SAJJAD ULLAH Profile Banner
SAJJAD ULLAH Profile
SAJJAD ULLAH

@SajjadU58083702

Followers
28,131
Following
25,798
Media
336
Statuses
26,865

پاکستان

دیر
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SajjadU58083702
SAJJAD ULLAH
29 days
@KashifAbbasiiPK اغوا کرنا ان لوگوں کا آخری آپشن ہے یہ لوگ پاکستانی قوم کو برباد کر کے خود ملک سے بھاگ کر دوسرے ملکوں میں چلے جائیں گے یہ ملک ہمارا ہے ہمیں ہمیشہ یہاں رہنا ہے اس لیے حقیقی آزادی ہمارے لیے ہے اس کے لیے نہیں جو بھاگتے ہیں
7
24
116
@SajjadU58083702
SAJJAD ULLAH
29 days
@ImranRiazKn عمران خان صحیح کہا کرتے تھے کہ یہ ان لوگوں کے پاس دماغ نہیں ہے انپڑھ اور جاہل ہیں جاہل پٹواری لوگوں کو جواب دینا خود کی تزلیل کرنا ہے تو ہم خود کی تزلیل کیوں کریں باقی خان صاحب کھلاڑی تھے اب لیڈر ہیں
0
2
34
@SajjadU58083702
SAJJAD ULLAH
29 days
مری یاد میں تم نہ آنسو بہانہ نہ جی کو جلانا مجھے بھول جانا سمجھنا کہ تھا ایک سپنا سہانہ وہ گزرا زمانہ مجھے بھول جانا مری یاد میں جدا میری منزل جدا تیری راہیں ملیں گی نہ اب تیری میری نگاہیں مجھے تیری دنیا سے ہے دور جانا نہ جی کو جلانا مجھے بھول جانا مری یاد میں یہ رو رو کے کہتا
42
1
27
@SajjadU58083702
SAJJAD ULLAH
2 years
تاریخ میں پہلی بار ساری پارٹیاں حکومت میں ہے اپوزیشن میں صرف تحریک انصاف ہے پھر بھی ڈر رہے ہیں اسے کہتے ہیں پاور 💪💪💪 #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
0
6
25
@SajjadU58083702
SAJJAD ULLAH
1 month
@Haroonn_natamam اس کے منحوص شکل دیکھ کر سارے پاکستانی اس سے نفرت کرتے ہیں
0
3
25
@SajjadU58083702
SAJJAD ULLAH
19 days
@KashifAbbasiiPK عمران خان لیڈر ہیں اور لیڈر کو دبایا نہیں جاسکتا
1
1
24
@SajjadU58083702
SAJJAD ULLAH
29 days
@AzharSiddique اللہ تعالیٰ ہمارے عدالتوں کو انصاف ��ر مبنی فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2
4
22