Shahbaz Shafi Profile Banner
Shahbaz Shafi Profile
Shahbaz Shafi

@Shabazofficial1

Followers
2,622
Following
2,306
Media
291
Statuses
7,288

Baghi باغی

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@BabarAwanPK خان صاحب خاندانی نواب ہے اور تعلیم یافتہ انسان ہے اسے جیل توڑ نہیں سکتی بلکہ تاریخ پڑھ کر وہ خود کو اور مضبوط کر رہا ہے
77
31
269
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@intazarpanjutha @shahidkiani21 سپریم کورٹ چاہتی تو فیصلہ سنا سکتی تھی لیکن محترم جج صاحب کمپنی کا اپنا آدمی ہے اسلیے وہ خان صاحب کے ساتھ کھیل رہے ہیں اعصاب کی جنگ ہے انشاءاللہ خان صاحب جیتے گا
1
23
241
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
10 months
@chedetofficial real leader of Malaysia
3
7
186
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Itx_Wahab123 مضبوط جوڈیشل سسٹم قومی ترقی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے
1
16
141
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@intazarpanjutha انصاف تب ہوگا جب کپتان ہارے گا یا حکومت ہار مان جائے گی. اور کپتان ہار ماننے والا نہیں
2
7
138
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@afnanullahkh کیوں نا 2013 کا موازنہ 2018 سے کریں اور پھر 2018 کا موازنہ 2022 سے کریں اور 2022 کا موازنہ 2023 سے کریں صرف بجلی نہیں ترسیلات ایکسپورٹ گروتھ ہر ایک چیز عمران خان کے دور میں قدرے بہتر نظر آئے گی
4
10
149
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan صدر صاحب سب کو قانونی طور پر پھنسانے کے چکر میں ہیں
2
14
134
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@AdvSalmanShahid جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر. زبردست سلیمان بھی شام کو لاہور صبح اسلام آباد ہر وقت آپ کو ایکٹیو دیکھا
0
21
107
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
مجھے چاہیے 8 خوش نصیب جو 500 مکمل کریں گے. کپتان کے 8 کھلاڑی حاضری لگوائیں. #ایک_کھلاڑی_سب_پر_بھاری
Tweet media one
15
35
109
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
Tweet media one
2
16
108
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan اس پر قانونی کاروائی شروع کرکے اصل مہروں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے.
0
19
99
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Waqarkhan123 جو عوام کا دل نہیں جیت سکتے وہ جنگیں نہیں صرف الیکشن جیتتے ہیں
4
14
111
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@FarrukhHabibISF غیر قانونی اقدامات کا جواب خود دینا چاہیے اب قانون نہیں رہا ملک میں. وہ قانون کو نہیں مان رہے اور ہم قانون کے ڈر سے کچھ کر نہیں رہے
5
27
102
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@soldierspeaks دل کو چھلنی کر دینے والے احساسات 10 سال کی بچی نے بیان کیے ہیں
3
8
103
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@najamwalikhan اللہ پاک سے دعا ہے آپکو اور مجھے حق بات کہنے کی توفیق دے. 2018میں نگران حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 10 گھنٹے تک بڑھ گیا تھا. پھر عمران خان نے آکے بجلی گھر والوں سے بات کی جس سے بجلی سستی ہوئی تھی اور متبادل کو طور پر ڈیم پر کام شروع کیا جو 40سال پہلی بار عمران نے کیا
3
25
94
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@GFarooqi ارشد شریف کی بیوہ اور ماں نے جو ایف آئی آر دی وہ کیوں درج نہیں ہوئی؟ محسن دواڑ کے مطابق جے آئی ٹی نے کبھی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ نہیں دی اس کی کیا وجہ ہے؟ سپریم کورٹ میں کیس دو ماہ سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد دوبارہ سماعت کے کیوں مقرر نہیں ہوا؟ دو نمبر لفافہ صحافی مت بنو
Tweet media one
0
15
96
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@ida_shaa @CHAUDHRY301 جھوٹ ایسا کچھ بھی نہیں کر سکتے ہم بطور قوم انکے ساتھ لڑیں گے میں اپنی فوج کے ساتھ مل کر مقابلہ کروں گا
11
10
91
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@aliijazbuttar @SRJ_Ad98 چند جج اپنی عدالتی رٹ کو قام کرنا چاہتے لیکن ریاستی ادارے انکو کسی خاطر میں نہیں لا رہے اگر عدالت دو تین افسران کو توہین عدالت کیس میں فارغ کرتی ہے تو یہ عدالت کا وقار بحال ہوجائے گا
1
15
82
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@ssgviews سب اپنے حصے کا مال لیتے ہیں بلوچستان کیوں علاقہ غیر بنا کبھی سوچنا کیونکہ وہاں معدنیات ہیں ایران سے تیل افغانستان کو چینی اور یوریا کھاد اسی بارڈر سے سمگل ہوتی ہے ڈالر بھی اسی راستے باہر جاتے ہیں
0
17
83
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@FarrukhHabibISF عمران خان کے وکلاء کو اس آرڈر کے خلاف عدالت جانا چاہیے کہ جوڈیشل ریمانڈ کیسے کر دیا جب پیش ہی نہیں کیا ؟
2
16
84
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Abbasshabbir72 @Aneela2341 چوہدری حر کے نقش قدم پر آخری وقت میں آیا ہے پر لڑائی پوری لڑ رہا ہے
1
7
78
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan صحت کارڈ بند کرکی بہت اچھا کیا یہ کیا تماشہ ایک کروڑ پتی جیسا علاج غریب آدمی کو بھی دے دیا حیا یہ کہاں کا انصاف ہے اوپر سے اترے کروڑ پتی اور ریڑھی بان کو ایک ہی ڈاکٹر چیک کرے. ہم غلام ہیں سر جی مالک مافیا اور شدید غلام ایک جیسی سہولیات سے بیک وقت فائدہ نہیں لے سکتے
3
13
79
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@GFarooqi محترمہ ان تک تو سپریڈنٹ جیل بھی نہیں جا سکتا کسی کی رسائی ممکن ہی نہیں ادارے کیمرے لگا کر خفیہ مانیٹرنگ کر رہے ہیں آپکو کس نے بتا دیے انویسٹگیشن کو سوال جواب؟
11
9
79
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Dr_FirdousAwan محترمہ خاتون ہونےکےناطےآپکااحترام ہے لیکن ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں آپکا نکاح شوہر کے ساتھ ہےگھر میں موجود ہر فرد کو اجازت نہیں کہہ آپ کے شوہر والے اختیارت کا آپ پراستعمال کرےاگرکوئی اور ایسا کرے گا تو آپ واویلا کرو گی کیونکہ ایک عزت دار خاتون ہو اب اگر یہی کام علوی نے کیا ہے🙏
2
9
81
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@NaeemPanjuthaa @ImranARaja1 سر اگر قانون میں کوئی راستہ ہے تو آپ وہ اپنا کے سپریم کورٹ جائیں وہاں تمام مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست دیں اور اس معاملے کو بھی سپریم کورٹ کے سامنے رکھیں شائد بندیال صاحب بندہ بن گیا ہو
4
14
63
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@GFarooqi #ظالمو_نیازی_آرہا_ہے
Tweet media one
5
7
71
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@gulzafarkhan خان صاحب الیکشن سے پہلے رہا ہو جائیں گے
1
3
64
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan ہائیکورٹ ایسا فیصلہ دے گی جس میں خان صاحب رہا نہیں ہو پائیں گے اچھے کی امید رکھو باقی ایک فیصلہ اللہ تعالی نے بھی کرنا ہے
Tweet media one
1
20
70
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@IhsanMarwat_786 نشہ بھی سستا کرتے ہو. 150 والا پٹرول 300 میں مل رہا؟ 18 روپے والی بجلی 60 میں ؟ 86 والی چینی186 میں ؟ 70 روپیہ کلو آٹا 165 کا میں ؟ 182 کا ڈالر 302 میں ؟ 22 ارب ڈالر ذرمبادلہ اب 3 ارب ؟ 10 لاکھ کا صحت کارڈ اب بند کیوں ؟ پناہ گاہیں بند کیوں ؟ کوئی چیز بتاؤ جو سستی ہوئی ؟
8
9
69
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
10 months
@SirajOfficial سر اپ کی بات سے 100 پرسنٹ اتفاق کرتا ہوں لی��ن کل تک اپ لوگوں نے اس چیز کا تماشہ دیکھا اور کسی بھی سیاسی جماعت نے عمران خان کا ساتھ نہیں دیا اج عمران خان پابند سلاسل ہے کل اپ لوگوں کی باری ہے ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہوتی ہے اخر ڈھل جاتی ہے
7
3
64
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@FarrukhHabibISF @RehabKh20399705 جس نے قید کروایا ہے وہ طاقتور نہیں ایک بزدل آدمی ہے اسے ڈر ہے اگر خان اقتدار میں واپس آگیا تو میری کرسی خطرے میں ہے اس لیے وہ خان پر ظلم کر کے قوم کو بھی ڈرا رہا ہے
1
14
59
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Sh_am_92 لگتا ہے عامر فاروق کیس دوبارہ دلاور کو بھجوانے کے موڈ میں ہے
3
1
60
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan اورسیز پاکستانی پچھلے ایک سال سے کہہ رہے رہیں قانون کی بالادستی قائم کرو الیکشن ہونے دیں لیکن اناپرستی معشیت کو لے ڈوبی. میں کم پیسے کماتا ہوں لیکن ہر ماہ4لاکھ پاکستان بھیجتا تھا لیکن اب ضرورت کا k50-60kباقی یہاں سیو کر رہا ہوں تقریباً 80% لوگ ایسے کررہے ہیں 143PakArmyzindabad
4
12
61
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@ii_Riski_ii @Mujahid86711163 خراج تحسین پیش کرتا ہو اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی محروم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے آمین
1
4
62
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Sh_am_92 @RehabKh20399705 جسٹس عامر فاروق کے ہوتے ہوئے انہیں کوئی ڈر نہیں وہ اس فیصلہ کو کالعدم قرار دے سکتا ہے
0
6
58
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@AbdulqadirARY صدر عارف علوی کو اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے انتخابات کا اعلان کر دینا چاہئے اس سے دو فائدے ہوں گے ایک تو کل آئین شکن قانون کے شکنجے میں آ سکیں گے دوسرا بیانیہ بھی مضبوط ہو گا
1
7
62
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
محترمہ @Saira_Banokhan صاحبہ خان صاحب سے ملاقات کے لیے عدالت میں جا پہنچی. شکریہ میڈم
Tweet media one
11
27
58
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SHABAZGIL گل صاحب آپ واقعہ کتے مار مہم پر ہو سر جی اتنی بے عزتی نہیں کرتے اگر تھوڑی سی بھی غیرت آگئی تو یہ مر جائے گا اور اس کی ایک اور FIR آپ پر ہو جائے گی
2
5
60
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@imtiazchandyo جہل آدمی اگر تجھے پسند نہیں یا نبھا نہیں ہو تو علیحدہ ہو جاؤ
Tweet media one
0
8
59
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@AzharSiddique آپ کا رات کا بارہ بجے عدالت کھولنے کی قیمت آج بھی پاکستان ادا کر رہا ہے
2
4
56
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@hinaparvezbutt شریکاں نوں آگ لگدی
Tweet media one
0
12
59
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Marriyum_A عمران خان تو 18 روپے بجلی دے رہا تھا پھر عمران خان کیسے زمہ دار ہے کوئی قائل کرے اور ووٹ لے
1
2
61
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@GFarooqi مطلب اب میں تحریک انصاف کے کارکن نہیں وزیراعظم کی نظر میں دہشت گر د ہوں؟
2
4
56
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Waqarkhan123 اپنا کام ملک کے اندر لڑنے کا ہے
Tweet media one
11
21
58
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@RaoofHasan سر اس ملک میں انصاف ملنا نہیں چھین کے لینا پڑے گا
1
14
51
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@RealWaqarMaliks @asssmm06 ایسا کرنے سے کونسا عمران خان ٹوٹ جائے گا جتنا ظلم کریں گے خان اتنا ہی زیادہ مظبوط ہوتا جائے گا
0
4
54
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Naya__Pakistan_ ملک کے اتنے بڑے لیڈر کے ساتھ یہ سب کچھ ہو رہا ہے سوچو بلوچستان کے عام لوگ جب حق مانگتے ہیں تو انکو اٹھا کے غائب کر دیا جاتا ہے اور پھر عدالت کو بتایا جاتا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث ہیں
2
11
50
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@intazarpanjutha یہ کام بہت پہلے کرنا چاہ رہے تھے لیکن بہت ساری قانونی روکاٹیں تھیں
1
1
48
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Itx_Wahab123 آج کل کاشف عباسی مشکل پروگرام کر رہا پی ڈی ایم کےلیے
1
3
53
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@hTanveerAwan میرا بھای ایک ماہ پہلے فوت ہوگیا تھا انکے لیے دعا کر دی ایک ہی بیٹی ہے
Tweet media one
5
12
47
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@intazarpanjutha @lavendarjasmine عمران خان ایک سچا لیڈر اس لیے عملی طور دو نہیں ایک پاکستان کےلیے ہر قسم کی قربانی دے رہا ہے
0
6
50
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan @MANadeem1983 عمران خان قانونی جنگ لڑ رہاہے اگر وہ عوام کو اکسانا چاہتا تو کب کا جیت چکا ہوتا یہ جتنی بھی روکاوٹ کھڑی کر لیں خان تو واپس آ رہا ہے
Tweet media one
3
3
42
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@sherafzalmarwat @SadiqKh34399342 اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر مروت صاحب آپ نے خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے اللہ پاک کیا ہورہا ہے ہمارے ملک میں
0
8
46
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI غلام قوم کا دلیر لیڈر بننا خان صاحب جرم بن گیا ہے
2
6
44
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@GFarooqi وکیل برا ہے یا جرم کرنے والا
Tweet media one
4
16
44
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@PresOfPakistan اس پر قانونی کاروائی شروع کرکے اصل مہروں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے
1
5
46
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@AzharSiddique جتنا مرضی زور لگا لیں عمران خان جیل میں رہے یا بنی گالہ میں خان نے انکے اندر ہاتھ پورا ڈالا ہوا ہے
1
5
41
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@aliijazbuttar @aqibraufkhan اس فکسڈ میچ کی سزا پوری قوم کو دی جا رہی ہے. سب کچھ واضح ہے کہ جج صاحب اپنا فیس بک اکاونٹ تسلیم کر چکا ہے پھر بھی کیس سن رہا ہےوہ ہمیں آزما رہے ہیں کے ہم کتنے مردہ ضمیر ا��ر بطور قوم بزدل ہیں.
0
18
39
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@shafqatmm1 بہت سارے لوگ کہتے عمران ریاض ریاست کے شکنجے میں ہے یا ریاست کے پاس ہے اصل میں ہمیں اس بات کا علم ہی نہیں کہ آئین پاکستان پاکستان میں رہنے والوں کو ریاست کہتا ہے
2
4
40
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan @lalo19337794 سراسر جھوٹ اگر ادارے کی سپورٹ نا ہوتی تو ایسا کبھی ممکن ہی نہیں تھا اگر ان کی خواہش نہیں تھی تو پھر صدر پاکستان کو کونسی دو اہم شخصیات کے روپ میں فرشتے ملنے گئے تھے کے آپ نے الیکشن کی تاریخ نہیں دینی
0
11
37
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Sh_am_92 عدالتی نظام رنڈی کی طرح ناچ رہا ہے
1
2
38
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SaleemKhanSafi سائفر سچ ہونے پر آپ نے صحافت چھوڑنی تھی کیا بنا جناب سائفر پر تحقیق شروع ہوچکی ہے اب پروگرام میں اپنے الفاظ واپس لینا یا صحافت چھوڑ دینا یہ آپکی مرضی ہے
1
4
43
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@MuzzammilAslam3 10 ارب حلال کرنے کےلیے بیچارے ہر طرح سے صحافتی اصول بھول جاتے ہیں.
2
4
40
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@MaidahMuhammad خان پاکستان بنانے والوں کی اولاد ہے اس لیے اسے پاکستان کا دل سے درد ہے
3
4
39
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@MuhammaddNawaz اگر آپکا دل بھی کپتان کی رہائی کے لیے ےتڑپ رہا ہے تو فالو کرو سب انصافی ایک دوسرے کو
0
6
36
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@TararAttaullah کیا کہو گے؟
Tweet media one
3
12
38
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
عمران خان صاحب پر مشکل وقت ضرور ہے لیکن گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اللہ پاک کا فرمان ہے "ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"
Tweet media one
2
13
32
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@aliijazbuttar سر پاکستان میں آئین معطل ہے اس وقت صرف اشرافیہ کی منشاء کے مطابق ملک چلانے کا تجربہ کیا جا رہاہے اور سرمایہ دار ملک چھوڑ کے بھاگ رہا ہے پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے اور ان وسائل کو طاقتور صرف اپنے نسلوں میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں کاش عوام کو بھیڑ بکریاں نا سمجھا جاتا ...
0
5
35
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@intazarpanjutha خان صاحب کا ایمان مضبوط ہے اسلئے نا گھبراتا ہے نا تھکتا ہے
2
5
39
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@TararAttaullah کیسے کرتے فری کوئی فارمولا بتا دو فری کی تھی سیاسی مقصد کےلیے اگر واقعہ ہی فری کی تھی تو پھر مہنگی کیوں کی؟
0
2
38
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی #قوم_کا_جنون_عمران
Tweet media one
1
23
35
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
10 months
@RanaUzairSpeaks ماشاءاللہ اپ کو بھی فتح کر لیا گیا
1
1
32
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
10 months
@khurram143 جناب ہاؤس کو جلانے والوں کے لیے سزا بہت ضروری ہے اور سزا سے پہلے صاف اور شفاف غیر جانبدار انکوائری کی ضرورت ہے
0
4
37
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@NaeemPanjuthaa @p4pakipower1 ہم نا باز آئیں گے محبت سے
0
4
35
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@NaeemPanjuthaa @SayedAlam148913 عمران خان کھلاڑی تھا اور خطروں کھلاڑی ہے اور ہر جگہ خود کو ایڈجسٹ کر لیتا ہے لیکن یہ اس کی کسی کمزوری کو اپنی طاقت اور جیت سمجھ رہے ہیں اگر وہ جیل سے بیٹھ کے ایک پیغام بھیجے کے مجھے یہاں سے نکالنے کےلیے ہر تصادم کرنا پڑتا ہے تو کوئی نہیں لڑو اور مجھے لے جاو پھر 80% سے کون لڑے گا؟
0
11
33
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@soldierspeaks @Muhamma44233973 سارے اسیر, مجرم نہیں ہوتے صاحب قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں @Shahb_azs #خان_کیساتھ_ناانصافی_نامنظور
4
13
34
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan @jam_jam87916 قمر نوید اپنی دھاڑی لگا گیا شہباز شریف کا ہم خیال تھا اس لیے اسے سب سے زیادہ پسند آیا
0
5
34
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SdqJaan عمران کو سپریم کورٹ سے ریلیف ملتا نظر نہيں آرہا بس دعا کریں
3
2
31
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SaraMirGilgity میرے پاکستانیو ایک سیٹ نے انکا جینا حرام کر دیا ہے سوچو پورے پاکستان میں انکے ساتھ کیا ہوگا. ایک سیٹ کا الیکشن روکنے والا کیسے پورے پاکستان کے الیکشن کی شفافیت کو یقینی بنائے گا
0
3
31
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@RoshanKrRaii Congratulations to Indians. From Pakistan
1
1
32
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
#Constitution_RIP It is time for Pakistanis to WAKE UP AND SMELL THE COFFEE. The country cannot be run through politically engineered experiments that resemble a circus. It needs a government truly representative and fully owned by its citizens. @Legacyleavers2
Tweet media one
1
34
33
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@ssgviews @Qaiser5556 قابل مذمت اور نہایت افسوسناک واقعہ ہے اللہ پاک ہمارے محافظین کو محفوظ رکھے اور منافقین کو تباہ و برباد کرے آمین
2
2
31
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
10 months
@Ali__maalik انا للہ وانا الیہ راجعون
1
2
31
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@AajKamranKhan مارکیٹ میں نیا چورن پھینک دیا گیا ہے پاکستان کو انڈیا کے سامنے لیٹ جانا چاہیے
3
1
28
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@FarrukhHabibISF جو ڈٹ گیا وہ عمران جو نس گیا وہ گنجا بے ایمان
1
5
29
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
10 months
آٹھ فروری کو ووٹ ابابیل کی چونچ میں کنکر سمجھ کر استعمال کریں گے اور پھر بڑے طاقتور ہاتھیوں کو اپنی موت مرتا دیکھیں گے #WeWillVote4Azadi
Tweet media one
2
12
29
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@hinaparvezbutt اٹک میں بیٹھا شخص نوازشریف نہیں ہے جو ڈیل کرکے باہر چلا جائے گا عمران خان پاکستان میں رہ کر تمام مقدمات کا سامنا کر رہا ہے انشاءاللہ سرخرو ہوگا اور دوبارہ وزیراعظم بنے گا
0
5
31
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SHABAZGIL گل صاحب کمپنی کے بندے کو ایسے نہیں سمجھاتے کیونکہ وہ حقیقت سے واقف ہے لیکن نا ماننا مجبوری ہے
1
3
27
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@SaleemKhanSafi بندیال وہی چیف جسٹس ہیں جنہوں نے عدم اعتماد کے ووٹ کی رات آدھی رات کو اپنی عدالت کھولی تھی۔ پھر آپ اور دوسرے لفافاپنے ہینڈلرز کے ساتھ مل کر اس کی تعریف کر رہے تھے۔ کیا آپ کبھی اپنے آپ کو شرمندہ یا شرمندہ محسوس کرتے ہیں؟
3
3
29
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
10 months
@CMShehbaz خدا کا نام لو سرکار کسی بھی ایک اکاؤنٹ سے ایسی ٹویٹ دکھا دو جو کسی تحریک انصاف کے رہنما نے کی ہو خدا کے لیے اپنی گندی سیاست کو چمکانے کے لیے قوم کو تقسیم نہ کریں
2
5
26
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@hinaparvezbutt گیراج میں
0
0
28
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
عمران خان کی توجہ تعلیم کے شعبے میں گورننس کے معیار کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے جس سے تعلیمی معیار بلند ہوگا اور آنے والی نسلوں کو کامیابی کے لئے علم اور مہارت سے آراستہ کیا جائے گا۔ #قوم_کی_طاقت_عمران
0
12
26
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Saudi_Gazette @AbuHaider008 Weldon MBS hope of muslims
9
0
26
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@intazarpanjutha جج دلیر ہوتے تو آج ہر کوئی پر سکون انداز میں اپنا کام کر رہا ہوتا
1
3
27
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@aliijazbuttar وکیل صاحب جب ادارے قانون پر عمل کرنے کی بجاے انا پرستی پر اتر آئیں تو مملکت خداد کے بندے کوئی ایسا کام کر سکتے ہیں جس سے انصاف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں؟
2
3
23
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@Tahirmughalpml8 تیری ماں بہن نہیں گھر میں؟
5
0
27
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@mugheesali81 مطلب باجوہ صاحب کہتے تھے کشمیر کو چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں اور انڈیا کے ساتھ تعلقات بحال کرتے ہیں جس پر عمران خان نہیں مانا
0
5
21
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@dbcooper_d @AnwarLodhi @Farasatalipak1 صرف ڈرامہ ہو رہا ہے اور کچھ نہیں
1
3
26
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
10 months
@ARYSabirShakir بڑوں کی ضد ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا اور قوم کی ضد ہے الاٹمنٹ والوں کو نہیں آنے دینا
0
1
26
@Shabazofficial1
Shahbaz Shafi
1 year
@geonews_urdu اس تقریب پہ 3 4 کروڑ تو لگ گیا ہو گا بہتر ہوتا اس رقم سے ایک لفٹ لگا دیتے لوگوں کا بھلا ہو جاتا
1
2
25