![Rana Tahir Naz 🇵🇰 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1884941034326552576/9B-KN_9x_x96.jpg)
Rana Tahir Naz 🇵🇰
@RanaTahir_SIP
Followers
7K
Following
98
Statuses
2K
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
Punjab, Pakistan
Joined May 2023
*عقل ہے سپر عشق ہے شمشیر تری* *مرے درویش! خلافت ہے جہاں گیر تری* *ما سِوَی اللّٰہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری* *تو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری* *کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں* *یہ جھاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں* ♥️🌼 #TLP_Promotion
0
8
7
حضور میری تو ساری بہار آپ ﷺ سے ہے میں بے قرار تھا میرا قرار آپ ﷺ سے ہے رانا محمد طاہر ناز ناظم شیران اسلام پاکستان تحصیل ظفروال #TLP_Promotion
1
4
9
بندہ محبت میں کامیاب ہو جائے تو صرف محبوب ہاتھ آتا ہے اور اگر ناکام ہو جائے، تو پوری کی پوری محبت مل جاتی ہے بڑا گہرا فلسفہ ہے، مشکل سے پلے پڑتا ہے سنو! محبوب کے پیچھے کبھی مت بھاگنا محبت کے پیچھے بھاگنا #TLP_Promotion
0
3
6
ہزاروں کوششیں کر لی زمانے نے جھکانے کی مجھے جھکنے نہیں دیتا کرم زہرہ کے بچوں کا۔ #TLP_Promotion
1
4
5
کوئی رہ فلک اُتے یار گیا کوئی جا سدرہ تے ہار گیا اِک کالیاں زُلفاں والا سی جڑا لنگ عرشاں توں وی پار گیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #TLP_Promotion
0
2
1
تحفظ ناموس رسالت کے لیے ہمارا سب کچھ قربان یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #TLP_Promotion
0
0
1
ماشاءاللہ عظیم الشان فقید المثال جمعتہ المبارک 204/9R بہاولنگر (24-01-2025) میرے مرشد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے عوام کا جم غفیر ۔ سبحان اللہ #TLP_Promotion
0
2
5
حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عشقِ رسول ﷺ -- سبحان اللہ!!! #PeerSyedAhmadMohammadShah
#churasharif #peerofchoorahSharif
#fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ
0
0
1
نیو ترانہ شیران اسلام پاکستان تقریب حلف برداری کے مناظر شیران اسلام پاکستان تحصیل ظفروال #TLP_Promotion
0
5
8
تقریب حلف برداری دارا پور سیکٹر یونین کونسل جبال شیران اسلام پاکستان تحصیل ظفروال #TLP_Promotion
0
7
9