PTI West Punjab Profile Banner
PTI West Punjab Profile
PTI West Punjab

@PTIWPOfficial

Followers
119,853
Following
70
Media
28,719
Statuses
73,217

This is the Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf (West Punjab Region).

West Punjab
Joined June 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 month
عمران خان کی غیرقانونی حراست پر بین الاقوامی آوازیں بلند ہونے کے بعد پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ بدترین سے بھی بدتر مارشل لاء کی پیداوار کٹھ پتلی رجیم فی الفور عمران خان کو رہا کرے #ReleaseImranKhan
Tweet media one
1
16
46
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
5 months
فیصل آباد : گھنٹہ گھر چوک میں ایک مزدور وزن اٹھائے ہوئے عمران خان کے حق میں بھرپور نعرے بازی کر رہا ہے۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
14
4K
10K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
عمران خان کو ختم کرنے والو دیکھو کہ وہ نسلوں میں راج کرنے والا بنتا جا رہا ہے۔ اس قدر مقبول شخص کو جیل میں قید رکھنا زیادتی ہے۔ #کپتان_تو_واپس_آئےگا
31
4K
9K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
9 months
کس کس کے مقابل یہاں یلغار کرو گے، اب شہر کے ہر چوک میں عمران کھڑا ہے۔ #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
Tweet media one
21
995
6K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ بلال عمر بودلہ کا پی ٹی آئی تمام کارکنان کے نام ہنگامی پیغام #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
45
3K
6K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
یہ غازی ، یہ تیرے پراسرار بندے، جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی #کپتان_تو_واپس_آئےگا
13
1K
5K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
'We will fight'' For Pakistan! For Imran Khan! #NoKhanNoTv
37
2K
4K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
چاہے جتنی مشکلات آئیں، خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے،کھڑے ہیں ، کھڑے رہیں گے ، یقین کیساتھ ، ایمان کیساتھ ،عمران خان کے ساتھ۔ #ہم_نہ_باز_آیئنگے_محبت_سے
27
1K
4K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
شاہ محمود قریشی کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ آمد۔
3
729
4K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
فیصل آباد:- چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر حلقہ پی پی 112 کا عبداللہ دمڑ کی قیادت میں سویڈن میں ہوئی قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج۔ #قرآن_کی_بےحرمتی_نامنظور #PtiProtestOnFriday
19
1K
3K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
یہ صرف ایک جھنڈا نہیں کروڑوں نوجوانوں کے امید کی نشانی ہے #BehindYouSkipper
Tweet media one
29
991
3K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Liberty chowk Lahore right Now. #SialkotJalsa #SialkotFightsBack #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
33
944
3K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
قاسم خان سوری ( @QasimKhanSuri ) پشاور جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
67
940
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Multan you Beauty. Thank You Multan. #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
Tweet media one
21
855
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر آج 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک بعد نماز جمعہ سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جو چکنمبر 15/4L سے شروع ہوئی۔ میں مہر عبدالستار ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 186 کی غیور عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
10
854
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
آڈیو ویڈیو لیکس کا جو سلسلہ جاری ہے یہ ن لیگ کی تاریخ ہے اب جو محترمہ ویڈیوز کے ذریعے بلیک میلنگ کررہی اسکے انکل بھی پہلے یہی کرتے آرہے۔ عمر سرفراز چیمہ
28
579
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
6 years
وہ ڈٹ سکتا ہے امریکہ کے آگے ضرورت اب وہ پاکستان کی ہے بہت دیکھے ہیں ابن الوقت لیڈر ضرورت اب ہمیں عمران کی ہے
Tweet media one
39
420
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
ہنگو کے عوام نے اپنے ووٹ سے بتا دیا کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
57
1K
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Liberty Chowk Lahore Right Now. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
52
848
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
ضلع جھنگ میں سرکٹ آفس کے سامنے پی ٹی آئی کے فلیکسز اتارنے پر 3 دن سے مسلسل دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں دو بار ڈی سی جھنگ کے ساتھ مزاکرات ناکام ہمارا مطالبہ فلیکسز جو اتارے وہ لگاؤ ڈی سی جھنگ کہتے ہیں جتنے مرضی لگاؤ مگر ایک شرط پر کہ فلیکسز پر absolutely not والا لفظ مٹا دو
49
722
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
5 years
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات۔ @fawadchaudhry
33
104
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
9 months
لمز کے سٹوڈنٹس نے ثابت کیا کہ وہ واقعی شعور یافتہ طالب علم ہیں اور یہ شعور انہیں عمران خان نے دیا ہے۔ "کب تک غلام رکھ لو گے تازہ شعور کو"۔ #ووٹ_صرف_عمران_کا #LUMS
21
603
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
9 months
قوم کے دلوں میں جو اپنے لیڈر کے لیے جذبہ اور محبت ہے۔وہ کبھی کم نہیں ہو گا۔ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
10
422
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ عمران خان یا پی ٹی آئی لیڈر شپ نے کبھی بھی کسی ادارے کو یا تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا۔ اگر میرا کوئی بیان عمران خان کے خلاف آتا ہے تو وہ جبری طور پر لیا گیا بیان ہوگا۔ حلفی بیان حاجی اسماعیل سیلا 115 PP #انصاف_کا_حقدار_کپتان
0
882
2K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
الیکشن کمیشن کا دھاندلی کا بڑا منصوبہ بےنقابضمنی الیکشن میں امپورٹڈ حکومت کی شکست واضح دیکھ کر دھاندلی کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے. ووٹنگ ڈے کے لیے استعمال ہونے کے لیے آنے والے ڈبے، الیکشن کمیشن لاہور آفس میں جمع ہونے کی بجائے پرائیویٹ لوڈر رکشے میں نامعلوم مقام پر روانہ.
38
1K
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Karachi Protest. #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
13
324
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
میں نے عوامی تحریک کا آغاز لیاقت باغ سے کیا کیونکہ یہ تاریخی جگہ ہے. آپ لوگوں نے تیار ہونا ہے. جو آج ملک سے ہورہا ہے مجھے آپکی فکر ہے. چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #پنڈی_کپتان_کا
9
403
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Bilawal Zardari exposed by SAPM @SHABAZGIL . Bilawal's trip after the "Absolutely Not" episode was a clear suspect. #غداری_ناقابل_معافی
Tweet media one
20
299
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں واضح پیغام یہ ظاہر کرتا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی قیادت نے ہمیشہ فلسطین کے لئے آواز بلند کی ہے۔ #UmmahNeedsImranKhan #JusticeForImranKhan
5
804
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
فیصل آباد ضلع صدر سابقہ MPA سمندری چوہدری عادل پرویز گجر کا بیان حلفی:- مجھے کبھی پاکستان تحریک انصاف کے کسی لیڈر خصوصاً عمران خان صاحب نے کبھی انتشار پھیلانے یا ریاستی املاک یا فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا۔تحریک انصاف ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرتی ہے۔
1
772
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
پنجاب حکومت بوکھلاہٹ کا شکار۔ پولیس کے ذریعے پی پی 168 میں غنڈہ گردی ، پاکستان تحریک انصاف کو کمپین بند کرنے کا کہا جا رہا ہے۔
22
754
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ عمران خان اسی خزانےکے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا لنگر خانے بھی چلا رہا تھا احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا سبسڈی بھی دے رہا تھا قرض اتار رہا تھا ،ڈیم بنوا رہا تھا ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت وعزت کو مقدم رکھا
Tweet media one
24
492
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
جلسہ گاہ سے باہر سڑکوں پر کارکنان بڑی تعداد میں موجود #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
36
682
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
فیصل آباد سے حقوق گل سابقہ ایم پی اے کا بیان حلفی:- میں نے کبھی بھی انتشار کی سیاست نہیں کی نہ پاکستان تحریک انصاف کے کسی لیڈر خصوصاً عمران خان صاحب نے کبھی انتشار پھیلانے یا ریاستی املاک یا فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا۔تحریک انصاف ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کی
2
600
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
مظفرآباد:راجہ منصور کی قیادت میں آزاد کشمیر کی عوام کا عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
18
372
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفاً یہ بیان کرتا ہوں کہ عمران خان نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی کسی سرکاری املاک کو یا تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے۔ حلفی بیان رائے ندیم ابراہیم PP 196۔ #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
4
535
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
5 years
سرکاری خرچ پر عمرہ کی حقیقت جانئیے ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شہباز گل کی زبانی ۔۔ @SHABAZGIL
31
302
996
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
5 months
خان نے پکارا ہے قوم تو نکلے گی۔ #BehindYouSkipper
15
481
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
3 years
نجی نیوز چینل کے اینکر کی جانب سے کئی مہینوں کے لگاتار منفی پروپیگنڈہ کے بعد بالآخر حماد اظہر نے اُن کے جھوٹے اعداد و شمار کو مدلل جوابات اور اصل حقائق سے غلط اور من گھڑت ثابت کر دیا۔ @Hammad_Azhar
32
249
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
6 months
فیصل آباد:-پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ NA100 MNA ڈاکٹر نثار جٹ کا خصوصی انٹرویو اس میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ میرے حلقے کی عوام نے اتنی مشکلات کے باوجود نکل کر ووٹ دیا ہے ہمیشہ عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا
16
283
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
اوکاڑہ سٹی سے پی ٹی آئی رہنما راؤ عبدالرحمن خاں PP-185 کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے رات کے اندھیرے میں دیواریں پھلانگ کر گھر کے دروازے توڑ کر گھر کے اندر سے گرفتار کر لیا گیا
20
516
962
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
اک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے، نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کا شغر۔ #کپتان_تو_واپس_آئےگا
4
379
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
9 months
اللّٰہ پر بھروسہ کرنے والے اپنی منزل تک کامیابی کے ساتھ پہنچ جاتے ہیں ۔ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
3
303
1K
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
فیصل آباد سے شیخ شاہد جاوید امیدوار پی پی 114 کا بیان حلفی مجھے کبھی پاکستان تحریک انصاف کے کسی لیڈر خصوصاً عمران خان صاحب نے کبھی انتشار پھیلانے یا ریاستی املاک یا فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا۔تحریک انصاف ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرتی ہے۔
2
533
939
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
7 months
گھبرانا نہیں ، اب لڑنا ہے، چاہے جان کی بازی لگ جائے، یہ ملک نیا ہی بننا ہے۔ جھنگ حلقہ 109-NA کی عوام 8 فروری کو چارپائی پہ مہر لگائیں اور اپنا مستقبل سنوارئیں #PTIVirtualJalsa
6
432
977
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
فیصل جاوید سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ کوہاٹ کے جلسہ میں سناتے ہوئے. عوام میں خوشی کے لہر. @FaisalJavedKhan #KohatJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
21
298
964
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
ظلم کےیہ ضابطے ہم نہیں مانتے فرخ حبیب ایک محب وطن پاکستانی ہے۔ہمیشہ پاکستان کی بہتری کی بات کرتے ہیں۔فرخ حبیب کا جرم وطن سے محبت #ReleaseFarrukhHabib
10
277
935
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
9 months
عمران خان کو ایک دنیا جانتی ہے، عمران خان کی امیج ہم نے خدا نے بنائی ہے پوری دینا میں۔ عمران خان سوشل میڈیا کی وجہ سے نہیں سوشل میڈیا عمران خان کی وجہ سے ہے۔ #ووٹ_صرف_عمران_کا
7
489
959
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
یہ ہے جاگتا ہے مردان. یہ ہے بدلتا مردان. یہ ہے جاگتا پاکستان. جاگ اٹھا ہے سارا وطن. @FaisalJavedKhan #MardanJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
15
328
954
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ دنیا میں کبھی نامردوں اور بزدلوں نے انقلاب پیدا نہیں کیا۔ #TwitterSpaceWithIK
Tweet media one
16
218
943
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Huge rally being led by @Jhagra in Peshawar right now. #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
263
902
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
پانچ ماہ سے جیل کاٹ رہا ہوں, عمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں گا۔ کوئی گھبراہٹ نہیں ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی ۔ #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان
13
299
906
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Asad Umar ( @Asad_Umar ) replies to Miftah Ismail over economic performance. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
30
765
843
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
5 years
سرگودھا بچہ وارڈ میں موجود لیڈی ڈاکٹر نے وزیراعظم کو بتایا سر ایک بیڈ پر 4 4 بچے ہوتے ہیں مسائل سے آگاہ کیا دیکھیں گفتگو
18
238
808
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
5 months
سینئیر وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ لاہور عمر الیاس گجر دس ماہ کی ناحق قید بامشقت کے بعد رہا۔ #BehindYouSkipper #رہا_کرو_عمران_خان_کو
6
403
883
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
فیصل آباد سے رانا آفتاب امیدوار pp107 کا بیان حلفی:- میں نے کبھی بھی انتشار کی سیاست نہیں کی نہ پاکستان تحریک انصاف کے کسی لیڈر خصوصاً عمران خان صاحب نے کبھی انتشار پھیلانے یا ریاستی املاک یا فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا۔تحریک انصاف ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کی
3
456
827
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
#حقیقی_آزادی_جلسہ کی تیاریاں مکمل
Tweet media one
8
149
846
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
آج رات 8 بجے کپتان کے سپاہی حماد اظہر کے حلقے NA126 کے مرکزی دفتر گلشن راوی لاہور سے آزادی ريلی نکالی جائے گی۔ جس کی قیادت حماد اظہر قاسم خان سوری ، فواد چودھری کریں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
31
505
818
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
عمران خان ایک نظریے کا نام ہے, اس ظلم کے نظام میں جو جو خان کے ساتھ کھڑا رہے گا وہ ہی عزت کمائے گا سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تب بھی ہم کھڑے تھے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ اپنے کپتان کے ساتھ
Tweet media one
13
204
813
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفاً یہ بیان کرتا ہوں کہ عمران خان نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی کسی سرکاری املاک کو یا تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے۔ حلفی بیان علی سرفراز PP 116۔ #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
1
454
818
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفاً یہ بیان کرتا ہوں کہ عمران خان نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی کسی سرکاری املاک کو یا تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے۔ حلفی بیان شہیر داؤد بٹPP 101 #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
1
483
802
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
سندھ اسمبلی میں ہمارے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر 27 ایف آئی آر کردی ہے، ان پر جیل میں تشدد کیا گیا. صحافیوں کو پکڑ کے ان پر بھی تشدد کیا گیا. چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #GujratJalsa
2
227
778
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 21 اپریل بروز جمعرات لاہور جلسہ کے حوالے سے اھم پیغام۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanNeedsElections
45
526
789
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
7 months
خواجہ آصف کو ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دوں گی۔ والدہ عثمان ڈار #جعلی_الیکشن_نامنظور #May9th_FalseFlag
Tweet media one
24
250
799
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
1 year
#لاھور: آج الیکشن مہم کاباقاعدہ آغاز ھوگا جسمیں چئیرمین PTI عمران خان آج 6:00 بجے اہم خطاب کریں گے. #قوم_کی_پکار_کپتان #پی_ٹی_ائی_دوتہائی
Tweet media one
9
187
753
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
11 months
راولپنڈی:-: بجلی کے بلوں میں اضافے کے حوالے سے عوام کا احتجاج #بے_ایمان_حکمران_مہنگائی_طوفان
8
211
719
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
6 years
ایک کامیاب سفر کے دوران ایک بہترین ہمسفر سے منزل تک پہنچنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ عمران خان کے ہمراہ انکی قابل اعتماد ٹیم بھی ہے ۔ اسی بہترین ٹیم کی مدد سے نئے پاکستان بنیاد رکھی جائے گی۔ انشاء اللہ نئے پاکستان کی جنگ اب کپتان کے سنگ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
Tweet media one
86
75
709
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
راولپنڈی میں PTI کے ورکر کنونشن کے مناظر. #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
8
268
731
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Lahore Jalsa on April 21 at Minar e Pakistan is set to break PTI's own records! Be there to witness history. Together, we will chant #PakistanNeedsElections and #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
48
569
734
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
تحریک انصاف کی۔سرگرم رہنما نادیہ خٹک ایک مرتبہ پھر سامنے آگی جی این این پلس کو خصوصی انٹرویو @TayyabKhanPAK1
5
199
730
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
6 years
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
Tweet media one
35
45
703
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Gujranwala right now #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
6
333
723
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
تیرا میرا رشتہ کیا لَا إلَهَ إلاَّ اللَّهُ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
25
359
707
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Lahore Right Now. #LahoreProtest #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
7
407
690
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
Protest in Houston (USA) against the Imported Government installed in Pakistan! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
24
616
704
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفاً یہ بیان کرتا ہوں کہ عمران خان نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی کسی سرکاری املاک کو یا تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے۔ حلفی بیان بلال عمر بودلہ۔ #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
2
353
680
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
نہ بجلی سستی، نہ پٹرول سستا، نہ روٹی سستی، نہ علاج سستا اور نہ ہی انصاف سستا اس ملک میں. لیکن NRO ملک لوٹنے والوں کو ملتا ہے، بالکل مفت کیونکہ #این_آر_او_کی_قیمت ادا کرنا عوام کی ذمہ ہے.
17
271
669
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفاً یہ بیان کرتا ہوں کہ عمران خان نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی کسی سرکاری املاک کو یا تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے۔ حلفی بیان نور شاہد PP 102۔ #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
0
422
681
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
9 months
تمھیں قوم یہ پکارے ، عمران ہم تمھارے۔ #میرا_انتخاب_کپتان
4
145
691
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
9 months
9 مئی کا بدلہ 8 فروری کو لے کر ایک نئی تاریخ رقم کرینگے۔ ان شاءاللہ ۔ #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان #میرا_انتخاب_کپتان
4
257
675
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفاً یہ بیان کرتا ہوں کہ عمران خان نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی کسی سرکاری املاک کو یا تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے۔ حلفی بیان رائے ڈاکٹر اسد معظم۔ #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
0
407
640
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
3 years
#Budget2021 #عوامی_ترقیاتی_بجٹ Approval of Technologies Park. Consistent Support to Industry will be the core policy of this Budget.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
146
648
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
8 months
رہنما پاکستان تحریک و ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ اوکاڑہ بلال عمر بودلہ اپنے کاغذات نامزدگی اپنے حلقے پی پی 189 سے جمع کروانے کے لئے ریٹرننگ آفیسر کے آفس کی طرف روانہ۔ میں اپنے خان سے وعدہ کرکے آیا تھا کہ بارش کا پہلا قطرہ اوکاڑہ بنے گا، میں موجود ہوں میں ریلیاں بھی نکالوں گا میں جلسے بھی
1
254
654
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفاً یہ بیان کرتا ہوں کہ عمران خان نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی کسی سرکاری املاک کو یا تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کو مقدم رکھا ہے۔ حلفی بیان رہنما تحریک انصاف اوكاڑہ سید گلزار حسین #آزاد_کرو_عمران_خان_کو
1
372
629
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
9 months
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔ #میرا_انتخاب_کپتان
3
197
638
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
یہ ہے عوام کا سمندر. یہ ہے عمران خان کا پاکستان. #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
7
254
605
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
زلفی بخاری کا چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات.
Tweet media one
3
68
590
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
3 months
عمران تو ہوگا۔ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
5
503
643
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
ڈاکٹر نثار احمد جٹ انشاءاللہ MNA NA100 کا موجودہ صورت حال پر حلفیہ بیان ، تحریک انصاف کےکارکن اور سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد جٹ کا بیان تحریک انصاف کا حصہ ہوں اور انشااللہ حصہ رہوں گا. #انصاف_کا_حقدار_کپتان
2
321
573
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
جلسہ گاہ جانے والے تمام راستوں پر کنٹینر لگا دیے گئے. امپورٹڈ حکومت روایتی اوچھے ہھتکنڈوں اور سرکاری مشینری کو استعمال کر کے عوام کو حقیقی آزادی کے آواز کو نہیں دبا سکتے. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
9
295
564
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
"خیبرپختونخواہ کی عوام #حقیقی_آزادی_مارچ کی تحریک پر. تیمور خان جھگڑا کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے اسلام آباد کی جانب رواں دواں. نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنے عمران خان کی کال کر مارچ میں شریک اور پرجوش دیکھائی دے رہی ہے.
4
219
569
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
حقیقی آزادی مارچ میں پنجاب کا سب سے بڑا قافلہ چوہدری طارق ارشاد ضلعی صدر اوکاڑہ
5
158
559
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
6 years
ہمارے خواب کا منظر بدلنے والا ہے چراغ رہنے دو سورج نکلنے والا ہے
Tweet media one
16
77
548
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
میں حلفاً یہ اقرار کرتی ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی حساس تنصیبات یا اداروں کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ ادارے بھی ہمارے اور فوج بھی ہماری ہے، آئین و قانون کی بالادستی کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے عمران خان نے۔
1
307
566
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
6 years
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے سینئیرز ممبران کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تحریک انصاف جناب فواد حسین چوہدری کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔
Tweet media one
29
48
541
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ضمانتوں پر رہا ہوکر سازش کے زریعے آنے والوں کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں اور قوم جس طرح اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف نکلی ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔ @AbdulqadirARY #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
34
301
541
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
"People will always remember that you sold your country. Through a foreign conspiracy, you tried to topple a government that had an independent foreign policy ? PMIK #غداری_پر_معافی_نہیں
Tweet media one
9
170
569
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
فیصل آباد سے میاں خیال احمد کاستروPP 117 کا بیان حلفی:- میں نے کبھی بھی انتشار کی سیاست نہیں کی, نہ ہی کبھی پاکستان تحریک انصاف کے کسی لیڈر خصوصاً عمران خان صاحب نے کبھی انتشار پھیلانے یا ریاستی املاک یا فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا کہا۔تحریک انصاف ہمیشہ آئین و قانون کی
1
270
546
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
2 years
قوم یہ جبر کھبی بھی نہیں بھولے گی. #یوم_نجات_29_نومبر
5
241
539
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
10 months
وطن سے عہد وفا کی خاطر جیل کی کال کوٹھڑی میں ظلم و بربریت برداشت کرنے والا قوم کا بہادر لیڈر جس نے اپنی قوم کی حقیقی آزادی پر سمجھوتا نہی کیا۔ #FreeImranKhanNow
Tweet media one
6
188
559
@PTIWPOfficial
PTI West Punjab
3 months
یہ جنون عمران ہے جو ہر پاکستانی کے دل کی ڈھرکن ہے۔ کیسے شکست دو گے اس جنون کو؟ #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران
2
159
569