Malik Taimoor Masood
@MalikTaimoorPTI
Followers
12K
Following
3K
Media
154
Statuses
268
Pakistani Politician || Ex Provincial Minister of Youth affairs, Sports and Culture @GovtofPunjabPK || President @PTINorthPunjab || RTs ≠ Endorsement
Wah, Pakistan
Joined April 2018
فائنل کال کے سلسلے میں عوامی موبلائزیشن کمپین جاری ہے۔ ہمارے لوگ پُرجوش اور پُرعزم ہیں، انشاءاللہ 24 نومبر کو عوام کا سمندر اسلام آباد کا رُخ کرے گا۔.#FinalCall
4
152
631
پنجاب پولیس نے اب سے کچھ دیر پہلے میری رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے میں محفوظ ہوں۔ یہ لوگ 24 نومبر کی کال سے بوکھلائے ہوئے ہیں، کوئی بھی حربہ ہمیں روک سکتا ہے نہ ڈرا سکتا ہے انشاءاللہ 24 نومبر کو عوام کا سمندر اسلام آباد کا رخ کرے گا۔.#FinalCall
6
96
397
لانگ مارچ کے لئے اپنے حلقے میں موبلائزیشن کمپین شروع کردی ہے۔ عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے۔انشاءاللہ حلقہ پی پی 20 کے محب وطن پاکستانی بڑی تعداد میں نکل کر اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں اس مُسلط شُدہ امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ کریں گے۔.#FinalCall
8
152
297
صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود نے اپنے حلقے کے عوام کے ہمراہ ٹیکسلا میں پنجاب پولیس کی فسطائیت کا مقابلہ کیا اور راستے کھلوائے۔ کارکنان کے حوصلے بلند ہیں انشاءاللہ پارٹی کی حکمت عملی کے مطابق بہت جلد ڈی چوک پہنچیں گے۔.#نومبر24_یوم_انقلاب.#TeamMalikTaimoor #FinalCall
7
83
297
ویلڈن پاکستان، شاباش رضوان، بہت خوب نواز! .بھارت کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر پاکستان نے اپنی برتری ثابت کردی۔ انشاءاللہ پاکستانی ٹیم فائنل کے لئے کوالیفائی کرکے ایونٹ میں فتح حاصل کرے گی۔ قوم کو مبارکباد!.#PAKvIND
7
26
273
انٹرنیشنل ٹینس اسٹاراعصام الحق کو حکومت پنجاب کاخیر سگالی سفیرمقرر کردیا ہے۔ @aisamhqureshi کی 🇵🇰 میں ٹینس کے لئے بےپناہ خدمات ہیں۔ان کی جانب سے ACE ٹینس ٹیلنٹ پروگرام قابل تحسین ہے۔محکمہ اسپورٹس کی جانب سےنشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں قائم ٹینس ارینا میں بھی مکمل سپورٹ کی جائےگی
6
108
248
دنیا بھر میں آج کے دن کو نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔نوجوانوں کا پاکستان کی آبادی میں تناسب 63 فیصد سے زائد ہے۔ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ،جذبے اور محنت کی کمی نہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے آج ای لائبریری لاہور میں خصوصی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ #PunjabYouth
4
145
232
کٹی پہاڑی پر قافلے کا راستہ کلئیر کروانے کے بعد صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود کے تاثرات۔.#TeamMalikTaimoor #FinalCall.#نومبر24_یوم_انقلاب
4
65
255
قائد عمران خان کی رہائی کے لئے حلقہ این اے 54 کے عوام کے ہمراہ ریلی کا انعقاد کیا۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بھرپور شرکت کرنے پر میں حلقے کے عوام کا مشکور ہوں۔.#ReleaseImranKhan
2
74
243
لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں واہ کینٹ کے تعلیمی اداروں میں کیمپس لگائے گئے جن میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ نوجوانوں سے ملاقات کے بعد یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس ملک کا ہر باشعور جوان کپتان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہے اور فائنل کال کا منتظر ہے۔.#FinalCall
3
57
207
صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود اور ٹیکسلا/واہ کے کارکنان نے خیبرپختونخواہ کے شیروں کے ساتھ مل کر کٹی پہاڑی کا راستہ کلئیر کروایا اور اب ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہیں۔.#نومبر24_یوم_انقلاب .#TeamMalikTaimoor #FinalCall.
3
54
222
تمام کھیلوں کے میدان قبضہ مافیا سے چھڑائیں جائیں گے، ہمارے کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہونگے انشاءاللہ.
اعلان اپنی جگہ ٹھیک لیکن خانیوال میں بنے اسٹیڈیمز سے قبضہ چھڑوا دیں، فیفا گول پراجیکٹ کے کھنڈرات کو بہتر بنا دیں تو ایک گاؤں کی بجائے شہر میں ارشد ندیم کے نام کا اسٹیڈیم زیادہ بہتر ہوگا.
12
28
198
رات گئے لاہور جلسہ گاہ کا دورہ کیا، انشاءاللہ کل لاہور فارم 47 کی پیداوار جعلی حکومت کو بڑا سرپرائز دے گا۔.#LahoreJalsa
5
43
188
عثمان وزیر نے باکسنگ کے کھیل میں عالمی ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے ان کو ٹائٹل دفاع ٹریننگ کے لئے 1ملین روپے کی رقم دی گئی ہے۔ امید ہے @WazeerUsman ٹائٹل کا دفاع کامیابی سے کریں گے۔حکومت پنجاب تمام چیمپئن اتھلیٹس کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔
10
19
173
اس فیصلے کو بارش کا پہلا قطرہ سمجھیں، مینڈیٹ چوری کرکے اقتدار پر قابض ہونے والوں کی نیندیں حرام ہونے والی ہیں، جلد پنجاب میں بھی پولیس پولیس اور ڈاکٹر ڈاکٹر والا کھیل ختم ہوگا۔.
جعلی فارم 47 کی نشستوں کے اوپر جعلی دو تہائی اکثریت بنانے کے خواب تو وڑ گئے۔ . اب سینٹ کے حالیہ انتخاب پر بھی سوالیہ نشان آ گیا کیونکہ ان میں بھی مخصوص نشستوں پر جعلی افراد ووٹ دے بیٹھے ہیں۔.
12
37
157
صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود عوام کی بڑی تعداد کے ہمراہ لیاقت باغ کے قریب شدید شیلنگ اور فائزنگ کا سامنا کر رہے ہیں اور ہر صورت لیاقت باغ پہنچنے کے لئے پرعزم ہیں۔.#TeamMalikTaimoor #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو.
1
45
157
ایک غیرسیاسی خاتون کے ساتھ یہ سلوک ملکی قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پچھلے ایک سال کے دوران محض سیاسی وابستگی کی بنیاد پر کارکنان کی فیملیز کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیا وہ شرمناک ہے۔ آئین و قانون کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اظہر مشوانی.
ہم اظہر مشوانی اور ان کی فیملی کو سلام پیش کرتے ہیں. ایک خاتون کو اور اس کی فیملی کو ذہنی اذیت میں رکھ کر ریاست سمجھ رہی ہے کہ ہم نے انہیں فتح کر لیا .ماہ نور اظہر کا نام ECL سے ہٹایا گیا پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد لیکن MIکے حکم پر Stop لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے اور آج صبح انہیں.
2
53
127