Rukhsana1khan Profile Banner
Rukhsana khan Profile
Rukhsana khan

@Rukhsana1khan

Followers
508
Following
1K
Statuses
706

Journalist currently working with @Dawn_News Covering health, education & climate change.

Islamabad, Pakistan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
52 minutes
وکلاء احتجاج: 26ویں آئینی ترمیم غیر آئینی قرار، جوڈیشل کمیشن کے موجودہ نظام پر شدید تنقید، وکلاء نے اسے انصاف کے قتل سے تعبیر کیا۔
0
3
10
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
24 hours
ملک کے 23 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
Tweet media one
0
0
2
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
1 day
عمران خان کو جیل میں 554 دن ہو گئے۔
0
6
19
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
1 day
وکلاء متحرک؛ حالیہ غیر آئینی ترامیم اور غیر آئینی ٹرانسفرز کے خلاف کل اسلام ہائی کورٹ میں وکلاء کا احتجاج ہوگا۔ اس میں پورے ملک سے وکلاء شرکت کریں گے۔
0
1
5
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
2 days
RT @ShahzadIqbalGEO: پاکستان میں ہر گزرتا الیکشن پچھلے الیکشن سے بدتر۔ 8فروری 2024کو بھی عوام کی اکثریت نے ووٹ دیا کسی اور کو مگر الیکشن ک…
0
938
0
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
2 days
سب کچھ گزر جاتا ہے مگر سب کچھ بھلایا نہیں جاتا
0
0
3
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
2 days
حکومتی دھمکیوں کے باوجود پی ٹی آئی کارکنان نے احتجاج کر کے یہ واضح کر دیا کہ ظلم و جبر کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔ عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو ہر صورت جوابدہ ہونا پڑے گا!
0
0
1
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
2 days
یومِ سیاہ، 8 فروری— ووٹ پر ڈاکا، جمہوریت پر حملہ! عوام کے فیصلے کو مٹانے والے تاریخ میں سیاہ کرداروں کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔
0
1
3
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
2 days
8 فروری—جمہوریت کے ماتھے پر سیاہ داغ! عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ، دھاندلی کے نئے ریکارڈ، اور سازشوں کی سیاہ رات! یہ انتخاب نہیں، سلیکشن تھی۔ تاریخ سب یاد رکھے گی! #8FebruaryBlackDay #ElectionFraud
0
0
1
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
3 days
RT @Rukhsana1khan: وقت لگتا ہے وقت گزرنے میں بھی!
0
1
0
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
3 days
حکومتی ادارے آئین و قانون کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مخالف آوازوں کو دبانے میں مصروف ہیں۔ فیصل چوہدری جیسے قانون دانوں کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران عدلیہ اور آزاد قانونی نظام کو یرغمال بنا چکے ہیں۔
0
3
8
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
3 days
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا بیان سامراجی سوچ کی عکاسی کرتا ہے اور بین الاقوامی قوانین و اخلاقیات کی کھلی خلاف ورزی ہے غزہ کسی کی جاگیر نہیں کہ امریکہ اس کا 'مالک' بن جائے۔ فلسطین کے عوام اپنی سرزمین کے خود مالک ہیں! #FreePalestine #HumanRights
0
0
3
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
4 days
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون آزادیِ صحافت پر حملہ، غیرآئینی اور غیرقانونی ہے۔ پی ایف یو جے نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اس متنازع قانون کو فوری معطل کیا جائے
0
0
2
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
5 days
منسٹری آف ہیومن رائٹس نے آئی جی اسلام آباد کو خط لکھ دیا، ایس ایچ او سیکریٹریٹ اشفاق وڑائچ کے خلاف کارروائی کی ہدایت۔ مساجد میں اعلانات کرنا کمیونٹی پولیسنگ اور کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قرار۔
Tweet media one
0
0
2
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
5 days
وقت لگتا ہے وقت گزرنے میں بھی!
2
1
6
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
6 days
اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس اسد قیصر کی رہائش گاہ پر ہوا، جس میں موجودہ حکومت کو غیر نمائندہ قرار دیتے ہوئے فوری مستعفی ہونے اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کیا گیا۔ جبر و فسطائیت کے خاتمے، سیاسی قیدیوں کی رہائی اور پیکا ایکٹ کی واپسی پر بھی اتفاق کیا گیا۔ #تحریک_تحفظ_آئین_پاکستان
0
0
3
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
6 days
عدالتی احکامات کے باوجود بشریٰ بیگم سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ ایجنسیوں کا کام سیاست میں مداخلت نہیں، ادارے سیاسی انتقام کے بجائے اپنے فرائض پر توجہ دیں۔ آرمی چیف میرے خط کے نکات پر غور کریں، فوج اور عوام میں خلیج پاکستان کے مفاد میں نہیں، عمران خان
0
0
2
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
6 days
پاکستان میں ہر سال کینسر کے ایک لاکھ 85 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوتے ہیں #WorldCancerDay
0
5
13
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
6 days
Teachers' Protest in Islamabad
0
0
5
@Rukhsana1khan
Rukhsana khan
6 days
اسلام آباد میں وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا پریس کلب کے سامنے احتجاج جاری۔ اساتذہ تنخواہوں میں ٹیکس کٹوتی کی چھوٹ کے خاتمے، تعلیمی الاؤنس اور ایجوکیشن اتھارٹی کے خلاف سراپا احتجاج۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک پرامن احتجاج جاری رہے گا۔ #اساتذہ_کااحتجاج
1
0
2