@Arif1q
اور نہیں مرتا زہر دے دیا گیا ہے اتنا وہ عمران خان ٹو اس کی کیا ضرورت ہے اس عوام کو جس کے بغیر دیں گے مرنے دو جان چھوٹنے دو پارٹی میں صفایا ہو دونوں
@nawazsforce
او مرشد کو بولیں کہ 2019 میں کرونا وائرس تھا اب 2024 ہے اللہ کا واس ہے یہ منہ چھپانا چھوڑ دے اور ماسک اتار دیں ویسے کس طرح اتار سکتے ہیں اتنی ذلت اور شرمندگی ہوتی ہے کہ منہ چھپانے کے لیے ماسک بچا
@mehwish_abbass
ٹھیک ایک منٹ بعد پتہ چل جائے گا جب اپ کا منہ بھر جائے گا نا پہلے تو چھوٹا ہوگا پھر جب بڑا ہو کے اپ کا منہ بھر جائے گا تب اس کو بھی پتہ چلے گا اور اپ کو بھی
اج منصور علی خان کے شو میں سینیئر تجزیہ کار حسن ایوب صاحب نے القادر یونیورسٹی کیس کے بارے میں بات کی اس کے بعد ہر دل عزیز جناب#ارشاد بھٹی صاحب نے ایسے ٹھکائی کی ایسی ٹھکائی کی کہ ہنسی میں شرمندگی ظاہر ہو رہی تھی😂😂😂
@MuqadasB36814
اپ رہنے دو نہ بنائیں لسٹ ہمیں کون سی پرموشن ملنی ہے جن کو ملنی ہے وہ لے جائیں گے پروموشن اور جن کو فالو وغیرہ ملنے ہیں وہ لے کے نکل جائیں گے ہمیں بس اپ نے پھدو لگایا ہوا ہے 😔
کاشف صاحب آپ سے بہتر کون جانتا ہے حالت تو یہ ہے شہباز شریف تو اپنی ٹیم نہیں بنا سکتے پوسٹنگ ٹرانسفر تو دور کی بات ہے اٹھارہ ماہ کی حکومت میں بھی فیصلے کوئی اور کرتا تھا۔ جاوید لطیف
ہن سکون جے