SAM KHAN Profile Banner
SAM KHAN Profile
SAM KHAN

@SamKhanpti1

Followers
14,795
Following
110
Media
3,626
Statuses
30,884

XDeputy General Secretary Sindh/ Additional information Secretary(Sindh) Pakistan Tehreek.e.Insaf.🇧🇫🇵🇰 Poetess/writer NA237/PS104

Karachi, Pakistan🇵🇰
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
کل سندھ پولیس نے عوام کو روکنے کی بڑی کوشش کی اس کے باوجود عوام کا طوفان تھا۔ میری گاڑی تقریباً تین کلومیٹر پر روک دی گئ میں پیدل چلتی رہی یہاں تک کہ روڈ پر پاؤں مڑا میرا شوز ٹوٹ گیا اور میں ننگے پاؤں چلتی رہی۔ اسلئے اس پکچر میں ننگے پاؤں ہوں یہ جنون ہے خان کا #KarachiJalsaPTI
Tweet media one
420
2K
8K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
Right now Quaid Abad Karachi #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI Zindabad
114
4K
6K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
یہ وہ شخص ہے جو روٹی زمین پر بھی بیٹھکر کھاتا ہے۔ سادہ چاول ۔دال روٹی بھی کھاتا ہے۔ بتانا یہ تھا کہ یہ انسان اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک کی عوام کے لیے پریشان ہے۔ عمران خان زندہ باد @ImranKhanPTI
Tweet media one
87
911
5K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
لبیک والوں کو دھودیا۔۔😂😂🤣
48
2K
4K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
میں جب پرائمری سکول میں تھی تو میرے پاپا بتایا کرتے تھے کہ عمران خان پاکستان کا بہت مشہور کرکٹر ہے۔ کیا معلوم تھا جس شخص کے قصے بچپن میں سنتی تھی آج میں اسی شخص کی ٹیم کا حصہ ہوں گی۔مجھے فخر ہے میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہوں ♥️🇵🇰 #یوم_تاسیس @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
285
321
3K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
Karachi right now. #فیصلہ_صرف_عوام_کا
39
635
3K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
Insha'Allah Ammi will recover soon & be back home 🏡 #KeepPraying @NIBD Hospital.
Tweet media one
558
65
3K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
کراچی میں اسوقت شہباز گل پر تشدد اور بہیمانہ سلوک کے خلاف پورے شہر کراچی میں احتجاجی مظاہرے اور ریلی جاری ہے۔ Karachi right now #شہباز_گل_کو_رہا_کرو @ImranKhanPTI @PTIofficial @SHABAZGIL
31
1K
2K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
@ImranKhanPTI میری گزارش ہے آپ سے کھلم کھلا..... اس غدار کو کبھی معاف نہیں کرنا۔ یہ میرا ویڈیو پیغام عامر لیاقت تمہارے لیے ہے۔ خبردار جو آج کے بعد وزیراعظم عمران خان کے بارے میں ایک لفظ بھی نکالا۔ تمہاری اوقات کراچی میں دو کوڑی کی ہے @AliHZaidiPTI @PTIofficial
@AamirLiaquat
Aamir Liaquat Husain
3 years
#آئین_کا_غدار_عمران_خان تم نے مجھ سے اکیلے میں کیا کہا یاد ہے کپتان!!!
0
3K
8K
150
771
2K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
1 year
#NoKhanNoTV #مائنس_عمران_نامنظور یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہم محبت میں لٹانے کو ابھی تو جان باقی ہے!!!!!!
Tweet media one
29
555
2K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
دشمن کی چالوں سے مٹنے والا نہیں ہوں میں وہ رب جانتا ہے کچھ قرض چکانے باقی ہیں اذقلم صیم خان~ @ImranKhanPTI
Tweet media one
35
352
2K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
مجھےخان صاحب سے پہلی ملاقات سندھ کیبنٹ کی آج بھی یاد ہے سہمی سہمی سی لڑکی خان کی کرشماتی پرسنیلیٹی کےآگے کچھ یوں مخاطب تھی Sir.Sam Khan is my name an i am information secretary Sindh خان صاحب نے فورا کہایہ کیسا نام ہےاور ہاں اردو میں بات کرو خان کی ہر بات پر جان قربان💖😍
27
191
2K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
تشدد کرکے زبردستی یہ بیان دلوانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ بولو یہ سب تم نے عمران خان کے کہنے سےکیا ہے۔ حالانکہ خان صاحب نے کل کےجلسے میں دنیاکو بتادیا کہ ہرشخص اپنے دماغ سے بات کرتاہے۔ جیسا کہ ہم سب ٹیوٹر پر اپنے الفاظ استعمال کرتے ہیں خان ہمیں میسج یا ای میل نہیں کرتا کہ یہ لکھ دو
Tweet media one
50
396
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
خان صاحب @ImranKhanPTI میں آپکا سپاہی ہوں 18 سال سے میرا بچہ جو کہ17 سال کا ہے سندھ پولیس نےگرفتار کیا ہے.کوئی MNA,MPA نہ ہی گورنر سندھ کوئی ہمارا ساتھ دے رہا ہے سخت تحفظات ہیں میرے۔ لانڈھی جیل میں ڈالا ہوا ہے اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خدارا نوٹس لیں۔🙏🙏 @PTIofficial
47
1K
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
جنتر۔منتر جادو ٹونہ کا الزام لگانے والوں سنو!!! بلاوے ان کے آتے ہیں جو خدا کے محبوب ہوتے ہیں ❤️❤️ @ImranKhanPTI @PTIofficial #PMIKinKSA
Tweet media one
38
175
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
ایک کر کٹ اسٹار جو کرکٹ کی باتیں کر کے سال کے کروڑوں روپے کما کر سکون سے زندگی گزار سکتا تھا۔۔ صرف اپنی قوم اور ملک کی خوشحالی کے لئے دو ٹکے کے PDM والوں کی گھٹیا باتیں سن رہا ہے 😢😢 وزیر اعظم عمران خان صاحب میرے رہنما آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں آمین۔❤ @ImranKhanPTI
43
264
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
بول نیوز کے اینکر کو کراچی سے صرف اسلئے گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتا ہے۔ @SdqJaan صدیق جان مجھے علم ہے آپ اسوقت مصروف ہیں چونکہ آپکا تعلق اب بول چینل سے ہے کیا آپ اس امپورٹڈ حکومت کے لئے اس بجا رویے پر کچھ کہنا چاہیں گے؟
28
845
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
کراچی شاہرہ فیصل پر اس وقت بھرپور احتجاج جاری ہے تمام کارکنان اور شہریوں نے روڈ بلاک کر دیا ہے۔ سندھ پولیس کی گاڑیوں نے روکنے کی کوشش کی تمام کارکنان نے ان کو بھگا دیا۔ اس وقت 11:50 پر رات کو عوام اشتعال میں ہے۔ Karachi Zindabad 🇵🇰 @ImranKhanPTI Zindabad 🇵🇰❤️✌️
7
376
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
Right now Karachi #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
19
333
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
میرے حلقے سے میرے ساتھی ورکر خلیل بھائی جو کہ 19 سال سے پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہیں انکے 18 سالہ بیٹےکو سندھ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔جبکہ خلیل بھائی چیختے رہے کہ میں خان کا سپاہی ہوں مجھے لیکر جاو میرا بیٹا کالج اسٹوڈنٹ ہے اسکا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔😕 #نامراد_کی_پولیس_گردی
25
513
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم ایک نیازی ۔۔۔۔ لے گیا بازی
Tweet media one
9
187
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
5 years
ہاں وہ جو چور پاکستان کا تخت نشین تھا تم جیسے لفافیوں کو اس نا خدا پر یقیں تھا ہے کوئی خان جیسا تو مد مقابل ہو کر بتاو اے غدار وطن لفافی تمکو ناز اپنے تئیں تھا ازخود صیم خان ~ @ImranKhanPTI @arslankhalid_m @PTIofficial
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا جالب
5K
4K
19K
70
293
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
آپریشن رجیم چینج مکمل ناکام۔ آؤ لڑو ۔۔۔۔ #حقیقی_آزادی_جلسہ
Tweet media one
14
230
1K
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
انڈین صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان کا منہ توڑ جواب۔ اور اس جواب سے مودی کے ساتھ ساتھ حامد میر کو ضرور تکلیف ہوئی ہو گی۔
23
206
945
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
خان صاحب میری آنکھوں میں آنسوں آگئے ہیں آپ کے منہ سے یہ الفاظ سنکر۔😥 درحقیقت شہباز گل کو ننگا نہیں کیا گیا ہے بلکہ یہ سب گھٹیا حرکت کرکے نون لیگ ننگی ہوگئی ہے پوری دنیا کے سامنے۔
19
379
875
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
سپریم کورٹ سے میرا سوال ہے کیا اپ آدھی رات کو عدالت نہیں کھولیں گے اب ؟؟🤬 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
57
702
867
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
Salute to all workers and Karachi citizens who r on roads for last 3 days against this Imported Government. Inshallah our movement for haqeeqi azadi will continue till we achieve our desired goals. We are all with Khan Sahab and stand in solidarity with our Kaptan @ImranKhanPTI
10
283
892
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
Karachi right now. At Shahra.e.faisal #AllEyesOnSupremeCourt
10
346
846
@SamKhanpti1
SAM KHAN
1 year
انصاف ووووو+ ڑڑڑڑڑ گیا
Tweet media one
38
256
893
@SamKhanpti1
SAM KHAN
5 years
لباس کی حرمت کو پامال کررہی ہے اک چور کی رہائی کا سوال کر رہی ہے لوٹا ہے قوم کو ان چوروں لٹیروں نے اب مریم ہی مریم کو نیلام کر رہی ہے ازخود صیم خان ~
@Marriyum_A
Marriyum Aurangzeb
5 years
مریم نواز نیب عدالت جاتے ہوئے @pmln_org
Tweet media one
2K
2K
8K
96
200
748
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
وزیراعظم @ImranKhanPTI کراچی میں 27 ستمبر کو جدید کراچی سرکلر ریلوے کے انفرا اسٹرکچر فیز کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ Congratulations 🎊🎉 #KCR @PTIofficial
Tweet media one
8
113
845
@SamKhanpti1
SAM KHAN
1 year
13 سالوں میں علی بھائی کےساتھ کراچی میں شاید میں نےجتنا کام کیاہے کسی لڑکی یاخاتون نے نہیں کیاہوگا۔گہرا سیاسی تعلق ہے علی بھائی کے ساتھ۔اس لئے یہ بات یقین سے کہتی ہوں کہ جس شخص نے علی بھائی پر 18کروڑ کا الزام لگایاہے وہ بلکل بےبنیاد جھوٹ پرمبنی ہے @AliHZaidiPTI #ReleaseAliZaidi
Tweet media one
20
176
776
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
میری بھابھی جو میرے ساتھ ویکسین لگوانے ایکسپو سینٹر کراچی پہنچے لیکن سندھ گورنمنٹ کی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے لوگ گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوئے جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچی میری بھابھی گر کر زخمی ہوئی باہر کھڑی میری بھتیجی زد میں آکر بیہوش ہوگئی شرم کرو @MuradAliShahPPP 😡
Tweet media one
115
174
753
@SamKhanpti1
SAM KHAN
16 days
13
205
834
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
خدا نے ہمیں ایسا رہبر ومحسن @ImranKhanPTI کی صورت میں عطاکیا ہے جس نے یہودی ایجنڈے کو للکارا ہے پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ عدم اعتماد امریکہ کا ایجنڈا ہے جس پر PDM کام کررہی ہے۔ان ملک دشمن عناصر سے چھٹکار حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان #میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
Tweet media one
18
108
749
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
Super se bhi upper..🔥🔥😂 #دیکھو_عمران_خان_آیا @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
26
117
747
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
ہم خان کاجنون ہیں کوئی عام تو نہیں ہم مخملی نگینے ہیں کوئی خام تو نہیں ہم کھڑے تھےہم کھڑے ہیں،کھڑے رہینگے عمران کےجانثار ہیں یہ بات کم تو نہیں ہے اذقلم صیم خان @ImranKhanPTI @PTIofficial Off to Islamabad for #امربالمعروف Jalsa At Karachi air port.
Tweet media one
31
120
727
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
#Gujranwala you beauty.❤️❤️ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
6
251
730
@SamKhanpti1
SAM KHAN
11 months
President PTI Sindh @HaleemAdil and General Secretary Sindh @AlipalhAdv thanks to notified me as a deputy General Secretary ( Sindh) I'm very thankful for your trust in me,Will try to satisfied you by dedicated performance. @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
70
144
714
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
اگر کوئی بھی شخص ملکی اداروں یا فوج کے خلاف بیان بازی کرتا ہے اسے پاکستانی قوانین کے مطابق سزا ملتی ہے۔ سوال یہ پوچھنا تھا کیا نواز۔مریم۔ زرداری ۔فضل الرحمن نے جو اداروں اور فوج کےخلاف باتیں کی ہیں اور عوام کو ورغلایا کیا انکو بھی سزا ملے گی یا پھر انکو مزید چھوٹ دی جائے گی ؟؟
36
286
697
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
مسلسل چار گھنٹے سے کراچی کی عوام اپنے لیڈر عمران خان سے اظہار یکجہتی اور فواد چوہدری کی رہائی کے لئے سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہے۔ @ImranKhanPTI #فواد_کو_رہا_کرو #نكلو_پاكستان_كى_خاطر
16
200
702
@SamKhanpti1
SAM KHAN
5 years
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومتی سظح پر یوم آزادی پاکستان کو کشمیر سے منسوب کیا گیا ہے عوام سے اپیل ہے اپنے گھروں پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لگا کر کشمیری عام سے یکجہتی کا اظہار کریں اور بھارت کو بتا دیں" کشمیر بنے گا پاکستان " #IndependenceDayWithKashmir
14
232
652
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
@OfficialDGISPR میرا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے بتانا یہ تھا کہ 25 مئی کو ہم پر اسٹریٹ فائرنگ اور شیلنگ کی گئی تھی جس میں اللہ کے کرم سے میں گولی لگنے سےبال بال بچ گئ تھی۔ پوچھنا یہ تھا کہ اس وقت آپ نے ہمارے لئے کوئی ٹوئیٹ کوں نہیں کی ؟
58
129
706
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
صرف اور صرف #بلے_پہ_ٹھپہ انشاللہ جیت ہمارا مقدر ہوگی ۔ پاکستان ذندہ باد 🇵🇰 عمران خان زندہ باد ۔❤️✌️
Tweet media one
20
263
690
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
میں نےکل رات سے ایک بار پھر آیت کریمہ اسٹارٹ کیا ہےخان صاحب کی زندگی کی حفاظت کےلیے آپ سب بھی زیادہ سے زیادہ یہ ورد کرتے رہیں "لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ" پلیز اس میسج کو ریٹوئیٹ کرتے جائیں نہ جانے کس کی دعا لگ جائےخان کو۔ @ImranKhanPTI
Tweet media one
10
327
697
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
کل انشاللہ کراچی میں نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی اب وقت ہے ظلم سے نجات کا اور اصل حقیقی آزادی کا۔ 16 اکتوبر کو اپنے گھروں سے نکلیں اور چئیر مین @ImranKhanPTI کو #بلے_پہ_ٹھپہ لگا گر ووٹ کاسٹ کریں۔
16
232
675
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
Karachi Right now #آخری_سانس_تک_عمران_خان
9
177
632
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
کراچی اور حیدرآباد میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چئیر مین عمران خان کا سندھ کی عوام کو خصوصی پیغام ۔ #کراچی_کپتان_کا @ImranKhanPTI Zindabad.🇵🇰❤️
6
195
649
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
Karachi right now #سکندر_راجا_استعفی_دو
25
229
627
@SamKhanpti1
SAM KHAN
8 months
سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے گھر انکی رہائی کے بعد انکی رہائش گاہ پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ صیم خان ملاقات۔ہوئی حلیم عادل شیخ کو جیل میں ایک قیدی نے اپنے ہاتھ سے عمران خان کی پکچر اسکیچ کرکے تحفہ میں پیش کی۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
10
164
655
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
@ShkhRasheed مٹاسکو تو مٹاکر دیکھ لو میرے جذباتوں کو میں ہر دور میں تم ظالموں پر یلغار کروں گا !! اذقلم صیم خان ~
Tweet media one
5
153
643
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
میں واپس آؤں گا میرے پاکستانیوں تم سب ڈٹے رہو حقیقی آزادی کے اس سفر میں۔ ان شاء اللہ 10 نومبر بروز جمعرات کو لانگ مارچ کا وزیرآباد سے دوبارہ سفر کا آغاز ہوگا جہاں سے ہمیں ہٹانے کی کوشش کی تھی۔ میرے پاکستانیوں آپ سب نے #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
Tweet media one
16
203
630
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
الحمداللہ ۔ آپریشن رجیم چینج ناکام ۔🔥❤️
Tweet media one
1
114
624
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
Right now Millinum mall Karachi. @ImranKhanPTI @PTIofficial #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
16
250
628
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
پردہ کا حکم عمران خان نے نہیں قرآن پاک نے دیا ہے
11
87
604
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
کسی صورتCIA کو افغانستان میں آپریشن کےلیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم @ImranKhanPTI سے پہلے آج تک پاکستان کے کسی سربراہ نے اس طرح برملا نہیں کہا کہ Absolutely Not دعا ہے اللہ پاک ہمارے وزیراعظم کی حفاظت فرمائے، آمین
31
107
614
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
مریم چورنی2 دن کے لئے گلگت گئی تھی،13 ایم پی ایز نے ریزائن کر دیا تھا کوئٹہ گئی تھی تمام قیادت دستبردار ہوگئ تھی۔۔ آج سوات جلسہ میں گئی نون لیگ کے رینما محمد امین ہماری کینڈیڈیٹ آمنہ انصاری کے ساتھ مل گئے۔اور انکے حق میں تین امیدوار دستبردار۔😂 @ImranKhanPTI @agentjay2009
Tweet media one
Tweet media two
12
90
592
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
بیشرم سعید غنی نیشنل اسٹیڈیم کے اوپر پل پر گاڑی چلا رہے ہو نیچے والی روڈ پر گاڑی چلا کر دکھاو گھٹنوں گھٹنوں پانی بھرا ہے۔ شرم سے ڈوب مرو جہاں سے گزر رہے ہو سیدھے ہاتھ پر ہی گھر ہے میرا۔ بغیرت نہ ہو تو جھوٹے مکار۔۔ پل کے اوہر تمھارا باپ پانی جمع کر کے رکھے گا 😠😠😠 @PTIofficial
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
Near National Stadium
1K
230
1K
24
187
568
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
خدا کےلئے اس لڑکے کو خان سے ضرور ملوادیں۔ 28 فروری کو جب خان زمان پارک لاہور سے اسلام آباد ہیرنگ کےلئے ��وانہ ہورہےتھے یہ بلک بلک کر رو رہا تھاجب میں نے پوچھا کہ کیا ہوا تو کہا کہ خان صاحب چلےگئے مجھے اپنے ساتھ لیکر نہیں گئے۔ہر ایک پر غصہ کر رہا تھا۔ پلیز کوئی اسکو خان سے ملوا دو
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
2 years
عمران خان کی محبت ان فقیروں کے دلوں میں بھی گھر کر چکی ہے ایک ضلِ شاہ کو شہید کردیا یہاں تو پوری قوم تمہارے خلاف بیٹھی ہے
137
2K
7K
12
108
586
@SamKhanpti1
SAM KHAN
5 years
مریم علم آٹھا چکی چوری کا.چکاری کا جھوٹ کا غداری کا وطن کو لوٹا ماری کا مریم علم آٹھا چکی نواز کی بربادی کا شہباز کی ٹھکوائی کا اپنی ہی رسوائی کا مریم علم آٹھا چکی 🤣😂😎 ازخود صیم خان ~
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
مریم علم اٹھا چکی ۔۔۔۔
3K
2K
7K
34
178
459
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
PM @ImranKhanPTI holds meetings at Banigala ❤️
Tweet media one
4
34
527
@SamKhanpti1
SAM KHAN
1 year
کراچی کی عوام کے لبوں پر بس ایک ہی نارا کہ عمران خان کو رہا کرو۔ روڈوں، بازاروں ، گلیوں میں عمران خان سے اظہار یک جہتی کے لئے لوگ خود سے باہر نکل کر پر امن احتجاج کر رہے ہیں۔ اللہ الحق ۔۔ انشاللہ ہمارے دلوں کی دھڑکن عمران خان جلد رہا ہوں گے @ImranKhanPTI @PTIofficial
7
225
510
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
فلسطین کے شہری نے وزیراعظم عمران خان کو اس دور کے ارتغرل کا لقب دے دیا اور شاہ محمود قریشی کو صدام حسین کا لقب دے دیا۔ الحمداللہ ہمیں فخر ہے ہمارا لیڈر عمران خان عالم اسلام کا ہیرو ہے،❤️🇵🇰 #PakistanWithPalestine @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI
18
96
536
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
نزہت پٹھان ضمیر فروش۔ پیپلز پارٹی نے سینٹ میں ووٹ بیچنے کی وجہ سے انکو پیپلز پارٹی سے نکال دیاتھا جب یہ ارباب رحیم کے دور میں ایم پی اے تھی۔ مطلب کے اس عورت کا کاروبار ہی یہ ہی ہے۔ پیپلز پارٹی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔
Tweet media one
54
204
488
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
سنا ہے مریم چورنی مکمل طور پر پاگل ہو چکی ہے 🔥😬
25
44
497
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں یاانکے پاس پیسے ختم ہوگئے ہیں تو وہ ہمارے پاس مری التاج ہوٹل میں تشریف لائیں ہم انکو کھانے کمرے مفت مہیا کریںگے مزید مشکلات میں پھنسے حضرات رابطہ کریں۔ منجانب ۔انتظامیہ نیو التاج ہوٹل مری کلب اسٹیٹ اشفاق عباسی ۔ 03235201241 03145322222
18
273
477
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
Asalamoalikum everyone. My Mother is in ICU from last 2 days please Pray for her.🙏😔
Tweet media one
181
30
490
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط۔ط اور پریس کانفرنس ختم۔۔🤣😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
485
472
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
مفتاح کو کلین بولڈ کرنے کے لیے شکریہ @Hammad_Azhar #HammadShamesMiftah
Tweet media one
4
47
483
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
زرداری کو کوئی تو بتادو انکا بیٹا نہیں رہا ۔😁 #عوام_کی_جیت
13
80
470
@SamKhanpti1
SAM KHAN
1 year
Ohhh..NoNoNo..🔥😁
Tweet media one
11
241
476
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
Alhamdulillah meeting with PM @ImranKhanPTI at Governor House Karachi. @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
42
21
464
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
Had a great meeting with Senator @FaisalJavedKhan in Islamabad. Brief discussion on current political scenario and upcoming senate election..! @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
24
28
447
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی کے باہر پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے کارکنان کی رہائی کے لئے کراچی کے MNA,MPA نے احتجاج رکارڈ کرایا جبکہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے سندھ حکومت نے کنٹینرز کا استعمال کرتے ہوئے پر امن احتجاج کو روکنے کی کوشش کی۔ @ImranKhanPTI #BehindYouPTISMT
9
178
460
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
بہن۔ بھائی
Tweet media one
Tweet media two
11
87
473
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
سیالکوٹ کے باسیوں آج اتنی بڑی تعداد میں نکلنا کہ خواجہ آصف کی سیاست ہمیشہ کے لئے زمین بوس ہوجائے۔ نکلو پاکستان کی خاطر۔ غلامی سے آزادی کی خاطر۔ #SialkotJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
5
286
451
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
@ARYNEWSOFFICIAL Band hai ab hum @BOLNewsOfficial per aatay hen.🔥 تمام پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے 75واں یوم آزادی مبارک ہو۔🇵🇰 #حقیقی_آزادی_جلسہ @SdqJaan .😂😂🙏🙏
Tweet media one
Tweet media two
0
4
23
7
122
454
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
الحمداللہ ایک اچھی امیدیں لیکر واپس کراچی روانہ۔ ائیر پورٹ پر ایم کیو ایم کے پورے وفد سے ملاقات ہوئی اور اظہارِ الحسن صاحب کو ٹکا کر سنائی وہ شرمندگی سے ہنس ہنس کر جواب دیتے رہے اور میں نے بھی ہنسی ہنسی میں واٹ لگاتی رہی۔ @ImranKhanPTI
29
120
458
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
وزیراعظم @ImranKhanPTI کو سلیکٹرز کہنے والوں الحمداللہ عمران خان نے اپنے پیارے وطن کا 10.4 ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا ہے۔ @PTIofficial
2
70
430
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
دیسی لبرلز کے منہ پر دیسی طمانچہ😬
8
131
445
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
یہ گلاب جامن میں نے خود ابھی بنائی ہیں۔۔ پاپا نے پوچھا کس خوشی میں بنائی ہیں میں نے جواب دیا پاپا خوشی میں نہیں احتجاجاً بنائی ہیں۔ پاپا نے کہا کیا مطلب میں نے کہا میرے لیڈر کو گولیاں ماری گئی تھیں وہ بہت تکلیف میں ہے اب کوئی نہیں مار سکتا انہیں کیونکہ آج #یوم_نجات_29_نومبر ہے
Tweet media one
9
124
459
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
حامد میر کی معافی آپ سب کو منظور ہے یا نا منظور ہے ؟ @HamidMirPAK
منظور ہے
394
نا منظور
7676
43
314
446
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
Such Bola karo...... More power to you @SdqJaan 👍🏼
11
91
450
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
اس انقلاب کو روک سکتے ہو کیا ؟؟✌️🇵🇰 #حقیقی_آذادی_مارچ
Tweet media one
10
143
447
@SamKhanpti1
SAM KHAN
1 year
مجھے اس بات کا بلکل خوف و خطر نہیں کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا مجھے فخر ہے میں جذبہ ایمان کے ساتھ چئیر مین عمران خان اور پاکستان کی بقا کے لئے آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے کراچی کی شاہراہوں پر نکل کھڑی ہوں اللہ پاک ہمارا مدد گار ہو #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ @ImranKhanPTI ❤️
Tweet media one
Tweet media two
10
239
432
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
مرکزی سیکریٹری ممبر شپ اینڈ رکارڈ صیم خان صاحبہ کی وفاقی وزیر @zartajgulwazir سے انکے آفس میں ملاقات ہوئی جہاں پر سیاسی امور پر بات چیت ہوئی۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
35
399
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
#Karachi weather is hot today 🔥 but feeling good and enjoying with my friend & Colleague at do Darya.
Tweet media one
Tweet media two
55
16
416
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
جو لوگ کراچی نمائش چورنگی کی ویڈیوز حاصل کر کے ٹوئیٹ کر رہے ہیں اور سلام پیش کررہے ہیں وہ خود کہاں چھپے بیٹھے تھے ؟ خان صاحب @ImranKhanPTI اپنے اصل خواتین اور مرد ٹائیگرز کو پہچانیں جو دن کے اجالے میں گولیوں کی بوچھاڑ میں ڈٹے رہے اور نمائش چورنگی پرسندھ پولیس کامقابلہ کرتے رہے
6
125
412
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
I casted my vote Alhamdulillah (CBF) Election 2021 @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
16
17
400
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
مچھڑ رانا ثناء اللہ اور سستی کنیز حنا پرویز کیسی لگی خان کی دھونی ؟؟ ۔🔥
3
51
409
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
اللہ نے دو ہی راستے بتائے ہیں صحیح اور غلط کا اللہ نے نیوٹرل کا راستہ کوئی نہیں بتایا عمران خان۔🔥
2
71
389
@SamKhanpti1
SAM KHAN
6 months
خان صاحب نے دیا ہے یہ شعور!!!!!!!
Tweet media one
4
74
411
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
بہاولپور ہائی کورٹ بینچ میں سینئیر جسٹس جواد الحسن صاحب نے آرڈر دیا ہے کہ پورے پنجاب میں ہر ورکر پرامن احتجاج کرسکتا ہے کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا جا سکتا آرٹیکل 9 اور 15 کی امپلیمینٹیشن ہوگی۔ اگر کوئی غیر قانونی طور پر کسی کو گرفتار کرے گا تو اس کو سسپینڈ کیا جائے گا۔
3
171
391
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
Off to Islamabad At Karachi airport ✈
Tweet media one
Tweet media two
46
18
385
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
Chairman PTI @ImranKhanPTI has won the match. Many congratulations to all of you. @PTIofficial @OfficialDGISPR
Tweet media one
12
157
390
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
لفافوں کی تڑپ۔۔۔ آج تو انکی آنتڑیاں تک پھڑک رہی ہیں۔🔥😂 بس اتنا ہی کہنا تھا باقی آپ سمجھدار ہیں۔😂😂
4
41
398
@SamKhanpti1
SAM KHAN
3 years
آج کی نظم تمام انصافیانز کے نام ❤️ "ڈٹے رہو تم جٹے رہو" خدا گواہ ہے گواہ رہےگا عمران خان جیسا عظیم لیڈر نہیں تھا پہلے نہ پھر ملے گا اذقلم صیم خان ~ @ImranKhanPTI @PTIofficial #امیدیں_ہیں_کپتان_سے_جڑی
Tweet media one
30
99
401
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
اگر عدالت کو پاک فوج کا نام ڈھونڈنے میں دقت ہو رہی ہےتو ہم انصافیانز مددکر دیتے ہیں وہ ساری تقریریں آپکو سنوا دیتے ہیں جس میں مریم،نوازشریف،زرداری،مولانا فضلو،بلاول، شہباز اور دیگر لوگ فوج کو ڈائریکٹ الزامات لگا کر برا بھلا بول رہے ہیں۔ پھر فیصلہ آسان ہو جائے گا کہ کون غدار ہے؟
2
150
360
@SamKhanpti1
SAM KHAN
4 years
میری تمام انصافیامز سے گزارش ہے @_Mansoor_Ali کی ٹوئیٹ پر کوئی رپلائے نہ کرے نہ ہی اس کو منہ لگائیں وہ اس قابل نہیں۔ دو دن سے یہ آپ سب کو بدمعاش۔ غنڈہ۔ بھیڑیا کا لقب دے رہا ہے۔ تو لہزا اس کی کسی بھی پروپگنڈے والی ٹوئیٹ کو ہوا نہ دیں نہ ہی اسکو کوئی ویلو دیں۔ آگے آپ سبکی مرضی۔
23
90
375
@SamKhanpti1
SAM KHAN
2 years
صدیق جان آپکی پہلی لائن پر تو میں چونک گئی "تحریک انصاف کا وطن واپسی پر " ۔😂🤣 ارشد ندیم کا وطن واپسی پر تحریک انصاف کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ۔ @SdqJaan
@SdqJaan
Siddique Jan
2 years
تحریک انصاف کا وطن واپسی پر ارشد ندیم کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ
280
5K
31K
8
14
386