@OryaMaqboolJan
حکمراں جماعت کو فارم 47 کا طعنہ دینے والے سابق نگراں وزیر اعظم نے کیا بادی النظر میں دھاندلی کا اعتراف نہیں کر ڈالا ؟ عدالت انہیں بُلا کر تحقیقات کیوں نہیں کر لیتی ؟
@falakjavaidkhan
بریکنگ نیوز 🚨: پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف جھوٹے کیسز بنانے والا ادارہ اربوں روپے کے گندم اسکینڈل پر خاموش کیوں ہے؟
اسد قیصر کا چیئر مین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ سے سوال
@siasatpk
بریکنگ نیوز 🚨: اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کےلئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیر شبلی فراز نے مذاکرات کے حوالے سے عمران خان کی اجازت ملنے کی تصدیق کردی
@Naya__Pakistan_
عائشہ بھٹہ نے دس ماہ ناحق قید کے گزارے لیکن فسطائی حکومت کے سامنے جھکنے سے انکار کیا اور ڈٹ کر تمام فسطائیت کا سامنا کیا، ہماری حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، میں اس بہادری، دلیری پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہوں
@ayeshabhutta01
بہت بڑا اعلان،
علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے کہا ہے کہ آپ حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کریں،آپ جن کوتاہیوں کی نشاندہی کریں گے،ہم ان کو حل کریں گے،
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کی یہ زبردست اپروچ ہے
مجھ پر جو ظلم ہوئے وہ ابھی ت�� میں نے خان تک کو نہیں بتایا۔ہمارے جن ورکرز پر نو مئی کے کیسز ہیں اگلے مہینے تک وہ تمام کیسز ختم ہو جائیں گے۔۔۔
علی امین گنڈاپور۔۔۔🔥
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ساتھ سائفر کیس کے ٹرائل میں زیادتی ہوئی ہے جس بے دردی سے اس کیس کو چلایا اور فیصلہ کیا گیا جنرل باجوہ سے تفشیش ہونی چاہئے
علیمہ خان۔۔۔🔥
بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کے بغیر کسی کی کوئی حیثیت نہیں ہے، نہ زرتاج گل کو ووٹ ملا ہے، نہ عمر ایوب کو ووٹ ملا ہے، نہ شیر افضل مروت کو ووٹ ملا ہے نہ بیرسٹر گوہر علی کو ووٹ ملا ہے، ووٹ صرف عمران خان کو ملا ہے۔
زرتاج گل
خیبر پختونخو ان کے شہریوں کے شناختی کارڈ
دس دس لاکھ روپے کے ہو گئے
اور پنجاب کے شناختی کارڈ
دس دس کلو آٹے کے لیے محدود کر دیے گئے
ی فرق ہوتا ہے آزاد اور غلام قوم میں...
بریکنگ نیوز 🚨: اسٹیبلشمنٹ کا پاکستان کی سیاست میں کردار اور دوسرے اداروں میں مداخلت کو اب ختم ہونا ہو گا۔ یہ ملک سب کا ملک ہے صرف اسٹیبلشمنٹ کے چند لوگوں کا نہیں۔
شوکت بسرا
مجھے دھمکایا جا رہا ہے کہ اسمبلی میں خاموشی سے بیٹھ جاؤ لیکن میرا وعدہ ہے اور میں اللّٰہ کی قسم کھاتا ہوں کہ عمران خان کی رہائی تک خاموشی سے نہیں بیٹھوں گا اور نہ ہی جھکوں گا
MNA شاہد خٹک کا کرک جلسے میں خطاب۔۔۔🔥