RashidShams4 Profile Banner
Rashid Shams Profile
Rashid Shams

@RashidShams4

Followers
973
Following
2K
Statuses
56K

“ اے قادر توانا آفات سے بچانا ”

Boston USA
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RashidShams4
Rashid Shams
1 hour
@AzharMKhan3 سوال یہ ھے کہ کیا اس طرح کے خطوط لکھنے کا اختیار باقی تمام مجرم جو جیلوں میں ہیں ان کو بھی ھے؟ اگر نہیں تو پھر عمران کو ایسا کرنے دینا قانون کی سراسر خلاف ورزی ھے، ایسے خطوط جیل سے لکھنے والا ڈرامہ بند ہونا چاہئیے۰۰۰
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
2 hours
@asma_sultan کچھ زیادہ ہی سچے🤣🤣
1
0
1
@RashidShams4
Rashid Shams
2 hours
@AzharMKhan3 “ گولی کیوں چلائی” بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات، سب جانتے ہیں کہ جب بھی بوٹوں والوں بلایا جاتا ھے اگر ان سے کوئی “ پنگا” کرے گا تو پھر گولی ہی چلتی ھے، جیل والا بھی یہ بات اچھی طرح جانتا ھے، وہ پاگل تھوڑی ھے جو خط میں گولی چلنے کا پوچھے🤣🤣🤣
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
2 hours
@pasha_samina اور یہ سلسلہ ایسا ہی چلتا رہے، جب قوم اور اسکے ادارے/لیڈر مناف�� ہو جائیں اور ساتھ من حیث القوم شرک میں ڈوبے ہوئے ہوں تو خدا کی ناراضگی اور لعنتیں قوم/لیڈروں پر پڑتی ہیں، زلیل و رسوا ہوتے ہیں، اب مقدر میں یہی کچھ ھے، ایک سے بڑھ کر ایک منافق پہلے سے بڑھ کر مسلط ہو گا #انشاءاللہ
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
3 hours
@beingRebel9 بوٹ کچھ چھوٹے ہیں اس فتنے کو ناک تک بوٹ ڈالو پھر بات بنے گی
1
0
1
@RashidShams4
Rashid Shams
3 hours
@Humachughtai ہما جی ہرا دھنیہ بڑی کام کی چیز ھے، ہنڈیا کی اکثر ضرورت رہتا ھے، دھنیہ والے کا سوچیں زندگی بھر کام چلے گا 🤣🤣
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
3 hours
@Nadiia_Maliik ویسے ایلن مسک کے ڈالر بنانے کے لئیے اسطرح کے ٹوئیٹ بڑے کار آمد ہیں، سارے پٹواری آپکے ٹوئٹ پر ٹوٹ پڑے ہیں جیسے کئی دن کا بھوکا روٹی پر 🤣🤣🤣
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
3 hours
@asma_sultan عصمہ میں آپکی بات سمجھ گیا تھا بس جواب کو کچھ اور مسائل کی طرف لے گیا جنہیں ہم ضروری سمجھتے تھے۰
0
0
1
@RashidShams4
Rashid Shams
3 hours
مونا اسکندر! آپ کی اس پوسٹ سے کوئی تکلیف تو ہمیں ہر گز نہیں ھے، مگر آپکی سوچ اپنی حد تو ٹھیک ھے، جو چاہے سوچیں آپکا بنیادی حق ھے، مگر یقین جانئیے خواتین کے ان گارمنٹس میں کچھ نہیں رکھا، البتہ ہمارے کلچر میں بہت سال قبل ایسی اشیاء کا خیال ہوتا تھا مگر کئی سالوں کلچر کا بیڑہ غرق ہو چکا، ہر کام/بات/چیز کو “ اسلامی تڑکا” لگانے کی کوشش کی جاتی ھے جو کہ ہمارے معاشرہ کے مولوی/عام مرد نے عورت کو کم تر بنانے اور دکھانے کے تماشے لگا رکھے ہیں جب عملی طور پر صرف اسلام کا نام استمال ہوتا ھے، معاشرہ میں ہر وہ کام ہو رہا جس سے اسلام روکتا ھے، زانی، شرابی،جواری، حرامخور، ریپسٹ، رشوت، چوری، ڈاکہ، عصمت فروشی، نا انصافی، دھوکہ بازی، حقوق العباد کا تماشہ، یہاں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں اور دن رات مسلسل یہ برائیاں بڑھتی جا رہی ہیں، ہر گلی محلہ میں مولوی مذہب بیچ رہا، منبر پر چڑھ کر یہ یہود خصلت مولوی ایک دوسرے کو کافر کافر کے ساتھ گندی زبان بکتے ہیں۰ مونا جی ان گارمنٹس کی بجائے اصل “ ایشوز” کے تدارک کا سوچیں، نوجوان نسل تباہ ہو رہی ھے، مسجد مدرسہ میں حافظ/قاری/مولوی/مفتی معصوم بچے بچیوں کے ساتھ بد فعلیاں کر رہے ہیں ہمارے میڈیا میں روز ایسی خبریں چل رہی ہوتی ہیں، یہ فقط گارمنٹ ہیں ان میں کچھ نہیں رکھا، معاشرہ کے اصل مسائل کی بات کریں ان کا سوچیں، ہمارا معاشرہ بڑی خطرناک تباہی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا، ہم جو واقعات قوموں کی تباہی کے قرآن پاک میں پڑھتے ہیں وہ قومیں نبی کے زمانہ میں کسی ایک بڑی برائی میں مبتلا تھیں، ہماری قوم میں آج تمام انبیاء کی قوموں کی برائیاں اکٹھی ہو چکی ہیں #سوچیئے
0
0
1
@RashidShams4
Rashid Shams
5 hours
کسی بھی سیاسی لیڈر کا آرمی چیف کو خط لکھنا نہایت غلط طریق ھے، ایسے خطوط آرمی چیف کو براہ راست سیاسی معاملات میں ملوث کرنا ھے، یا پھر فتنہ گری، اگر خط لکھنے ہی ہیں تو چیف جسٹس کو لکھیں یا صدر پاکستان کو، عمران کا گھمنڈ اور تکبر ہی اسے سیاستدانوں سے بات نہ کرنے پر قائم رکھ رہا، میرا نہیں خیال کہ آرمی چیف ایسے خطوط کا کوئی جواب یا ایکشن لے گا، آرمی چیف کو ان خطوط کو اگنور ہی کرنا چاہیئے، ورنہ ایک اور غلط طریق رائج ہوگا اور ہر کوئی آرمی چیف کو خط لکھنا شروع کر دے گا۰ آرمی چیف کو خطوط لکھنے ہیں تو اس وقت تک انتظار کریں جب تک وہ ملک مکمل “ ٹیک اوور” کر کے چیف ایگزیکٹو نہیں بن جاتا ۰۰۰
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
8 hours
@AnilSadaf مدرسوں میں تیار کئے جاتے ہیں بدکار خبیث لعنتی قاریوں، حافظوں اور مفتیوں کے زیر اثر ۰۰۰
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
8 hours
RT @Gophertoon: آج کا سوال منکرین نبوت نے ازل سے انبیاء کیخلاف ایڑی چوٹی کا زور لگالیا مگر ہمیشہ خسارے میں اور نامراد رہے اسکے برعکس خدا ا…
0
16
0
@RashidShams4
Rashid Shams
8 hours
@Mazhar_Dhariwal جناب جاہل بننے سے بہتر ھے کہ آپ قرآنی تعلیم پر عمل کر لیں، احمقوں/جہلا سے اگر واسطہ پر جائے تو “ سلام کہہ کر” چل دو ۰۰۰
0
0
1
@RashidShams4
Rashid Shams
8 hours
@Zulfippp1 جنہوں نے ملک کو پاک کرنا ھے انہوں ہی نے یہ درندہ مولوی نسل پال رکھی ھے۰۰۰
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
8 hours
@mysteryatheist1 مدیحہ یہ جو بائیسویں صدی میں داخل ہونے کی تیاریاں کر رہے، اکیسویں صدی ہی میں عدم آباد ہونگے🤣🤣
0
0
1
@RashidShams4
Rashid Shams
10 hours
جناب پاکستان میں اشرافیہ/بدمعاشیہ “ چوروں قطب” بنتی آ رہی ھے اور اس کی ایک تاریخ ھے، بڑے بڑے چور سیاستدان ہم نے چوروں قطب بنا دیئے، عمران فتنہ گر بھی کوئی فرشتہ نہیں بلکہ ہم تو اسے اکثر “ مشرک اور منافق لکھتے ہیں، ہماری سیاسی بدمعاشیہ جھوٹے منافق ھے ان کے دو روپ ہوتے ہیں ایک اقتدار والا اور دوسرا اپوزیشن والا، ان سب نے ملکر اپنی اپنی دوکانداری چلانے کے لئیے آپ عوام کو تقسیم کر رکھا ھے اور جاہل عوام ان چوروں کے پیچھے لگی ہوئی ھے، ملک ریاض مافیا بھی ہمارے سیاسی مافیاز کا ساتھی ھے اور میڈیا/عدلیہ مافیاز ان سب کے آگے بکے ہوئے ہوتے ہیں جو ہر دور اپنی اپنی پوزیشن بدلتے رہتے ہیں، جناب اس سے زیادہ اور کچھ لکھنے کہنے کی مجھے ضرورت نہیں، باقی آپ خود سمجھ لیں۰۰۰
0
0
0
@RashidShams4
Rashid Shams
17 hours
@aadhigwahi @malik_kemrs رب ملائیاں وچھڑیاں ٹوٹر تے🤣
0
0
1
@RashidShams4
Rashid Shams
18 hours
@Humachughtai فروری آلے نالوں دھنیا آلہ چنگا رئے گا، ہانڈی اچ دھنیہ تے مفت پیندا روے گا🤣
0
0
0