Seyab Khan Profile Banner
Seyab Khan Profile
Seyab Khan

@Seyabkhandir

Followers
13,982
Following
1,769
Media
6,466
Statuses
22,965

#PPP 🇱🇾 Student of IIUI BS Economics #Voice_President People Student Federation International Islmaic University Islamabad (Information Secretary #DSS IIUI)

United States
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پی ٹی آٸی ، جیتے یا ہارے ہمارے لٸے ایک فتنہ ہے ، اور اگر اِس فتنے سے 100 سال تک لڑنا پڑا تو ہم لڑینگے ۔ 👊
21
47
385
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
#نوشہرہ۔۔ پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کے بعد بڑے بڑے انکشافات منظر عام پر آنے لگے۔۔زرائع کے مطابق پرویز خٹک نےبتایا ہے کہ عمران خان کے مقبولیت کی دعوی سب جھوٹ ہے۔ ہم نے چالیس ہزار فیک اکاونٹ بنائیں تھے تاکہ ہم کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کرے۔۔زرائع کے مطابق پرویز خٹک نے کہا ہے کہ
Tweet media one
22
374
2K
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک روسی کارگو بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ نامی یہ کارگو جہاز صرف 21دن میں روس سے پاکستان پہنچا ہے۔جمعرات کے روز کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر لنگرانداز ہونے والے 1/4
Tweet media one
10
213
1K
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پاکستان کو روسی تیل پر کتنا ڈسکاؤنٹ مل رہا؟ روس ��اکستان کو 18 ڈالر یعنی پانچ ہزار روپے فی بیرل تک تیل پر رعایت دے رہا ہے جب کہ ادائیگیاں چینی کرنسی میں کی جائیں گی 1/4
Tweet media one
14
198
1K
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم کمیشن نے صرف ایک دن کی سماعت میں بہت سے لوگوں کو بےنقاب کیا آج کے Stay سے سب سے زیادہ خوشی قاضی عیسیٰ صاحب کو ہوگی جو حاصل کرنا تھا وہ ہو گیا ہم خیال ججز اور انکے سہولت کاروں کی دوڑیں لگ گئی اب قاضی عیسیٰ صاحب 15 جون کے بعد گرمیوں کی چھٹیاں 1/2
Tweet media one
22
167
1K
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
ترکیہ اور وسط ایشیا کی ریاستیں آئی ایم ایف کے مقابلے پر اپنا مالیاتی ادارہ لے آئیں وسط ایشیا کی ریاستوں نے مل کر آئی ایم ایف کے مقابلے میں ٹی وائے ایف قائم کر لیا ترکیہ،آذربائیجان،ترکمانستان،کرغزستان قازقستان نے مشترکہ طور پر آئی ایم ایف کے مقابلے میں ٹی وائے ایف قائم کیا ہے 1/3
Tweet media one
8
156
1K
@Seyabkhandir
Seyab Khan
12 days
ہمارا کام آئین بنانا ہے اور سپریم کورٹ کا کام اس پر عمل درآمد کرنا ہے سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے کہ وہ آئین میں ترمیم کرے ، بلاول بھٹو
9
145
580
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
گزارنے بیرون ملک جائیں گے چھٹیاں گزار کر جب پاکستان آئیں گے تو اس وقت ان کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفیکشن بھی جاری ہو چکا ہوگا
4
44
432
@Seyabkhandir
Seyab Khan
11 months
پکا پسندیدہ سیاستدان کونسا ہے ؟ مولانا کے لیے لائیک ❤️ زاردری کے لیے ریپوسٹ🔁 نواز شریف کے لیے کمنٹ 💬
Tweet media one
153
85
430
@Seyabkhandir
Seyab Khan
2 years
ایک گھنٹے میں اربوں روپے اکٹھے کر سکتے ہیں تو چار سال دورحکومت میں 25 ارب ڈالر قرضہ کیوں لیا تھا -میرا سوال.
21
80
364
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
ترقی یافتہ ممالک میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جارہا اور ان ممالک میں خودکشی کو قانونی قرار بھی دیا جا رہا بلکہ افسوس سوئٹزرلینڈ میں “خودکشی پوڈ “ منظور اور متعارف کرایا گیا جو ایک بٹن دبانے پر نائٹروجن گیس سے بھر جاتا ہے اور آکسیجن کی کو تیزی سے کم کرتا ہے جس سے صارف مر جاتا ہے۔1/2
Tweet media one
22
44
313
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
یوتھیوں کا پراپیگنڈا بے نقاب کچھ یوتھئیے صبح سے پراپیگنڈا کر رہے ہیں کہ آئی ایم ایف کی ٹیم زمان پارک آرہی ہے پاکستان کو قرضہ دینے کے حوالے سے عمران نیازی کی ضمانت چاہئیے جس شخص کا ضمانت اپنے گھر میں کوئی نہیں لیتا وہ پاکستان کے قرضہ کی ضمانت دیگا 1/3
Tweet media one
3
28
278
@Seyabkhandir
Seyab Khan
6 months
اختلافات اور اخلاقیات میں فرق ہوتا ہے
Tweet media one
3
15
237
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت جاری کی کہ وزارت داخلہ اور ضلعی انتظامیہ دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی یقینی بنائے۔ 1/2
Tweet media one
1
22
183
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
عمران خان میں ہمت ہیں تو میرے مقابلے میں خیبرپختونخواہ کی کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑ کر دکھادے۔۔دوسری جانب زرائع کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی افسوس نہیں ہے پارٹی رکنیت ختم کرنے پر کیو کہ مجھے پتہ ہیں تحریک انصاف چند دن کے مہمان ہیں اور
1
22
197
@Seyabkhandir
Seyab Khan
7 months
انشاءاللہ جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی @saveera_parkash
Tweet media one
6
32
210
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پوری پارٹی ختم ہونے والا ہے عنقریب عمران خان میری پارٹی کے ٹکٹ کیلئے مجھے منتیں کرے گے۔۔
0
19
188
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
کیا وجہ ہے، ترقی پذیر ممالک میں خودکشی کا رجحان پڑھتا جا رہا ہے؟ اِس کی ایک بنیادی وجہ تنہائی ہے؛ معاشرے میں لوگوں کے ساتھ میل جول میں کمی، سماجی تناؤ، ازدواجی تنازعات، ماں باپ اور سچے رشتوں سے دوری۔ مخلص رشتوں کی قدر کرنا سیکھے، دولت و اسباب دیرپہ سکون و خوشی کا باعث ہرگز نہیں۔
3
13
188
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیراعظم مقرر حمزہ یوسف کے والد کا تعلق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں سے ہے 1960 میں حمزہ یوسف کے والد پاکستان سے سکاٹ لینڈ منتقل ہوئے تھے
Tweet media one
9
31
175
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
فرعون بھی جب لشکر کیساتھ کسی مقام پر جاتا تو جوان لڑکیاں اپنے ساتھ لیکر جاتاتاکہ نوجوان لڑکے لشکر چوڑ کر واپس نہ جاے جیسا کہ یوتھڑوکے لیڈر
Tweet media one
12
50
176
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پیٹرولیم کی قیمتوں میں 40 روپے فی لیٹر کمی کا امکان.
1
40
163
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پاکستان او روس کے مابین تجارتی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ روس کے ساتھ سمندر ی راستے سے براہ راست کارگو سروس شروع ہونے سے دونوں ممالک کے مابین تجارت کا حجم بڑھ کر اڑھائی ارب ڈالر تک ہوجائے گا۔ 4/4
0
15
162
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ختم ،اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے قائدین اور رہنماؤں کی ویڈیولنک کے ذریعے شرکت،آصف زرداری ، بلاول بھٹو ، فضل الرحمان ، چودھری سالک حسین ، مریم نواز،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطاتارڑ اور ملک احمد خان سمیت دیگر کی بھی شرکت 1/2
1
17
149
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اعلیٰ عدلیہ میں زیر التوا کیسز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وقفہ سوالات میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 5 سال سے اعلیٰ عدلیہ میں کل 3 لاکھ 80 ہزار436 مقدمات زیر التوا ہیں۔ 1/3
4
30
135
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
لسٹ بنا ری ہوں جن جن کے 10 ہزار سے کم فالورز ہیں اپنا اپنا ٹویٹر مینشن کرے اور اس کو ری ٹویٹ کرے شکریہ ۔لسٹ تھوڑی دیر کے بعد بن جاۓ گی.
Tweet media one
61
38
140
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
ہم نے پہلے ہی کہا تھا کے عمران خان کٹپلی ہے ۔
Tweet media one
8
27
137
@Seyabkhandir
Seyab Khan
11 months
تمام مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کے ایک دوسرے کے خلاف غلط ٹویٹس وغیرہ نہ کرے
Tweet media one
19
30
143
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
آج کا دن ذوالفقار علی بھٹو اور نوازشریف کا دن ہے۔ اللہ انہیں جزا دے۔ #28May
Tweet media one
9
20
126
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
نگران وزیراعظم بھی "خاتم النبیین" اور روز "قیامت" درست پڑھ لیتا ہے۔ اگر نہیں پڑھ سکتا تو وہ سیلیکٹڈ عمران خان نہیں پڑھ سکتا تھا جو دوسروں کی اردو کا مذاق اڑاتا تھا۔.
4
28
120
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
منصور علی خان چھا گیا آج بس 1منٹ کیلیے آپ سوچے کہ یہاں PTI کی حکومت ہوتی اور PMLN یا PPP کیلیے “زلمے خلیل زاد” کا کوئی ایسا بیان آیا ہوتا تو “لونڈے لپاڑوں” کا ریکشن کیا ہونا تھا؟اگلوں نے ابھی تک دونوں پارٹیوں کو“امریکی غلام، ملک دشمن، غدار” ثابت کر چکے ہونا تھا. @MemonaMushtaq
2
36
120
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت مزید 30 سے 40 روپے فی لیٹر کم کرنے کا امکان.
8
6
123
@Seyabkhandir
Seyab Khan
3 years
#CancelExamsSaveStudents please cancel board exam
Tweet media one
1
135
127
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
اس روسی جہاز کو وزیر برائے بحری امور نے خوش آمدید کہا کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین سیدین رضا زیدی اور روس کے قونصل جنرل آندرے وکتوروویخ فیدروف بھی سید فیصل سبزواری کے ہمراہ تھے۔اس موقع پر سید فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ ”آج حکومت پاکستان نے ایک انتہائی اہم کامیابی حاصل کی ہے 2/4
1
13
121
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
اگلے مہینے کے بجٹ کہ بعد گھی 360 آئل 380 پیٹرول 170 ڈیزل 148 آٹا 2900 روپے من انشاءاللہ. کابینہ اجلاس میں فیصلے کر لئے گے اس بجٹ میں عوام کو تاریخی ریلیف دیا جا رہا.
13
15
104
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
جس سے تاجر برادری کو روسی مارکیٹس تک براہ راست رسائی حاصل ہو گئی ہے۔اب ہم پاکستانی اشیاءبراہ راست روس کو برآمد کر سکیں گے رپورٹ کے مطابق پاکستان پہنچنے والے اس روسی کارگو بحری جہاز پر 450کنٹینرز لدے تھے۔ اس کارگو جہاز کے پاکستان آنے سے 3/4
1
14
118
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
تجارت کیلئے نہ ڈالر،نہ روپیہ بلکہ سامان کے بدلے سامان دینا ہوگا، ایران، روس اور افغانستان سے اب بارٹر ٹریڈ ہوگی وزارتِ تجارت نے تینوں ممالک سے بزنس کا طریقۂ کار جاری کردیا۔نجی اداروں کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیوایف بی آر کی ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے 1/3
Tweet media one
1
12
112
@Seyabkhandir
Seyab Khan
2 years
شیریں مزاری ٹرانس جینڈر بل کے فضائل بیان کر رہی ہے اور ساتھ میں درود شریف پڑھ کر جھوٹ بولنے والا علی محمد ٹرانس جینڈر بل کے فضائل خود بھی پڑھ رہا ہے۔۔۔ واہ واہ..
3
69
113
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پرویز خٹک نے pti سے p کاٹ لیا جہانگیر ترین نے pti سے i کاٹ لیا عمران نیازی کے پاس اب صرف T رہ گیا اور T کا مطلب ہے 🎶 Tiktok 🤣
9
26
110
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
چیف جسٹس پاکستان کو ملنے والی تنخواہ اورمراعات کی تفصیل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پیش کردی گئیں۔ آڈٹ حکام کے مطابق چیف جسٹس کی تنخواہ 15 لاکھ 27 ہزار399 روپے ہے اور انہیں سرکاری گھر اور ایک بلٹ پروف گاڑی ملتی ہے۔ 1/3
Tweet media one
5
17
111
@Seyabkhandir
Seyab Khan
11 months
جناب چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے اختیارات تین رکنی ججز کمیٹی کے حوالے کر دئیے، اس سے قبل یہ کارنامہ ایک منتخب صدر کر چکا ہے جب جناب آصف علی زرداری نے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو تفویض کئے تھے۔❤❤
Tweet media one
0
17
114
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پاکستان نے ٹیسٹ کیس کے طور پر روس سے کروڈ آئل کی امپورٹ کے لیے پہلا آرڈر دے دیا ہے۔ روس سے ایک لاکھ ٹن کروڈ آئل کی پہلی شپمنٹ مئی کے آخری یا جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، اس شپمنٹ پر پاکستان کو18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل ہوگا۔ 2/4
1
10
112
@Seyabkhandir
Seyab Khan
9 months
اگر بلاول اور مریم آئندہ الیکشن میں آمنے سامنے ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟.
Tweet media one
30
33
115
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
صرف 17 دن میں تحریک انصاف کو چھوڑنے والوں کی تعداد 101 ہوگئی،اگلے 30 دن تک تعداد 300 تک پہنچے گی۔..
Tweet media one
3
17
111
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
روس میں پاکستان کیلئے سستا تیل لوڈ ہونا شروع ہوگیا،جہاز جلد پاکستان پہنچ جائےگا
Tweet media one
4
15
101
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
ڈار صاحب 1000 روپے لیٹر پیٹرول خریدنے والی چول ہم نے نہیں یوتھیوں نے ماری تھی۔ آپ تو سیرئیس ہی ہوگئے۔۔😂
1
15
111
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
نوید قمر انتہائی کام کے آدمی ہیں بلاول بھٹو صاحب سے کہتا ہوں کہ انکو ن لیگ کو دے دیں؛ وزیراعظم شہباز شریف آپ ہمارے پاس آجائیں؛ بلاول بھٹو زرداری کا جواب ۔۔۔ خوبصوت مکالمہ
4
21
105
@Seyabkhandir
Seyab Khan
6 months
گنڈاپور ایک شرابی کبابی شخص ہے وہ جیتتا ہے اور ایک عالم ہارتا ہے ،واہ قوم واہ.
1
14
117
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ سیکشن57 اور 58 میں ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری شروع کردی ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ وزارت پارلیمانی امور کے حوالے کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکشن 58 میں مجوزہ ترمیم کے ذریعے الیکشن کمیشن کا کردار مضبوط کیا جائے گا 1/2
Tweet media one
2
18
102
@Seyabkhandir
Seyab Khan
7 days
یہ پاکستان کا اگلا چیف جسٹس ہوگا جس نے اسٹیج پر اپنی مہمانِ خصوصی چھوڑ دی کہ مہمانوں میں بیٹھے امریکی پولیٹیکل سیکریٹری کے ساتھ جا بیٹھے۔ ایک پولیٹیکل سیکریٹری کی اتنی چمچا گیری کرنے والا امریکی حکومت کے کسی اعلیٰ اہلکار کے کتنے کام کرے گا؟.
2
59
121
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
دنیا میں صرف پاکستان ہی مقروض نہیں بلکہ امریکہ32000ارب ڈالر،جاپان9200ارب ڈالراور انڈیا635ارب ڈالرسے زیادہ کے مقروض ہیں ان کے مقابلے میں پاکستان صرف126ارب ڈالر کا مقروض ہے 1/2
1
11
97
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پوری قوم حافظ صاحب کے پیچھے کھڑی ہے ۔اتنا ریٹویٹ کرو کے یوتھیو کی جلنا شروع ہو جائے.
Tweet media one
9
36
106
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
کیا انصاف قدرت ہے۔ 2 سال پہلے اسی وزارت میں, اسی کرسی پر بیٹھنے والے. فواد چوہدری سولنگی صاحب کی بد ترین ٹرولنگ اور مسلسل بے روزگاری کسی بھی ٹی وی چینل پر نہ آنے کا بندوبست کرتے تھا
Tweet media one
4
7
107
@Seyabkhandir
Seyab Khan
2 years
صبر، خاموشی اور لا تعلقی بہترین انتقام ہیں ✌🏿
Tweet media one
5
8
94
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
عمر عطا بندیال جسٹس فائز عیسیٰ کو قائم مقام چیف جسٹس بنا کر لمبی چھٹی پر باہر جارہا ھے
4
13
102
@Seyabkhandir
Seyab Khan
4 months
ہم تعلق رکھتے ہیں تو نبھاتے بھی ہیں ہم سے بدلا نھیں جاتا یار بھی اور پیار بھی. 🇱🇾🫶🚩
Tweet media one
7
9
109
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
*🤭مذاق اپنی جگہ لیکن بزدل خان واقعی بہت زیادہ خوفزدہ ہو چکا ہے۔ اتنا بزدل شخص نہ کبھی دیکھا نہ سنا۔ بلٹ پروف گاڑی کو بھی لوہے سے ڈھک دیا۔*🤣🤣 *واقعی شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کو سو سالہ زندگی سے بہتر ہوتی ہے.*.
Tweet media one
8
15
93
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
روسی حکام نے پاکستان کو عربی لائٹ آئل کی کوالٹی اور فریٹ سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے 16 سے 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ دیا ہے، تاہم روسی تیل سے حاصل کردہ پیٹرولیم مصنوعات کا ریشو مختلف ہے جو پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ 4/4
1
13
100
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
یہ وسط ایشیاکی ریاستوں کے تمام معاملات میں استنبول سے مالی تعاون کی پیشکش کرے گا۔ٹی وائے ایف مشرق وسطیٰ کی ریاستوں کے معاشی انضمام کو یقینی بنائے گا۔ 3/3
0
9
99
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
عوامی سروے
Tweet media one
206
16
98
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
#اسرائیل کو تسلیم کرنا اس وقت تک ممکن نہیں جب #فلسطین کی علیحدہ اور خود مختار ریاست قائم نہیں ہو جاتی سعودی ولی عہد #محمد بن سلمان کا امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کو دو ٹوک جواب، #فلسطين_ليست_قضيتي.
Tweet media one
1
9
97
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
میں ایڈوانس میں کہہ رہا ہوں یہ جو ہماری بسیں جلائی گئی ہیں ان کا پیسہ عمران خان کا گھر بیچ کر میں ان سے بھرواؤں گا، شرجیل انعام میمن❤
0
24
93
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
گلگلت بلتستان سے آج پاک چائنا تجارت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے نہ صرف کنٹینر بلکہ چھوٹے تاجروں کی بس سروس کے زریعے تجارت کردی گئی ہے دونوں ممالک سے معاہدے کے تحت تاجر پاکستانی اور چائنا کرنسی میں تجارت کرسکیں گے ایران اور روس سے بھی ایسا ہی معاہدہ طے ہوا ہے ڈالر کا زور ٹوٹے گا.
3
25
95
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
اس اقدام کے ذریعے سرمایہ کاری میں ایک دوسرے سے تعاون کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ترکش انویسٹمنٹ فنڈ کی مرکزی عمارت استنبول میں قائم کی جائے گی۔ٹی وائے ایف مستقبل قریب میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسی حیثیت اختیار کر جائے گا۔ 2/3
1
9
96
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
25مارچ 1992سے شروع ہونے والا مصنوعی مقبولیت اور بیساکھیوں والےعروج کا سفر 25مارچ2023 کو لاہور میں اختتام پذیر ۔.
3
26
87
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پنکی پیرنی کے سارے جنوں کی چھترول کرنے والا محسن نقوی 👍
Tweet media one
3
8
94
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
روسی تیل خریدنے سے عوام کو کتنا ریلیف ملے گا؟ حکام کے مطابق پاکستان روسی تیل کو ریفائن کرکے حاصل ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات کا تجزیہ کرے گا۔ اگرچہ روسی تیل کی خصوصیات بہت بہتر نہیں ہیں اور اس پر ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات بھی کافی زیادہ ہیں۔ 3/4
1
11
95
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے عوام کو خوشخبری سنادی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ روس سے تیل کی خریداری کیلئے معاملات جلد طے پا جائیں گے، روس سے تیل خریدنے کا پہلا آرڈر اپریل میں دیا جائے گا۔ 1/3
2
10
92
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
#NewProfilePic مشکل میں خاموشی سب سے بڑا انتقام ہے۔
Tweet media one
10
3
89
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
جنرل فیض حمید اور جنرل اظہر عباس کا سیاہ کام انتہائی افسوس کی بات ہے، جنرل حافظ عاصم منیر کا راستہ روکنے کیلئے سعودی عرب کو بتایا گیا کہ عاصم مبیر اہل تشیع ہیں، پھر حافظ صاحب کی اہلیہ کے شناختی کارڈ نمبر سے ان کے پاسپورٹ کا پِن نمبر نکلوایا، اور Travel History نکلوانے کی 1/2
2
18
91
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
سنا تھا بلوچستان میں سونا بہت ہے. لیکن اب پتہ چلا، وہاں تو ہیرے بھی ملتے ہیں. ماشاء اللّہ ❤️❤️❤️❤️.
Tweet media one
6
25
90
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ روس کی نجی شپنگ کمپنی کے جہاز کی کراچی پورٹ آمد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 1/4
Tweet media one
2
2
90
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
میں اسی مٹی کی پیدائش ہوں اور اسی مٹی میں دفن ہونا پسند کروں گا ۔۔۔ شہید قائد عوام ۔۔.
Tweet media one
3
14
92
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
بینچ تو تو گیا 🤣🤣
Tweet media one
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
بینج نے تو ٹوٹنا ہی ہے.
Tweet media one
0
0
16
1
6
85
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
چیف جسٹس عمر عطا بندیال اسوقت بہت زیادہ پریشر کےاندر ہیں انہوں نے ایک ہی وقت میں چار محاز کھول لئے ہیں پہلا محاز اپنے ادارے کے اندر سپریم کورٹ کے ساتھ کھولا دوسرا محاز گورنمنٹ کے ساتھ کھولا تیسرا محاز الیکشن کمیشن کے ساتھ کھولا اور اب انہوں نے چوتھا محاز اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 👇1/2
2
12
87
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ روس سے دو سے تین روز میں جہاز خام تیل لے کر عمان پہنچے گا جہاں سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے تیل پاکستان لایا جائے گا۔ 1/6
Tweet media one
3
2
92
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
ہماری آخری أمید ہم خود ہیں اور جب تک ہم ہیں أمید قائم ہے #ALHAMDULILLAH 🙏
Tweet media one
11
2
89
@Seyabkhandir
Seyab Khan
6 months
5ماہ سے باپ جیل میں ہو اور 3بچوں میں سے1بھی ملاقات کیلیے نا آئے ،والد بیغیرت یا بچے؟
7
10
100
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
چیف جسٹس بندیال 16 ستمبر 2023 کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے ۔ اس کے بعد پاکستان کے نئے آنے والے چیف جسٹس فائز عیسی ہونگے ۔.
Tweet media one
4
2
90
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
آپ عام انتخابات میں کس سیاسی جماعت کو اپنا قیمتی ووٹ دینگے؟ اپنا جواب کمینٹ کریں اور لازمی ریٹویٹ کریں
PPP
223
PMLN
770
JUI
226
PTI
182
45
68
88
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
خوشخبری سگریٹ کے تمام برانڈ کے پرانے ریٹ بحال گورنمنٹ نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لے لی نوٹیفکیشن جاری 27/5/2023 سے عمل ہوگا.
5
3
78
@Seyabkhandir
Seyab Khan
11 months
عوامی سروے
Tweet media one
59
161
91
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پیپلز پارٹی لیڈرشپ کے بارے میں جھوٹے پروپگنڈے کبھی کامیاب نہیں ہونگے🇱🇾🖤 ابھی ہم جیالیں زندہ ہیں ۔ مخالفین کو کبھی کامیاب نہیں ہونے 👏 ✊ @ShaziaAttaMarri ❤🔥
Tweet media one
4
16
90
@Seyabkhandir
Seyab Khan
2 years
لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق
Tweet media one
12
13
83
@Seyabkhandir
Seyab Khan
3 years
#CancelExamsSaveStudents please follow my account and retweet my tweet
Tweet media one
4
100
92
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
عمران خان محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد ترکی گیا تھا،جہاں اس نے طیب اردوان سے سعودی شہزادے کیخلاف باتیں کی تھیں جن کے بارے میں سعودی انٹیلیجنس کو پتہ لگ گیا تھا،ایک بار کابینہ اجلاس میں بھی عمران نے محمد بن سلمان کیخلاف باتیں کی تھیں،جو بعد میں عمران خان کے ہی وزیر نے بتادی تھیں
4
24
78
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
جب عائیشہ گلالئی یہ سب جانتے ہوئے بھی کہ اقتدار ہاتھ میں ہے اس اقتدار کوو ٹھوکر مار کر عوام کے سامنے ایک سچائی لیکر آئی مگر افسوس میڈیا نے خوب ہزرہ سرائی کی ابھی وہی میڈیا خود چیخ کہ ان باتوں کا اقرار کررہا ہےنیازی اس ملک کے لئے زہر ناسور ہے اس کو اگر پاکستانی سیاست 1/2
Tweet media one
1
9
77
@Seyabkhandir
Seyab Khan
7 months
بلاول کا میڈیا کے سامنے اقرار کہ نگہت اورکزئی میری شیرنی ھے بلکہ بلاول کا کہنا تھا کہ نگہت اورکزئی دس مردوں کے کے پرابر تو اس سے نیشنل پارٹی کے صدر نے کہا یہ تو ساٹھ مردوں کے برابر ھے @MpaNighat ✌️
0
21
92
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
بڑی خبر پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 273 میاں علمدار قریشی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کر دیا اور پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
2
12
80
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
یہ ہے وہ دلیر اور عظیم شخصیت جنہوں نے اج عظمی میں سحر کے پاپا کو دن میں تارے دکھائے❤️
Tweet media one
2
8
86
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
بریکنگ نیوز 📰 عمران خان نے میرا 5 ارب روپیہ کھایا ہے جلد سپریم کورٹ جاؤں گا سردار تنویر الیاس 🤣.
0
5
84
@Seyabkhandir
Seyab Khan
6 months
شیر افضل مروت کامیڈی شو تو کرسکتے ہیں، سنجیدہ سیاستدان نہیں بن سکتے ، "فیصل کریم کنڈی".
0
4
89
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس بھیج دیا .
1
11
81
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
یکم جولائی 2019کو آصف علی زرداری نے نعرہ لگایاتھا مک گیا تیرا شو عمران ،گو عمران گو۔ ان کا کہاہواایک ایک حرف آج سچ ثابت ہورہاہے۔
0
18
86
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
آٹارنی جنرل عرفان قادر کو تعینات کیا جائے متفق لوگ ری ٹویٹ کریں✌🏻 @MemonaMushtaq
Tweet media one
0
53
83
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے،روس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کو اتنی ہی رعایت دے رہا ہے جتنا کوئی دوسرا پڑوسی ملک وصول کر رہا ہے۔
2
17
79
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
پولیس سابق ایم پی اے فضل حکیم کے خدمت میں ان کے گھر کے سامنے حاضر ہے، اگر وہ اپنی پارٹی کے اعلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے گرفتاری دینے کو تیار ہے تو تشریف لے آئے 🤪۔
1
36
85
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
بریکنگ نیوز : توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Tweet media one
2
7
82
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
روس سے تیل خریداری معاہدے کے بعد روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی۔ روسی جہاز" پیور پوائنٹ" 45 ہزار 142 میٹرک ٹن کروڈ آئل لے کر کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا، روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا.
Tweet media one
1
6
79
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
جب پیٹرول 65 روپے کا روٹی 5 روپے کی مل رہا تھی تب شلواریں ڈی چوک پر 126 دن لٹکانے کی کیا ضرورت تھی ناشکری کی یہی سزا ہوتی ہے.
2
16
78
@Seyabkhandir
Seyab Khan
1 year
اہم خبر 🚨 تحر یک انصاف سے جنوبی پنجاب کے صدر سینیٹر عون عباس بپی نے بھی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔۔‼️
Tweet media one
1
11
80