے ہو۔ مگر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرح دھرنا دینا تمہاری اوقات سے باہر ہے۔
@JamalRaisani
Nawabzada Jamal Khan Raisani
10 months
شہداء کے لواحقین میرے اپنے ہیں جنہیں میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔ دھرنے میں موجود اُس ماں کو انصاف کون دے گا جس کی سات لختِ جگر میرے والد کیساتھ ایک ہی دھماکے میں شہید ہوئے۔ اُس بچی کو کون انصاف دے گا جس کے والد کی لاش ُاس کے گھر بھیجی گئی، کئی بچوں کو یتیم کیا گیا۔ہمارا
671
182
904
7
30
221
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
منظور پشتین محبت و پسند کرنے کا مستحق ہے۔ مجھے یہ شخص اس لئے عزیز ہیکہ یہ مظلوموں کیلئے اٹھ کھڑے ہونے والوں میں سے ایک ہے۔ #ReleaseManzoorPashteen
Tweet media one
1
26
222
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
یہ علی اصغر بنگلزئی ہے 2001 سے جبری گمشدگی کا شکار ہے،مشرف دور میں بلوچستان سے لاپتہ ہونےوالا پہلاشخص ہے۔دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کی طرح اسکی فیملی 20سالوں سے اذیت میں مبتلا ہے۔انسان دوست عالمی ادارے علی اصغر بنگلزئی سمیت دیگر تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کردار اداکریں۔
Tweet media one
2
36
213
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
مجھ پہ اور کتنے کیسز کروگے؟ میں ﺍﻧﻘﻼﺏ ﭘﺴﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﻗﺒﯿﻞ ﺳﮯﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺣﻖ ﭘﮧ ﮈﭦ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﻟﺸﮑﺮِ ﻗﻠﯿﻞ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺩﺳﺖ ﻭﮔﺮﯾﺒﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮯﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﺩﻟﯿﻞ ﺳﮯﮨﻮﮞ
Tweet media one
7
38
186
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
بچے! @HamidMirPAK وہاں آکر کیاکرسکتاہے، آپ اس سے زیادہ طاقتور ہو،آپکے والد کے تعزیت پہ آرمی چیف آئے تھے آپ سررکھ کر رورہےہو اسکے ساتھ، اس نے آپ کو تسلی دی ہوگی۔ اور آپ تو انکے سگے ہو، آپ کو جنہوں نے بیھیجاہے آپ انکا ٹاسک پورا کرکے جائیے، حامد میر کے سوالوں کا جواب نہیں دے پائوگے۔
Tweet media one
@JamalRaisani
Nawabzada Jamal Khan Raisani
10 months
حامد میر صاحب آپ نے مسنگ پرسنز کا مسئلہ اُٹھایا، ہمیں اُس سے مسئلہ نہیں۔ پر آپ فُرصت نکال کر ہمارے کیمپ میں بھی تشریف لائیں اور ہمارے کیمپ میں بھی موجود ماؤں بہنوں اور مرد حضرات سے ملیں جنہیں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کیا۔ پورے پورے خاندان ختم کردیے۔ ہمارے کیمپ میں ایسے لوگ بھی موجود
722
370
1K
8
54
168
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
جمال رئیسانی اور اس کے ہمنواء کس سے انصاف کا طلبگار ہیں؟ پاکستان میں ظاہری اور باطنی قوت و اختیار جن کے گود میں ہے، یہ نوابزادہ انہی کے گود میں ہے۔ اب اگر وہ کہے کہ انہوں نے اسکے ساتھ ناانصافی کی ہے تو پھر مدعا بتائے، ہم بھی سوچیں گے کہ اس کیلئے انصاف طلب کیاجائے یا نہیں۔۔۔
Tweet media one
2
39
154
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
اسلام آباد : ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں اور بلوچوں کے دھرنے میں واضح فرق #MarchAgainstBalochGenocide @followers
4
35
141
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
علی جان سمالانی کلی تاگزی خاران کا ایک غریب دکاندار ہے۔ فورسز نے 31 جنوری کی رات 3 بجے چھاپہ مارکر علی جان نامی نوجوان کو جبراً اُٹھا کر لاپتہ کردیا۔ جس کا تاحال کوئی آتا پتہ اور پُرسان حال نہیں۔ اس کے لواحقین بے انتہا پریشان اور فکرمند ہیں۔ علی جان سمالانی بلوچ کو بازیاب کیاجائے
Tweet media one
4
42
122
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
8 months
لُمہ جان کے خاندان نےبلوچ قوم و دھرتی کیلئےبہت قربانیاں دی ہیں،اس کی لخت جگر راشدحسین ہمہ وقت بلوچ قوم کا آواز بنتا رہا، اب وہ آواز خود کسی زندان میں مقید ہے۔ قوم دوست انسان دوست افراد سے اپیل ہیکہ راشد حسین کیلئےآوازاُٹھائیں ۔ #SaveRashidHussain #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
1
12
120
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
بَش مَہ غفّار سَیل کر شَال اِے اینو قوم اِے "مَسـڑ" نا ٹُوہانے ( #مدثــرایثـارؔ )✌ @MahrangBaloch_
Tweet media one
2
13
122
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
ریاستی مشینری اپنی آنکھیں کھول کے دیکھ لے، یہ بلوچستان کے صرف ایک شہر (شال) میں تمہارے ظلم کےخلاف تم سے نفرت کا اظہار ہے۔۔ "ہم مضبوط ہیں اور مضبوط رہیں گے کیوں کہ زندگی بزدلوں کو تسلیم نہیں کرتی" #MarchAgainstBalochGenocide #IStandWithBalochMarch #ReleaseBalochMissingPersons
2
24
116
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
انتہائی خوش قسمتی کی بات ہے کہ اس دفعہ بلوچ قومی مزاحمتی مارچ میں سندھی،گلگتی،کشمیری،پنجابی، ہزارہ بالخصوص پشتون قوم نے بلوچ قوم کا بھرپور ساتھ دیا اور کل شال والے جلسے میں مکمل حمایت کا اعلان کیاہے۔ ہمارا دشمن ایک ہے لہذا مشترکہ جدوجہد سے ہی انکو تاریخی شکست دےسکتےہیں۔
Tweet media one
2
23
119
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
پہاڑوں سے لے کر چرند و پرندوں تک، عامر عالیزئی نے فطرت کی ہر تخلیق سے محبت کی ہے۔ آئیے اس بلوچ نوجوان کو جعلی مقابلوں سے بچائیں اور ان کی باحفاظت بازیابی کے مل کر آواز ائھائیں۔ #ReleaseAmirAlizai
1
23
112
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
ریاست بلوچ قوم کو اب مزید ظلم جبر سے دبا نہیں سکتی اب قوم نے مزاحمت کا راستہ چن لیا ہے، ہم خوش قسمت ہیں جو اس مزاحمت کو اپنے آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اور اس تحریک کا حصہ بن رہے ہیں،✌ #MarchAgainstBalochGenocide
1
23
106
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
We demand safe release of #HafeezBaloch
Tweet media one
2
21
92
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
میں جانتاہوں کہ میں واپس زندہ نہیں لوٹوں گا۔ انکے ہاتھوں سے کوئی زندہ نہیں لوٹاہے، میرے لئے دعا کرنا امی۔ شہید شکیل زہری بلوچ کے آخری الفاظ ”ای چاوہ زندہ پدا بفروٹ، دافتا دوتیان کس زندہ بتنے، کنکن دعا کیس لُمہ۔“ شہید شکیل زہری نا ایسری لوز آک
Tweet media one
Tweet media two
0
18
98
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
محبوب بلوچ، تربت کےرہائشی اور لمز یونیورسٹی لسبیلہ اوتھل میں BBA 5th semester کے طالب علم ہیں جو چھٹیوں میں اپنےگھرجارہےتھے، اسےفورسز نےپسنی بدوک چیک پوسٹ پہ دوران سفرغیر قانونی حراست میں لیکر لاپتہ کردیا طلباء ساتھیوں نےاحتجاجاًروڈبلاک کیاہواہے. محبوب بلوچ کوبازیاب کیاجائے۔
Tweet media one
Tweet media two
1
18
95
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
اسلام آباد کےسرزمین سےبلوچ ایک دفعہ پھر ناامید ہوکر ضرور جا رہے ہیں لیکن شکست خوردہ نہیں۔۔ 76سالوں کی ظلم کی داستان میں کچھ مزید داستانوں کا اضافہ ہوا۔ بلوچ قوم کی اگلی نسل جب یہ سنیں گے تو پھر اس نفرت کا برداشت کرنا تمہارے لئےناممکن ہوجائیگا۔ ۔ #MarchAgainstbalochgenocid
Tweet media one
3
18
94
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
8 months
18 فروری 2011 کو توتک آپریشن کے دوران لاپتہ ہونے والے پیران سالہ حاج�� میر محمد رحیم خان قلندرانی اور ان کے بچوں و دیگر رشتہ داروں کو بازیاب کیا جائے۔ انسانی حقوق کے کارکن لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کمپیئن میں حصہ لیں۔ ہیش ٹیگ۔ #18FebTootakOperation
Tweet media one
5
31
89
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
4 years
حسان قمبرانی اور حزب الله قمبرانی کی جبری گمشدگی پر 14فروری کو ٹویٹر پر کمپیئن چلایا جائے گا انسان دوست سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے گزارش ہےکہ کمپین کاحصہ بنیں۔شکریہ ہیش ٹیگ #SaveQambraniBrothers @mahganjbaloch_ @balochhaseeba @MahrangBaloch5 @HooranBaloch2 @VBMP5 @QadeerMama
Tweet media one
1
30
82
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کل بروز منگل 1 بجے کوئٹہ پریس کلب میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے کے خلاف لواحقین کے ہمراہ ایک ضروری پریس کانفرنس کیا جائے گا۔۔ #StopBalochGenocide
Tweet media one
1
16
88
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
واحد بخش بلوچ کے اہل خانہ نے ان کی بحفاظت رہائی تک سامی کے مقام پر سی پیک روڈ پر احتجاجی دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔ ایف سی کی طرف سے اہل خانہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیوں کے باوجود وہ واحد بخش کی محفوظ رہائی تک اپنا احتجاج جاری رکھنے کا عزم رکھتے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
23
90
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
رہائی مبارک ہو۔ @ManzoorPashteen
Tweet media one
0
6
90
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
نام نہاد شہداء فورم کے سربراہ جمال رئیسانی و دیگر ریاستی آلہ کار بھی کوئٹہ و بلوچستان کے دیگر شہروں میں ایسے آئیں ۔ دیکھتے ہیں کون اور کتنے لوگ ان کے استقبال کرتے ہیں 😂 #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
@BalochYakjehtiC
Baloch Yakjehti Committee
9 months
کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلے کا استقبال کے مناظر #MarchAgainstBalochGenocide
0
299
786
3
21
90
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
تمہارے ایسے تحفے ہماری نسلیں کبھی نہیں بھولیں گے۔۔ یقینا جعلی مقابلوں کا فقط نام "جعلی" ہوتا ہے ورنہ یہ نہ جعلی ہوتے ہیں نہ حادثاتی نہ ریکشنری بلکہ ایک سوچی سمجھی نسل کشی کے تحت ہوتے ہیں۔۔ #EndBalochistanBloodshed #EndBalochGenocide
Tweet media one
2
20
90
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
Addressing the picture of her missing Son, A Baloch mother says that I am tired of looking for you, I do not sit in the shade in the summer nor sleep with a blanket in the freezing cold. #ReleaseSanwalkhanBaloch #ReleaseAllMissingPersons #EndEnforcedDisappearances
0
19
80
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
Adeel and Zareeef's mothers are also sitting at D-Baloch. They demand the safe release of their sons which were abducted by Pakistani forces. The family members won't open the D-Baloch road until their demand aren't meet. #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
21
82
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
سلمان بلوچ سمیت دیگر جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں 3 فروری کو شام 7 بجے سے 11 بجے تک X پر آپ کا ایک ٹویٹ انسانیت کی بقا اور جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے بہت اہم ہے۔ اپنی آواز کی طاقت کو مظلوموں کے لئے استعمال کریں۔ #ReleaseBalochMissingPersons
Tweet media one
0
19
81
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
An innocent Baloch Faizan jattak was shot dead by Sariyab Eagle police force without any crime۔ Sariyab Police brutally killed down a young guy just for not stopping the car. A beautiful soul gunned Down by killer Eagle force. #JusticeforFaizanJattak @sakhtarmengal
Tweet media one
Tweet media two
2
20
84
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
بلوچ وطن نا شیرزال آک✌ #شہدائےہوشاپ_ کے میتوں کو بلوچ شیرزالوں کا کندھا دینا اور عظیم بلوچ رہبر #بابامری کے پہلو میں آسودہِ خاک کرانا یقیناً اعزاز کی بات اور گماشتہ دشمن کیلئے اک پیغام ہے۔
Tweet media one
0
9
76
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
میں جانتاہوں کہ یہاں بلوچ نسل کشی کےخلاف یا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے لب کشائی کرنا اپنی قبرکھدائی کرنے کے مترادف ہے، مگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اور بلوچ نسل کشی کے خلاف مزاحمت جاری رکھوں گا۔ #EndBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances #ReleaseAllMissingPersons
1
12
75
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
یہ بلوچ مائیں اسلام آباد کا کرایہ تک افورڈ نہیں کرسکتے، ہماری مائیں ادھار لیکر اتنی دور اس امید سے آئےہیں کہ کہیں اس شہر میں بیٹھے بے حس حاکموں کو اپنی آنسوں دکھا سکیں، شاید ان ظالموں کو بس مائوں پہ رحم آجائے اور انکے کا جگر کا ٹکڑے انہیں لوٹا دیں ۔ @HRCPOfficial @HamidMirPAK
Tweet media one
2
9
76
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
Tweet media one
0
15
68
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
کتابوں میں لکھا ہے عیسٰی کسی روز اچانک پلٹ آئیں گے- مگر وہ جنہیں میری بستی سے زندہ اٹھایا گیا، ان کے بارے میں کوئی بشارت نہیں...؟ #SaveHafeezBaloch #SaveHumanity
Tweet media one
0
13
67
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
This 85-year-old Baloch mother is a heart patient, at this age and in this extremely cold weather, she is present at the sit-in in Islamabad to fight the case of her grandson, a victim of enforced disappearance. But some insensitive people say that they r having fun in Islamabad.
Tweet media one
Tweet media two
1
13
69
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
8 months
کئی اہم ایشوز سمیت لاپتہ بلوچ افراد کیلئے بات کرنے والا نڈر صحافی کو آج ناکردہ گناہوں کا سزا کٹوایا جا رہاہے۔ اسد طور نے لاپتہ افراد کو بیڑیوں سے آزاد کرنے کیلئے آواز اٹھایا، بدلے میں اسے بیڑیاں پہنائی گئیں۔ اسد طور کو رہاکیاجائے۔ #ReleaseAsadToor
Tweet media one
1
11
69
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
بلوچ مسنگ پرسنز کو fake انکاؤنٹرز میں شہید کرنے کے خلاف آج شام ٹوئٹر پر #EndBalochGenocide ہیش ٹیگ چلائی جائےگی۔ Date: 6th Feb-2024 Timing: 6:00PM to 12:AM Hashtag: #EndBalochGenocide
Tweet media one
3
17
70
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
1 year
When you @ImaanZHazir used to kiss and Hug our crying Baloch mothers, flowers would bloom on the foreheads of the mothers of our Baloch missing persons. You are being punished for sympathizing with the oppressed. Here Just speaking the truth is a crime. #ReleaseImaanMazari
Tweet media one
0
5
65
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
8 months
یاد رہے کہ ہدایت لوہار 17 اپریل 2017 سے جولائی 2019 تک لاپتہ رہے ہیں۔ جن کی رہائی کے لئے ان کی بیٹی سورٹھ اور سسئی لوہار نے کئی سال تک جدوجہد کی تھی۔ ہدایت لوہار پیشے سے ایک استاد تھے۔۔ #JusticeForHidayatLohar
Tweet media one
0
11
63
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
بلوچ قومی مزاحمت ریاستی اہلکاروں کے ایسے بھونڈی حرکتوں سے نہیں رکےگی، لیکن پتہ نہیں کیوں یہ ریاستی مشینری اتنا گررہی ہے۔ #IStandWithBalochMarch
@BalochistanPost
The Balochistan Post
9 months
بلوچ نسل کشی کیخلاف کانفرنس، اسلام آباد پولیس کا ساؤنڈ سسٹم پر قبضہ #Islamabad | #TBPNews
8
124
382
1
16
63
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
1 year
ہم دیکھتے ہیں ہرلمحہ کربلا کا دن 💔 بس رہے گیا ہے شام کا بازار دیکھنا ⁦ #ReleaseAllBalochMissingPersons #ReleaseAllMissingPersons #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
9
58
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
2 years
یہی فرق ہے ہمارا اور تمہارا..! تمہارے 2 سو روپے کی بوٹ کیلئے واویلا۔۔۔۔۔ ہمارے ہزاروں لاپتہ افراد کیلئے منہ پہ تالا۔۔۔۔۔ @CMShehbaz @OfficialDGISPR @RanaSanaullahPK @hrw @HRF @ImaanZHazir @sakhtarmengal
Tweet media one
0
18
59
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
اگر وہاں بھارت واقعی ملوث ہے تو قابل مذمت۔۔ اور یہاں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل میں تمہارے آقا ضرور ملوث ہیں۔ #StopBalochGenocide
@Intekhabhd
Daily Intekhab
9 months
بھارت کشمیر میں ریاستی تخریب کاری ، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے، انوار الحق کاکڑ
Tweet media one
23
2
21
0
10
59
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
حسنین بلوچ جو کہ 29 نومبر 2018 میں ہدہ سے جبری گمشدگی کا شکار کیا گیا تھا جو تا حال زندانوں میں قید ہیں ۔ تمام انسان دوست عوام سے درخواست ہیکہ حسنین بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کی بحفاظت بازیابی کیلئے آواز اٹھانے والوں کی آواز بنیں۔ #ReleaseHasnainBaloch
Tweet media one
0
20
58
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب️ ️قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں #SaveRashidHussain #UAEReleaseHafeezBaloch
Tweet media one
1
14
53
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
خاموشی کوئی وجہ نہیں۔۔ آواز بلند کریں۔ جبری گمشدگیوں کے خلاف X پر مہم چلائی جائے گی۔ تمام ایکٹوسٹس اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے مہم میں شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔ ہیش ٹیگ: #ReleaseBalochMissingPersons تاریخ: 3 فروری 2024 وقت: شام 7 بجے سے 11 بجے تک
Tweet media one
0
11
58
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
یہ فیک خبر چھپوائی گئی ہے۔ @MahrangBaloch_ نے ایسا کوئی بیان نہیں دیاہے۔
Tweet media one
0
9
53
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
2 years
عید مناسکنے والوں کو عید مبارک۔۔۔۔۔۔! سلگتا بلوچستان اور زندانوں میں قید بلوچ فرزندو! ہم شرمندہ ہیں۔۔
1
13
50
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
کیچ/تجابان سےفورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کاشکار ہونےوالے طالب علم بہادر چاکرفیملی کی مسلسل مزاحمت واحتجاج کےبعدبازیاب،لاپتہ اسلم اور حمل کی بازیابی کیلئے دھرنا جاری ہے۔ اس لیے جبری گمشدگی کے خلاف آواز اٹھائیں کوئی اس امید میں نہ رہے کے گھر بیٹھ کر انکے پیارے بازیاب ہونگے ۔
Tweet media one
1
2
56
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
Tweet media one
0
12
48
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
15 جنوری کو وڈھ میں منعقد احتجاجی ریلی میں ھزاروں لوگوں نے ریاست سے امن، انصاف،انسانی آزادی و برابری،جبری گمشدگیوں سے نجات اور ماوراٸے آٸین قتل و قتال سے نجات کا مانگ کیا اور بدلے میں یہ جھوٹا ایف آٸی آر مِلا #MarchAgainstBalochGenocide
@_farid_mengal
Farid Mengal
9 months
وڈھ میں منعقد احتجاجی ریلی میں ھزاروں لوگوں نے ریاست سے امن، انصاف،انسانی آزادی و برابری،جبری گمشدگیوں سے نجات اور ماوراٸے آٸین قتل و قتال سے نجات کا مانگ کیا اور بدلے میں یہ جھوٹا ایف آٸی آر مِلا #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
5
25
96
1
12
54
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
یہ بلوچ اپنے لخت جگروں کو زندانوں سے چھڑوانے کیلئے کئی اذیتیں کاٹنے سمیت اسلام آباد میں لاٹھی چارچ بھی برداشت کی۔ مگر انہیں انصاف کے بجائے انکے بیٹوں کو مسخ شدہ لاشوں کی صورت میں دے دی گئی۔ #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
17
54
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
بہا کیر لُمّہ نا شال ئے خوئشی ئٹ دُنو بے غیرت او اولیاد بھاز ئے (چاکر) تم لوگ انصاف نہیں بلکہ بلوچ قوم پر مزید ظلم ڈھانے کے خواہاں ہو۔ اپنے آقائوں کیلئے تم بہت کچھ ہوسکتے ہو مگر بلوچ قوم کی تاریخ میں تمہیں غدار اور غیروں کا غلام لکھاجارہاہے اور لکھاجائیگا۔
@JamalRaisani
Nawabzada Jamal Khan Raisani
10 months
بلوچستان کی سرزمین پر بہنے والے ہر شہید کا خون اتنا سستا نہیں کہ اُسے انصاف نا مل سکے۔ ہم اپنے شہداء کیلئے انصاف بھی حاصل کریں گے اور دنیا کو دکھائیں گے بھی کہ بلوچستان کا امن کن تنظیموں نے تباہ کیا اور دہشتگردی کے پیچھے کون کون سے بھیانک چہرے شامل ہیں
Tweet media one
282
115
607
9
8
51
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
4 years
"لاپتہ افراد کے معاملے پر مشترکہ بلوچ قومی و سیاسی جرگہ وقت کی ضرورت ہے" تحریر: شفیق الرحمٰن ساسولی @sakhtarmengal @SarawanChief @VBMP5 @QadeerMama @hyrbyair_marri @HooranBaloch2 @balochhaseeba @Sumaisha_Mir @KHANOFKALATOFF1 @Basham_Baloch12
Tweet media one
0
13
51
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
کتابوں میں لکھا ہے عیسٰی کسی روز اچانک پلٹ آئیں گے- مگر وہ جنہیں میری بستی سے زندہ اٹھایا گیا، ان کے بارے میں کوئی بشارت نہیں...؟ #ReleaseFayazAli #SaveBalochMissingPersons
Tweet media one
0
15
48
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
اے عدو! تم ماروگے ہم نکلیں گے! بلوچ قوم کا شعوری فیصلہ ہم ظلم کے خلاف نکلیں گے۔۔۔۔۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
3
6
50
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
آنکھوں کی کوک میں مزاحمت کی لہر دوڑ رہی ہے.. اے عدو! جو کسی نا کسی دن تُمہیں بہا کے لے جائے گی۔۔ #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
Tweet media one
0
7
49
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
8 months
سی پیک کا جھومر گوادر سیلاب میں ڈوبا ہواہے، اس بے سروسامانی کےعالم میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کےعلاوہ ہمیشہ کی طرح ایسے مصائب و الم کے اوقات میں حکومتی یا کوئی قدآور سیاسی و قبائلی شخصیت نظرآنےسےقاصرہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اراکین خراج تحسین کے مستحق ہیں، عملی طور پر خدمت کررہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
1
4
48
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
جھالاوان میڈیکل کالج کوماسٹرپلان کےتحت مکمل کیاجائے،ماسٹرپلان کےبجائےوویمن پولی ٹیکنیک کی جگہ جاری رکھنےکامقصد،خضدارکودونوں کالجزسےمحروم کرنےکاحربہ ہے،کیونکہ وومن پولی ٹیکنیک سےمتصل250 بیڈڈہاسپیٹل کیلئےجگہ نہیں ہےتوپی ایم سی رجسٹریشن ہی نہیں کریگی۔ @sakhtarmengal @Senator_Baloch
Tweet media one
0
9
48
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
2 years
ڈر یہ تھاکہ ہماری نسلیں بانج نہ ہو، ڈر یہ تھاکہ کہی وہ سوال کرنا نہ بھول جائے ڈر یہ تھاکہ بے حسوں کی غلامی بے حسی جنم نہ دے یہ ڈر نہیں رہا اب ، بےحسی نہیں رہی اب درد اپنا ہوگیا ہے جبر سوال کرنےپر مجبور کررہی ہے ہمارے نسلیں اداس ضرورہیں مگربانج نہیں ۔ #EndEnforcedDisappearances
Tweet media one
0
15
37
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
5 فروری کو اسرار بلوچ کی بازیابی کے لئے ان کے خاندان کی جانب سے ایکس پر مہم چلائی جائے گی، باشعور انسان دوست عوام سے اپیل ہے کہ اسرار بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseIsrarBaloch #ReleaseBalochMissingPersons
Tweet media one
1
10
44
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
چلو چلو، کوئٹہ چلو #IStandWithBalochMarch #StopBalochGenocide
Tweet media one
1
8
45
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
کبیر مارا گیا ہے یا زندہ ہے؟ اگر وہ زندہ ہے تو ہم اس کا انتظار کریں گے۔ اگر وہ مارا گیا ہے، تو ہم اس کے لئے دعا کریں گے، اور اس کے لئے آنسو بہائیں گے۔ ہر روز مرنے کے بجائے، ایک بار اس درد سے گزرنا اور اس پر قابو پانا بہتر ہوگا: والدہ کبیر بلوچ #ReleaseKabeerBaloch
Tweet media one
0
15
43
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
مانا کے تم بہت طاقتور ہو، مگر بلوچ قوم کی یہ شعوری جہد تمہیں تھکا دیگی۔۔۔۔ #MarchAgainstBalochGenocide #ReleaseBalochMissingPersons #StopGenocideOfBaloch #EndEnforcedDisappearances @followers
Tweet media one
0
5
43
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
کیچ کےعلاقہ سامی سےواحد بخش بلوچ ولد پیر محمد کی جبری گمشدگی کےخلاف اور بازیابی کیلئے مقامی لوگوں نےگوادر تا کوئٹہ ہائی وے کو سامی کےمقام پر بلاک کرکے احتجاج ریکارڈ کرارہے ہیں۔ احتجاج کرنےوالے لواحقین پر فورسز کی لاٹھی چارج قابل مذمت ہے۔ واحد بخش بلوچ کو بازیاب کیاجائے۔
Tweet media one
0
3
42
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
7 months
جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی لاپتہ ہوگئے دیکھتے دیکھتے ۔۔۔ مسنگ پرسنز کیلئے آواز اٹھانے والا خود لاپتہ ہوگیا۔ ریاض بلوچ کو 4 مارچ 2024 کو کوئٹہ جناح ٹاون سے لاپتہ کیاگیا۔ ریاض بلوچ کو بازیاب کیاجائے۔ #ReleaseRiazBaloch #ReleaseAllMissingPersons
Tweet media one
0
9
38
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
1 year
سخی ساوڑ بلوچ پانچ جون 2023 سے جبری گمشدگی کا شکار ہے، سخی ساوڑ بلوچی زبان و ادب کے فروغ میں اپنی خدمات سر انجام دیتا رہا ہے... سخی ساوڑ بلوچ کو بازیاب کیاجائے۔ #ReleaseSakiSawadBaloch #SaveBalochMissingPersons #ReleaseAllBalochMissingPersons
Tweet media one
1
12
42
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
2 years
Tweet media one
1
7
36
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
بلوچ قومی جلسہ بمقام: شاہوانی اسٹیڈیم، کیچی بیگ سریاب 27 جنوری 2024 ۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
10
42
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
چُپ ہوگئے تو موت کو ٹالا نہ جائے گا میں تم سے کتنی بار کہوں،، بولتے رہو #JusticeForKegadBaloch
Tweet media one
0
10
36
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
1 year
میں محنت کش و جفاکش بلوچ طالب علم تھا، کجھور کی باغ میں والدین کے ہمراہ مزدوری کررہاتھا۔ 13 اگست ہی کے دن میرے ماں باپ کے سامنے میری ماں کے دو پٹے سے میرے ہاتھ باندھ کر مجھے حادثے کے نام پر آٹھ (8) گولیاں ماردی گئیں۔ #shaheedhayatbaloch @UN_HRC @sakhtarmengal @HamidMirPAK
Tweet media one
0
6
38
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
In the recent past, Fearful forces from Baloch nationalism formed death squads but they failed miserably, cloud of fear in the hearts of the Baloch has been left. Now, they re trying to play the same game again. #EliminateStateDeathSquads @sakhtarmengal @mjdawar @TahaSSiddiqui
Tweet media one
3
14
38
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
9 months
مظلوم قوم کی مسکراہٹیں۔۔ یہ مسکراٹیں ظالم کی شرمندگی کیلئے کافی ہیں۔۔ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
11
39
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
10 months
The civilized world should take emergency measures to stop the Baloch genocide. The world must come forward to save the Baloch nation from its uncivilized enemy. #StopBalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide #ReleaseBalochMissingPersons
@MahrangBaloch_
Mahrang Baloch
10 months
We need help from the whole world right now. You,as a human being, can stop the genocide of a nation, if you want another holocaust not to happen, then you have to stop d genocide of d Baloch nation by helping us. #MarchAgainstBalochGenocide
1K
7K
21K
0
6
36
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
2 years
وہ جو کہتے تھے یا آج بھی کہتے ہیں کہ لاپتہ افراد بلوچ عسکری کیمپوں میں ہیں۔ افغانستان، ہندوستان یا ایران میں ہیں وہ آنکھیں کھول کر دیکھیں کہ جبراً لاپتہ کئے گئے افراد کہاں سے نمودار ہو رہے ہیں۔
@Sarawaan1
یاسر بلوچ
2 years
آج ثابت ہوا کہ عوامی مزاحمت ہی ہم سب کے لیے نجات ہے ۔ اس مزاحمت کو بلوچستان میں جاری رہنا چاہیے ہر ظلم کے خلاف ۔ م��احمت زندہ باد انقلاب زندہ باد مزاحمت زندگی ہے @sakhtarmengal @AWGoraya @ImaanZHazir @HamidMirPAK @abbasnasir59 @a_siab
7
31
120
1
11
36
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
The role of Baloch Women, practical commitment to the movement, resistance & struggle have fueled the national movement. The role of Baloch women in overcoming the atmosphere of fear and confusion in the society and breaking the political stalemate is unforgettable and exemplary.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
39
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
1 year
منگوچر کے رہائشی اعجاز بلوچ کو سی ٹی ڈی نے خضدار میں ایک جعلی مقابلے میں المناک طور پر شہید کر دیا۔ انہیں 24 اگست کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا۔ ریاست کی طرف سے طویل عرصے سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے بلوچ قوم نے بے پناہ مصائب برداشت کیے ہیں۔ #StopBalochGenocide
Tweet media one
1
11
35
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
1 year
مظلوموں پر ظلم کرنے والے " بے ایمان " ظالموں کی حراست سے مظلوموں کی مان رکھ کر انکی آس بننے والی " ایمان @ImaanZHazir " کو بازیاب کرایاجائے۔ #ReleaseImanMazari @UN_HRC @HRSouthAsia @UN @UNHumanRights @mohrpakistan @HamidMirPAK
Tweet media one
1
3
38
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
1 year
ہمیں چاند پہ نہیں جانا۔۔۔ بس ہمیں زند کا حق دیکر زمین پہ رہنے کے قابل چھوڑا جائے #ReleaseBalochMissingPersons #EndEnforcedDissappearances
0
5
37
@ShafiqR_S
Shafiq Ur Rehman Sasoli (Baloch)
3 years
Tweet media one
2
13
31