@_Mansoor_Ali
ایک ملک میں مراثی کی ماں سے کہا گیا اپنے بیٹے کو جنگ میں لڑنے کے لیے بھیجو تو اسنے جواب دیا اگر بات میراثیوں تک پہنچ چکی ہے تو بہتر ہے دشمن سے صلح کر لو...
سابق وزيراعظم عمران خان کی ٹک ٹاکرز سے ملاقات ۔🤦♂️🤷♂️🖐🖐
@SalmanNaeemPK
بھائ جان ہار جیت ہوتی رہتی ہے آپ کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں انشااللہ اگلے الیکشن میں اچھی لیڈ سے جیتو گے جو کمی ہے اس کو دور کرنے کی کوشش کریں گے kabirwala
آخر کب تک نوں لیگ تحریک انصاف کی باتیں سنتی رہے گی کوئی ایک کام نہیں کیا جس میں تحرک انصاف والو کو شرم اے روزانہ نوں لیگ کے خلاف ایسی پریس کانفرس کرتے ہیں اس پر کوئی ایکشن نہیں لیتے جیسے آج فواد نے رانا ثنااللہ کو sho کہ دیا
عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان معاہدہ سبوتاز کرنے کی ہدایت کی گٸی
اس سازش کا اصل مجرم عمران نیازی غدار ہے
#پاکستان_کے_غدار_بے_نقاب
#غدار_عمران_نیازی
اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں اِن بارشوں اور زمینی آفتوں سے پریشان لوگوں کی مدد فرما
اور بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔ آمین🤲