Saleem Bhutta Profile
Saleem Bhutta

@SaleemBhutta82

Followers
5K
Following
21K
Statuses
15K

ہم بچتے بچتے بلآخر مر ہی جائیں گے💔 Social Activist Social Issue's and Political Current Affairs. #SaleemBhutta

Karachi, Pakistan
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
16 hours
ایک مراثی کے ہمسائے میں فوتگی ہو گئی، وہ افسوس کرنے گیا اور تھوڑی ہی دیر بعد واپس آگیا۔ لوگوں نے پوچھا کہ کیا ہوا تو اس نے جواب دیا: میں وہاں آدھا گھنٹہ بیٹھا رہا، کسی نے ہنس کر بات ہی نہیں کی۔
Tweet media one
0
0
5
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
16 hours
ایک مراثی کے ہمسائے میں فوتگی ہو گئی، وہ افسوس کرنے گیا اور تھوڑی ہی دیر بعد واپس آگیا۔ لوگوں نے پوچھا کہ کیا ہوا تو اس نے جواب دیا: میں وہاں آدھا گھنٹہ بیٹھا رہا، کسی نے ہنس کر بات ہی نہیں کی۔
Tweet media one
0
0
1
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
1 day
@AzharMKhan3 ماشاءاللہ زبردست
0
0
1
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
5 days
ایک پین یک 12 ضلعے كراس کر گیا 1 روپیہ پاس نہیں تھا دوسرے پین یک کے پاس 4 سیب تھے جو کھا کر پاکستان سے یورپ پہنچ گیا
1
1
7
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
5 days
@tayyabaraja_ خان نےجس دن سچ حق پول دیا اس دن اس کی موت ہو جائے گی اور ساتھ میں پارٹی ورکر کی بھی۔
0
0
0
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
5 days
جانشین کو منتقل ہو جاتی ہے اور یہ سلسلہ 1400 برس سے قائم ہے۔ اسماعیلی میڈیا کے مطابق پرنس کریم آغا خان اہل تشیع کے چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام کے بڑے بیٹے حضرت اسماعیل کی نسل سے ہیں اور اسی لیے اس کمیونٹی کو اسماعیلی مسلم کہا جاتا ہے۔
0
0
1
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
6 days
@SabeeKazmi786 نوسرباز نے کور کمانڈر اجلاس سے پہلے واردات ڈالی تھی مگر کامیابی نہیں ملی یہ زندگی بھر خود بھی خجل خوار رہے گا ساتھ میں اس فین بھی۔
0
0
1
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
6 days
نوسر باز نے کور کمانڈر کانفرنس سے ایک روز قبل معافی نامہ کا خط لکھ کر واردات ڈالی تھی شائد کوئی جنرل بات کرے لیکن آج کی کانفرنس میں کسی خط کا کوئی ذکر ہی نہیں تھا ۔
0
0
1
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
8 days
اس ملک میں یہ تماشا بھی دیکھا ہوا ہے کہ ایک سیاسی لیڈر اپنی گرفتاری سے اس قدر خوفزدہ تھا کہ اپنے ورکرز کی اپنے گھر کے باہر ڈیوٹیاں لگایا کرتا تھا کہ میری حفاظت کرو چاہے خود مر جاؤ۔ اخے دلیر لیڈر
Tweet media one
0
0
3
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
8 days
اس میں استثناء ہو سکتا ہے۔ مگر عام انسانی فطرت یہی ہے۔ عام انسان اپنے ضمیر کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔ ضمیر گویا خدا کی عدالت ہے۔ یوں ضمیر کی سادہ تعریف کچھ اسطرح ہے،صحیح اور غلط میں تمیز کی اخلاقی حس، نیک و بدی کی پہچان، اچھے برے میں فرق کرنے کی صلاحیت کو ضمیر کہتے ہیں۔ سلیم بھٹہ
0
0
0
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
9 days
@tariqmateen تم تو رہنے دو صحافت کی آڑ میں سیاسی پارٹی اور عمران ابلیس کی وکالت کر رہے ہو سیدھی بات جھوٹ بولنے پر قانون سازی ہو بھاگ گیا
0
0
0
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
9 days
جو عمران ریاض کو ڈٹ جانے والا اور نظریاتی شظریاتی بنا کر پیش کر رہے ہیں، جونہی جھوٹ پھیلانے کا قانون پاس ہوا یہ ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ۔
0
0
3
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
9 days
یہ ابلیس کہتا تھا کہ اس ملک کو چھوڑ کر نہ جاؤں گا۔ جونہی  جھوٹ پھیلانے کا قانون پاس ہوا یہ ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ۔
@balochi5252
Arslan Baloch
10 days
میں پاکستان سے باہر ا کر خوش نہیں ہوں،میرے بچے کہتے ہیں بابا پاکستان چلو، اب انکو کیسے سمجھاؤں کہ پاکستان گیا تو مارا جاؤں گا۔
0
0
0
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
9 days
@balochi5252 یہ ابلیس کہتا تھا کہ اس ملک کو چھوڑ کر نہ جاؤں گا۔ جونہی  جھوٹ پھیلانے کا قانون پاس ہوا یہ ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ۔
0
0
0
@SaleemBhutta82
Saleem Bhutta
9 days
@awarahgard عمران ابلیس کہتا تھا اس ملک کو چھوڑ کر نہ جاؤں گا۔ جونہی جھوٹ پھیلانے کا قانون پاس ہوا یہ ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ۔
0
0
0