Naجeemخان♡ Profile Banner
Naجeemخان♡ Profile
Naجeemخان♡

@Nk_anjum12

Followers
1,630
Following
229
Media
333
Statuses
20,563
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 months
اگر شادی شدہ عورت پر دل آجاۓ تو کیا کرنا چاہئے؟
78
0
74
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
لڑکیاں امیر آدمی کو بھائی نہیں بولتیں۔(منٹو)
282
24
738
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
مجھ سے محبت سیکھ کر اپنے کزن سے شادی کی اس نے۔💔
115
5
383
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میں نے اس کا نکاح،کسی اور سے ہوتے دیکھا ہے۔
110
7
380
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے کیلۓ بدصورت ہوتا ہے۔
112
16
359
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
حیا کی کشش،حسن سے ذیادہ ہوتی ہے۔❣
99
12
361
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میں تمہیں اظہار محبت میں "سورة رحمان" سنایا کروں گا۔❤
84
5
359
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
کیا کبھی کسی کو نماز میں مانگا ہے؟
73
7
344
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
رات کی تنہائی میں خاموشی سے جب دعا مانگو تو لگتا ہے اللہ صرف میرا ہے۔
24
8
310
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میری ماں مجھے اکثر کہا کرتی ہے کہ،بیٹا جو شخص بنت حوا کی عزت سے کھیلے وہ مرد نہیں ہوتا۔
22
9
298
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میں نکاح کے بعد تمہیں جان دوں گا,منہ دکھائی میں۔❤
86
4
301
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
وہ کسی اور سے بات کرکے ہنستی ہوگی،اور میں پرانا chat پڑھ کے روتا رہتا ہوں۔
87
3
296
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
آج اک باپ کی شہزادی کی وجہ سے، اک ماں کا لاڈلا مررہا ہے۔❣
90
6
290
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
یہ اداسی کہا سے آتی ہے؟
62
8
288
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
بوجھ ہے دل پہ محبت کا،اُتاروں کیسے؟
76
5
293
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
محبوب اوروں پہ مہربان اور عاشق پر ستم گر ہوتے ہیں۔
84
3
297
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آۓ گی،کہ تیرا بیمار شفایاب ہوۓ بغیر اس دنیا سے چلا گیا۔
79
8
285
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ایک دن ہم ذہنی اذیت لے کر اپنے رب کے پاس چلے جائیں گے۔💔
72
13
286
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
Are you satisfied with my Tweets and Attitude?
79
5
271
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
اسے کہنا کہ، ایک لڑکا موبائل میں رکھی تمھاری چند تصویروں کو تکتے راتیں گزار دیتا ہے۔
29
13
287
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میری موت کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے،سنا ہے اسی سال نکاح ہے اس کا۔❣
85
1
269
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
جس سے محبت کرتے ہو اس سے بات کیے کتنے دن ہوگئے ہیں؟
88
12
265
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
خود کو ایک ہزار تھپڑ مارنا "اظہار محبت" کرنے سے بہتر ہے۔💔
92
3
274
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
اگر کسی بیٹی یا بہن کو ہماری وجہ سے راستہ بدلنا پڑے،تو گلی کے کتے اورہم میں کوئی فرق نہیں۔
69
4
287
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
دسمبر سے کوئی گلہ نہیں،میری بربادی میں پورا سال شامل ہے💔۔
58
15
266
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
پہلے محبت کی یا میٹرک❤️؟
89
12
262
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
تیرے بعد کسی اور کو سوچے تو دل کی اس بغاوت پر لعنت۔
34
8
259
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
جو طاٸف میں پتھر کھا کے بھی دعا دیتے تھے,اُن کا نام محمد صلى الله عليه واله وسلم ہے۔❣
100
8
262
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
خوابوں اور یادوں سے کیسے تم کو مٹاؤں؟
47
26
262
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
مجھے وہاں بھی تیری آرزو ہوگی،جہاں بہت سی حوریں ہوں گی❣
71
9
266
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
لڑکے ذیادہ ٹھرکی ہوتے ہیں یا لڑکیاں؟
110
1
270
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ایک مرد عورت کو کیسے یقین دلاسکتا ہے کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے؟
73
6
252
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
طبعیت بہت اداس ہے،فاتحہ پڑھ کر مجھے دعا دیں۔
23
3
255
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
وہ باتیں آج مجھے بہت رلاتی ہیں،جب تم کہتی تھی افطاری کرلو پھر بات کرتے ہیں۔
36
54
244
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
آج بھی مجھے اسکا آخری میسج یاد ہے،لکھا تھا کہ بارات آگئی ہے اپنا خیال رکھنا۔❣
103
6
253
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ لڑکیوں 🙏دیکھ کر کوئی ڈیلیٹ نہیں کرتا۔
42
5
247
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
اپنی محبت میں شرک برداشت کرلیا,کیا یہ میرے صبر کی انتہا نہیں؟
75
5
263
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
اگر آپ مرد ہیں اور کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلا نہیں تو معذرت،آپ دھرتی پہ بوجھ ہیں۔
50
4
246
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
3 years
جس کی تعریف خدا کرے اسے محمدﷺ کہتے ہیں۔ ❤💞💕
28
128
229
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
خواب میں کوئی آکر روۓ،تو اس کا کیا مطلب ہے؟
38
9
250
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ہم دونوں نے مل کر محبت سے توبہ کرلی, اس نے برقعہ پہن لیا , اور میں نے داڑھی رکھ لی۔
66
10
249
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میں ہنسنے والوں کیساتھ ہنس تو رہا ہوں،مگر اداسی میرے حلق تک بھری ہوئی ہے۔
60
4
244
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میرا کچھ بھی نہیں،آج دسمبر بھی 13 ہے💔۔
34
10
246
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
3 months
یہ کوئی فلم نہیں کہ ہم دوبارہ ملیں گے 💔۔
Tweet media one
75
37
235
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میں اس کا دل جلانے کے لیۓ اب گنٹھوں گنٹھوں بے مقصد آن لائن رہتا ہوں۔💔
82
12
248
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
لعنت ہو ایسے شخص پر،جس نے میرے پسند کو پسند کیا۔
69
8
243
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
کچھ دن بعد وہ رضاۓ الہٰی سے اپنے خاوند حقیقی سے جا ملے گی۔💔
73
4
234
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
دونوں نے فکر چھوڑ دی،اس نے میری اور میں نے خود کی💔۔
52
11
236
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ستر حوروں کو چھوڑ کر جنت میں تیری راہ دیکھوں گا۔
20
11
243
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میں اماں حوّا سے یہ شکایت کروں گا، کہ تیری بیٹی نے بہت ستایا ہے مجھے۔❣
70
3
235
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
آج دل بہت اداس ہے💔۔
38
9
234
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
کوٹھے پر صرف عورت کا جسم نہیں،مرد کا ایمان بھی بکتا ہے💔۔
36
10
234
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا،کہ آخر میں چاہتا کیا ہوں💔۔۔
8
13
236
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
بہت اذیت ہے اس خیال میں کہ،مجھے تم سے ملے بنا ہی مرجانا ہے💔۔
22
15
235
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
تیرے بعد کسی اور کو سوچیں،دل کی اس بغاوت پہ لعنت۔❣
72
3
244
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
Mind says"move on"Heart says "Hold on"💔.
32
71
222
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
Real heroes are not in movies, real heroes are in Pakistan Army...With Nephew Saadan Sher..❤
20
11
230
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
من پسند لڑکی سے نکاح ہوجاۓ،تو وہ ستر حوروں سے زیادہ عزیز ہوتی ہے۔
63
6
239
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
روح کے عاشق دوپٹہ اتارنے کی ضد نہیں کرتے۔
14
2
224
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
Some people secretly hate you.
85
4
233
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
کہتی تھی نماز پڑھ کر میسج کرتی ہوں،ہفتہ ہوگیا ہے شائد عمرے پر چلی گئی ہے۔,❣
79
7
233
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ایسے ساتھی اور شوہر بن کر دکھاؤ کہ, کل جب اپنی بیٹی کے اچھے نصیب کی دعا مانگو تو شرم نہ آۓ۔
68
6
221
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
روشنی دن کے اندھیروں میں سِمٹ جاتی ہے،گھر کے آنگن میں نہ یوں بال سنوارا کیجئے۔❤
84
5
221
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
کیا لڑکیاں اس لڑکے سے محبت کرسکتی ہیں،جس کو پہلے سے کسی نے تباہ کیا ہو💔؟
31
13
223
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
3 months
She said"You are one of my antidepressant" Whenever I talk to you I feel relax and comfortable.
Tweet media one
59
39
214
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں,نام پوچھو تو مہک۔😏
72
3
221
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
جب جیب خالی ہو تو،محبت بھوکی مرجاتی ہیں۔
74
11
213
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
کیا فائدہ ایسی ٹیکنالوجی کا جو یہ نا بتا سکے کہ تم کس کے ساتھ online ہو💔۔
16
61
215
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
تمہیں آتے جاتے دیکھنے میں سہولت ہوتی تھی،ورنہ آخری بینچ سے مجھے بورڈ نظر نہیں آتا تھا۔❤
17
54
208
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
The blessed Hair of Prophet SAW❤
Tweet media one
95
12
215
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
Enjoy the game and chase your dreams❤.
Tweet media one
26
60
208
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
جس کے بعد میں اپنے بال تک نہیں سنوار سکا،وہ میرے بعد آنکھوں میں کاجل لگاۓ پھرتی ہے💔۔
54
12
212
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
رسم!منہ دکھائی تو سب ہی کرتے ہیں،ہم نماز شکرانہ ادا کریں گے❤۔
13
11
220
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
برسوں بعد میسج کرکے اس نے لکھ دیا کہ،ذندگی سب کو دوسرا موقع دیتی ہے اپنے آپ کو برباد نہ کر۔
56
9
222
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
How to delete memories 😥?
43
5
215
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
Drop an impossible wish 💔!
7
55
203
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ایک دن مجھے میری ناکام خواہشوں اور بےنام حسرتوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا جائے گا۔💔
73
8
223
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
اے زمین احترام کر میرا،میں تیرا رزق ہونے والا ہوں۔
72
4
214
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
جیب میں پیسہ نہ ہو تو عورت محبت کو مزاق سمجھتی ہے۔
83
2
213
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
I will teach my kids, call me "Mama's Jan", instead of Baba.❤
64
3
227
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ہم لڑکے ہیں جناب،ہمارا دل نہیں کمائی دیکھی جاتی ہے۔
77
10
219
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
وہ اب بھی مجھے یاد ہے،لعنت ہے ایسی یاداشت پر۔
98
3
215
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
بوجھ ہے دل پہ محبت کا اتاروں کیسے💔؟
21
9
214
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
As I turn a year older today, I am most thankful for the gift of being alive. Happy #Birthday  to me.
100
2
214
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
One of my fans😍 randomly recorded me ❤.
34
10
213
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
خوبصورت عورت اور امیر مرد کبھی غلط نہیں ہوسکتے۔❣
83
6
207
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری،اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا۔
43
14
206
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
3 months
اب وہ کسی اور سے کہتی ہوگی کہ،میری جان تم نے روزہ افطار کرلیا کہ نہیں💔؟
54
40
207
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
3 months
خلی�� جبران کی اپنی محبوبہ (میزیادہ) سے محبت بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی۔جبران نیویارک میں تھا اور میزیادہ قاہرہ میں،دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے۔ایک خط میں جبران نے میزیادہ سے تصویر مانگی تو میزیادہ نے اسکو لکھا،تصور کرو میں
Tweet media one
Tweet media two
207
14
204
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
اگر آج خواہش پورا کرنے کا دن ہوتا،تو آپ کیا مانگتے اپنے رب سے؟
92
8
203
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میرے مزار پہ آکر دیۓ جلاۓ گا؟ وہ میرے بعد میرے ذندگی میں آۓ گا؟
68
3
211
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
ذات دیکھ کر شادی کرنے والے،خون کی بوتل کسی سے بھی لے لیتے ہیں۔💔
64
4
202
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
What kind of Twitter account am i to you?
Tweet media one
26
37
196
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
سیگریٹ جتنی بھی نقصان دہ ہو برباد کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کرسکتی 💔۔
Tweet media one
35
46
194
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
میں نے کچھ نہیں کہا مریم کو😒۔
Tweet media one
22
49
194
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا،خون میں اذیت کی مقدار زیادہ تھی۔
70
4
207
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
Every Nafs will taste Death 💔 (Quran).
24
38
198
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
One more year is added to my life;and life hurts more than death. By the way Happy Birthday to me.
28
21
207
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
میرا سب سے بڑا صبر اسے آن لائن دیکھ کر خاموش رہنا ہے۔
84
8
199
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
1 year
دسویں کلاس کے بعد میری ساری رونقیں ختم ہوگئی💔۔
32
16
196
@Nk_anjum12
Naجeemخان♡
2 years
اس کی محبت کی سب سے بڑی نشانی یہ تھی کہ وہ ہر اُس لڑکی سے اُلجھ پڑتی تھی جو مجھ سے بات کرتی تھی۔
73
3
199