![Sardar Mansoor Abbasi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1827759688546447360/GN6_Xxcz_x96.jpg)
Sardar Mansoor Abbasi
@SardarMansoor3
Followers
2K
Following
404
Statuses
1K
Senior Vice President North Punjab PTI | NA-51 |Patriot | Committed to Pakistan’s Progress | Love Pakistan Or Leave it |
Joined February 2015
میرے گھر اور دفاتر پر متعدد چھاپے، احتجاج میں شیل لگنے سے شدید زخمی ہو کر ہسپتال کے ICU تک پہنچا، چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا، اور بے شمار FIR درج ہوئیں۔ لیکن یہ سب تکالیف ہمارے قائد عمران خان کی قربانیوں کے آگے کچھ بھی نہیں۔ یہ سب میرے لیے وفا کا گولڈ میڈل ہیں، اور میں اپنی آخری سانس تک ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ سردار منصور عباسی سینئر نائب صدر شمالی پنجاب
0
60
198
RT @Hammad_Azhar: کسی صورت بھی ملک میں ترقی نہیں ہو رہی۔ ملک میں تمام اداروں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ معیشت کا پہیہ آج بھی جام ہے اور غریب کی…
0
1K
0
RT @MalikTaimoorPTI: قائد عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی جس میں اُنہوں نے صوابی جلسے میں بھرپور شرکت پر شمالی پنجاب کی تنظیم کو سر…
0
121
0
RT @OmarAyubKhan: It is being falsely claimed that PM Imran Khan sahib made remarks about @Hammad_Azhar today. I was in Adyala along with o…
0
84
0
RT @FarrukhJavedPTI: ایم پی اے پی پی 161 فرخ جاوید مون نے پنجاب اسمبلی میں آٹھ فروری کو فارم 47 کی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں…
0
36
0
RT @sh_basra: یااللہ میرے سمیت۔جو پی ٹی آئی کے عہدیداران۔ایم این ایز۔ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز۔ وزیر اعظم عمران خان اور خان صاحب کے نظریے ک…
0
1K
0
عمر ایوب صاحب کے بیان کے بعد حماد اظہر کے خلاف مخصوص میڈیا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ یہ واضح ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مراد سعید اور حماد اظہر کی حفاظت کی ہدایات دی تھیں۔ پروپیگنڈہ جتنا بھی ہو، سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے!
@sh_basra you are correct. PM Imran Khan had given instructions that @Hammad_Azhar and @MuradSaeedPTI should remain safe.
1
5
14
RT @sh_basra: آپ کے پاس مکمل اطلاعات نہیں۔ اسی دن جب بیرسٹر گوہر کی خان صاحب سے دوبارہ ملاقات ہوئی تو انھوں نے یہ ہدایت تبدیل کر دی اور سنٹ…
0
229
0
RT @sh_basra: جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس محسن اختر کیانی کی ایک دن کی زندگی۔جسٹس یحی آفریدی،جسٹس امین الدین،جسٹس عالیہ نیلم،جسٹ…
0
2K
0
RT @NaeemPanjuthaa: عمران خان کا قوم کے نام پیغام 8 فروری کو جس طرح آپ فسطائیت کے باجود نکلے آپ کو خراج تحسین پیش کیا ہے . https://t.co/…
0
130
0
Strongly Condemned @AhmedChatthaPTI Stay strong brother
اس وقت پوری پاکستان تحریک انصاف کا صدر سینٹرل پنجاب @AhmedChatthaPTI کے ساتھ ہونے والے جبر پر آواز اُٹھانا فرض ہے۔ ان کے لاہور میں واقعہ گھر میں ۷ فروری کو پولیس اور سول بدمعاش داخل ہوئے، ان کی ۱۱ سالہ بیٹی کا دروازہ بندوق کی بٹ سے تباہ کیا، ان کی بھتیجی اور اہلیہ کے کمروں میں زبردستی داخل ہوئے، اور کہا ابھی ہم بدتمیزی نہیں کر رہے، آپ کو پتہ نہیں ہماری بدتمیزی کیا ہوتی ہے۔ اُس کے بعد جس گاؤں میں ریلی نکالی گئی، وہاں اب تک ۲۰ سے زائد گھر تباہ کیے جا چکے ہیں۔ ایک بزرگ خاتون کے سامنے اُس کے پوتوں پر تشدد کیا گیا، جو اُس کے بعد ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئیں۔ @HamidMirPAK اُس بستی کا چکر لگائیں اور یہ باتیں کنفرم کریں۔ اور اپنی آواز بلند کریں۔ یہ کس قسم کے جانور ہیں، یہ کیسی ریاست ہے، یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کے ایسے عمل کرنے والوں کو انشاءاللہ اللّٰہ کی ذات اس دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشان بنائے گی۔
0
8
30
RT @Hammad_Azhar: 🚨لاہور سے ندیم بارا اور ان کے دو بیٹوں اور دس کارکنان کو پولیس نے اغوا کر رکھا ہے۔ ہنجر وال تھانے میں انھیں رکھا ہوا ہے ا…
0
1K
0
یہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت حرکت ہے! پاکستان تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا بدلہ پنجاب حکومت کا معصوم بچوں کواغوا کر کے لینا فاشزم کی بدترین مثال ہے۔ @FarrukhJavedPTI کے بیٹے اذان کے اغواہ کی بھرپور مذامت کرتے ہیں۔
یہ 13 سالہ لڑکا لاہور سے تحریک انصاف کے ایم پی اے فرخ جاوید مون کا بیٹا ہے۔ اس کے والد نے آج پرامن احتجاج کیا جس کے بدلے ان کے بیٹے کو ان کے گھر چند گھنٹے پہلے پولیس نے اغوا کیا اور اب گارڈن ٹاؤن تھانے میں ہے۔ پولیس والدہ کو کسی دستاویز پر زبردستی دستخط کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔
0
8
25