صدف اختر
@SadafAkhterPTI
Followers
715
Following
6K
Media
2K
Statuses
6K
Proud Muslim, Patriotic Pakistani, Striving for a better Pakistan. Pakistan Zindabad, #SpreadPositivity
Joined May 2022
عمران ریاض خان نے ریاستی جبر. مظالم اور فسطائیت کا مقابلہ کس جرت مندی سے کیا ہے . جھکنے سے انکار کر دیا ہے۔.کیا مرد حر ہے .ماشاء اللہ ❤.@MrsImranRiaz
7
33
85
جیا آپیا آپ کا دکھ درد کوئی محسوس نہیں کر سکتا .آپ کے آنسو .میں نے جب یہ خبر پڑھیں تھی کئی دن آنکھ سے آنسو جاری رہےمیں کئی راتیں سو نہیں سکی تھی آپ توآج بھی وہیں ہیں .آپ کے الفاظ مردہ قوم میں بسا ایک زندہ شخص 💔💔.آپیا اللہ سکون دے آمین.@javerias.
0
23
80
لمحے سکنڈ منٹ گھنٹے دن .مہینے سب کے لیے وقت چل رہا ہے .لیکن کچھ اشخاص زندگی میں زندگی کی حثیت رکھتے ہیں ان کے جانے سے پیاروں کا وقت ٹھہر جاتا ہے.جیا آپیا اللہ پاک آپ سکون عطا فرمائے آمین.@javerias
0
13
67
آپیا ہمت حوصلہ کی مثال ہیں آپ. اللہ پاک آپ کو پورے پاکستان کو شہید ارشد شریف کا انصاف مہیا کرے آمین. #JusticeForArshadSharif .#ArshadSharifShaheed .@javerias
1
14
55
We will not recognize Israel until a just Settlement of #Palestine. 🇵🇰 Former PM Pakistan Imran Khan. #انصاف_کا_حقدار_کپتان
0
24
39
جیا آپیا اپنے شوہر شہید ارشد شریف کے لیے انصاف کی منتظر ہیں.وہ پاکستان کا بیٹا تھا ایک سچا صحافی جس کی کوئی قیمت نہیں تھی اس کو انصاف نہیں مہیا کیا جا رہا.انشاء اللہ رب دے گا انصاف.@javerias .#JusticeForArshadSharif
1
12
34
سارے پیچھے پیچھے ہو جاؤ.ن لیگ کی تباہ کن پلاننگ پی ٹی آئی.بلکل فارغ ہو جائے گی اب.ن لیگ چھا جائے گی پورے پاکستان میں.سب کے ذوق کے مطابق کام ہو رہا ہے.@SdqJaan
2
13
32
ایک اللہ نے انسان پیدا کیے اور دوسرے پٹھان پیدا کیے. آپ سب ہمارا فخر ہیں.@Wasim_wazir @RashidMkhan79.@AamerPTI.
1
10
35
@RizwanGhilzai اتنا بغض اتنا حسد .یہ لوگ اسی حسد میں جلیں گے.اور اللہ اس کو عزتوں سے نوازتا رہے گا
0
4
26
اوورسیز پاکستانی فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کے باہر جمع ہونا شروع،آج بڑی تعداد میں .اوورسیز پاکستانی عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر مسلسل آواز بلند کر رہے ہیں.#چلو_چلو_لندن_چلو.#PTIUKProtest
0
10
18
@sherafzalmarwat سر پاکستانی آں قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے.تاریخ آپ کو زندہ رکھے گی میدان میں ڈٹ کر کھڑے ہیں آپ
0
2
21
پاکستان اس وقت اپنی تاریخ.کے سب بڑے فسطائیت کے دور سے.گزر رہا ہے ان مظالم کے خلاف اوورسیز پاکستانی ایک مضبوط آواز بلند کر رہے ہیں.سب کا ایک ہی مطالبہ ہے پاکستان میں سیاسی استحکام لایا جائے الیکشن کروائیں جائیں عمران خان کو جلد رہا کیا جائے.#PTIUSAProtest
0
11
16