Mufti Kifayatullah Profile Banner
Mufti Kifayatullah Profile
Mufti Kifayatullah

@TheMuftiKifayat

Followers
211,731
Following
23
Media
820
Statuses
5,899

Official Twitter Handle Senior Politician,Religious Scholar & Former Member At @Pakpgov Central Leader @JuipakOfficial

Islamabad, Pakistan
Joined January 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
میرے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے لکھا جائے ملزم نے چار دفعہ آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی، ملزم نے تین دریا بیچے، پاکستانی اڈے بیچے، ملزم سقوط ڈھاکہ، سیاچن اور کارگل گنوانے کا ذمہ دار ہے، اور ملزم انتہائی محدود ذرائع آمدن کے باوجود کھربوں روپے کے بیرون ملک کاروبار و جزیروں کا مالک ہے
616
3K
11K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
فاطمہ جناح کے صف میں میرے نام کا شامل ہونا اعزاز ہے ،
493
1K
10K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
میں جس پروگرام میں آؤں ! اس پروگرام میں کوئی جرنل یا کرنل نہیں ہونا چاہیے!! سیاست پر آپ ذاتی حیثیت سے بات کرنا چاھتے ہیں تو جنرل،کرنل کا لفظ کاٹ کر آئیں تا کہ ہم آپ کو آڑے ہاتھوں لے سکیں،
2K
4K
9K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
گھر پر مسلسل چھاپے اور بچوں کو اپنے ساتھ لیجانا کونسے ریاستی اصول ہے، اس دہشتگردی کا جواب دینا ہوگا
484
2K
8K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
والدہ ماجدہ کا انتقال ہوگیا ہے اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
3K
713
8K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
حیرت ہے ! ایک غدار وزیر اعظم پانچ مُحب وطن آرمی چیف تعینات کر گیا،
232
2K
8K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
گزشتہ شب ہمارےگھروں پر دھاوا بول کر بدتمیزی کی گئی دو بیٹے بھائی بہنوئی کو ماورائے عدالت اغوا کرکےحبس بے جا میں رکھاگیا عدالتی حکم پر انہیں بجائے رہا کرنے فرار کیا گیا۰۰۰ اب خدشہ ہے کہ انہیں مقابلے میں مار دیا جائے ان درندوں کی موجودگی میں میرا گھرخواتین و بچے تک غیر محفوظ ہیں،
464
2K
8K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
یوں بدلہ لیا انہوں نے احمد فراز سے اپنے بوٹ پالش کروائے شبلی فراز سے،
212
1K
7K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
جو جنرل آئین کو سپریم نہیں مانتا اسے جنرل رہنے کا کوئی حق نہیں۔ جو جج آئین کی سربلندی کو قائم نہیں رکھ سکتا اسے جج رہنے کا کوئی حق نہیں۔ جو وزیر اعظم اپنی ذات پر، اپنے وزیروں پر، اور ملک پر حقیقی معنوں میں آئین کا نفاذ نہیں کرسکتا اسے وزیر اعظم رہنے کا کوئی حق نہیں۔
302
1K
7K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
ابھی ابھی ہماری گاڑی کو اسلام آباد میں حادثہ ہوا ہے کسی نامعلوم گاڑی کی ٹکر اور اسکی راہ فراری، اَلْحَمْدُلِلّه آپ احباب کی دعاؤں سے اللہ پاک نے میری اور تمام ساتھیوں کی مکمل حفاظت فرمائی،
2K
1K
6K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
عہد کیجئے!! زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختم نبوتؑ و تحفظ ناموس صحابہؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے انشاءاللہ
301
581
6K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
2 سالہ کارکردگی نے PTI کے نظریاتی کارکن ختم کر دیئے اب صرف نفسیاتی کارکن باقی ہیں
282
1K
6K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
افسوس ناک خبر مانسہرہ انٹرچینج کے قریب مسلح افراد کا مفتی کفایت اللہ صاحب پر قاتلانہ حملہ.. ابتدائی طبی امداد کے لیے مفتی صاحب مانسہرہ ہسپتال منتقل,,
952
1K
6K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
جےیوآئی کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ صاحب کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے.. مفتی کفایت اللہ صاحب گزشتہ کئی دنوں سے جبر ناراوا کے خلاف موثر آواز ہیں انکی گرفتاری حکومتی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے مفاہمت نہ سکھا جبر نا راوا سے مجھے میں سربکف ہوں لڑا کسی بلا سے مجھے
675
2K
6K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
الحمد اللہ مفتی کفایت اللہ صاحب کی درخواستِ ضمانت منظور ✌
205
599
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
اس مجاہد نے آج پشاور میں کمرہ عدالت میں جج کے سامنے توہین رسالت کے مرتکب قادیانی کو گولی مار کر قتل کرکے قصہ تمام کر دیا ۔۔۔ کمرہ عدالت سے گرفتاری دے کر عشقِ مصطفیٰ میں مگن ہو کر غازی علم دین اور ممتاز قادری شہید کی یاد تازہ کرنے والے اس مجاہد کو سلام #تاجدار_ختم_نبوت_زندہ_باد
Tweet media one
257
1K
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
قوم کو سمجھ آ گئی ہوگی کہہ میاں صاحب نے ان "ایمانداروں" کو سی پیک کی پہنچ سے کیوں دور رکھا ،
106
1K
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
عزیمت کے راہی حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب سنتِ یوسف(علیہ السلام) دہراتے ہوئے_
Tweet media one
181
961
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
آپ نیوز نے میری مکمل آف دی ریکارڈ 30 منٹ کی انٹرویو کو 10 دس منٹ چلایا اور اس کو بھی اپنے مقاصد کے لیےکاٹ کر ٹیون لگا کراپنے اضافی سوالات لاکر میرے جوابات کو مختصر دکھایا گیا خصوصی طور پر میزبان اینکر کی تعلیمی و تاریخی ناواقفیت،کم علمی،نادانی اور تلخ حقائق سامنے لانے کو کاٹاگیا
289
2K
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
یہ جنازہ نہیں ریفرنڈم تھا کہ ناموس رسالت کے معاملے میں پاکستانی قوم ہمیشہ حق پرستوں کے ساتھ کھڑی رہے گی، انشاء اللہ
77
411
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
شکریہ نادرا ورنہ ہم لوگوں کو کیسے بتاتے کہ یہ جنگ اداروں کی آزادی کے لئے لڑی جارہی ہے، #hafizhamdullah
206
2K
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
پاکستان کو سیکولر اور لبرل بنانے والوں کے خوابوں کا جنازہ بھی ساتھ ہی اٹھ گيا،
Tweet media one
85
619
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
الحمد اللہ مفتی کفایت اللہ صاحب رہا ہوگئے☝
198
449
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
تحریک لبیک کی حمایت پر مفتی کفایت اللہ صاحب کو مانسہرہ سے ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے،
89
790
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
میرے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلا جارہی کہ میں نے اپنے بیان پر جرنیل سےمعافی مانگ لی، اپنے کام سے کام رکھیں کا بیانیہ اب صرف میرا نہیں بلکہ ملک و قوم کا بیانیہ بن چکاہے میرے لئے آپ جنگ،بارڈر یا دفاع میں محترم ہو سکتے ہیں لیکن سیاست میں نہیں ایک بار پھر کہ رہا "میں ڈرتا کسی سے نہیں،
582
1K
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
کہا گیا ! جماعت چھوڑ دو تو مقدمات دو منٹ میں ختم کردیں گے ، جواب ملا ! ناممکن، کہا گیا ! پھر غداری و دہشتگردی جیسے سخت کیسز کےلیے تیار رہیں، تین ماہ کی اسیری کے بعد الحمدللہ ہمارا جواب 👇
Tweet media one
142
707
5K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
عمران خان نے اپنے پی ٹی آئی والوں کو ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈالنے کی ایسی عادت ڈالی ہے کہ انہوں نے ووٹ بھی پچھلی حکومت کو ہی ڈال دیے 😏
83
826
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
یہاں غداری کا سرٹیفکیٹ وہ لوگ بانٹ رہے جو ریٹائرڈمنٹ کے بعد پاکستان میں رہنا بھی گوراہ نہیں کرتے،
98
834
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
2 years
اہل علم کو اپنے دربار پر مت بلاؤ بلکہ خود انکے در پر چل کر جاؤ،
Tweet media one
34
408
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
جس آئین کا سہارا لیکر آپ مقدمہ بنا رہے ہیں ، اسی آئین کے تقدس کے لیے ان شاء اللہ آپ سے لڑتا رہوں گا،
90
611
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
یا اللہ جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے، ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمانا
321
731
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
شبلی فراز !کسی جماعت کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں ورنہ ہمیں بھی حامد خان ،جسٹس وجہہ الدین، جاوید ہاشمی اکبر ایس بابر، جاوید نسیم جیسے درجنوں نام یاد ہیں جسٹس وجہہ الدین کےانٹرا پارٹی الیکشن کی رپورٹ کب پبلک ہوگی اور عدالت میں فارن فنڈنگ کیس پر سماعت کیوں روکی گئی؟
90
932
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
قائد محترم سے ملاقات
Tweet media one
153
348
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
سارا مدینہ حضرت عثمانِ غنی کے خریدےگئے کنوین سے پانی پیتا تھا مگر وہ خود 40 دن پیاسے رِہ کرجامِ شہادت نوش فرماگئے،
51
535
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
حکومت کو چاہیے کہ جنرل عاصم باجوہ کو برطرف کرکے گرفتار کرے اور اسکا دایاں ہاتھ بھی کاٹے، کیونکہ چوری ریاستِ مدینہ میں ہوئی ہے،
148
996
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
چینی حکام نے تو چور کی نشاندہی کرلی اب تو حضرت علامہ حاجی عاصم سلیم باجوہ صاحب کا دایاں ہاتھ کاٹ کر انکا نام مبارک ای سی ایل میں ڈالا جائے، پھر نہ کہنا کہ میرا لہجہ تلخ ہے 😎 #ByeByePapaJohns
97
815
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
ایک صحابیؓ نے عرض کیا یارسول اللّٰهﷺ! رزق کی تنگی ہے۔کشادگی کیسے ہو؟ آپﷺ نے فرمایا: باوضو رہو، رزق کشادہ ہوجائیگا
65
663
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
ہم وضو کرتے ہیں تو ہم پاک ہوجاتے ہیں۔ حضوراکرم ﷺ وضو فرماتے تو پانی پاک ہوجاتا تھا...
96
638
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
ذمہ داری سے یہ بات کہہ رہا ہوں آرمی چیف کی مولانا سے ملاقات آرمی چیف کی ذاتی خواہش پر ہوئی گواہوں کی موجودگی میں آرمی چیف نے مولانا صاحب سے کہا، آپ درمیان میں نہ آئیں ہمیں نوازشریف کے خلاف کاروائی کرنےدیں ملاقاتوں کی پابندی سیاستدانوں پر نہیں آرمی چیف پر ہے تاکہ وہ غیر سیاسی رہیں
73
1K
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
کپتان وہ ڈرائیور ہے جس نے سواریوں سے مدینے کا کرایہ لےکر گاڑی اسرائیل کی طرف موڑ دی،
124
493
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
مرد اپنی آنکھوں کی حفاظت کرے، یا نہ کرے، عورت کے لیے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے، اور عورت پردہ کرے، یا نہ کرے، اسلام مرد کو اپنی نگاہیں نیچھے رکھنے کا حکم دیتا ہے، اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں " میں " اور " وہ " کا بہانہ نہیں چلتا،
69
848
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
2 years
مفتی تقی عثمانی مفتی منیب الرحمان صاحبان سمیت دیگر تمام مذہبی قائدین و مکاتب فکر سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ قوم سے تمام انڈین مصنوعات کا بائکاٹ کرائیں تمام سپرسٹورز سے انڈین مصنوعات کو اٹھوایا جائے انڈین سفیر کو ملک بدر کرنے کی مہم چلائیں کیونکہ جو نبی کا نہیں وہ ہمارا بھی نہیں،
132
827
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
چیف جسٹس صاحب ! خدارا سوموٹو ایکشن لیکر ، سیٹھ وقار ، ارشد ملک ، علامہ خادم رضوی کی طرح بے گناہ لوگوں کا کرونا کے نام پر قتلِ عام رکوادیں ،
89
562
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
مولانا سمیع الحق کی شہادت کو افغانستان کی ایجنسی کا بہانا دیا گیا مولانا پیر عزیز الرحمن کی شہادت کو کرونا کا بہانا دیا گیا علامہ ڈاکٹر عادل خان کی شہادت کو فرقہ واریت کا بہانا دیا گیا آپکی نمبر ون ایجنسی کو تو پوری دنیاء کا پتہ ہوتا ہےپھر اپنے گھر میں #علماء_کےقاتل_نامعلوم_کیوں
85
1K
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
میرے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے بنانے والوں نے نہ پرچہ بنایا ہے اور نہ ہی کوئی ایف آئی آر درج کی ہے، اگر میں ڈرنے و جھکنے والا ہوتا تو اس میدان میں قدم نہ رکھتا، آج اگر میں سچ کو فرض سمجھ کر بولتا ہوں تو یہ میں ایک آزاد،حق پرست شہری کا حق ادا کررہا ہوں اور کرتا رہوں گا #IamMuftiKifayat
102
744
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
شہدائے مال روڈ سمیت لاہور کی سڑکوں کو ختمِ نبوت کے پروانے کے خون سے رنگین کرنے والے ظالموں سے بدلہ لینے کو وقت آگیا ہے☝ #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
81
693
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
غربت سے تنگ آکر بچوں کو قتل کرنےکےبجائے دینی مدارس میں داخل کرائیں.. ان کو مفت رہائش، کھانا، میڈیکل اور قرآن کی اعلیٰ تعلیم ملےگی انشاءاللہ
123
824
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
مسلمانوں کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک نیوزی لینڈ ہے، جس میں صرف ایک شخص کلاشن کوف لے کر مسجد میں گھس جاتا ہے، وہ ایک شخص 100 سے زائد نمازیوں کو صرف اسلیے موقعے پر شہید کردیتا ہے کیونکہ انکا مذہب اسلام تھا،
81
868
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
جیل سے گھر نہیں اسلام آباد جا رہا ہوں نیازی کا استعفی لیکر گھر جائیں گے
206
754
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
"میری تنخواہ ایک مزدور کی اُجرت کے برابر مقرر کردو۔ اگر اس میں میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اُجرت بڑھا دوں گا" حضرت ابوبکر صدیق ؓ
52
745
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
بہن و بیٹی کو خالی دعائیں نہیں وراثت میں حصہ بھی دو تو دعائیں قبول ہوجائیں گی،
28
577
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
کابل میں امریکی سفارتخانے پر لہرانے والے پہلے امریکی پرچم کو آخری مرتبہ اتارنے کے ساتھ ہی افغانستان میں امریکہ کا سورج غروب ہوگیا.. کفر کو بحرحال مٹنا ہی ہوتا ہے.....!!! #Kabul
57
613
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
گھر میں قرآن مجید بند پڑا ہے اور اسلام ڈراموں سے سیکھا جارہا ہے
106
692
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
شادی کی پہلی رات بیوی کو الوداع کہہ کر جہاد کے لئے غزوہ احد میں شرکت کرنے والے حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ کو جنت کے فرشتوں نے غسل دیا. اس لئے آپ کو "غسیل الملائکہ" کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے،
46
556
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
ہم نے پینے کےلیے جگ میں پانی مانگا انہوں نے پورا جگ ہی سر پہ دے مارا اب کہتے ہیں کہ آپ نے کہا تھا پانی دو___ الیکشن کے لیے بلانے کا یہ مطلب نہیں کہ الیکشن ہی چوری کئے جائیں،
69
647
4K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
آصف غفور صاحب ہم نے آپ کو بلایا تھا کہ جگ میں پانی لے آو آپ نے جگ ہی سر پہ دے مارا... آپ کا کام انتخابات میں حفاظتی نظم دیکھنا تھا حق رائے دہی پہ ڈاکہ ڈالنا نہیں...
196
747
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
میرا بھی دل کرتا ہے کشمیر کے لیے کچھ کروں لیکن مجھے طبلہ بجانا نہیں آتا،
293
542
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ والدین کی نافرمانی ہے،
27
266
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
میری محبت اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ھے تیرا غرور نہیں جاتا ___اور___ مجھے جھکنا نہیں آتا
Tweet media one
192
885
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
اپنے بچوں کو چاند پر قدم رکھنے والوں کے قصے مت سناؤ, چاند کو اپنی انگلی کے اشارے سے دو ٹکڑے کرنے والے محمدﷺ کی پیروی کرنا سکھاؤ۔
46
474
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
نیب نے نوٹس پاپا جانز کے اثاثوں کا لیا تھا،لیکن غلطی سے ایڈرس مولانا کا لکھ دیا،
59
651
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
ہیلری کلنٹن نے دو سو ممالک میں صرف پاکستانی فوج و ایجنسیوں کا نام لیکر پاکستان کے نمبر ون پوزیشن کو برقرار رکھا،
48
775
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
22 لاکھ مربع میل کا بادشاہ کندھے پر راشن رکھ کر بوڑھی عورت کے گھر پہنچا کر کہہ رہا تھا " اللہ سے میری شکایت نہ لگانا "
33
358
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
جس کے متعلق خاتم النبیینؑ نے فرمایا "اگر میری دس بیٹیاں بھی ہوتیں تو یکے بعد دیگرے تیرے نکاح میں دیتا" اس عثمانؓ ذوالنورین ذوالھجرتین پر لاکھوں سلام ١٨ ذی الحجہ یوم شھادت
57
575
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
آہ ! شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب بھی اب ہم میں نہیں رہے، انا للہ و انا الیہ راجعون
200
324
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
میرا لہجہ آج یتیم ہوگیا #خادم_حسین_رضوی
47
279
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادات میں کمی نہیں بلکہ دنیاوی معاملات میں بے ایمانی اور اسلام کو عبادات تک محدود کرنا ہے
59
699
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
کشمیروں کی آزادی کے لئے خان نے پہلے قوم کو آدھا گھنٹہ کھڑا رکھا،پھر ترانے بجائے، پھر مودی کو ووٹ دیا اور بالاخر وزیراعظم آزاد کشمیر کو غدار قرار دے دیا،
49
932
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
2 years
پٹرول کی قیمت بڑھا لی آپ نے، ٹھیک، مان لیا، مجبوری تھی، اس کے بغیر معیشت زندہ نہیں رہ سکتی تھی ، لیکن کیا آپ اپنے اور وزراء اور سرکاری عہدے داران کے پروٹوکول، گاڑیاں، مفت پٹرول، مفت بجلی، سرکاری طعام، اور دیگر بے شمار مراعات بھی ختم کریں گے؟ یا صرف غریب ہی سارا بوجھ اٹھاے گا
112
1K
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
گجرانوالہ سے تحریک کا آغاز اس لیے بھی ضروری ہے کہ یہ نکے کے ابو کا آبائی علاقہ ہے،
54
609
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
اللہ اکبر!!اس کے نعرے میں ایک غیرت تھی آواز میں ایک قوت تھی ہاتھ میں جذبہ تھا اس نےحسین کی حقیقی بیٹی کا کردار ادا کیا ہندوؤں کی لاکھوں چیخوں پر بھاری ایک آواز اللہ اکبر کی تھی سلام میری بیٹی ملت کا فخر ہو آپ، اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Tweet media one
82
666
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
5 years
پولیس نے دباؤ ڈال کر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا میرے اوپر حملہ کرنے والوں نے مجھے گاڑی سے نکالنے کی کوشش کی معلوم ہوا وہ مجھے اغواء کرنا چاہتے تھے یا ڈرانا چاہتے تھے انکو بتانا چاہتا ہوں میں زمینی خدا کی خدائی سے ڈرنے والا نہیں، یہ سر کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا
127
762
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
فوج مخالف بیانات پر جلد عمران خان کے خلاف مقدمہ دائر کروں گا ، عمران خان نے ملکی و غیر ملکی میڈیا پر فوج کو گالیاں دے کر وزارت عظمی حاصل کی، ریٹائرڈ جنرلز کی کرپشن پر بات کرنا ادارے کے خلاف بات کرنے کے زمرے میں نہیں آتا، وردی و بغیر وردی کا بلا تفریق احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے،
98
746
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
کوٸی غیرت مند پاکستانى ہے جو #کرنل_کی_بیوی کو یہ بات پہنچادے کہ جس چیک پوسٹ پر آپ پانچ منٹ رک کر قانون کو اہمیت نہیں دے سکتے میرے پاکستانى اور خاص کر فاٹا کے عوام کو صدیوں سے ان ہی چیک پوسٹوں پر اپنى بیوی و بچوں کے ہمرہ رک کر صرف قومى شناختى کارڈ دکھانا ہوتا ہے کہ ہم پاکستانى ہیں
102
1K
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
2 years
جِن کا چہرہ دیکھ کر مِصر کی عورتیں اپنی انگلیاں کاٹ لیں وہ یوسفؑ ہیں اور جِن کی اُنگلی دیکھ کر چاند دو ٹکڑے ہو جائے وہ محمد ﷺ ہیں💕
45
399
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
الحمد اللہ ہم یہ جنگ جیت چکے ہیں✌
Tweet media one
70
319
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
بلوچستان میں ہزارہ کی لاشیں اسلام آباد میں اکیس سالہ بچے کا قتل مانسہرہ میں پولیس کی غنڈہ گردی پر خاموشی معاشرے کی بے حسی کی زندہ مثال ہے جس کے خاتمے کےلیے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے ورنہ ریاستی غنڈہ گردی سے ملک کا امن تار تار ہوگا اور آئین کی بالادستی اک خواب رہ جائے گا،
65
586
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
چیف جسٹس سے اپیل کرتا ہوں جسٹس وقار سیٹھ شہید کے کرونا کے سبب ہونے والے قتل کا سوموٹو ایکشن لیں،اور اس کیس میں جتنے عوامل و عناصر ہیں انکی غیر جانبدارانہ انکوائری کرکے حقائق کو قوم کے سامنے لائیں جسٹس وقار احمد سیٹھ شہید کا بین الاقوامی اداروں کے ذریعے پوسٹ مارٹم بھی کیا جائے
71
631
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
کھانا پکانے کے لیے اگر گیس نہیں آرہی تو مطالعہ پاکستان کی کتابوں سے لے لیں، وہاں ہمارے پاس گیس کے بہت بڑے بڑے قیمتی ذخائر موجود ہیں،
66
447
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
آج شب 8 بجے مفتی کفایت اللہ صاحب سے ہمدردی کے لیے ٹویٹر ٹرینڈچلایا جارہا ہے آپ احباب کی شرکت کے منتظر رہیں گے 👇 #Stand_For_Mufti_Kifayat
62
926
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
مشاہد اللہ خان ایوان بالا کے اس گزرے دورانیہ میں جمہوری قوتوں کی حقیقی آواز بن کر ابھرے ان کی بے باک گفتگو اور شاعرانہ ذوق ہمیشہ یاد رہے گا اک کھرے سیاستدان کی رحلت پر افسردہ ہوں رب العالمین ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے تمام متعلقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین
83
467
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
مفتی کفایت اللہ صاحب کی دونوں آنکھوں کا آپریشن کامیابی سے ہوگیا ہے الحمدللہ
129
195
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نے جےیوآئی کے رہنماء مفتی کفایت اللہ صاحب کی ضمانت منظور کرلی ہے الحمد اللہ
135
454
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
خادم رضوی مجاہدانہ کردار کے ساتھ علم و عمل کے اعلی مثال تھے، انکا انقلابی لہجہ،اندازِ خطابت،ختمِ نبوت و شعائر اسلام کی حفاظت، انقلاب کی دعوت،دنیاء کفر پر زلزلہ برپاء کرچکا تھا انکی جدائی پر صرف تحریک لبیک کے کارکنان ہی نہیں بلکہ محافظینِ ختمِ نبوت اور ہر داعی انقلاب یتیم ہوگیا ہے
40
396
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
ترک کہاوت ہے "اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو اپنے دین کے مستقبل کی فکر کرو"
45
630
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
آج مجھے بتایا جارہا ڈاکٹر عادل کی شہادت کےبعد آپ کی باری ہے مشرف دور سے پاکستان کو سیکولر بنانے کی تحریک ملٹری ایجنسی نے شروع کی،اس سلسلےمیں ڈاکٹر عادل خان کی شہادت 136ویں ہےجس پر قاتل کو للکارنے پر مجھ پر 4بار جیل،1بار ضلع بدر و قاتلانہ حملہ ہوا لیکن میں اپنےمشن سے پیچھےنہیں ہٹا
155
490
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
سی پیک خطے میں امریکی مفادات کے خلاف سب سے بڑا قدم ہے،ایسے شخص کو جس کا سب کچھ امریکا میں ہو،بیوی بچوں کی نیشنیلٹی،خاندان کا کاروبار امریکہ میں ہو،اس کو سی پیک کا چیئرمین لگانا سی پیک کے خلاف سازش نہیں،لیکن اس نے چوری سےجو 99 کمپنیاں بنائی اس کی تفصیل مانگنا سی پیک کےخلاف سازش ہے
77
852
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
2 years
اشرافیہ کو مفت پیٹرول کی فراہمی بند کریں، اطلاق سپریم کورٹ کے ججز سےکریں، بیشک پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناگزیر تھا لیکن کیا کابینہ نے اپنا لاکھوں روپےکا فری پیٹرول ختم کیا؟ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے پیٹرول کےاستعمال پر پابندی لگائیں؟ نہیں تو پھر قوم کو قربانی کا درس نہ دیں
105
1K
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
آسمان کا ہر فرشتہ حضرت عمر کی عزت کرتا ہے اور زمین کا ہر شیطان حضرت عمر کے نام سے لرزتا ہے، #مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
42
579
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
بطورِ پاکستانی درخواست کرتا ہوں سندھ پولیس کے ASi محمد بخش کا چار سالہ بچی سے ریپ کرنے والوں کی گرفتاری کے لئے اپنی بیٹی کی مدد سے درندوں کو گرفتار کرنے پر ASI کی بہادر بیٹی کو " دخترِ پاکستان " کا خطاب اور پولیس کا اعلی ایوارڈ دیا جائے،
30
334
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
جب سکول پر حملہ ہوتا ہے تو میں بھی آپ کے ساتھ روتا ہوں لیکن جب مدرسے پر حملہ ہوتا ہے تو میں اکیلا روتا ہوں،
86
548
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
جب ظلِ الٰہی کا کتا بند ڈبوں میں خالص کھانا کھائے اور غریب کا بچہ سڑکوں پر غبارے بیچے تب قہرِ خداوندی کا انتظار کیجئے_
Tweet media one
70
711
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
2 years
دنیا کے واحد شہید جنہوں نے روزہ دنیا میں رکھا اور افطاری جنت میں کی وہ سیدنا عثمان ؓ ہیں🌹 یوم شہادت_سیدنا_عثمانؓ 18 ذوالحجۃ
19
408
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
رب کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور رب نواز دیتا ہے،
56
452
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
رئیس المحدثین حضرت مولانا سلیم اللہ خان رحمة اللہ علیہ کے صاحبزادے اور ان کے علمی جانشین عالم باعمل حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان صاحب کو کراچی میں شہید کردیا گیا اناللہ و اناالیہ راجعون،
135
739
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
رات کے گُھپ اندھیرے میں ایک بوڑھی عورت اپنے اونٹ پر سوار ہو کر گھر جا رہی تھی اچانک کسی نے اُس کے اونٹ کی رسی کو پکڑ لیا اس عورت نے اس وقت تاریخی جملہ بولا “یا تو تم عمر ہو یا پھر عمر وفات پاچکا ہے، یہ سُنتے ہی مارے خوف کے اُس شخص نے دوڑ لگا دی، آج وقت پھر اپنے عمر کی تلاش میں ہے
57
685
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
ہتھکڑیاں پہن سکتے ہیں جیل کی سلاخیں قبول ہیں، سینے گولیوں کے لیے حاضر ہیں، لیکن یاد رکھیں ! ختمِ نبوت ؐ پر ایک حرف بھی برداشت نہیں،
60
480
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
روزانہ یہ معصوم کلی مفتی کفایت اللہ صاحب کی بیٹی حَسَنَہ کفایت اپنے والد سے ملنے کے لیے افطاری لے کر جیل پہنچ جاتی ہے اس امید پر آج کے دن ابو جان کو دیکھ کر سکون حاصل ہو لیکن ستم در ستم اس معصوم کو اس دروازے سےاندر جھانکنے بھی اجازت نہیں دی جارہی ویسے ریاست تو ماں ہوتی ہے نا 😢😢
Tweet media one
168
783
3K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
3 years
چھ ماہ سے اسیر علامہ سعد رضوی کو جبراً گرفتار کرنا اور پھر معاہدے کے باوجود رہا نہ کرنا ظلم کے ساتھ ریاستی دہشتگردی بھی ہے، ناموسِ رسالت کے محافظین ان گرفتاریوں ظلم و جبر سے ڈرنےوالے نہیں، ان قربانیوں کے بدلے پاکستان میں ختمِ نبوت کی بنیاد پر انقلاب آکر رہے گے #امیرمحترم_کورہاکرو
56
641
2K
@TheMuftiKifayat
Mufti Kifayatullah
4 years
عنقریب ان شاء اللہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں میں سے نہیں بلکہ اسرائیل کو فتح کرنے والوں میں سے ہوگا،
134
232
3K