چوہدری قاسم Profile Banner
چوہدری قاسم Profile
چوہدری قاسم

@Qasimchudhry03

Followers
1,256
Following
2,546
Media
2,099
Statuses
4,058

student ! LUMS ! Leader Imran khan! passion Bike riding 😎

Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
یہ نسل خوش قسمت ہے کہ اس کے پاس اپنی زندگی کے ضائع ہونے والے سالوں کو اعلیٰ ترین معیار کے ساتھ تصویر کرنے کے لیے جدید ترین کیمرے موجود ہیں۔😎
Tweet media one
3
0
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
شغیب شاہین🚨🚨 پنجاب پولیس اور نامعلوم لوگ تحریک انصاف کے امیدواروں کو اغوا کر رہے ہیں اور کاغذ  چھین رہے ہیں
0
14
27
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
آپ نے عمران خان سے انتخابی نشان بلا لے لیا ،عمران خان اتنا مقبول ہے اب اس کو جو بھی نشان ملتا ہے ہم چند گھنٹوں میں ہر دیکھتی آنکھ اور سنتی کان تک یہ بات پہنچا دیں گے کہ عمران خان کا یہ نشان ہے ❤️🔥🔥
1
7
18
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
پورے سسٹم کو ننگا کر دیا ✌️
Tweet media one
3
7
16
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
دو سو فیصد درست بات 🔥🔥🔥
Tweet media one
1
2
13
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ارشد بھائی کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرماے ۔ آمین ثم آمین 💔
Tweet media one
5
1
13
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
انشااللہ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھیں ❤️
Tweet media one
2
3
12
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
جزباتی ڈائیلاگز کا اب دنیا مزاق بناتی ہے۔۔۔عملی طور پر بھارت ہم سے بہت آگے نکل گیا ہے ہر میدان میں۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس
Tweet media one
1
5
11
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
👌👌❤️
0
3
10
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
سامنے کعبہ ہو اور آپ اذان سنتے ہوں… بس ❤️
Tweet media one
4
1
10
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
جس کو دیکھے بغیر ایک دن قیامت لگتا تھا ،140 دن ہوگئے ظالموں نے اسے ہم سے چھین رکھا ہے 🥹💔
2
1
10
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
بات تو ٹھیک ہے لیکن عقل سے پیدل پٹواریوں کو تو انگلش سمجھ نہیں آتی کون سمجھاے گا ان کو 😅 کہ دنیا مانتئ ھے عمران خان کو ۔
@Jay_khan98
JAY KHAN
7 months
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی تعریفیں، عمران خان دنیا کا سب سے مقبول مسلم منتخب لیڈر ہے انکا فلسطین اور اسرائیل کی جنگ میں قید میں رہنا بدقسمتی ہے کیونکہ اس معاملے پر انکی حقیقی آواز پوری دنیا سنتی تھی مغربی میڈیا بھی خان کو دنیا کا مقبول لیڈر مان رہا ہے
10
1K
2K
0
8
10
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیشہ ایک جمہوری لیڈر کو راستے سے ہٹانے کے لیے عدالت کا استعمال کیا گیا خان کا یہ بیان تو یاد ہو گا آپ سب کو
Tweet media one
2
2
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
یہ بکری کیا کررہی ہے کور کمانڈر ہاوس میں ؟؟
Tweet media one
4
5
10
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
قاضی فائز عیسیٰ جج ہونے کے لائق نہیں ہے، بھارتی سپریم کورٹ کے جج کا انتہائی سخت بیان۔۔
2
2
9
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے دیرینہ ساتھی شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کو چھوڑنے کا فیصلہ۔۔۔!!!
Tweet media one
5
1
9
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
سردار لطیف کھوسہ کو پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
Tweet media one
3
3
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
انشااللہ یہ سیلوٹ پھر سے لگونے ہیں 💪
0
3
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
اس بار ہم عمران خان کو روٹی کپڑا اور مکان کے لیے نہیں بلکہ اپنی عزت غیرت اور اپنی پہچان کے لیے اسے وزیراعظم بنائیں گے انشااللہ
1
2
9
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
باپ سر دے تاج ❤️
@HamzaHaider480
Hamza Haider
6 months
یہ ہے باپ کی شفقت !! کل یہی بیٹا بڑا ہوکر کہے گا کہ میرے باپ نے میرے لئے کیا کیا ؟؟ پھیلاتےجاؤ یہ ویڈیو اور اپنے ماں باپ کی قدرکرو
11
708
2K
0
3
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
مجھے اپنے انتخاب پر فخر ہے کیا آپ کو بھی ہے؟؟
Tweet media one
2
1
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
Tweet media one
1
4
9
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
مجھے افسوس ہے کہ عاصمہ جہانگیر کو اپنی زندگی میں یہ دیکھنا نصیب نہ ہوا کہ اس ملک کا بچہ بچہ اس کی باتیں سمجھ گیا ہے۔ جو کل تک غدار تھی اج وہ اس قوم کی ہیرو ہے۔
1
3
9
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
یہ مرشد کی تیار کردہ یوتھ ھے۔ ہم خان صحاب کے شاگرد ہیں۔ آپ کا گلی گلی کوچا کوچا پیچھے کریں گے۔ سوال کریں گے۔ جواب آپ کو دینا ھے۔ ضرور جواب دہ ہیں آپ ۔ یہ 1971 نہیں ھے ✌️
0
2
9
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
مستقبل کا وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ✌️❤️
Tweet media one
1
1
9
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
ہر طرف ذلیل ہو رہا ہے حافظ نواز قاضی مقبول ہو رہا ہے %100 مقبولیت والا نیازی فیر آگ تو لگے گی 🔥🔥🔥
Tweet media one
2
0
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
لیڈر وہ ہوتا جو قوم کا سر بلند کرتا ھے ❤️✌️
0
2
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
میں عمران خان کو انسان نہیں سمجھتا، وہ ایک phenomenon ہے، وہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، وہ ایک آئیڈیا ہے، وہ ایک کانسیپٹ ہے، وہ ایک ویژن ہے۔۔۔۔میں ایسے لیڈر کا انتظار 75 سالوں سے کر رہا تھا شمشاد احمد
0
5
9
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
کہاں سے تو نے اے اقبال!سیکھی ہے یہ درویشی کہ چرچہ بادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا
Tweet media one
1
1
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
کنونشن نہیں رکنے چاہیے اپنی گریبان کا بدلہ لےکررہونگا شیرافضل کا لطیف کھوسہ کو پیغام
Tweet media one
0
3
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
پاکستان کا سب سے خوبصورت رشتہ، عمران خان اور عوام!
1
3
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤️😘
Tweet media one
2
1
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
جیل سے باہر بھی ائے گا الیکشن بھی لڑے گا تین چوتھائی سے بھی ائے گا... سسٹم اس نتیجے پر پہنچ گیا کہ عمران خان پاکستان کے لیے روح ہے !! انشااللہ
Tweet media one
3
2
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ولی خان کی 1990 پیشنگوئی آج سچ صابت ہو رہی ہے ؟ نون لیگ کمپنی بیک فٹ پر پنجاب میں پاؤں جمتے نہیں عوامی طاقت کے آگے ؟ کے پی کے عوام تو پھلے سے عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں انشاءللہ
Tweet media one
0
3
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
اپنے گھر میں رہتا تھا کوئی کیمپ آفس بھی نہیں تھا اس کو احساس تھا غریب ملک کا وزیراعظم ہے !!
0
2
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
کچھ لوگوں کو بلے سے فوبیا ہوگیا ہے۔ اگر قاسم کے ابا یہ کہیں کہ سب نے انوار الحق کاکڑ کو ووٹ دینا ہے تو اُن کو بھی 9 کروڑ ووٹ پڑ جائیں گے۔۔ ابوذر سلمان نیازی🔥🔥
0
3
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
مرشد آپ سے وفا کرنا ہمارا فرض ھے ❤️✌️
Tweet media one
0
1
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
ہیرو تو پھر عمران خان ہی ہے ،آپ نے خان کی فوٹو لگائی ہے اب کچھ ہو نہیں سکتا 🔥🔥
1
4
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
یہ سجدہ میری آزادی ہے۔
Tweet media one
3
2
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
جب عمران خان عامر فاروق اور ہمایوں دلاور کی بےغیرت میچ فکسنگ سے تنگ آ کر سپریم کورٹ ریلیف کینے گیا تو سپریم کورٹ نے کہ�� کہ ہائی کورٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتے آج ہائی کورٹ کے معاملات میں مداخلت جائز ہے؟
Tweet media one
1
4
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
9 فروری کو عمران خان تین چوتھائی اکثریت سے وزیراعظم پاکستان منتخب ہوں گے، انشا اللہ ! #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
Tweet media one
2
0
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
مراد سعید کا پچھلے چالیس دن سے کوئی خبر نہیں، جہاں بھی ہو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے🙏 آمین
Tweet media one
3
1
8
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
ابھی وہ اکانومسٹ اور الجزیرہ ہی نہیں سنبھال پائے تھے کہ آسٹریلوی ٹی وی نے بھی عمران خان کو دکھا دیا۔ اب تیرا کیا ہو گا سولنگیا 🖐️
0
2
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
سائفر وڑنے پر خان صاب اور قوم کو مبارک 🎉🥳
1
0
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
شیر افضل مروت کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا 🔥🔥
Tweet media one
2
0
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
کہاں کہاں سے عمران خان کا نام ختم کرو گے
@HamzaHaider480
Hamza Haider
7 months
سکول میں چھوٹے چھوٹے غدار بچے، عمران خان بچائے گا پاکستان کے نعرے لگا رہے ہیں میں کافی دفعہ کہہ چکا ہوں آنے والی نسلوں کو کسی لیڈر کا نام یاد نہی سوائے عمران خان کے وہ خان کا نام سن کر ہی بڑے ہو رہے ❤✌ @balochi5252 @PTIofficial
7
60
148
0
2
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
انشااللہ
@HamzaHaider480
Hamza Haider
7 months
ماشاءاللہ عمران ریاض بھائی واپسی کرتے ہوئے جلد ٹھیک ہو بھائی آپکے vlog دیکھنے کا بہت دل کر رہا @ImranRiazKhan
Tweet media one
1
7
48
0
2
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
خدارا! پاکستان کو پاکستان کے عوام پر چھوڑ دیں۔ اگلے انتخابات آزادانہ ماحول میں بروقت ہونے دیں اور جمہوریہ کو آگے بڑھنے دیں۔ اسی میں بھلا ہے۔ ورنہ ایک اور حکایت خونچکاں کی گنجائش نہیں! #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
0
5
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
سدا سلامت رہو مرشد ❤️
Tweet media one
1
3
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
پولیٹیشن ایک مقصد ہے پاکستان آج جدھر کھڑا ہے اگر ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے تو پاکستان تباہ ہوجائے گا
0
1
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
پی ٹی آئی زندہ باد ❤️🔥 خان نے کہا تھا کہ بچے تو سارے ہمارے ساتھ ہیں
2
0
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
میری والدہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی، کوئی شرم کرو، کوئی حیا کرو، ڈی پی او کو تبدیل کرو، عثمان ڈار
Tweet media one
0
2
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
جب خان صاحب کو کامیاب ورچوئل جلسے کے بارے بتایا گیا تو خان صاحب مسکرائے اور کہا یہ سوشل میڈیا کے لڑکے بہت تگڑے ہیں۔۔۔ مرشد سب آپ سے محبت اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کر رہے❤️❤️
Tweet media one
2
3
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
یہ بلے سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ کل کو انہوں نے کہنا ہے کرکٹ بھی بلے سے نہیں ہاکی سٹک سے کھیلی جاۓ ،اطہر کاظمی
0
5
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
پاکستان کا سب سے طاقتور آدمی "نیازی" ہے یہ بات کہاں کہاں آگ لگائے گی🔥🔥🔥
0
2
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
آپ قرآن پڑھتے ہوں اور حرم سامنے ہو 🕋🖤
Tweet media one
0
1
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
یا اللہ رحم فرما 💔💔
@HamzaHaider480
Hamza Haider
7 months
ایسی ماؤں کا دکھ سمجھنے کے لیے آپ کو اپنا وہ بیٹا کھونا پڑے گا جس کے رات لیٹ آنے پر آپ 20 کال کرتے ہیں😥💔
240
6K
10K
0
6
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
مونس الٰہی بھی تیار شیار بیٹھا ہے ورچوئل جلسہ میں مخالفین کو آگ لگا کر جھلسانے کی پوری تیاری کی ہوئی ہے 🔥🤣🔥
Tweet media one
1
1
7
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
عوام اپنے ووٹ کی عزت کریں تو الیکٹیبلز بھی ان کے ووٹ کی عزت کریں گے، حاجی لشکری رئیسانی
Tweet media one
0
0
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس حکمران سے تمھارے بیرونی دشمن اور اندرونی غدار خوفزدہ ہوں وہ تمھارا بہترین حکمران ہے
Tweet media one
2
2
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
ماشااللہ اللہ سلامتی عطا کریں ۔ امین
@HamzaHaider480
Hamza Haider
6 months
چکوال کی سید گھرانہ کی ماں عمران خان کے لیئے دعا انکی آنکھوں میں خان کے لیئے فکر درد نے رلا دیا خان کو ایسی ہزاروں ماؤں کی دعائیں حاصل ھے اسی لیئے وہ کسی کے سامنے نہی جھکتا اپنے اللہ کے سوا 🥺
6
92
225
0
1
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ضمانت کا اختیار تو خیر اب سپریم کورٹ کے پاس بھی نہیں رہا۔ عمران خان کا کیس دیکھ لیں
Tweet media one
0
2
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
فوج کے پاس کسی پاکستانی قوم کی نظر میں کسی قسم کا کوئی بھی مورال گراؤنڈ نہیں بچا ہے۔ بس اسلحے کے زور پر اٹکے ہوئے ہیں۔ مگر کب تک؟
0
3
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
وہ سمجھتا ہے کہ وہ جھک گیا تو قوم کی کمر ٹوٹ جائے گی.💔
Tweet media one
2
0
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
ملکی تاریخ میں پہلی بار چاچا نظام کو کوئی ناکوں چنے چبوا رہا ہے 😂
0
3
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
الیکشن کی تیاری پکڑے اور تحریک انصاف کا جھنڈا عمران خان کا نظریہ مضبوط سے تھامے رکھنا فتح قریب ہے
Tweet media one
2
0
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
قوم کی کھوپڑی اور دل کی کوٹھڑی میں صرف ایک نشان ہے ۔
2
0
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
میرا ہیرو میرا لیڈر صرف عمران خان
Tweet media one
0
0
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
اپنی بیویوں کی ائرپورٹ پر چیکنگ سے بھی استثناء دلوائی اور قوم کی بوڑھی مائیں اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں۔ قاضی ترے عدل کے معیار پہ تُھو عثمان ڈار کی والدہ سے پولیس کی پھر سے گھر میں گھس کر بدتمیزی💔
Tweet media one
2
2
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
اس بندے کو لالچ یا بلیک میل کرنا ناممکن ہے، عمران خان کی پارٹی ورکرز کے ساتھ ٹکٹوں کو لیکر ایک یادگار ویڈیو۔
0
6
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
میں اگر اکیلا بھی رہ گیا تو میں تب بھی اس ملک کی حقیقی آزادی کیلئے کھڑا رہوں گا، #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
3
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بھی گرفتار اس ملک کا چیف جسٹس، چیئرمین سینیٹ اور وزیراعظم تینوں بلوچستان سے ہیں یہی بتانا تھا۔وہ پہلے ہی اتنے درد اور کرب ہیں اپنوں کو ڈھونڈنے کے لیے در بدر ہیں اور ان پر ہی ظلم کر رہے۔ ایسا تو غیر مسلم معاشرے میں بھی نہیں ہوتا💔
Tweet media one
1
1
4
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
دنیا جانتی ھے عمران خان کو
Tweet media one
1
0
4
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی⁦
Tweet media one
2
0
4
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
اب وقت بدلنا ہاتھ میں ہے ۔ ہم ووٹ سے بدلے گے بازی💪 کیا آپ سب تیار ہیں ؟
Tweet media one
2
2
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
Tweet media one
1
1
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
گھٹن کا ماحول ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف کے دفتر میں رونقیں لوٹ آئیں
0
3
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ہر گزرتے دن کے ساتھ جو جو قدم عمران خان جگ خلاف اٹھایا جارہا ہے اس سے اس کی مقبولیت کو چار چاند لگ رہے ہیں۔۔ مشکل ھے لیکن وقت ہی ہے گزر جاے گا انشااللہ 💔
Tweet media one
3
1
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
بزدل لوگ عمران خان کے ساتھ راہ نہیں سکتے اور غیرت مند عمران خان کو چھوڑ کے نہیں جا سکتے ۔ بات ختم ۔
0
3
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
اسے کہو کہ پوری قوم کی دعائیں ہیں تو شالا اپنی ساری منزلیں عبور کرے امین ❤️
Tweet media one
0
2
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
پاکستان کا کوئی ادارہ، کوئی سیاسی جماعت یا سارا میڈیا ملکر پر بھی پی ٹی ائی سوشل میڈیا کا مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں آپ سب کو سلام ❤✌
1
1
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
استحکام پاکستان پارٹی والے علاقوں میں نکل کر دیکھیں، ان کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، لطیف کھوسہ
Tweet media one
2
2
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ہمیں اپنے بچوں کو بھی پڑھنا ھے 💔💔
Tweet media one
1
1
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
میڈیا پر مجھے بند کر دیا۔۔تاکہ عمران خان کی آواز بند ہو جائے۔۔۔ لیکن ماشاء اللہ میری سوشل میڈیا کے جو ٹائیگر ہیں۔۔۔ آج میں آپ سب کو سلام پیش کرتا ہوں۔ عمران خان #پہلا_آنلائن_پاورشو #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
Tweet media one
1
4
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
مرشد کا اتنا خوف ھے ان کو۔
1
4
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ساڈا بلا بھاری اے ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
1
1
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ہر رکاوٹ میں کوئی نا کوئی بہتری ہوتی ہے. جو اللہ تک لے جائے اسے ٹھوکر نہیں کہتے.
Tweet media one
1
1
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
اللہ پاک ہمارے لیڈر ہمارے مرشد عمران خان کی حفاظت فرمایں۔۔ امین۔❤️
Tweet media one
1
1
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
اس جنون کو کیسے شکست دو گے۔۔
@1bashirafridi
Bashir Afridi
7 months
ہم نے سر کفن بند کر نکلے ہے جان جائیں گی اور کیا،ہوگا خان ہمارے مرشد ہے کمانڈر ہے
3
165
314
1
0
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
میری والدہ ڈاٸلیسیز کی مریضہ ہیں وہ کہتی ہیں اگر میری ذندگی کا آخری دن 8فروری ہو تو میں عمران خان کو ووٹ کروں گی #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
1
4
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
امریکہ کو اسی بات کی تکلیف ہے کہ عمران خان نے یہ کیوں کہا؟ کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہو وہ ہم کر لیں؟ اسی وجہ سے عمران خان آج سائفر کیس کا سامنا بھی کر رہا ہے
0
1
6
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
خان نے کچھ سوچ کر ہی آخری ڈیرھ سال لاہور زمان پارک میں بسیرا کیا تھا۔ خان کا مقصد پنجاب کے لوگوں کو جگانا تھا آج الحمدللہ پورا پاکستان جاگ چکا ہے
2
0
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
سدا بادشاہ
Tweet media one
2
1
4
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
جیسے آج مروت آیا انشااللہ عمران خان بھی سرخرو ہو کر ایسے ہی مسکراتا ہوا ائے گا۔
Tweet media one
1
1
4
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
میڈیا کے مطابق بھی شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ افسوس کی بات ہے کیا قصور ہے کیا وہ پاکستانی شہری نہیں؟
Tweet media one
0
1
4
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
کسی سے نہ ڈریں، 8 فروری کو ووٹ ڈالنے کیلئے ضرور نکلیں، پھر پولنگ اسٹیشن پر ووٹ کی حفاظت یقینی بنائیں، آپ بڑی تعداد میں باہر آتے ہیں تو ہمارے ہارنے کا کوئی راستہ نہیں، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
Tweet media one
1
1
4
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
یہ سارے بدمعاش ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانتے۔۔۔قصور انکا نہیں ہمارا ہے جو ہم منہ بند کرکے بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔کل کو یہ عوام کا کیا حال کرینگے؟؟؟ بہادر علیمہ خان 🔥🔥🔥
Tweet media one
0
1
4
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
6 months
ممبئی حملے پاکستان نے کروائے نواز شریف عالمی عدالت میں انڈیا نے نواز شریف کا ڈان اخبار کو دیا گیا انٹرویو ثبوت کے ساتھ پیش کیا
1
1
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
ہمارا ورکر اور سپورٹر بہت متحرک ہے، انتخابات کا انتظار کر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
Tweet media one
0
1
5
@Qasimchudhry03
چوہدری قاسم
7 months
الحمدواللہ ہمارے نظام عدل نے اتنی ترقی کر لی ہے جہاں مُردہ شخص کا لائیوو ٹرائل اور زندہ شخص کا خفیہ ٹرائل ہورہا ہے
Tweet media one
1
1
5