Rida66531239 Profile Banner
Rida Nazir Profile
Rida Nazir

@Rida66531239

Followers
907
Following
79K
Statuses
15K

my soul is pakistan and my heart is ireland i am proud to be pakistani And being Irish is great

Ireland
Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Rida66531239
Rida Nazir
2 months
@realZalmayMK Whoever will pose a threat to the security of Pakistan will not negotiate with them. Before that, talks were held and 40,000 terrorists were allowed to settle in Pakistan, and what they got in return was terrorism
5
2
27
@Rida66531239
Rida Nazir
10 hours
@RobinaRaza6 Ameen
1
0
0
@Rida66531239
Rida Nazir
11 hours
@teri_diary تمہارے بعد سلیقے سے ہم نے رکھے ہیں یہاں خیال وہاں یاد اس طرف انکھیں
1
0
1
@Rida66531239
Rida Nazir
16 hours
@BalochistanPost بہادر بھاگتے نہیں ہیں میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں بشیر زیب بلوچ ایک بزدل خود ساختہ کمانڈر ہے جو بلوچوں کے خون سے اپنی حکومت قائم کرنا چاہتا ہے پاکستان قائم ہے پاکستان قائم رہے گا لیکن ان لوگوں کا نا م و نشان بھی نہیں ملے گا انشاءاللہ
0
0
2
@Rida66531239
Rida Nazir
17 hours
@bushra585 رہیں گے یاد جو تیور دکھائے ہیں ہم نے جلال و جوش کے منظر دکھائے ہیں ہم نے
1
0
1
@Rida66531239
Rida Nazir
17 hours
سونگھنے کی حس سے محروم لوگوں کے قریب گلاب مت اگائیں
Tweet media one
0
0
5
@Rida66531239
Rida Nazir
17 hours
@RobinaRaza6 دل سی شے بھی بانٹ دی برابر ہم نے یہ وہ صدقہ تھا جو جی جان سے کیا
1
0
1
@Rida66531239
Rida Nazir
17 hours
@teri_diary کوئی جادوگری تو ہے تجھ میں آ خر ایک عرصے سے میں تیرے اثر میں ہوں
1
0
2
@Rida66531239
Rida Nazir
18 hours
عَـسَى رَبّــكم أَن يُـبَدِّل أحْزَانكُم فَرَحـًا قَريـبـًا قریب ہے کہ تمہارا رب تمھارے غموں کو خوشیوں سے بدل دے۔🫀🖤
1
0
11
@Rida66531239
Rida Nazir
18 hours
لفظوں کا استعمال حفاظت سے کرنا چاہیے یہ ہماری پرورش کا بہترین ثبوت ہے
0
0
8
@Rida66531239
Rida Nazir
19 hours
@soulat_pasha اس کی مثبت سائیڈ بھی تو دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ماں نے اتنی محنت کی تربیت کی اپنے بچوں کو پڑھایا اور اس قابل بنایا
2
0
8
@Rida66531239
Rida Nazir
21 hours
@zehrijournalist ان دہشت گردنظموں کو وجود اج سے نہیں بھٹو کے دور سے بھی پہلے کا ہے بس نام بدل لیے ہیں
1
0
1
@Rida66531239
Rida Nazir
2 days
مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار کشمیری عورتوں کی عصمت دری پنجاب پولیس نے کی ہے اسیہ اندر بی کو 2018 سے بغیر کسی جرم کے پنجاب پولیس نے نظر بند کیا ہے اور ان کے شوہر 1998 سے قید میں ہیں یہ سب پنجاب پولیس نے گیا ہے برہان وانی کو شہید بھی پنجاب ولس نے کیا ہے ایک لاکھ کشمیریوں کو شہید بھی پنجاب پولیس نے کیا ہے کبھی کبھی اپ لوگوں کی ذہنی حالت پہ تر س اتا ہے
7
4
23
@Rida66531239
Rida Nazir
2 days
@naeemirza33 @z_zk372416 لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل اور آخری سطور میں لکھا تھا خودکشی پہلے بدن پہ ہجر مسلّط کیا گیا پھر چیخ کر کہا گیا،"اب کاٹ زندگی!"
2
0
4
@Rida66531239
Rida Nazir
2 days
@RobinaRaza6 ہر مہینے کسی کی مدد کرنے کے بجائے اسے چھوٹا سا کاروبار سیٹ کر کے دیا جائے امداد عز ت نفس کو ختم کر دیتی ہے اور محنت عزت اور وقار میں اضافہ کرتے ہیں
0
0
1
@Rida66531239
Rida Nazir
2 days
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ہم جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں
Tweet media one
1
0
7
@Rida66531239
Rida Nazir
2 days
زبان کے کڑوے لوگ دل کے اچھے هو تے ہیں یہ کہانی ان لوگوں نے گھڑی ہوئی ہیں جنہوں نے اپنی بد تہذیبی اور تعلیم تربیت کی کمی کو چھپانا تھا ورنہ دل کے اچھے لوگوں کی زبان ہمیشہ نرم اور شاستہ ہوتی ہے کیونکہ الفاظ مائل بھی کرتے ہیں قائل بھی کرتے ہیں اور گھائل بھی
Tweet media one
6
0
11
@Rida66531239
Rida Nazir
2 days
@teri_diary جن پہ ہوتا ہے بھروسہ دل کو تابش وقت پڑنے پر وہی لوگ دغا دیتے ہیں
1
0
2
@Rida66531239
Rida Nazir
2 days
@saadimugl Ameen
0
1
1
@Rida66531239
Rida Nazir
2 days
0
0
1