Sajid Ahmed Khan Bhatti Profile Banner
Sajid Ahmed Khan Bhatti Profile
Sajid Ahmed Khan Bhatti

@SajidBhattiPP42

Followers
61,735
Following
628
Media
1,997
Statuses
6,100

PTI Ticket Holder PP-42 Mandi Bahauddin. PTI

Mandi Bahauddin
Joined November 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
7 months
میں ساجد احمد خان بھٹی سابق ایم پی اے اپنے حوالے سے آج 4 دسمبر 2023 کو چلنے والی ویڈیو کی تردید کرتا ہوں۔میں چوہدری پرویز الٰہی صاحب، چوہدری مونس الہی صاحب اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا رہوں گا۔ @PTIofficial @MoonisElahi6 @ChParvezElahi
75
732
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
Alhamdulilah Join PTI
Tweet media one
857
3K
29K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
چنگا ماڑا وقت زندگی دا حصہ اے 🤍 بس بندہ گل دا شیر تے دل دا دلیر ہونا چاہیدا @MoonisElahi6
Tweet media one
321
2K
21K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
کمرہ عدالت میں دوست مزاری کے وکیل کی کانپیں ٹانگ گئی
169
3K
21K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
گجرات والوں نے ثابت کردیا کہ وہ وفادار ہیں ✌️
Tweet media one
322
2K
19K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
وفا کا دوسرا نام مونس الہی @MoonisElahi6
174
3K
17K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
سابق وزیراعظم عمران خان صاحب سے ملاقات اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان #PTI
Tweet media one
211
2K
16K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
انشاءاللہ چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ ہونگے #CMPunjabElectoinDay
Tweet media one
308
2K
16K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
ق لیگ کے تمام ارکان نے چوہدری پرویز الہی صاحب کو ووٹ دیا ہے ۔
206
2K
15K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا صوبے بھر کے ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں مریضوں کو تمام ادویات مفت دینے کا اعلان
161
3K
15K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
اس کی مکمل تردید کرتا ہوں میں پارلیمانی پارٹی اور چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ کھڑا ہوں
Tweet media one
520
3K
14K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
ککڑی نے 3 اعزاز اپنے نام کرلیے پہلا : فلیٹیز ہوٹل کا سی ایم دوسرا : لوٹوں سے بننے والا سی ایم تیسرا : 8 گھنٹے کا سی ایم
170
3K
13K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
الحمد اللہ: 🙏
Tweet media one
201
772
12K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Way To Islamabad For Tomorrow Hearing at- Supreme Court
346
971
11K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
عمران خان کی امانت عمران کے سپرد کردی گئی ۔
Tweet media one
198
1K
11K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
یہ کیسا الیکشن ہے ۔ کہ جس میں امیدوار اپنے آپ کو ووٹ دیتا ہے ۔ لیکن اس کا ووٹ شمار نہیں ہوتا.
138
2K
11K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کا سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 8،8لا کھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان
69
1K
11K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
چوہدری شجاعت صاحب کل خود بھی سپریم کورٹ پیش ہو جائے تو پھر بھی پارلیمانی لیڈر ساجد بھٹی کا خط ہی تسلیم کیا جائے گا, سینئر قانون دان اعتزاز احسن @RajaBasharatLAW @MashwaniAzhar @MoonisElahi6 @chparvezelahi
143
3K
10K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
مونس الہی کا بنی گالا تحفظ کیلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا اعلان @MoonisElahi6
108
1K
10K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
آپکی ہمدردیوں کا شکریہ!! لیکن آپ شاید بھول رہی ہیں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب ہیں اور ہمدردی تو آپ سے بنتی ہیں جسکو ن لیگ کی 63 رکنی کابینہ میں بھی 36 گھنٹے کی وزارت نا مل سکی۔ ہمارے 2 وزیر پہلے 4 سال بھی کابینہ کا حصہ رہے ہیں ۔
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
2 years
میری ہمدردیاں ق لیگ کے ارکان کے ساتھ ہیں جن کو عمران خان صاحب نے پہلے مرحلے میں ایک وزارت بھی نہیں دی۔۔۔۔
3K
763
6K
501
2K
10K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
ڈائریکشن پارلیمنٹری پارٹی دے گی، ڈپٹی اسپیکر کے وکیل عرفان قادر نے تسلیم کر لیا
65
2K
9K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
کسی میں ہمت نہیں ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پروں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے
Tweet media one
56
1K
9K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
CM WITH PM
Tweet media one
115
814
9K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Specially Congratulations @MoonisElahi6
79
468
8K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
PTI 176+PML-Q 10+IND 1=187✌
58
898
8K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
ق لیگ کے تمام ارکان چوہدری پرویز الہی صاحب کو ووٹ دیں گے ۔ 21 جولائی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ۔ ساجد احمد خان بھٹی MPA-PP67 پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ق پنجاب اسمبلی @MoonisElahi6 @EllahiHussain
Tweet media one
166
3K
8K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
محمد خان بھٹی صاحب کے گھر پولیس کا چھاپہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نگران حکومت پی ڈی ایم کے اشاروں پر انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے انشاءاللہ ہم @ImranKhanPTI کے ساتھ ڈٹ کہ کھڑے ہیں @MoonisElahi6 @ChParvezElahi
181
3K
8K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Congratulations Uncle #MuhammadKhanBhatti
Tweet media one
116
615
7K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں مسلم لیگ قائداعظم کی پارلیمانی پارٹی متحد اور یکجان ہے۔ سیسہ پلائی دیوار کی طرح وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی ہمارے لیڈر ہیں۔
72
812
7K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Tweet media one
56
563
7K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
مستقبل کے حوالے سے چودھری پرویزالہی اور چودھری مونس الہی جو فیصلہ کریں گے ۔ ان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے تھے ،کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ۔ @MoonisElahi6
49
569
7K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
کل کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جس میں چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا @MoonisElahi6 @EllahiHussain
72
2K
7K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم سب کھڑے تھے !!
Tweet media one
48
669
7K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
اب آؤ : اور عدالت کے سامنے بھی کہنا۔ "مجھے پتہ ہے "
86
1K
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
گورنر کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہیں اور رہیں گے۔
42
795
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ قائداعظم کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
Tweet media one
34
540
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
جب عمران خان کال دیں گے تو لوگ رانا ثناللہ کو گھر سے نکال کر لے آئیں گے ۔حکومت کہیں نظر نہیں آئے گی لوگ ان کے گھروں میں گھس جائیں گے ۔چوہدری پرویز الہی کی رانا ثناللہ کو وارننگ
59
2K
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
پنجاب سے امپورٹڈ حکومت کا مکمل صفایا
77
603
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
چوہدری مونس الہی کے ہمراہ اپنے تمام ایم پی ایز کے ساتھ سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں #Supreme_Court_Of_Pakistan
78
784
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
آج ایک بارپھر ثابت ہوگیا اب صرف عمران خان کا بیانیہ ہی چلے گا،پرویز الہیٰ
28
724
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
آسان جدوں ہتھ پانا پتہ لگ جاسی ۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا اسمبلی اجلاس میں خطاب
101
1K
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
ماشاءاللہ! جاگ اٹھا ہے سارا وطن
Tweet media one
20
1K
6K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
Tweet media one
80
458
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Winner Team 💪
Tweet media one
30
378
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
بڑا وزیر بنا پھرتا ہے عطا تارڑ کو باعزت طریقے سے پنجاب اسمبلی سے باہر نکالا جائے ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی @MoonisElahi6 @EllahiHussain @chparvezelahi @MashwaniAzhar
135
2K
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
سابقہ وفاقی مونس الہی اور حسین الہی اپنے 9 ارکان اسمبلی کو لیکر سپریم کورٹ پہنچ گئے ۔ چودھری پرویز الٰہی صاحب ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔
50
1K
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
2018 کے الیکشن میں آزاد حثیت 35 ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوا تھا ۔ اس الیکشن میں انشاءاللہ اس سے زیادہ لیڈ ہوگی ۔
Tweet media one
210
352
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
سردار سبطین خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں @SardarSibtain @PTIofficial
Tweet media one
39
404
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
ختم نبوت ﷺ والا نکاح نامہ فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو 1 ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی
28
857
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
رانا صاحب تو بھاگ گئے @MoonisElahi6
Tweet media one
42
543
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
آئندہ الیکشن میں ن لیگ کا ٹکٹ نہیں بکے گا، یہ اپنا ٹکٹ اپنے پاس سنبھال کر رکھیں۔ ٹکٹ بکے گا تو صرف اور صرف عمران خان کا۔چودھری پرویز الٰہی
53
657
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
اگر آپ نے خدمت کرنی ہے تو یہی پارٹی اور یہی لیڈر ہے جس کا نام عمران خان ہے ۔
22
620
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
6 months
الحمد للہ ! پی پی 42 سے میرا ٹکٹ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کی جانب سے جمع کروادیا ہے ۔پولیس کے جانب سے وکلاء سے رسید لیکر پھاڑ دی۔ لیکن موبائل میں تصویر بنانے میں کامیاب ۔ جبکہ NA -69 سے کوثر محمد خان بھٹی کا ٹکٹ RO نے وصول کرلیا ۔لیکن رسید دینے سے انکار ۔RO اپنے آفس سے غائب۔۔!
Tweet media one
Tweet media two
34
2K
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
کاغذات نامزدگی کے لئے بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں سے روانہ
Tweet media one
17
389
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی چیئرمین عمران خان کے ہمراہ زمان پارک میں موجود
Tweet media one
10
310
5K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
11 months
محمد خان بھٹی صاحب کو امپورٹڈ حکومت کے سیاسی انتقام کی وجہ سے زیرحراست تقریبا 6 ماہ سے زائد ہوگئے ہیں۔ آج بھی چالان نامکمل ہونے پر مزید 14 دن میں توسیع ۔6 ماہ کے زائد عرصہ کے دوران کچھ بھی ثابت نہ کرسکے۔ ایک مقدمہ میں جونہی ضمانت ہوتی ہے اسی وقت نئے مقدمہ میں گرفتار کرلیا جاتا۔
43
2K
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
چوہدری پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جس طرح انہوں نے دباؤ اور بلیک میلنگ کو برداشت کیا۔ پرویز الٰہی کا پرنسپل سیکرٹری ابھی بھی غائب ہے ۔ ہم پرویز الہیٰ کو پارٹی صدر بنا کر اعزاز دینا چاہتے ہیں۔ عمران خان
19
798
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر @WasiqQAbbasi کو مبارکباد
Tweet media one
21
317
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
31
734
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات، پی پی 67 کی ٹکٹ کے حوالے سے انٹرویو دیا ملاقات میں موجود سیاسی صورتحال اور محمد خان بھٹی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیوں پرتبادلہ خیال عمران خان صاحب نے مشکل حالات میں ڈٹ کے کھڑے رہنا پر سراہا۔۔!
Tweet media one
32
400
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان وزیر اعلیٰ آفس پہنچ گئے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کاخیرمقدم کیا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی ملاقات @MoonisElahi6 @chparvezelahi
53
727
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Congratulations @chparvezelahi
Tweet media one
48
266
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
5 months
Tweet media one
17
949
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
Tweet media one
98
347
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
8 months
میرے چاچو محمد خان بھٹی گریڈ 22 کے آفیسر ہیں فاشسٹ حکومت کی قید و جبر میں انکو آج پورے 9 ماہ ہوچکے ہیں اور انکے خلاف جھوٹے مقدمات میں ایک بھی ثبوت سامنے نہیں لایا گیا انکا صرف ایک ہی قصور تھا کہ وہ چوہدری پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری رہے انشاءاللہ وہ جلد ظلم کا یہ دور ختم ہوگا-
Tweet media one
91
771
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
میرا اور آپکا وزیراعلیٰ صرف پرویز الہی ہے ۔ اور آپکا اور میرا وزیراعظم صرف عمران خان ہے ۔ سابقہ وفاقی وزیر مونس الٰہی @MoonisElahi6
41
699
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
5 months
ن لیگ اور انتظامیہ منڈی بہاؤالدین میں دھاندلی کا منصوبہ بنا رہے ہیں ۔ آپ نے 45 فارم لیے بغیر پولنگ اسٹیشن نہیں چھوڑنا۔
22
2K
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 month
الحمداللہ
Tweet media one
31
446
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا سرکاری دفاتر میں ایک سے دو بجے تک نماز ظہر کا لازمی وقفہ کرنے کا اعلان
121
380
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
اگر گورنر نے سمری پر دستخط نہ کیے تو اسمبلی کل رات 10:10 منٹ پر خود بخود تحلیل ہوجائے گی ۔
13
414
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
آڈیو لیک کر کہ منصوبہ کے تحت محمد خان بھٹی کی گمشدگی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی جس سے حکومت دو مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے ایک محمد خان بھٹی کو متنازعہ بنایا جائے، دوسرا عدلیہ کو دباؤ میں لایا جائے
6
818
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ #SupremeCourtofPakistan
63
387
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی رواں برس پنجاب کی مزید 86تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کادائرہ کاربڑھایاجائے۔پرویز الہٰی
40
471
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
محمد خان بھٹی اگر اپنی بے گنائی کا ثبوت نہ دے سکتا تو میں بھی اس کے ساتھ کھڑا نہ ہوتا ۔ محمد خان بھٹی کو چوہدری پرویزالہی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانا چاہتے ہیں ۔ محمد خان بھٹی کو میری وجہ سے سزا دی جارہی کہ میں نے پی ٹی آئی کا ساتھ کیوں دیا ۔ #ReleaseMuhammadKhanBhatti
28
818
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی صاحب کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ @chparvezelahi
71
370
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
Miss You @MoonisElahi6 sb
27
187
4K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Congratulations @Fayazchohanpti
Tweet media one
34
264
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
اب ڈر کیوں رہے ہو۔ آؤ نہ
72
425
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
میں نے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا نہ ہی کوئی 164 کا بیان دیا ہے مجھ سے منسوب بیان کے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں: محمد خان بھٹی کا جج کے روبرو بیان
22
796
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
شرم کرو حیا کرو محمد خان بھٹی کو رہا کرو #ReleaseMuhammadKhanBhatti @MoonisElahi6
38
740
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
7 months
محمدخان بھٹی سابق پرنسپل سیکریٹری کو آج رجیم چینج آپریشن کےنتیجےمیں بے بنیاداور من گھڑت مقدمات کےتحت قیدمیں300دن مکمل۔اس دوران ہمارے خاندان کوبھی شدید مشکلات کاسامنا ہے۔میں اورمیرے بھائی کئی ماہ سے گھروں سے دورہیں۔پھربھی ہم چوہدری برادران اور PTI کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
27
696
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
5 months
شہباز شریف بڑا ظالم آدمی ہے، اِس نے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، ہم بات کرنے کےلئے تیار ہیں لیکن پہلے ہماری چھینی گئی سیٹیں واپس کی جائیں، چوہدری پرویز الہٰی
14
848
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی اور پارلیمانی لیڈر ساجد احمد خان بھٹی کی اپنے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
24
415
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
لوٹا فارغ : دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کامیاب @MoonisElahi6
27
402
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
آج کے کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں اساتذہ کا مسئلہ ہے۔ انشاء اللہ حل ہو جائے گا اور اساتذہ کو ریلیف ملے گا۔ وہ ہمارا اثاثہ ہیں اور ہر قیمت پر ان کی حفاظت ہونی چاہیے۔
173
364
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Tweet media one
Tweet media two
25
149
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
عوام کو جیت مبارک
Tweet media one
124
364
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
زمان پارک پہنچ گئے
23
258
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے لاہور پریس کلب کی گرانٹ 2 کروڑ روپے کرنے کی منظوری دے دی
33
245
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
حق سچ کی فتح
Tweet media one
15
273
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
ہمیں پتہ ہے ۔ یہ جو سزا ہے۔ جرم وفا ہے ۔ #ReleaseMuhammadKhanBhatti
Tweet media one
15
212
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
ہر حال میں پرویز الہی صاحب، مونس الہی صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ خون کے آخری قطرے تک انکے ساتھ ہوں ۔ حسین الہی @EllahiHussain @MoonisElahi6 @chparvezelahi
74
526
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
وقت کی گردشوں کا غم نہ کرو حوصلے مشکلوں میں پلتے ہیں #justiceformuhammadkhanbhatti
41
524
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
Tweet media one
59
100
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
پرویزالہی اور مونس الہی سمیت ساتھیوں پر دباؤ ڈالا گیا عمران کا ساتھ چھوڑو۔پرویزالہی کو پارٹی میں شامل کیا اور اعزاز کے طور صدر کا عہدہ دیا ۔ پرویزالہی کا سیکریٹری ابھی بھی غائب ہے ۔ کچھ پتہ نہیں کہاں ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
Tweet media one
12
438
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
✌️
Tweet media one
25
189
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
#حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
22
295
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی غیر قانونی حراست کے خلاف گوجرہ میں پرامن احتجاج #ReleaseMuhammadKhanBhatti
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
416
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
2 years
انشاء اللہ 2 ستمبر کو منڈی بہاؤ الدین سے ایک بڑے کے قافلے کے ساتھ "گجرات" جلسہ میں شرکت کریں گے ۔
Tweet media one
24
335
3K
@SajidBhattiPP42
Sajid Ahmed Khan Bhatti
1 year
محمد خان بھٹی صاحب کو میری وجہ سے سزا دی جارہی ہے۔ کہ آپ نے پی ڈیم ایم کا ساتھ کیوں نہیں دیا ۔ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محمد خان بھٹی کو جلد سے جلد بازیاب کرایا جائے #ReleaseMuhammadKhanBhatti
32
780
3K