REZA Profile
REZA

@Reza_shah786

Followers
5,782
Following
5,814
Media
2,179
Statuses
9,046

My life=Country, Police & Uniform

Peshawar, Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Reza_shah786
REZA
1 year
خیبرپختونخوا پولیس کا اہلکار عید کی نماز کے لئے آنے والوں کو عطر لگا رہا ہے♥️👏 #KP_Police_Our_Pride
86
1K
5K
@Reza_shah786
REZA
1 year
یہ ہے وہ شیر دل ڈی ایس پی عابد اقبال جس نے آج پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد اقبال عرف کھیارہ کو ہلاک کیا ، خود بھی تین گولی کھاکر زخمی ہوا مگر ہمت دیکھیں ، ہنستے ہوئے اسپتال پہنچا
Tweet media one
166
454
3K
@Reza_shah786
REZA
1 year
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری سابق ایٹمی سائنسدان سلطان بشیر الدین محمود کے بیٹے ہیں جو ڈاکٹر اے کیو خان ​​کو ہالینڈ سے پاکستان واپس لائے تھے. #DGISPR #ISPR
Tweet media one
Tweet media two
322
325
1K
@Reza_shah786
REZA
1 year
کور کمانڈر کانفرنس سے یہ بات واضح ہو گئی کہ پاک فوج پوری طرح متحد ہے۔کسی کور کمانڈر نے استعفی نہیں دیا بلکہ فوج نے مشکل اور سخت فیصلے کرنا شروع کر دئیے ہیں۔ #COAS #COASAsimMunir #DGISPR #PakArmy_OurPride
89
194
637
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاکستان کے عوام ہر مشکل میں مسلح افواج کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر
Tweet media one
184
271
753
@Reza_shah786
REZA
1 year
ہمیں نئے اور پرانے پاکستان کی بحث کو چھوڑ کر "ہمارے پاکستان" کی بات کرنی چاہیئے، ( سپاہ سالار پاکستان جنرل سید عاصم منیر ) #AsimMunir #ISPR #PakistanArmy #COAS
Tweet media one
159
122
484
@Reza_shah786
REZA
1 year
وردی والوں سے قوم کی یہ محبت یہ عقیدت یہ پیار یہ عشق یہ جنون 2 ٹکے کے ذہنی غلام کبھی نہیں سمجھ سکتے,اللّه عزوجل پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کی یہ محبتیں ہمیشہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین #pakarmy_ourpride
137
188
561
@Reza_shah786
REZA
1 year
تین نسلوں کا فخر پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کا مشہور سیبر تیارہ ریاست مدینہ کے دعویدار کے حامیوں نے جلاکر بھارت کے ہلواڑہ سیکٹر کی تباہی کا بدلہ لے لیا۔
Tweet media one
153
220
492
@Reza_shah786
REZA
1 year
سپاہی جسم ہوتا ہے تو جنرل روح ہوتا ہے دونوں ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں اسلیے یہ منافقت چھوڑو اگر افواج سے محبت ہے تو پوری طرح سے کرو ۔
Tweet media one
221
188
428
@Reza_shah786
REZA
1 year
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان سوات دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس جوانوں کے ورثاء سے رنج و غم کا اظہار اور ہمت و حوصلہ دے رہے ہیں. #KP_Police_Our_Pride #CTDPoliceStationSwat
36
188
567
@Reza_shah786
REZA
1 year
مجال ہو جو گوری لڑکی چھیڑنے والے افغانی نے اپنا دفاع کرنے کی بھی کوشش کی ہو۔یہ نمک حرام صرف ہمارے لئے ببر شیر بنے ہوتے ہیں۔
64
284
548
@Reza_shah786
REZA
1 year
شرپسندوں کا نشانہ بننے والے ریڈیو پاکستان کی نشریات بحال!!! پاکستان آرمی نے فوری طور پر حرکت میں آکر ریڈیو پاکستان پشاور کی نشریات کو بحال کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا,مرمت و بحالی اور آلات کی فراہمی کے علاوہ #PakArmy نے ریڈیو پاکستان #Peshawar کو مالی امدا بھی فراہم کی۔
69
149
385
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاک فوج کے لیفٹیننٹ عنایت الرحمٰن نے امریکہ سمیت 16 ممالک اور پاکستان آرمی کی تمام كور کی سپرٹ مقابلوں میں گولڈ میڈلسٹ کا اعزاز حاصل کر کے برطانیہ میں منعقد ہونے والے 180 ممالک کے عالمی مقابلوں کی لیے کوالیفائی کر کے ملک و قوم کا نام روشن کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
112
106
458
@Reza_shah786
REZA
7 months
"پاکستان کے لیے فوج اتنی ہی ضروری ہے جتنی جسم میں روح" #PakistanZindabad
128
152
562
@Reza_shah786
REZA
2 years
Major Abid Man behind sending Terrorists to Hell in Light speed.... #Bannu #CTDbannu
Tweet media one
26
65
540
@Reza_shah786
REZA
1 year
یہ تصویریں فلسطین، افغانستان یا یوکرائین کی نہیں بلکہ 2013 سے "شعور" کا آغاز کرنے والے خیبرپختونخوا اور شہر پشاور میں واقع ریڈیو پاکستان پشاور سنٹر کی عمارت کی ہیں، جہاں گزشتہ روز شعور کے 10 سال پورے ہونے کی جشن منائی گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
66
230
402
@Reza_shah786
REZA
1 year
جس طرح انڈیا نے افغانی کی وڈیو وائرل کی تھی پاکستانیوں اس سکھ عورت کی وڈیو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کرو جو پاکستان اور خالصتان کے حق میں نعرے میں لگارہی ہے. #PakistanArmy #PakistanWasMovingForward
29
353
461
@Reza_shah786
REZA
1 year
افواج پاکستان اور پولیس کے صبر کو سلام!!! اتنی طوفان بدتمیزی میں بھی حوصلے اور ہمت سے کھڑے ہیں۔
144
153
392
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاک فوج کا افسر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر نے گیا تو پولیس اہلکار نے کہا کہ ⚔️🇵🇰 پولیس اور فوج ایک ہی طیارے کے دو بازو ہیں۔ ان کے اتحاد کے بغیر استحکام اور امن نہیں ہو سکتا۔ #پولیس_اور_افواج_ایک #pakarmy_ourpride #KPK_Police_Our_Pride
66
113
397
@Reza_shah786
REZA
1 year
جِس مُلک کی فوج جس شخص کی قیادت میں گلوبل فائر پاور رینکنگ میں نویں نمبر سے ساتویں نمبر پر آ گئی۔اُس شخص کا نام لے کر کہا جا رہا ہے اُس آرمی کے ٹینکوں میں تیل نہیں۔ گلوبل فائر پاور رینکنگ میں بغیر تیل کے کیا اتنے نمبر پر آ سکتی ہے کوئی فوج ؟
Tweet media one
158
117
409
@Reza_shah786
REZA
1 year
ہمارے حوصلے چٹانوں سے بھی مضبوط ہیں #Kpk_Police_Our_Pride
Tweet media one
12
119
436
@Reza_shah786
REZA
1 year
اپنی فوج کا ہتھیار بنیں، کسی سیاسی جماعت کا رومال نہیں #pakarmyourpride
Tweet media one
118
72
254
@Reza_shah786
REZA
1 year
عسکری قیادت کیخلاف منظم طریقے سےمہم شروع کی گئی۔ مہم کا مقصد مسلح افواج اور عوام کے درمیان دراڑ پیدا کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر
Tweet media one
134
149
389
@Reza_shah786
REZA
1 year
فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی: کور کمانڈر کانفرنس #UrudNews #Priorities #Pakistan
Tweet media one
107
123
374
@Reza_shah786
REZA
1 year
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کی مسکراہٹ !!!!😄 ایک تو دش��نوں کی پہلے سے ہی جلی ہوئی ہے اور جلتی آگ میں تیل چھڑک رہا ہے #AsimMunir #ISPR #PakistanArmy
Tweet media one
105
71
302
@Reza_shah786
REZA
1 year
انڈیا میں الیکشن جیتنے کے لیے پاک فوج پر بھونکنا اور پاکستان میں الیکشن جیتنے کے لیے پاک فوج پر بھونکنا ضروری سمجھا جاتا ہے۔۔ 🤔 ہے نا عجیب گل ؟
Tweet media one
151
88
269
@Reza_shah786
REZA
1 year
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات عید کے موقع پر کیپٹن اجے کے ساتھ،جنکا تعلق ہندو برادری سے ہے.پاکستان میں اقلیتیں معاشرے کے تمام شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرتی ہیں #PakistanArmy ایک متنوع ادارہ ہے جو تمام اقلیتوں پر مشتمل ہے جو پوری عزت کساتھ خدمات انجام دے رہی ہے
Tweet media one
66
146
326
@Reza_shah786
REZA
1 year
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ نوٹس نہیں بلکہ اسیسمنٹ فارم بھیجا گیا ہے،چونکہ گھر والدہ کے نام پر ہے تو نوٹس بھی انہی کے نام سے آیا ہے،یہ اسیسمنٹ فارم صرف اس گھر کو نہیں بلکہ اپر مال اور زمان پارک کےعلاقے میں سینکڑوں ��ھروں کو بھیجے گئے ہیں۔
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
شوکت خانم صاحبہ کو دنیا سے گئے عرصہ بیت گیا آج سرکار نے انہیں نوٹس بھجوا کر ایک اور بھونڈی حرکت کی ہے۔
Tweet media one
982
10K
28K
27
136
356
@Reza_shah786
REZA
1 year
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کا بچوں سے محبت کا والہانہ انداز!!!
71
97
256
@Reza_shah786
REZA
1 year
سپہ سالار جس طرف دیکھتے ہیں 7 لاکھ فوج بھی اس طرف دیکھتی ہے ترجمان پاک فوج ❣️🇵🇰
Tweet media one
155
75
247
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاک فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کے ہر طبقہ فکر کے لوگ دکھی ہوتے ہیں کیونکہ عام عوام پاک فوج س شدید محبت رکھتی ہے اور اس وطن کے امن کے لئے ان کی قربانیوں کی قدر کرتی ہے #PakArmy_OurPride
Tweet media one
97
80
305
@Reza_shah786
REZA
1 year
آپ جیسا تو دور کی بات.... آپکی جوتی کے برابر بھی کوئی نہیں ملا 🇵🇰🔥
Tweet media one
55
68
260
@Reza_shah786
REZA
1 year
وقت کا بہترین سپہ سالار ہی وقت کا بہترین حکمران ہوتا ہے خلفائے راشدین کا دور عظیم مثال ہے! حاکمیت صرف اللہ کی 🇵🇰 #asimmunir #ISPR #PakArmy
Tweet media one
97
69
262
@Reza_shah786
REZA
1 year
کس خوف نے عمران خان کو ک۔شمیر کا جھنڈا پکڑنے سے روکے رکھا؟
54
171
282
@Reza_shah786
REZA
1 year
لکی مروت سے راولپنڈی کیط��ف جانے والے 2 برقعہ پوش دہشتگرد گرفتار !!! سیکورٹی فورسز کی موئثر کاروائیوں کیبعد ٹی ٹی پی کے دہشتگرد برقعے پہن کر عورتوں کے روپ میں #لکی_مروت سے راولپنڈی جا رہے تھےـدہشتگردوں کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈز،پستول،ڈیٹونیٹرز،وائرلیس اور ریموٹ کنٹرول برآمد
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
45
101
269
@Reza_shah786
REZA
1 year
Our enemies want civil war in Pakistan. We should not be part of any campaign which harms our motherland. #PakistanArmy #PakistanZindabad
Tweet media one
174
92
276
@Reza_shah786
REZA
4 years
ریاست پاکستان کا پختونوں کے ساتھ ایک اور بہت بڑا ظلم پختون امجد خان نیازی کو نیول چیف بنانے کا فیصلہ !!! #PTM
Tweet media one
11
68
297
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاک فوج پاکستان کا سب سے زیادہ منظم‘ مرتب‘ پراعتماد‘ طاقتور اور توانا ادارہ ہے۔ افواج پاکستان کی نیک نیتی اور محب الوطنی شکوک سے بالاتر ہے۔ #PakArmy #ISI #DGISPR #DGISI
Tweet media one
103
62
272
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاکستان کو دنیا کے سب سے بلند ترین مقام پر ٹینک تعینات کرنے کا اعزاز حاصل!! #PakArmy دنیا کی وہ واحد فوج نے جس نے سطح سمندر سے 3 ہزار میٹر کی بلندی پر واقع جنگی محاذ تورا بورا پہاڑوں کے سامنے ٹینک پہنچائے ہیں۔اس سے قبل ٹینکوں کو کبھی اتنے بلند جنگی محاذ تک نہیں پہنچایا جا سکا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
74
58
200
@Reza_shah786
REZA
1 year
د ھشت گردوں کا نشانہ بننے والے چار جرنیل!!! اندھے دنبوں کو برین واشڈ کیا جاتا ہے کہ جرنیل قربانی نہیں دیتے صرف سپاہی شہید ہوتے ہیں .. #PakArmyOurRedLine #PakArmySymbolOfBravery
Tweet media one
108
109
249
@Reza_shah786
REZA
1 year
یہ کوئی فلمی سین نہیں ہے بلکہ خیبر پختونخوا میں پولیس پر اٹیک کے دوران بکتر بند گاڑی کے اندر کا منظر ہے۔ اللہ تعالیٰ پورے پاکستان پولیس کی خفاظت کرے۔ #KP_Police_Our_Pride
36
101
255
@Reza_shah786
REZA
1 year
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس کی بہادری،لازوال جذبے اور مثالی قیادت کو درخشندہ باب قرار دیا۔ #COAS #AsimMunir
55
79
229
@Reza_shah786
REZA
1 year
پشتون ثقافت میں عورت کی موجودگی میں کوئی نظر ملانے کی جسارت نہیں کر سکتا عورت کی ویڈیو بنا کر گالیاں بکنا تو دور کی بات۔فیملی ویڈیو بنانے والا ظاہر ہے کوئی بدنسل اور ڈرپوک انسان ہے، ہمت ہوتی تو اپنی شکل بھی ویڈیو میں دکھا دیتا۔ #PakArmy_OurPride
Tweet media one
170
85
236
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاکستان آرمی کے اخراجات کا شمار دنیا کے کم ترین فوجی اخراجات میں ہوتا ہے۔پاکستان جی ڈی پی کا محض 2.8 فیصد خرچ کرتا ہے (بمطابق سابق حکومتی ترجمان ڈاکٹر فرخ سلیم) اور اسی 2.8 پرسنٹ میں پاک فوج نے دنیا میں 7ویں طاقت ور ترین فوج کا لوہا بھی منوایا #PakArmySymbolOfBravery
Tweet media one
156
95
220
@Reza_shah786
REZA
1 year
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے دلیر،نڈر اور بہادر ایس ڈی پی او عابد اقبال پر دہشتگردوں کا حملہ!!! زخموں کی پرواہ کئے بغیر دہشتگردوں کا تعاقب کرتے ہوئے عابد اقبال نے 02 دہشت گرد کو ہلاک جبکہ 01 زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ #kpk_police_our_pride
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
76
214
@Reza_shah786
REZA
1 year
یہ سپاہی وقاص علی کی تصویر ہے جو کچھ عرصہ قبل کافی وائرل ہوئی تھی۔انتہائ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ سپاہی ایک دوسرے سپاہی سمیت افغان سرحد پر #TTP کساتھ ہونے والی حالیہ جھڑپ میں شہید ہو گیا ہے۔اللہﷻ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی ترین مقام عطا فرماۓ،اور غازیوں کی حفاظت فرماۓ
Tweet media one
42
53
231
@Reza_shah786
REZA
1 year
بنوں پولیس کا اہلکار پولیو ڈیوٹی کے دوران اپنے حصے کی خوراک محلے میں موجود بچوں کے ساتھ شئیر کرتے ہوئے!!!! #Kpk_Police_Our_Pride
Tweet media one
16
49
208
@Reza_shah786
REZA
4 years
فوجی اپنے لہو سے آمن کے چراغ جلاتے ہیں اور آگ برساتے سورج اورشعلے اگلتی زمین پر کھلے اسمان تلے ہماری سرحدوں پر پہرہ دیتے ہیں۔اس مرتبہ محافظوں کامقابلہ کرونا کی عالمی وبا سے ہے۔جسمیں بارڈر انسان اورکرونا کے درمیان ہے جو ہم نے خود بند کرنا ہے، خود کو گھروں تک محدود رکھنا ہے۔
14
63
205
@Reza_shah786
REZA
1 year
دور صحابہ کی ایک مثال قائم !! پاک فوج نے سیاسی تعصب میں اندھے ان شہریوں کو بھی گلے لگا کر پانی پلایا جنہوں نے سیاسی مفادات کی خاطر فوجیوں پر پتھر برسائے اور عسکری تنصیبات پر حملہ کیا تھا۔ #سلام_میری_افواج_پاکستان_کو #PakArmy_OurPride
39
78
188
@Reza_shah786
REZA
1 year
اگر قوم ہم پر اپنے ٹیکس کا پیسہ خرچ کرتی ہے تو ہم بھی قوم کےلئے اپنا خون بہانے سے کبھی نہیں ہچکچاتے #PakArmy #PakArmy_OurPride
82
64
202
@Reza_shah786
REZA
1 year
یہ وطن ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور ہم اپنے ایمان کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں چاہے وہ حد بدترین زندگی ہو یا بہترین موت ہو۔ 🇵🇰 #Pakistan #ISI #ISPR #DGISPR #SSG #KP360Updates ⚪💚💚
Tweet media one
64
66
194
@Reza_shah786
REZA
1 year
20 کروڑ روپے کمانے کیلئے اسے 20 کروڑ عوام کو بے وقوف بنانا ہوتا ہے۔
Tweet media one
113
55
219
@Reza_shah786
REZA
1 year
✍️تعلیم انسان میں اعتماد پیدا کرتی ہے. اور جب محافظ سامنے ہو تو اعتماد دگنا ہو جاتا ہے ، جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کا شمالی وزیرستان کے ایک چھوٹے بچے سے مکالمہ!!!
26
72
185
@Reza_shah786
REZA
1 year
اس وقت پاکستان میں الحمد اللّٰہ کوئی نو گو ایریا نہیں ہے اور اس کے پیچھے غازیان اور شہداء کی ایک کثیر تعداد ہے. آرمی چیف جنرل عاصم منیر🇵🇰⭐ #COAS #AsimMunir
Tweet media one
34
69
188
@Reza_shah786
REZA
1 year
آرمی چیف کا خطاب آرمی چیف نے قرانِ مجید کی سورہِ بقرہ کی آیہِ کریمہ کے ایک حصے کی تلاوت کی، جسکا ترجمہ ہے کہ : " کتنی ہی بار ایسا ہوا کہ اللہ کی مرضی سے چھوٹی قوت نے بڑی طاقت کو شکست دی. #AsimMunir #COAS #DGISPR
72
77
179
@Reza_shah786
REZA
1 year
افواج کے ادارے کی داستان!!! یہ وہ قوم کا اثاثہ ہے جنمیں سے کچھ میجر،کرنل،برگیڈیئر،میجر جنرل اور کچھ کورکمانڈرز اور چند ایک مستقبل میں آرمی چیف بنیں گے لیکن اس سے پہلے مسلسل ذندہ رہنا اور 36-38 سال تک فوج میں پوری محنت اور کارکردگی دکھاتے ہوئے آگے سے آگے ترقیاں کرتے پہنچنا شرط ہے
76
63
184
@Reza_shah786
REZA
1 year
سب آج اپنے گھر اپنے بچوں کے پاس عید منانے آگئے ہوں گے لیکن سرحدوں اور چوراہوں پر کھڑے قوم کے بیٹے پہر یہ سوچ کر قوم کی حفاظت پر ہیں کہ کوئی بات نہیں میرا وطن سلامت رہے یہ عید تو آنی جانی ہے #PakistanZindabad
Tweet media one
57
63
170
@Reza_shah786
REZA
4 years
جس ماں نے اپنی بیٹی کو پیسے نہ ہونے پر یہ بستہ بنا کر دیا ہوگا وہ کس کُرب سے گزری ہوگی
Tweet media one
25
51
188
@Reza_shah786
REZA
1 year
ان دفاعی تنصیبات اور حساس مقامات کو نشانہ بنایا جارہا جو اس سے پہلے TTP# کے نشانے پر تھیں. #BanPTI #ImranKhanArrest #PTI
Tweet media one
93
61
119
@Reza_shah786
REZA
1 year
کسٹم انٹلیجنس کوہاٹ کی انڈس ہائی وے پر بڑی کارروائی،افغانستان سے آنے والے ٹرک کے خفیہ خانوں سے غیر ملکی اسلحہ و ایمونیشن اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،جو ممکنہ طور پر دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا،ڈرائیور کو گرفتار تفتیش شروع، #kp_updates #Afghanistan #KP_POLICE
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
69
169
@Reza_shah786
REZA
1 year
جنوبی وزیرستان لوئر وانا سے 30 کلومیٹر دور علاقہ زرمیلن میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیس آپریشن میں مانڑہ سے تعلق رکھنے والے TTP# کمانڈر فضل عرف فضلکیئ 8 ساتھیوں سمیت ہلاک۔
Tweet media one
29
51
169
@Reza_shah786
REZA
1 year
خیبر؛طورخم روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے درجن سے زائد مال بردارگاڑیاں ملبے تلے دب گئیں۔بیشترمیں آگ بھڑک اٹھی #PakistanArmy کا رات گئے امدادی آپریشن جاری,وردی والے تنقید برائے تنقید کے اصول پر کارفرما نہیں،وہ تنقید کا جواب بھی اپنے طرز عمل سے دیکر مخالفین کا سر شرم سے جھکا دیتے ہیں
41
65
180
@Reza_shah786
REZA
1 year
شہید ہونے والے حوالدار راج ولی اور سپاہی اُسامہ کی خُون سے بھری جیکٹیں 💔 وطن پر قربان ہمارے جوان فرد واخد کےلئے قربانی نہیں دے رہے بلکہ اس قوم کے ہر فرد کےلئے اپنے جان جیسے قیمتی چیز قربان کرتے , ان قربانیوں کا یہ صلہ نہیں کہ ہم ان کو گالیاں اور غلط القابات سے نوازیں۔
Tweet media one
56
72
176
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاک فوج کا شیر دل جوان کبل دھماکے میں تباہ ہونے والی CTD کی عمارت کے ملبے سے وہ بارودی مواد جمع کررہا ہے جو تاحال بلاسٹ نہیں ہوا۔ دہشت گردوں سے جمع شدہ یہ ڈیٹونیٹرز ناکارہ نہیں کیے ہوۓ کیونکہ ان کا سسٹم پچیدہ ہوتا ہے یہ کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔ #PakArmySymbolOfBravery
49
64
169
@Reza_shah786
REZA
1 year
پشاور میں پرامن احتجاج کی آڑ میں دہشتگردی پھیلانے والے ان اسلحہ بردار افراد کی نشاندہی کرنے میں پولیس کی مدد کریں. #KPK_Police_Our_Pride
43
83
133
@Reza_shah786
REZA
1 year
احتجاج آپکا ح�� ہے لیکن احتجاج کرتے بچوں کو کلمہ طیبہ کی حرمت بھی سکھا دو۔۔۔۔
47
52
148
@Reza_shah786
REZA
1 year
کیا اس وردی کے پیچھے دھشت گردی ھے!!! کیا اس شھید کے ہر خون کا قطرہ چیخ چیخ کر ثابت نہیں کر رہا کہ یہ اپنی مٹی پر قربان ھو گیا۔کیا اس کےخط کا ایک ایک لفظ گواہی نہیں دے رھا کہ اس وطن کی محبت میں یہ کن مشکلات سے گزرا۔چھوٹے سے مفاد کی خاطر اپنے شھہدوں کے لہو سے بےوفائی نہ کریں۔
Tweet media one
70
78
166
@Reza_shah786
REZA
1 year
جو اپنی حفاظت نہیں کر سکتے عوام ان سے امید لگائے بیٹھی ہے #PakistanUnderFasicsm
Tweet media one
36
24
69
@Reza_shah786
REZA
1 year
فرض کی بجا آوری اور خدمت خلق کی روشن مثال!! کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات دہشت گردوں کی سرکوبی اور ہر آفت و مصیبت میں خدمت کے باعث پختون قوم کی آنکھوں کا تارہ بن گئے ہیں،سیلاب ہو یا حادثہ کور کمانڈر صاحب خدمت خلق اور فرض کی بجا آوری کیلئے سب سے پہلے پہنچ جاتے ہیں
95
58
166
@Reza_shah786
REZA
1 year
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا اہلیہ کے ہمراہ بغیر لاؤ لشکر کے چہل قدمی،دونوں کے عام سے سستے کپڑے،اہلیہ کا مکمل اسلامی لباس،نارمل جوگرز ،چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ جنرل باجوہ صاحب وطن کے جانثار اور وفادار ہیں۔ #COAS #Bajwa #DGISPR
Tweet media one
Tweet media two
144
46
164
@Reza_shah786
REZA
1 year
ڈیرہ اسماعیل خان میں مقامی آبادی کی مصدقہ اطلاع پر آپریشن کے دوران #TTP مفتی نور ولی محسود گروپ کے 04 دہشت گرد گرفتار،دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد،مذکورین بالا دہشتگردی کی کاروائی کی خاطر علاقے میں موجود تھے۔ #KP_Police_Our_Pride #KhawarijExposed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
50
156
@Reza_shah786
REZA
1 year
شمالی وزیرستان کے سیاحتی مقام رزمک میں عید منانے کیلئے آئے لوگوں کا پاک آرمی اور پولیس سے محبت کا انوکھا اظہار اور سکیورٹی فورسز کا شاندار رویہ #KP_Police_Our_Pride #pakarmyourpride
29
39
151
@Reza_shah786
REZA
1 year
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئےُ۔آرمی چیف چین میں دو روزہ دورے کے دوران امن و امان اور خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور چیلنجز کے حوالے سے چین کی اعلی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ #asimmunir #ISPR #PakArmy
Tweet media one
89
40
152
@Reza_shah786
REZA
1 year
دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف #COAS #AsimMunir #DGISPR #ISPR #Pakistan #PakArmyOurPride
Tweet media one
92
53
164
@Reza_shah786
REZA
1 year
ایک ہی صف میں ہیں جرنیل و سپاہی کوئ اونچا نہیں کوئ نیچا نہیں سب ایک ساتھ ایک برابر 💚🇵🇰 ہاں بغض/حسد/نفرت والو نے ہمیشہ پروپگینڈہ کیا اور کرتے رہینگے کیونکہ فطرت کبھی بدلتی نہیں وہ عادت اور فطرت سے مجبور بیچارے #EidMubarak #ISPR #asimmunir
Tweet media one
81
51
156
@Reza_shah786
REZA
1 year
پاک فوج کا سوات کے علاقہ بحرین میں 100 فٹ طویل سٹیل کا پل قلیل مدت میں کامیابی سے تعمیر،علاقہ کی عوام فوری امدادی کارروائی اور بدترین سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر بروقت اقدامات کرنے پر پاک فوج کی معترف اور شکر گذار #PakArmyOurPride
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
52
52
136
@Reza_shah786
REZA
1 year
ملک کا وہ طاقتور ترین شخص جسے سب سلیوٹ کرتے ہیں جب اسکے سامنے کسی شہید کا کوئی پیارا چہرے پر دائمی جدائی کا دکھ لئیے آجائے تو کرنل کیا جرنیل سپہ سالار بھی سلیوٹ کئیے بنا نہیں رھتا یہی احترام تکریم ان شہداء کا حق ھے جو ھمارے لئیے قربان ھو گئے #PakArmy_OurPride
66
65
151
@Reza_shah786
REZA
1 year
ضلع خیبر، قبائیلی عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ریلی میں شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان کے قومی پرچم اٹھا کر پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔ #PakArmy_OurPride
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
48
125
@Reza_shah786
REZA
1 year
جناح ہاؤس حملہ: شر پسندوں نے قائد اعظم کا پیانو ، رائٹنگ ٹیبل اور تلوار بھی جلا ڈالی,یہ نوادرات بانی پاکستان نے حکومت پاکستان کو عطیہ کی تھیں اوربطور قومی ورثہ یہاں محفوظ تھیں۔
Tweet media one
56
50
97
@Reza_shah786
REZA
4 years
پاکستان کا پاک نام اللہ ناپاک زبانوں پر کبھی نہیں لاتا۔
12
33
158
@Reza_shah786
REZA
1 year
جو شخص اپنی تقریر میں بانی پاکستان قائداعظم کو انگریزوں کا جاسوس کہتا ہے کیا ایسے شخص کو پاکستان کی اسملیوں میں بیٹھنے کا حق حاصل ہے؟کیا اسے حق حاصل ہے کہ قائد اعظم کے پاکستان میں کھڑا ہو کر اسی کے ملک کے قوانین سے استفادہ حاصل کرے اور اسی سے بغاوت کرے؟ #غدار_علی_وزیر
46
107
150
@Reza_shah786
REZA
4 years
Pakistan Naval Academy, Manora Island, Karachi. A Navy cadet, from the Tribal areas, salutes his father, after the final passing out parade ❤ #JummaMubarak #PTM #PakistanAirForce #PakArmy
Tweet media one
3
32
158
@Reza_shah786
REZA
1 year
سابقہ صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کے پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ مقرب خان کو لکی مروت کے محلہ خوائیدادخیل میں اپنے حجرے میں دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا،مساجد میں مسلح ہوکر دہشتگردوں کے خلاف نکلنے کے اعلانات،سیکورٹی فورسز کا سرچنگ آپریشن شروع
Tweet media one
38
39
147
@Reza_shah786
REZA
4 years
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل علاقہ زمچن میں پاک فوج کے تعاون سے 35سال بعد پرائمری سکول بحال ہو گیا۔سکول کی افتتاحی تقریب کے دوران مقامی قبائلیوں کی خوشی اور پاک فوج سے محبت قابل دید. واضح رہے #PTM @mjdawar @ManzorPashteen قبائلی علاقوں میں تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں کی مخالف ہے۔
6
57
157
@Reza_shah786
REZA
1 year
گزشتہ رات #لکی_مروت اور نواحی علاقے عامر کالام اور تاجبی خیل میں دہشت گردی کے 3 واقعات میں ایک اہم کمانڈر موسیٰ خیل سمیت 7 دیگر دہشت گرد مارے گئے جبکہ تین جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
39
56
143
@Reza_shah786
REZA
1 year
ٹانک کے علاقے ڈرکی میں ٹی ٹی پی(عصمت اللہ شاہین گروپ) کے دہشتگردوں کی موجودگی پر اہل علاقہ کا مسلح ایکشن،دو افغان دہشتگرد ہلاک جبکہ باقی دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب۔اہلہ علاقہ نےنعشیں سیکورٹی حکام کے حوالے کردیں۔ #KPUpdates #PakArmy #KhyberPakhtunkhwa
Tweet media one
10
28
147
@Reza_shah786
REZA
1 year
آپ کی مدد ہمارا فرض سوات : کالاکوٹ خوڑ میں پانی کا بہاو تیز ہونے سے ایک ضعیف العمر شخص پہنسے ہوئے تھے۔ زڑہ ور خان نامی پولیس اہلکار نے نہایت دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضعیف العمر شخص کو بحفاظت پانی سے نکالا۔ #KP_Police_Our_Pride
16
33
145
@Reza_shah786
REZA
1 year
فوجی و ریاستی تنصیبات اور املاک پر مزید حملے کی صورت میں شدید ردعمل دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
Tweet media one
116
35
117
@Reza_shah786
REZA
1 year
جب نابینا کو بینائی ملتی ہے؛ پتہ ہے سب سے پہلا کام وہ کیا کرتا ہے؟؟؟ "اس لاٹھی سے جان چھڑاتا ہے جو اس کا واحد سہارا تھا"
Tweet media one
45
33
133
@Reza_shah786
REZA
4 years
جہاں پر دہشتگردوں کو پناہ دینا قبائلی روایات سمجھی جاتی ہوں تو وہاں پر گھروں کی تلاشی لینا قانونی حیثیت اختیار کرلیتا ہے
@GuleMehtab786
چاند بی بی
4 years
پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما ملک صابر مہمند خیل دھرنے میں اس بات کا اعتراف کررہے ہیں کہ پی ٹی ایم دہشتگردوں کو پناہ دیتی اور پھر انہیں ریاست کے خلاف استعمال کرتی ہے. @mjdawar @manzoorpashteen
17
236
284
4
55
142
@Reza_shah786
REZA
1 year
طورخم بارڈر پر کسٹم حکام کی کامیاب کارروائی!!! افغانستان سے آنے والے گاڑی سے غیر ملکی اسلحہ جو ترکی اور روس ساختہ 88عدد 12 بور بندوق اور بھاری مقدار میں کارتوس برآمد کرلی گئی۔
24
45
126
@Reza_shah786
REZA
1 year
سی ٹی ڈی پشاور کا الحرم ٹاؤن لنک روڈ پر کارروائی!!! تین دہشتگرد گرفتار، مبینہ دہشتگردوں کے قبضے سے 6 عدد دستی بم،ایک ایس ایم جی بمعہ 22 گولیاں، میگزین اور دیگر اسلحہ سمیت تین موبائل فونز برآمد ہوئے۔ #Kpk_Police_Our_Pride
Tweet media one
16
41
124
@Reza_shah786
REZA
3 years
پاک فوج کے خلاف بکواس کرنے پر ایک محب وطن پختون بابا نے ضلع مہمند کے ایم این اے ساجد مہمند کی لسانی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے غدار قرار دیا۔
5
53
144
@Reza_shah786
REZA
2 years
Facts regarding attack carried out in #Bannu 1:There is no attack from outsiders militants but inside jail break attack 2:A militants snatched a weapon from interrogator and realse more prisoners 3:The situation is not worse but under control by security forces.
Tweet media one
22
33
150
@Reza_shah786
REZA
1 year
شمالی وزیرستان میں ٹیلنٹ کی اعلیٰ مثال مقامی معماروں نے شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی جیٹ طیارے کو گھر کی چھت پر ڈیزائن کر کے اپنے وطن عزیز سے پیار اور پاکستان کے دشمنوں کے لیے دنیا کے نقشے سے مٹانے کا اشارہ دیا، #PAF #PakistanArmy #PakistanFirst
Tweet media one
Tweet media two
6
37
143
@Reza_shah786
REZA
1 year
جو شخص کل تک olx پر ٹیوشن کے اشتہار دیتا تھا وہ کیسے کروڑوں کے بنگلے اور بلٹ پروف گاڑیوں کا مالک بنا؟ پشتونوں کے نام پر جمع شدہ چندہ تو اتنا زیادہ نہیں ہو سکتا۔ #PTM_Exposed
Tweet media one
Tweet media two
29
63
130