وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ٹوئٹر پر 13 ملین فالوورز ہوگئے، جس کے بعد وہ پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے جن کے اتنی بڑی تعداد میں ٹوئٹر پر فالوورز ہیں۔
سعيد غنی کی جانب سے ٹویٹر پر 4 بجے کی سماء ہيڈلائنز کو ايڈیٹ کرکے شيئر کيا گيا۔ انہوں نے جو فوٹيج سماء کے نام سے شيئر کی، وہ سماء کی اصلی ہيڈلائنز ميں موجود ہی نہیں تھی
#SamaaTV
فرح خان اور شوہر کے 20 اکاؤنٹس میں 3 سال میں ایک ارب کی ٹریزیکشن، سماء نے فرح خان کے کھاتوں کی تفصیلات حاصل کر لی ۔ ۔۔
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو:
#SamaaTV
6 دن بعد روس سے دوسرا جہاز بھی تیل لیکر پہنچ جائے گا
روسی تیل مارکیٹ سے بہت کم قیمت پر مل رہاہے،عوام کو جلد ثمرات ملیں گے
بارٹر ٹریڈ کے ذریعے روس سے تیل لے سکتے ہیں،مصدق ملک وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
مکمل پروگرام :
#SamaaTV
@DoTokSamaa
@kirannaz_KN
آرمی چیف نے مولانا فضل الرحمان کو بلا کر کہا ۔۔۔ہم نوازشریف کے خلاف جو کررہے ہیں آپ اس میں مداخلت نہ کریں۔۔۔مولانا عبدالغفور حیدری کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔
@SyedAliHaider13
@awazsamaatv
پی ٹی آئی دور میں 25 سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوا، کسی کو وکیل تک نہیں دیا گیا
بغیر ایف آئی آر لوگوں کو دو،دو سال تک جیلوں میں رکھا گیا، میں نے بھی ملٹری کورٹ کا سامنا کیا
اس وقت انسانی حقوق کا نعرہ کہاں تھا، انعام الرحیم
@DoTokSamaa
@kirannaz_KN
“I face problems at immigration but when they check my bag and come to know that I am Aleem Dar they get embarrassed and it makes me happy,” said Aleem Dar
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج اس اہم موقع پر میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ ہم گلگت بلتستان کو 5 واں صوبہ بنا رہے ہیں اور اس کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کے تحت کیا ہے
تحریک لبیک کا دھرنا کسی صورت ملتوی نہیں ہوگا
رانا ثنااللہ ہمیں جانتے ہیں اور ہم بھی انہیں جانتے ہیں
انہوں نے جو پی ٹی آئی کے ساتھ کیا، ہمارے ساتھ نہیں کرسکتے
سربراہ تحریک لبیک حافظ سعد رضوی کا تہلکہ خیز انٹرویو
مکمل پروگرام :
@DoTokSamaa
@kirannaz_KN
پاک فضائيہ کی تاریخ کا وہ روشن نام جس نے ایک منٹ میں دشمن کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے۔ لٹل ڈریگن کے نام سے مشہور محمد محمود عالم کی آج ساتویں برسی ہے۔
#MMAlam
#SamaaTV
کراچی میں شارع فیصل پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف منفرد احتجاج۔۔ مظاہرین قرآن پاک پڑھتے رہے۔۔ ٹریفک چلتی رہا۔۔ مظاہرین کا قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث عناصر کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
#SamaaTV
#News
#quranmajeed
#BoycottSweden
#ناپاک_جسارت_عالم_اسلام_دکھی
میں والدین کی دعائوں کے بغیر اس مقام تک نہیں پہنچ سکتا تھا، والدین کچھ بھی کہہ دیں میں ان کے سامنے عاجز بن جاتا ہوں، میرے لیے سب کچھ میری ماں ہیں، شعیب اختر
مکمل پروگرام :
@SawaalSAMAATV
@Ehtesham_AD
@shoaib100mph
میں نے جو اسمبلی میں کہا ہے اس پر قائم ہوں ، اگر جاوید لطیف، مودی یا بھارتی میڈیا کو تکلیف ہے تو ہوتی رہے، دوبارہ بھی اگر ہندوستان پاکستان کے اندر گھسنے کی کوشش کرے گا تو انہیں زیادہ شدت سے ماریں گے، فواد چوہدری
@SawaalSAMAATV
@Ehtesham_AD
@Mian_JavedLatif
@fawadchaudhry
“One piece of friendly advice to the Americans: we’ll worry about our Chinese debt, but I think they better handle their own Chinese debt first,” said Umar
پاکستان کے صوبے پنجاب میں اتوار 17 جولائی کو 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں سیاسی جماعتیں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں ۔۔ ۔
مزید پڑھیے:
#SamaaTV
#ByElection2022
#TLP
@AmbreenS_Ahmad
مکہ مکرمہ میں بارش، خانہ کعبہ کے دلفریب مناظر۔ ميزاب رحمت سے بارش کا پانی حطيم ميں گرتا رہا، زائرین نے بارش کے دوران طواف کیا اور نماز ادا کی۔ ویڈیو دیکھیں
#SamaaTV
PTI spokesman Fawad Chaudhry has confirmed that Imran Khan has invited Indian actor Aamir Khan and former cricketers Sunil Gavaskar, Kapil Dev and Navjot Singh Sidhu to his oath-taking ceremony
فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری 24 گھنٹے فعال ہے۔نہ صرف بے روزگارمزدوروں کوروزگارمل گیا بلکہ ضلع بھرمیں ڈیڑھ لاکھ سےزائد مزدور کم پڑگئے ہیں۔
دیکھیے
@Abdul47Ahad
کی رپورٹ
وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر اور اردو کے مقبول ترین شاعر مرزا اسد اللہ خاں غالب کی زندگی پر ڈرامہ سیریز بنائے گا۔
#SamaaTV
Human rights activist Tahira Abdullah strongly criticised the
#CCPOLahore
on
@nadeemmaliklive
over his misogynist and victim-blaming remarks about the
#motorwayincident
.
Women aren't even secure in their cars in the so-called Islamic Republic of Pakistan, she tells
@nadeemmalik
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی صرف حال ہی کے اپنے بیانات سن لے
پتہ چل جائے گا یو ٹرن کس کو کہتے ہیں
لیکن اب ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے شہباز اور زرداری
@ShahzadIqbaal
#Awaz
#SamaaTv
سیاسی جماعتوں نے 2013 میں دھاندلی کا شور مچایا نہ ن لیگ کے خلاف الائنس بنایا نہ احتجاج کیا لیکن اب تحریک انصاف کے خلاف سب صف آراء ہیں
@ShahzadIqbaal
#Awaz
#SamaaTv
پاکستان کو کچھ نہیں ہو سکتا، کیوں کہ پاکستان کی حفاظت ایسے سپوتوں کے ہاتھ میں ہے جو ہتھیاروں سے نہیں، جذبے سے لڑتے ہیں۔سنیئے اس اہم کلپ میں!
@SyedAliHaider13
#SamaaTV
#Awaz
مراد سعید نے کہا کہ ارکان اسمبلی کے لیے قومی شاہراہ پر ٹول ٹیکس کی چھوٹ واپس لے لی گئی، سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان کو ٹول ٹیکس دینا ہوگا
#MuradSaeed