![Rai Mubashir Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1529722466569969665/zuMLbux2_x96.jpg)
Rai Mubashir
@RayMubashir009
Followers
2K
Following
8K
Statuses
6K
پنجاب پولیس کے لیے یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ اتنا بڑا حادثہ ہونے کے باوجود بھی ان کو کسی بھی طرف سے اظہار ہمدردی نہیں مل سکا تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے #سانحہ_بہاولنگر #Bahawalnagar
23
0
18
@Asghar535 یہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بہت پیارا فرمان ہے اور اس کو پورا کرنا بھی بہت اسان ہے
0
0
1