Syed Qasim Ali Shah Profile Banner
Syed Qasim Ali Shah Profile
Syed Qasim Ali Shah

@QasimAliShah81

Followers
2,707
Following
24
Media
202
Statuses
426

Minister For Health Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-81 Peshawar | Former Deputy Mayor Peshawar | Former President PTI Peshawar |

Peshawar, Pakistan
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
خیبر پختونخوا کے ان تمام ہسپتالوں میں تمام مریضوں کا علاج صحت کارڈ پر یکم رمضان المبارک سے بلکل مفت کیا جائیگا (1/2)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
299
1K
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
کوئی بھی نرس یا ڈاکٹر جو آپ کو باہر سے دوا خریدنے کو کہے یا کوئی زیادتی کرے وہ مجھ سے رابطہ کرے۔ قانون حکومت کی چلے گی لیکن راج آپ عوام کی چلے گی @PTIofficial
44
271
1K
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
بشریٰ عمران خان کی طبیعت ناساز ہے۔ ہم خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے بار بار پنجاب حکومت کو درخواستیں بھیج رہے کہ بشریٰ بی بی کو خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں سے معائنہ کرانے کی اجازت دی جائے۔ لیکن ابھی تک ہمیں کوئی جواب نہیں ملا۔ اس کے بعد ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے
51
280
1K
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
الحمداللہ میں 44،310 ووٹ لے کر پشاورکا صوبائی حلقہ 81 جیت چکا ہوں۔ اس تاریخی کامیابی پر پی کے 81 کے عوام کا شکر گزار ہوں کہ اپ نے عمران خان کے امیدوار کو 36ہزارکی برتری سے کامیاب کروایا۔ انشاءاللہ اپ سب کا شکریہ ادا کرنے بہت جلد اپکے پاس آونگا۔ #وزیراعظم_عمران_خان
21
166
881
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
نگراں حکومت کے طویل دور نے بہت سے مسائل کو جنم دیا ہے جن سے اب ہم بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ یکم اپریل سے خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں کو مفت ادویات اور دیگر سامان فراہم کیا جائے گا اور ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ دوبارہ کسی ہسپتال میں ادویات کی کمی یا کوتاہی نہیں آئے گی۔
12
147
787
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
پاکستان تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا کی حکومت کرغزستان میں تمام پاکستانی طلباء کے ساتھ کھڑی ہے۔ وفاقی حکومت اور وزارت خارجہ پاکستانی سٹوڈنٹس کی حفاظت کو یقینی بنائے #Kyrgyzstan
29
452
746
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
پہلے رمضان سے لیکر پانچویں رمضان 16 مارچ تک صحت کارڈ پر ملک بھر کے مختلف ہسپتالوں میں 8 ہزار افراد کا علاج شروع ہوا ہے جس پر 172 ملین روپے سے زائد کے اخراجات ہوئے ہیں۔ ہسپتالوں میں صحت کارڈ کاونٹر پر سٹیٹ لائف انشورنس کا عملہ 24 گھنٹے موجود ہوگا۔ (1/3)
11
141
637
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
پشاور میں مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاجی ریلی کبوتر چوک کی جانب گامزن۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
1
146
551
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم ہمارا فخر ہے۔ ہر مشکل وقت اور جعلی مقدمات کے باوجود انہوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا۔ یہ واحد سوشل میڈیا ٹیم ہے جس کا کوئی دوسری پارٹی مقابلہ نہیں کر سکتی۔
7
62
455
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
صدارتی انتخابات، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ہمراہ خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی/سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کامیاب ہوں گے، انشاء اللہ
3
71
398
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
عمران خان پر قوم ہی نہیں دنیا کو فخر ہے۔ خان صاحب ہمارے سر کا تاج ہیں۔ جب بھی ضرورت پڑی اپنی قوم کے لیے کھڑے ہوئے۔ حکومتیں کینسر ہسپتال نہیں بنا سکیں۔ اس مرد مجاہد نے بنا کر دکھایا۔ امریکہ جاتا ہے تو امت رسول کی بات کرتا ہے پاکستان میں رہتا ہے تو قوم کی بات کرتا ہے۔
7
61
388
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
پشاور پریس کلب کے باہر بانی چئیرمین پالستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لئے ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب !!! #ReleaseImranKhan
4
52
314
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت 65 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو الٹرا ساونڈ، ٹیسٹس، سی ٹی سکین، ایم آر آئی اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی جائیں، 7 روز میں عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
8
72
288
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنا میری ذمہ داری ہے۔ خیبرپختونخوا کے ہر ضلع کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور ادویات کی کمی کو پورا کرنا میری ترجیح ہے۔
12
38
261
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
اپنے محکمے کو ہدایات دے دی ہے کہ جو افراد کیمرے میں نظر آرہے ہیں انہیں فوری سسپنڈ کریں۔ ہسپتال ایم ایس اور دیگر عملے کے خلاف بھی انکوائری کی جائے گی مزید جو بھی ملوث پایاگیا انکو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔
@MeFaheem
Muhammad Faheem
3 months
میاں راشد حسین ہسپتال نوشہرہ کا احوال 30 مئی کی شام ریسکیو 1122 نے ایک لاوارث مریض کو ہسپتال منتقل کیا تقریبا3 گھنٹے ایمرجنسی بیڈ پر گزارنے کے بعد کوئی علاج نہ ہو سکاجس کے بعد ہسپتال کے عملہ نے مریض کو اٹھا کر ہسپتال کے صحن میں پھینک دیا
91
464
697
28
71
235
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
پشاور ریلی کے مناظر ۔ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔
3
57
237
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس شروع ۔ وزیراعلیٰ کے پی نے بجٹ بنانے کی خود نگرانی کی۔288 نئے منصوبوں سمیت 1900 سے زائد منصوبوں پر گفتگو ۔اس سال محکمہ صحت کے نئے منصوبوں سمیت عوام کے لیے تمام اسپتالوں کے نظام کو بہتر بنایا جائے گا۔
4
54
229
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
فقیر آباد میں جلسہ کے موقع پر کارکنان کی جانب سے شاندار نعرہ بازی سب کا جگری ، سب کا یار قیدی نمبر 804 این اے 32 : آصف خان انتخابی نشان : ہتھ گاڑی پی کے 81 : سید قاسم علی شاہ انتخابی نشان : ٹریفک سگنل 🚦🚦
3
68
215
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
میں بانی چیئرمین عمران خان صاحب اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے وزیر صحت کا قلمدان سونپا۔ محکمہ صحت میں عوام کو صحت کارڈ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ہسپتالوں کے نظام میں بھی بہترین سہولیات فراہم کریں گے۔
20
34
217
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
رات گئے 118 ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کاؤنٹرز پر اسٹیٹ لائف کے عملے کی موجودگی کو یقینی بنانے اور پرائمری ہیلتھ کیئر ری ویمپ پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کا حکم / محکمہ صحت حکام تمام مراکز صحت میں ادویات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ خیبرپختونخوا عوام کو ہیلتھ کارڈ پر علاج سمیت
13
43
212
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
آج یکم رمضان سے صحت کارڈ پلس بحال کر دیا ہے۔صحت کارڈ میں دوبارہ کوئی روکاٹ نہیں آئے گی نگراں حکومت کے طویل عرصے کے باعث 18 ارب کا قرضہ بڑھ گیا پی ٹی آئی حکومت نے اسٹیٹ لائف کو کچھ ادائیگیاں کیں۔ #KPHealth #SehatCardPlus
3
45
200
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
الحمداللہ خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کی خدمات بحال ہوچکی ہیں،پختونخوا کے عام کیلئے مُختلف النوع سپیشلیٹیز کے 118 نجی و سرکاری ہسپتالوں میں 1800 مختلف بیماریوں کا مُفت علاج شروع، دن 12 بجے تک 700 مریضوں کے داخلے پر ایک کروڑ روپے خرچ ہوچکے ہیں،یہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ویژن تھا
5
56
180
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
اپنے قائد کی تصویر کے ہمراہ اسمبلی حال میں موجود #خیبرپختونخوا_کپتان_کا
Tweet media one
8
34
187
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
24 days
22 اگست کو تحریک انصاف کا سونامی اسلام آباد ترنول کا رخ کرے گا اور میں پشاور سے بڑے کارواں کے ساتھ جلسے میں شرکت کروں گا۔ اب اس سونامی کو کوئی نہیں روک سکتا بلکہ اس کا رخ اب پنجاب کی طرف ہوگا۔ اور قائد عمران خان جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ انشاءاللہ
4
7
166
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
8 months
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار براۓ قومی اسمبلی NA31 @saarbab کے ہمراہ مشتاق آباد میں الیکشن آفس کا افتتاح اور ڈور ٹو ڈور کمپین کیا۔ شاندار استقبال پر مشتاق آباد کے غیور عوام کا شکر گزار Electoral Sign Traffic signal🚦 @saarbab 🚦 @Jhagra 🚦 🕊️Hameed ul had #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
3
38
158
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
الحمدللہ سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کی خبر سن کر خوشی ہوئی، انشااللہ قائد عمران خان بھی جعلی مقدمات سے بری ہونے کے بعد عوام کے درمیان ہوں گے۔
1
25
158
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے اتوار کو مینڈیٹ چوری کے خلاف پرامن احتجاج کے لیے لائحہ عمل ترتیب دینے کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔
2
18
149
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
اپنے حلقہ کی غیور عوام کے نام اہم پیغام !! انتخابی نشان ٹریفک سگنل 🚦🚦
9
35
150
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
الحمدللہ آج باقاعدہ طور پر صوبائی وزیر صحت کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
Tweet media one
Tweet media two
13
9
146
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
2 months
پہلے ہمارے قائد عمران خان کو جعلی مقدمات میں گرفتار کیا گیا اور اب اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایسے ہتھکنڈے استعمال کرکے پی ٹی آئی کی مقبولیت کمی نہیں ہوگی بلکہ مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا
7
39
147
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع میں پناہ گاہوں کے لیے دو کروڑ سے زائد کے فنڈز کی منظوری دی۔سحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جائیگا۔
5
25
142
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
پشاور کے بڑے اسپتالوں میں مریضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کے لیے ضروری ہے کہ پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کو ضلعی سطح پر مضبوط کیا جائے۔ صوبے کے مراکز صحت اور ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے نظام میں بہتری کی ضرورت پر زور دیا۔ (1/3)
4
8
133
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو کوئی نوٹس نہیں دیا گیا اور غیر قانونی طریقے سے سیکرٹریٹ پر آپریشن شروع کر دیا گیا جن کی سوچ عمارتوں اور پلاٹوں تک محدود ہو وہ یہ نہیں سمجھ سکیں گے کہ نظریہ کسی قید خانے یا عمارت تک محدود نہیں ہوتا کور کمیٹی کا اجلاس کل اسی سیکرٹریٹ میں ہوگا۔
3
50
127
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
لاٹھی چارج ، گرفتاریاں ، قید و بند ، کاروبار بندش ، گھروں پہ چھاپے اور ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرلیے گئے لیکن عشق عمرانیہ سے قوم کے دلوں میں ہیں۔ #PTIPeshawarRally
3
24
126
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
اس بجٹ میں محکمہ صحت کے لیے تقریباً 232 ارب روپے مختص کیے گئے تقریباً 120 سکیمیں ہیں جن میں سے 89 جاری ہیں اور 31 نئی سکیمیں ہیں۔ یکم رمضان سے ہیلتھ کارڈ بحال کر کے عوام کا علاج کیا جا رہا ہے۔ خاندان کے ہر فرد کی جیب میں 10 لاکھ روپے ہیں۔
4
22
123
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
گزشتہ رات سے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ پاکستان ایمبیسی ان طلباء کا خیال رکھے گی۔ طلباء کا تحفظ کرغستان حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پوری قوم پاکستانی طلباء کے ساتھ کھڑی ہیں۔ #Kyrgyzstan
2
40
122
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
خواجہ سراوں کے حقوق کو یقینی بناتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی آمین گنڈاپور صاحب کی ہدایات پر صوبے کے ہر ڈویژن کے سرکاری ہسپتالوں میں خواجہ سراوں کے لیے ایک خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا جن میں بہترین انتظامات کے ساتھ ان کا علاج کیا جا سکے۔
Tweet media one
6
15
117
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
خیبرپختونخواہ میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے مریضوں کا مفت علاج جاری #KPKUpdates #KPHealth
2
32
110
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
ہسپتالوں میں ادویات ضروریہ کی فراہمی کا سلسلہ جاری. مزید ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کیلئے ادویات ضروریہ کی کھیپ بھجوائی گئی ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد، ہری پور، کرک، کوہاٹ، مردان، نوشہرہ اور نصیراللہ بابر میموریل ہسپتال کو ایمرجنسی ادویات ارسال کردی
4
30
106
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت محکمہ صحت کے اجلاس میں صوبے میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ اگلے چار ماہ میں اس سروس کو فعال کرنے کے لیے ضروری اقدامات اور صوبے کے گنجان آباد علاقوں کے لیے موٹر بائیک ریسپانس یونٹ قائم کرنے کا بھی فیصلہ۔
6
21
111
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
طبی معائنہ،صحت کی خدمات تک رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو زہریلی خوراک سے متعلق خبروں پر تشویش ہے بشری بی بی کے صحت کے حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کے نام خط کے پی حکومت کے ڈاکٹروں پر ُمشتمل پینل بشری بی بی کا تفصیلی معائنہ کرے گا
Tweet media one
1
34
103
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
بڑے شہروں میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ایمبولینس کی سہولت تو ہے لیکن شہر کی چھوٹی گلیوں تک ایمبولینس نہیں پہنچ پاتی۔ موٹربائیک ریسپانس یونٹ تین ماہ میں شروع کیا جائے گا، جس میں ایک تربیت یافتہ آدمی ECG مشین، سیکشن مشین اور ابتدائی طبی امداد کی تمام ضروریات سے لیس ہوگا۔
3
19
100
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
وزیر اعلی علی آمین گنڈاپور کی وارننگ شہباز شریف آگر نیشنل گرڈ سٹیشن سے بجلی کر دی تو خدا کی قسم نیشنل گرڈ سٹیشن کی بجلی خیبر پختون خواہ سے بند کر دوں پھر تم جانو اور پورا پاکستان جانے
6
10
103
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
میں اللہ تعالی اور اپنے لیڈر بانی چیئرمین عمران خان ، وزیراعلی علی امین گنڈا پور اور خاص کر اپنے حلقے کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے مجھے خیبر پختونخوا کابینہ کا حصہ بنایا میں اپنی تمام تر کامیابیوں پر اپنے حلقہ کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
Tweet media one
9
4
98
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
میں آج دوپہر 2:00 بجے ای کچہری میں محکمہ صحت سے متعلق آپ کے سوالات کے جواب دوں گا۔ محکمہ صحت کے سیکرٹری اور دیگر عملہ بھی موجود ہوگا۔
7
19
100
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
وفاقی بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ عوام دشمن ہے۔ یہ صرف ان فارم 47 کے حکمرانوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
0
21
102
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
کوشش ہوگی اگلے مالی سال میں ادویات کی خریداری بروقت ہو۔ صوبے کے بجٹ کا 16 فیصد ہیلتھ کیلئے مُختص کیا جائے گا ۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور صحت اور تعلیم پر بھرپور فوکس کئے ہوئے ہیں ۔
4
14
95
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
صوبہ کے تمام اضلاع میں ڈی ایچ اوز سربراہی میں ڈسٹرکٹ آوٹ بریک کمیٹیاں تشکیل دے دی پراونشل آوٹ بریک کمیٹی کا مقصد کسی بھی وبا کو آنے سے روکنا یا وبا کے دوران فوری ریسپانس مہیا کرنا ہےاسی کمیٹی میں ڈی ایچ اوز کی کارکردگی کی جانچ ہوگی جو کہ آگے وزیراعلٰی کے ساتھ بھی شئیر کی جائیگی
9
24
94
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ہمراہ علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور آمد۔ علی زمان کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، اسپتال میں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
1
18
95
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
گزشتہ 10 سالوں محکمہ صحت میں بہت بہتری آئی ہے، اب بھی بہت سے چیلنجز ہیں جس کو ہم نے عبور کرنا ہے ہم پوری قوم اور ڈاکٹرز کو ساتھ چلنے کو تیار ہے قانون پر عمل کرکے عوام کے لئے بہتری لائیں گے۔
4
11
93
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
250 کلو واٹ کے اس پروجیکٹ سے ماں اور بچے کی نگہداشت والے وارڈ اور آکسیجن پیداواری پلانٹ کو بلا تعطل بجلی فراہم ہوگی، یونیسیف کے تعاون سے 68 ملین روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ مکمل ہوا، وفاق کی جانب سے بجلی کی آنکھ مچولی پختونخوا کے عوام اور سسٹم کیساتھ زیادتی ہے۔
Tweet media one
6
17
92
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
ڈی آئی خان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے ملاقات میں صوبے میں صحت سے متعلق اصلاحات، بجلی کے مسائل اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Tweet media one
2
5
92
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
خیبرپختونخوا میں کینسر کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہے، ہمارے مریض کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں، پاکستان میں صرف دو تین مراکز ہیں جو اس ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اگر کسی شخص کو برین ٹیومر یا کینسر ہے تو اسے کیموتھراپی کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی،
4
23
90
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
8 months
اپنے حلقہ PK-81 این سی 34 میں انتخابی دفتر کا افتتاح دیا۔ شاندار استقبال پر پی ٹی ائی کارکنوں کا شکریہ. #فروری8_عوامی_ریفرنڈم ہوگا انشاءاللہ یہ سیٹ جیت کر عمران خان صاحب کو تحفے میں دینگے۔ میرا انتخابی نشان ٹریفک سگنل 🚦یاد رکھئے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
14
86
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
انتظار کی گھڑیاں ختم: 16 مئی کو میرے قائد کا دیدار ہونے والا ہے۰
7
9
89
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
24 days
کل رات سے میری وزارت سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ محکمہ صحت آج بھی قائد عمران خان کے نظریے پر عمل کر رہا۔ خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت نے ہیلتھ کارڈز بحال کرایا۔ ادویات کی سپلائی فوری طور پر بحال کرکے ہسپتالوں کے نظام کی بہتری پر کام کیا۔
4
12
91
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
پاکستان کی جان بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش #IKonVideoLink
Tweet media one
2
9
86
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
مالاکنڈ ڈویژن میں 14 ایمبولینسیں اراکین اسمبلی حاجی عبدالمنیم خان اور انور خان کے حوالے کیں۔ 14 ایمبولینسیں سے ملاکنڈ ڈویژن کے ہنگامی صورتحال میں لوگوں کے طبی معائنے اور علاج میں بہتری آئے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
12
86
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
بدل رہا ہے خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا کے 65 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد کو الٹراساؤنڈ، سی ٹی سکین، ایم آئی رائے، ٹیسٹس اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی جائے گی
8
19
86
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
بشری بی بی کے صحت کے حوالے سے حکومت پنجاب کو یاددہانی خط بھی جاری کردیا 3 اپریل کو لکھے گیے خط کا ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے طبی ماہرین پر مشتمل ٹیم کو بشری بی بی کے طبی معائنے کی اجازت دی جائے
3
24
83
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پورکے رہائش گاہ پر آمد۔ عید مبارک باد دی اور صوبے کے سیاسی صورتحال اور حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
7
76
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
2 months
شکرالحمداللہ
Tweet media one
Tweet media two
3
6
78
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
الحمدللّٰہ! عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل، بےشک اللّٰہ الحق ہے۔
5
7
79
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
سید قاسم علی شاہ حلقہ پی کے 81 انتخابی نشان ٹریفک سگنل 🚦🚦🚦 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Tweet media one
14
18
73
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ برائے پاکستان لو دی پینگ نے آج دو کولڈ چین گاڑیاں، ضم اضلاع کے ای پی آئی اہلکاروں کو ڈیٹا شیئرنگ کیلئے 1400 انڈرائڈ موبائیل فونز اور 840 انڈرائیڈ ٹیبلٹس، سیلاب میں ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے 3.6 ملین مالیت کی ادویات محکمہ صحت کے حوالے کردیں
4
11
76
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
بونیر سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف تبلیغی جماعت کے ساتھ کوئٹہ بلوچستان گئے تھے جہاں انہیں دل کے عارضے کی تکلیف ہوئی۔ وہاں کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے صوبے میں صحت کارڈ کی سہولت بحال کی ہے۔ اب مقامی ہسپتال میں صحت کارڈ پر ان کا علاج جاری ہے۔ #SehatCard
3
27
65
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
آج ای کچہری میں عوام کے سوالات کے جوابات دیئے عوامی شکایات کا ازالہ بہتر گورننس کا احسن طریقہ ہے، خیبرپختونخوا میں صحت سہولیات کو عوام تک پہنچانا ہیلتھ کئیر کمیشن کی زیر نگرانی نجی کلینکس کی جیو ٹیگنگ شروع ہوگئی ہے جس میں اب تک صوبے کے 34 ہزار کلینکس کی جیو ٹیگنگ ہوچکی ہے
5
12
67
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
کے پی میں عمران خان کی حکومت آتے ہی ہیلتھ کارڈز بحال ہوئے، ہسپتالوں میں ادویات تقسیم کی گئیں صحت کارڈز میں 1800 بیماریوں کے علاج کو شامل کی گیا تمام ہسپتالوں کو سٹیٹ لائف کی طرف سے واجب الادا رقم جاری کر دی گئی۔ یہ تمام کریڈٹ عمران خان اور وزیراعلیٰ @AliAminKhanPTI کو جاتا ہیں۔
5
18
71
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
8 months
میری رہائشگاہ پر مینارٹی ونگ ورکرز کنونشن منعقد ہوا۔ جس میں حلقہ این اے 31 شیر علی ارباب ، سابق ایم پی اے روی کمار ، حاجی کامران زیب ، وقاص کھوکھر ، مینارٹی ونگ عہدیداران و کثیر تعداد پارٹی کارکنان کی شرکت !! انشاء اللّه 8 فروری کو جیت پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی ہوگی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
24
66
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
صوبے میں خسرے کی پھیلتی ہوئی صورتحال ڈائریکٹر ای پی آئی سے رپورٹ طلب کرلی خسرہ ہمارے معاشرے میں وبا کی صورتحال اختیار کرچکا ہے عوام اپنے بچوں کو جلد سے جلد ایم آر ویکسین لگوالیں اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائینگے تاکہ خسرہ کو کنٹرول کیا جاسکے۔
3
9
63
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
سیلابی پانی سے متاثرہ پشاور کے مُختلف علاقوں کا دورہ۔ ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کیں کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور بروقت حفاظتی اقدامات اُٹھائیں @PTIofficial
2
8
63
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
ہم ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنا رہے ہیں۔ اس بجٹ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے لیے رقم مختص کی ہے۔ ہر ہسپتال کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے منسلک کیا جائے گا۔ ایمرجنسی اور او پی ڈیز میں کیمرے لگائے جائیں گے۔ اگر کوئی شکایت موصول ہوتی ہے تو ہم اسے حل کر سکتے ہیں۔
5
17
62
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
توشہ خانہ کا قانون ہے کہ آپ تحفے میں ملنے والی گاڑی اپنے پاس نہیں رکھ سکتے، یہاں نواز شریف نے توشہ خانہ میں ملنے والی Mercedes گاڑی بھی اپنے پاس رکھیں!! #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
27
60
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
آج صفت غیور چلڈرن ہسپتال پشاور میں نئی ​​تشخیصی لیبارٹری اور جدید ترین تشنج اور خسرہ سنٹر کا افتتاح کردیا ہے. عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
4
65
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
سید قاسم علی شاہ نے بطور رکنِ صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا حلقہ PK-81 کا حلف اٹھا لیا۔
2
12
57
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
عمران خان کے 28 سال قبل لگائے پودے تحریک انصاف کی ہم نے عمران خان کی قیادت میں خون دل سے آبیاری کی ہے، اس تحریک کیلئے ہم نے نہ پہلے قبل اپنی جان، گھر، کاروبار کی پرواہ کی ہے نہ آئندہ کریں گئے.
1
11
60
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
2 months
انشاء اللہ کل عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے جلسہ گاہ میں ایک بڑے قافلے کے ساتھ شرکت کریں گے۔ فارم 47 حکومت جتنی ہی رکاوٹیں ڈالیں،ہم ہر حال میں اپنے منزل کو پہنچیں گے۔ #IslamabadJalsa
4
16
59
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے خیبر پختونخوا کے تمام شہریوں کے لیے صحت کارڈ کی ملک بھر میں پینل پر موجود ہسپتالوں سے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت بحال کر دی. #KPKUpdates #KPHealth
3
10
57
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
اس عید پر ہمارے لیڈر عمران خان کو غیر قانونی طور پر قید کیا گیا ہے، عمران خان کو کل عید کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی اس ظلم کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے #عید_عمران_خان_کے_ساتھ
3
16
59
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
ہیلتھ کارڈ سے اب تک ایک لاکھ 26 ہزار آپریشن ہو چکے ان شاءاللہ اس کو مزید بہتر کریں گے ہیلتھ کارڈ میں کچھ مسائل آرہے ہیں کہ کچھ مہنگے آپریشن میں پیسے کم پڑ جاتے ادویات بھی مہنگی ہوگئی ہیں تو ان شاءاللہ ہم اس کو بڑھا کر دوملین(20لاکھ) تک لے کر جائیں گے ۔ وزیر اعلیٰ علی امین
5
16
58
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
فروری کو اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے ووٹ دینے کے لیے باہر نکلیں ، ٹریفک سگنل 🚦🚦 کے نشان پر مہر لگائے اور اپنے ووٹ کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Tweet media one
2
8
53
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
تمام ہیلتھ کئیر پروفیشنل ڈریس کوڈ کی پابندی کریں ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کے زیر انتظام مراکز صحت میں ڈریس کوڈ کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے کوئی بھی ڈی ایچ او، ایم ایس ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے سے قبل ڈائریکٹوریٹ جنرل سے پیشگی اجازت طلب کرے گا.
Tweet media one
Tweet media two
3
7
54
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبہ کو آگے لے کر جائیں گے ۔ ہر ضلع کے سطح پر ایک موبائل ورکشاپ لانچ اور ضلع پشاور کے لئے آئی پی آئی کے 100 اہلکاروں میں بائیکس تقسیم کئے جس سے ہیلتھ ورکرز کو آسانی ہوگی اور ساتھ کولڈ چین گاڑیوں کی بروقت مرمت کیلئے 5 موبائل ورکشاپس کی چابیاں
6
13
52
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
2.9 ارب روپے مالیت کی 47 مختلف نوعیت کی ایمرجنسی ادویات صوبے کے 17 اضلاع کے ہسپتالوں اور ڈی ایچ اوز کو روانہ کردیں وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے صحت کارڈ کے بعد اپنا دوسرا وعدہ بھی نبھا لیا۔ عوام یقین رکھے ادویات کی یہ سپلائی نہیں رُکے گی۔
2
7
52
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
5 months
عیدالفطر میں محکمہ صحت کا ایمرجنسی کنٹرول رومز قائم کرنے کا فیصلہ تمام ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو مراسلہ جاری
Tweet media one
2
11
51
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
2 months
بنوں کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردیا۔ ضلع بنوں کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔
Tweet media one
0
11
50
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
آج کا دن ان بچوں کے نام جو دنیا بھر میں تھیلیسیمیا بیماری کا شکار ہیں یہ بیماری والدین سے اپنے بچوں کو وراثت میں ملتی ہے اسی لئے ہمیں کزن میرجز میں احتیاط بھرتنی چاہیے محکمہ صحت انٹی گریٹڈ ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس اینڈ تھیلیسیمیا کنٹرول پروگرام کے زریعے اس بیماری کا سدباب کررہا
1
14
47
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
1 month
آج ہیپٹائٹس سے بچاو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کے مناسبت سے عوام سے اپیل ہے کہ کہیں بھی خون کے انتقال سے قبل اس کی ہیپٹائٹس کی سکریننگ لازمی کروائیں۔ علاج میں ہمیشہ ڈسپوزیبل سرینج کا استعمال یقینی بنائیں۔ ایک سرنج کا بار بار استعمال قطعی نہ کریں۔
1
5
50
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
عمران خان کی رہائی آج شام چوک یادگار پشاور میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کروں گا، تمام پشاور کے عوام کثیر تعداد میں باہر نکلیں اور عمران خان کی جعلی مقدمات میں رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔ #May9th_FalseFlag
0
6
50
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
1 month
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی کی سربراہی میں صوابی جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوا، میٹنگ میں پی ٹی آئی پی کے 81 کے تمام چئرمین کوارڈیینیٹرز اور تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی !!
0
9
49
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
7 months
ایم پی اے کی نشست جیتنے پر مبارکباد کیلئے پارٹی کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری !!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
11
46
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
محکمہ صحت کے سٹاف کیساتھ تعارفی سیشن منعقدہ ہوا تمام ترقیاتی پروجیکٹس اور موجودہ صورتحال کا جائزہ پیش کیا گیا کل تک صحت کارڈ، دس ایم ٹی آئیز و دیگر خودمختار اداروں کے بارے میں مکمل بریفنگ دی جائیگی۔
5
5
45
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
4 months
خیبرپختونخوا میں درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا محکمہ صحت کو اقدامات اُٹھانے کے احکامات جاری وزیر صحت کی ہدایت کے مطابق ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کا فیصلہ
1
3
46
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
2 months
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اہم اجلاس۔* *صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ، مشیر برائے خزانہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کی شرکت۔* *اجلاس میں نجی تنظیم چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے حکام کی بھی شرکت۔۔۔۔۔*
3
7
46
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
ایمرجنسی آپریشن سنٹر پشاور کا دورہ۔ صوبائی رابطہ کمیٹی کی صدارت کی۔ ای پی آئی پروگرام کی حالیہ تیز تر آؤٹ ریچ سرگرمی میں کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ پولیو کے خاتمے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
44
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
1 month
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے حیات آباد میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ میں واقع انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز میں رینل ٹرانسپلانٹ اور پیڈیاٹرک یونٹ سمیت آڈیٹوریم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان میں شیلڈ تقسیم کیں
2
2
46
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
3 months
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے یکم رمضان سے صوبےبھر میں صحت کارڈ آغاز کیا 10جون تک صحت کارڈ سے 222،484 مریضوں کا مفت علاج کیاجاچکا ہے۔جس پر 5 ارب 82 کروڑ روپے سےزائد خرچ ہوئے ہیں۔صحت کارڈ سے ابتک 104،364 مرد حضرات اور 118،158خواتین مریضوں کا علاج کیا جاچکاہے #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
58
46
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
24 days
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا پولیس ہسپتال میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور احکمات جاری کی کے اس کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے اس کے ساتھ ہی پولیس ہسپتال میں منکی پاکس ائسولیشن ورڈ کا بھی دورہ کیا اور مکمل انتظامات
3
10
44
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اہم اقدام۔مساجد اور عبادت گاہوں کی سولرائزیشن کے منصوبے میں دینی مدرسوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ صوبہ بھر کے 1000 سے 1500 رجسٹرڈ دینی مدرسوں کو منصوبے میں شامل کیا جائے۔
2
5
44
@QasimAliShah81
Syed Qasim Ali Shah
6 months
10 مارچ بروز اتوار تمام پاکستانی پرامن احتجاج کے لیے نکلے۔ ہمارے قائد عمران خان نے ہماری حقیقی آزادی کے لیے اپنی جان و مال داؤ پر لگا دیا۔ ہمارے حقیقی آزادی کے لئے عمران خان صاحب کو دانت کی انفیکشن ہے (1/2)
2
4
41