Roy Tanveer Profile Banner
Roy Tanveer Profile
Roy Tanveer

@RoyTanveer

Followers
915
Following
243
Media
2,880
Statuses
7,783

President, Federal Capital Youth Wing PTI, Islamabad / Member PTI CEC /PTI Candidate PP-103 Faisalabad. Life is continuous struggle.

Islamabad
Joined March 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RoyTanveer
Roy Tanveer
1 year
الحمدللہ گزشتہ رات بطور امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 102 انٹرویو دیا، چئیرمین عمران خان صاحب نے پارٹی کیساتھ وفا داری اور مشکل وقت میں ہمیشہ پارٹی کیلئے کھڑے رہنے کی جدوجہد کو سراہا، خان صاحب نے کہا کہ پارٹی اپنے نظریاتی اور وفادار ساتھیوں کو نہیں بھولے گی
Tweet media one
3
7
40
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
میں تحریک انصاف میں جوان ہوا ہوں اور بار بار جیلوں میں بھی گیا، میرے حلقہ پی پی 103 میں 4 الیکشنز مختلف جماعتوں سے ہارے ہوئے شخص کے بیٹے کو ٹکٹ دی جارہی ہے، کیا یہ موروثی سیاست نہیں؟ ورکرز کو کب ایڈجسٹ کرنا تھا؟؟ کاش موجودہ قیادت کو جینوئن امیدواروں اور ورکرز کی پہچان ہوتی،
Tweet media one
78
277
1K
@RoyTanveer
Roy Tanveer
1 year
ویلڈن بابر اعوان ویلڈن @BabarAwanPK #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
Tweet media one
8
131
750
@RoyTanveer
Roy Tanveer
4 years
صدر انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد رائے تنویر کی سندھ کی بیٹی ام رباب سے ملاقات، سندھ کے جاگیردار سردار خان چانڈیو کیطرف سے ام رباب کے والد چچا اور دادا کے قتل کے کیس کی موجودہ نوعیت پر بات چیت ہوئی ۔۔۔۔۔
Tweet media one
12
44
676
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
رائے تنویر اور یوتھ ونگ کے جوان سندھ ہاؤس کے باہر جمع ہیں اور ”لوٹا گردی نہیں چلے گی“ کے نعرے بلند کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔
3
39
127
@RoyTanveer
Roy Tanveer
9 years
@RehamKhan1 Waqt ki aik baat bht achi hai, jaisa bhi ho guzar jaata hai
Tweet media one
8
10
117
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
لاہور PP158 PTi 2734 PMLN 731
1
40
92
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
انشااللہ ہم بیس کی بیس جیتیں گے ٹینشن نہیں لینی سوہنیو
Tweet media one
3
24
93
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
سپریم کورٹ نے آج لوٹوں کا یہی حال کیا۔۔۔!!
0
26
73
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
اسلام آباد : رائے تنویر کا سندھ ہاوس کے سامنے یوتھ ونگ ٹائیگرز کے ہمراہ ضمیر فروش ارکان کیخلاف احتجاج، تحریک انصاف کے منحرف ارکان کیلئے لوٹے مظاہرے میں لہرائے گئے ۔۔۔۔۔
1
16
70
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
مسلم لیگ ن کے خانیوال سے رکن اسمبلی فیصل خان نیازی نے استعفے دے دیا چوہدری پرویز الٰہی کی مکمل حمایت کا اعلان
2
20
62
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا تمہارا صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا #حقیقی_آذادی_مارچ
Tweet media one
3
13
59
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
Jaagh utha hay sara watan!! Karachi you’re absolutely beautiful! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
61
59
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
ن لیگ کو ایک بعد ایک جھٹکا لیگی ایم پی اے پنجاب اسمبلی مولانا غیات الدین نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا کچھ ہی دیر میں مولانا غیاث الدین اپنا استفعی اسپیکر پنجاب اسمبلی چوھدری پرویز الہی کو پیش کر دیں گے۔
Tweet media one
0
15
53
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
وہ بیساکھی کے سہارے زخمی میدان میں کھڑا ہے اور ایک گیدڑ 3 سال سے دوائی لینے گیا ہے۔
0
17
57
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
توں شاکر آپ سیانا ایں، ساڈے چہرے پڑھ حالات نہ پچھ 😊
3
14
45
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو دوستو قائم رہو حسینؓ کے انکار کی طرح #BehindYouSkipper
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
8
48
@RoyTanveer
Roy Tanveer
1 year
زمان پارک مرشد کے گھر
Tweet media one
2
4
49
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
سننے میں آ رہا ہے کہ یہ کرائوڈ دیکھ کر تو کانپیں ٹانگ گئی ہیں
1
22
46
@RoyTanveer
Roy Tanveer
1 year
میں اپنے محترم قائدین، پارٹی ورکرز اور خصوصا یوتھ ونگ کے تمام دوستوں کا شکرگزار ھوں کہ انہوں نے PP-102 کی ٹکٹ کے حصول میں میری ہر فورم پر حمایت کی اور آواز اٹھائی۔ ہمارے قائد عمران خان کا فیصلہ سر آنکھوں پر لیکن اپنے حق کے لیے جدوجہد جاری و ساری رھے گی۔
Tweet media one
3
5
43
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
Tweet media one
2
5
44
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
آج کے جلسے سے عمران خان کے مخالفین کی آنکھیں ڈیلوں سمیت باہر آگئی ہیں۔۔۔ عوام کا سمندر عمران خان کے پیچھے کھڑا ہے
Tweet media one
1
19
43
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
بونیر:عمران خان کی آواز پر لبیک کہنے والی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کرکے باطل کے ایوانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #BehindYouSkipper
1
11
32
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
Congratulations to @mohsinhaleem_ for appointment as Central Deputy Secertary Information of Insaf Youthwing Pakistan.
Tweet media one
2
7
42
@RoyTanveer
Roy Tanveer
1 year
رائے تنویر انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 102 کی طرف سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج بروز جمعہ ہونے والے احتجاج کے حوالے سے پیغام !!
0
6
43
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
جب جانور ملک پر مسلط کر دیئے جائیں تو ایسے ہی ظلم ہوتے ہیں انسانوں پہ آپ کی جرات کو سلام @OmarAyubKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
18
39
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
سندھ ہاوس واقعہ کیس میں اڈیالہ جیل سے رہائی، دوستوں کی جانب سے استقبال کیا گیا اور پھول نچھاور کیے، سیاسی یا انتقامی کاروائیوں سے حق سچ کو دبایا نہیں جاسکتا، جیلوں سے ڈرنے والے نہیں، عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں :
1
13
38
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
آج جڑانوالہ میں وزیر اعظم عمران خان سے اظہار محبت اور پی ٹی آئی کا ووٹ بیچنے والےایم این اے NA 102 نواب شیر وسیر کی مزمت کی گئی جڑانوالہ میں پی ٹی آئی کے ہزاروں ورکرز نے شرکت کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
5
38
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
امیدوار پی پی 102 رائے تنویر کے ڈیرے پر پارٹی کارکنان، سپورٹرز اور دوستوں کی آمد، پنجاب کے ضمنی انتخابات کے رزلٹ آنے اور فتح حاصل ہونے پر جشن کا سماں، ڈیرے پر آئے کارکنان اور دوستوں نے مبارکباد دی۔۔۔۔۔۔۔
1
11
36
@RoyTanveer
Roy Tanveer
4 years
شکریہ @KanwalMna صاحبہ، ن لیگی حکومت کا یہ ظالمانہ تشدد آج بھی یاد ہے جب ن لیگ حکومت کے حکم پر اسلام آباد پولیس نے مجھے اور میری ساتھ یوتھ ٹائیگرز کو اس کنونشن سے گرفتار کیا اور اڈیالہ جیل بھیج دیا۔۔۔۔ @ImranKhanPTI
3
10
40
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
مشکل وقت میں پارٹی کیساتھ فرنٹ فٹ پر کھڑےہونے والے، بار بار جیلوں میں جانے والے، نظریاتی ورکرز خاص طور پر یوتھ کو بھی اس الیکشن میں اگنور کر دیا گیا، اور وہ ورکر جو الیکشن لڑنےاور جیتنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہو اسے بھی ٹکٹ نہ دینا ناانصافی ہے، " بس اپنے کپتان کی وجہ سے خاموش ہیں "
0
12
39
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
عمران خان کا پوری قوم کے لیے اہم پیغام
0
12
38
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
امید وار پی پی 103 راۓ تنویر کی مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف اسد عمر سے ملاقات۔
Tweet media one
0
5
39
@RoyTanveer
Roy Tanveer
11 months
جیت ہمارے ہی ہوگے انشاللہ!💞✌️ @QasimKhanSuri
Tweet media one
0
1
33
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
پی پی 127 جھنگ: 30 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج پی ٹی آئی: 10886 ن لیگ: 7704
0
12
34
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
عوام کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ہے! رائے تنویر امیدوار پی پی 102 پاکستان تحریک انصاف سے انکے ڈیرے پر حلقہ پی پی 102اور علاقے سے آئے مہمانوں اور معززین کی ملاقات، حلقے میں کئے جانے والے مختلف اقدامات پر گفتگو ہوئی اور در پیش مسائل سے متعلق تفصیلآ تبادلہ خیال ہوا ۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
8
35
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
امیدوار پی پی 102 رائے تنویر کی پی ٹی آئی نیشنل کونسل اجلاس میں شرکت سابقہ گورنر بلوچستان ظہور آغا خان سے ملاقات اور گپ شپ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
7
36
@RoyTanveer
Roy Tanveer
4 years
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد جناب @hamzashafqaat کی زیر قیادت یکجہتیء کشمیر کے سلسلے میں زیرو پوائنٹ تا فیصل مسجد سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی، #KashmirBicycleRal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
3
36
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
آپ روئیں، پٹیں یا چیخیں ....... برصغیر کا سب سے بڑا انقلاب سر پر آ گیا ہے۔ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
19
33
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
انی دیو اے مذاق اے پاکستان کا وزیر انسداد و منشیات #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
5
37
35
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
اس بیان پر شدید غم و غصہ کیوں نہیں آیا؟
0
29
37
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 years
@ChMSarwar visited our office for dinner last night, have a detailed discussion regarding current political scenario & party matters
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
9
32
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
شیخ صاحب کا منحرف ارکان کو خصوصی مشورہ 😅
1
7
32
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
کہاں ہے وہ نور عالم خان جو دو روپئے پٹرول بڑھنے پہ اسمبلی میں چیخ چیخ کر کہتا ہوتا تھا عوام مَر گئی لوگ خود کُشیاں کر رہے ہیں آج اس کے ابو جی کی حکومت میں مہنگائی ۴۵ فیصد بڑھ گئی جناب پتہ نہں منہ میں ہڈی لے کر کہاں سو رہے ہیں؟؟؟یہ ہڈیوں پہ بِکنے والے لوگ ہیں کیا جانے عوام کا درد
0
14
28
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
میں چاہتا ہوں کہ میرٹ کی بنیاد پر میرے حلقہ پی پی 103 کا رویو کیا جائے اور بتایا جائے کہ کس لحاظ سے میری ٹکٹ نہیں بنتی؟؟؟ اور مسلسل کئی الیکشنز ہارنے والے، بار بار آزمائے ہوئے امیدوار کی بجائے ورکرز کو ٹکٹ کیوں نہیں دی جاسکتی @BarristerGohar @OmarAyubKhan @SHABAZGIL
2
15
31
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
ڈیئر الیکشن کمیشن۔۔۔!!! یہ کندھ کوٹ میں بلدیاتی الیکشن ہورہا ہے سیکیورٹی ادارہ کہاں ہیں ؟ قانون نام کی کوئی چیز ہے یا پھر جس کی لاٹھی اس کی بھینس ؟
0
20
29
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح جلنے والوں سے کہو وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
3
28
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
مُرادیں پوری ہوں یا نہ یوں۔۔ مُرشد نہیں بدلے جاتے۔۔۔
Tweet media one
2
3
32
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
اسلام آباد:ایف نائن پارک میں شُرکاء کی بڑی تعداد مُحسن پاکستان عمران خان کا کراچی جلسہ میں ہونے والا خطاب سُننے کے لیے موجود #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
0
23
31
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
مقامی میڈیا کو روک رہے ہو، اب بین الاقوامی میڈیا کو بھی روکو! عوام کی آواز اب نہیں دبنے والے #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
9
32
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
بریکنگ نیوز، بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفیکیشن جاری #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
23
32
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
عمران خان تیرى طرز حکمرانى کو سلام. بڑے بڑوں کو ننگا کر دیا. . . اب منہ چھپائے پھر رہے ھيں
3
13
23
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
شکریہ بھائی، میرے لیے آواز اٹھانے کیلئے !!
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
7 months
عمران خان کی جدوجہد میں شیخ رشید ہمیشہ فرنٹ لائن پر رہے، گیٹ نمبر چار چھوڑ دیا لیکن مشکل ترین وقت میں کپتان کا ساتھ نہ چھوڑا۔ فواد چوہدری آج جیل میں اسی وجہ سے ہیں انہوں نے عمران خان کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔ زلفی بخاری جیل میں رہے، جائیدادیں ضبط کروائیں، برطانوی شہریت تک چھوڑ
371
1K
4K
1
5
28
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
Tweet media one
0
2
29
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
چیچہ وطنی:عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام کے بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #RevolutionBlackedOut #BehindYouSkipper
0
17
27
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
7 مارچ کو سائفر آیا 8 مارچ کو تحریکِ عدم اعتماد جمع حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کردیا
Tweet media one
0
15
29
@RoyTanveer
Roy Tanveer
1 year
سابق صوبائی وزیر @sahialiafzal سے زمان پارک لاہور میں ملاقات اور گپ شپ،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
4
29
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
امیدوار پی پی 103 رائے تنویر اور دیگر کارکنان کو اسلام آباد میں عمران خان کے قافلے کو ڈی - چوک تک پہنچانے کیلئے سری نگر ہائی وے پر رکاوٹیں ہٹانے کے دوران شدید شیلنگ کا سامنا۔۔۔۔۔
1
7
27
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
کوئی یہ ویڈیو دکھائے مکس اچار کو۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
12
28
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
وفاقی وزیر جناب @Hammad_Azhar سے انکے آفس میں ملاقات پی پی - 103 میں جن دیہاتوں میں گیس کی فراہمی کیلئے سروے کروائے گئے تھے ان منصوبوں پر مزید پیش رفت کے حوالے سے بات چیت ہوئی، وعدوں کے مطابق بجلی کے کام انشاءاللہ جاری رہیں گے تاکہ حلقہ کی عوام کی محرومیاں دور کی جاسکیں،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
3
21
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
حکومت پاکستان کا "کوئی صحافی بھوکا نہ سوئے" پروگرام کا انعقاد #امپورٹد_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
30
29
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
پاسپورٹ سمیت این آر او ٹو ٹرے میں رکھ کر ہی تو ملا ہے ان کی کوئی پراپرٹی تو کیا ان کے پاس تو کھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں کھانا بھی ہمسائے ٹرے میں ہی پہنچاتے ہیں،
0
13
22
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر ، مجھے ان صفوں میں تلاش کر! وفا کی پہچان رائے تنویر ! @BarristerGohar
Tweet media one
2
6
25
@RoyTanveer
Roy Tanveer
1 year
رمضان آ گیا نہ پاس والد ہیں، نہ والدہ۔ اللہ پاک دونوں کی مغفرت فرمائیں، آمین ثم آمین 🙏۔
Tweet media one
3
3
28
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
Tweet media one
1
8
25
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
یہ سب کیوں نہیں گرفتار ہوئے تھے؟
1
15
25
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
"انسان کے بچے بنو اٹھاؤ اور ترتیب کے ساتھ رکھو کیونکہ سرکار ان ہی کی ہے" 😂😂😂#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
Tweet media one
2
9
25
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
رانا ثناءاللہ کے ڈیرے پر جشن کے انتطامات اب فوتگی میں بدل گئے ہیں، عمران خان دھو دھو کر سب کو مار رہا ہے۔😂 #بلے_پہ_ٹھپہ
0
11
24
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 years
کتنی خوبصورت تربیت کی ہو گی اس ماں نے جس کا بیٹا اپنی ماں کو تکلیف میں دیکھ کر دوسروں کی ماؤں کے لئے ہسپتال بنادے #ThankYouShaukatKhanum
Tweet media one
0
12
26
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
وطن کا ہرفرد گواہی دے گا تم کھڑے تھے
Tweet media one
0
1
26
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
عمران خان کے نام۔۔۔۔
0
5
21
@RoyTanveer
Roy Tanveer
1 year
اسد قیصر کی تمام مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوئی الحمداللہ لیکن پشاور ہائیکورٹ کے باہر تمام داخلی و خارجی راستے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے کیا یہ ایک آزاد ریاست ہے ؟
Tweet media one
0
6
23
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
25 مئی 2022 کے لانگ مارچ کے موقع پر اسلام آباد میں شدید شیلنگ کا سامنا کیا اور پھر خان صاحب کا قافلہ جناح ایونیو پہنچا، @BarristerGohar @SHABAZGIL @OmarAyubKhan
0
9
23
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
چاچا مہنگائی کرتا ہے!!!بھتیجی مزمت کرتی ہے اور باپ ناراض ہو کر آف لائن ہو جاتا ہے اور پٹواری تالیاں بجاتے ہیں!!!
1
1
22
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
کپتان پر اگلا مُقدمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ 70 سالہ آدمی اتنا فِٹ اور بہادر کیسے ہو سکتا ہے 😉
Tweet media one
0
1
23
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
نہ ہمت ہاریں گے ، نہ حوصلہ ہاریں گے ، نہ خان کو چھوڑیں گے اور نہ ہی حق کے راستے کو چھوڑیں گے @BarristerGohar @SHABAZGIL @OmarAyubKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
6
23
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 years
Alhumdulila ! I have been blessed with baby boy , Ma Sha Allha he's soo cute
Tweet media one
7
0
21
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 years
Have detailed discussion at current political scenario of Party matters with Mr @Pervaiz_Khattak
Tweet media one
Tweet media two
0
0
21
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
چلتے رہے تو کون سا اپنا کمال تھا یہ وہ سفر تھا جس میں ٹھہرنا محال تھا #WeStandWithImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
5
23
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
کہ تم کھڑے تھے لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے
Tweet media one
3
4
21
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
اتنا بڑا بلنڈر کہ ایک شخص ن لیگ کے لیے ٹکٹ ایپلائی کرتا ہے اور پی ٹی آئی اُس کو ٹکٹ دے رہی ہے۔ کوئی تو ہے جو عمران خان کو دھوکا دے رہا ہے
Tweet media one
0
5
20
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
کیا افواج پاکستان کے خلاف زہر اگلنے پر موجودہ وزیر دفاع خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ درج نہیں ہونا چاہیے؟
0
16
19
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
لندن Hyde Park میں ضمیرفروشوں کیخلاف کارکنان سڑکوں پر، پرامن احتجاج ،
0
8
21
@RoyTanveer
Roy Tanveer
6 years
Congratulations my leader ! Wishing you a happy new life #MubarakImranKhan
Tweet media one
0
1
24
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
پی ٹی آئی نیشنل کونسل اجلاس میں شرکت اپنے پیارے بھائی سابقہ گورنر پنجاب @OmarCheemaPTI سے ملاقات اور گپ شپ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
3
22
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
تمام کارکان حماد اظہر کے گھر کی طرف نکلیں
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
2 years
Police at my house to arrest me and others
3K
12K
36K
0
3
20
@RoyTanveer
Roy Tanveer
5 years
وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے رائےتنویر کی زیرقیادت یوتھ ونگ اسلام آبادکی وفدکی ملاقات ہوئی کلین گرین پاکستان مہم آنےوالی نسلوں کےلیے تحفہ ہے دنیامیں تیزی کےساتھ موسمیاتی تبدیلیاں آرہی ہیں جس کےسدباب کےلیے 10بلین ٹری سونامی تاریخی حیثیت رکھتاہے رائےتنویر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
21
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 months
Azadi container
Tweet media one
Tweet media two
1
4
22
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 years
Tweet media one
0
1
19
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
امیدوار پی پی 102 رائے تنویر کے ڈیرے پر پارٹی کارکنان، سپورٹرز اور دوستوں کی آمد، پنجاب کے ضمنی انتخابات کے رزلٹ آنے اور فتح حاصل ہونے پر جشن کا سماں، ڈیرے پر آئے کارکنان اور دوستوں نے مبارکباد دی۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
2
20
@RoyTanveer
Roy Tanveer
8 years
Welcome back to Pakistan Chaudhry Sarwar. @TeamSarwar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
5
19
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
PP217 مرد پولنگ رزلٹ
Tweet media one
1
7
19
@RoyTanveer
Roy Tanveer
3 years
وعدے نہیں ، عملی کام چک نمبر 454 گ ب گجر آبادی میں بجلی کا درینہ مسئلہ درپیش تھا جسکو دور کرنے اور بجلی کے نظام میں بہتری کے لیے نئے ٹرانسفارمر اور نئے پولز پہنچ گئے ہیں اور جلد نصب کروائے جارہے ہیں جس سے انشاءاللہ بجلی کا مسئلہ حل ہوجائے گا، نیا بدلتا ترقی کرتا پی پی_103
0
7
18
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
امیدوار پی پی 102 رائے تنویر کی پی ٹی آئی نیشنل کونسل اجلاس میں شرکت سابقہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب سے ملاقات اور گپ شپ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
18
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 years
Mr @ShoaibPTI_PP147 & Mr @UdarOfficial in pleasent mood having gossips.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
1
20
@RoyTanveer
Roy Tanveer
7 years
Meeting with Mr @Asad_Umar in PTI office ,Mr Malik Usman had a good discussion on issues of mutual interest.
Tweet media one
Tweet media two
1
0
18
@RoyTanveer
Roy Tanveer
4 years
آج یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن سے یوتھ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے میٹنگ ہوئی، میٹنگ میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی پارٹی کیلئے خدمات کو سراہا گیا اور اسلام آباد ریجن میں یوتھ ونگ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو مزید منظم کرنے کے حوالے سے مشاورت اور پلاننگ کی گئی،
Tweet media one
Tweet media two
6
5
18
@RoyTanveer
Roy Tanveer
2 years
140 polling station no 2 PTI 467 pmln 139
0
2
19