جو لوگ کہہ رہےہیں لڑکی کا چہرہ نہیں دِکھانا چاہیےتھاوہ بتائیں کہ ا��س پورےواقعےمیں لڑکی کا قصور کیاتھا وہ چہرہ کیوں چھُپاتی،وہ تو مظلوم ہےچہرہ اُن جنسی بھیڑیوں کو چھُپانا چاہیےجنہوں نے اِس پر ظلم کیااُنہیں تو اپنی ماں بہن کا سامنا کرتےہوئے بھی شرم آنی چاہیےمگر نہیں،وہ بےغیرت ہیں