Rizwan Shahzad( ڈھلوں)
4 days
🥀اسلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته🥀
❤️صبح بخیر ❤️
یہ نبی کریم ﷺکا ایک جملہ ہے جس میں آپؐ نے اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک نماز کو قرار دیا ہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش کا بنیادی مقصد ایک خدا کی عبادت کرنا قرار دیا اور ان عبادات میں سے سب سے افضل عبادت نماز کا قیام ہے۔