PTI Bahawalpur Profile Banner
PTI Bahawalpur Profile
PTI Bahawalpur

@PTIOfficialBWP

Followers
90,290
Following
43
Media
29,060
Statuses
66,139

Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Bahawalpur. #PTI

Bahawalpur, Pakistan
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
بہاولپور کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے والوں کے چہرے یاد رکھنا بہاولپور والوں ! یہ لوگ ہیں جھنوں نے آپکے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
Tweet media one
25
2K
3K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
عمران خان کو یہ لوگ نا تو کرپٹ ثابت کرسکتے ہیں اور نا ہی سیاست کے میدان میں اُس کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
33
724
3K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
پاکستانیوں کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، دو تہائ اکثریت سے اسمبلیوں میں واپس آئیں گے، عمران خان
26
334
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
چئیرمین عمران خان آج بہاولپور میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے
Tweet media one
20
352
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی جماعت ایسے جیتی ہو! اطہر کاظمی
Tweet media one
38
414
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
5 years
دونوں پارٹیوں نے 5 ،5 سال حکومت کی کوئی اچھا کام کیا ہوتو بتائیں آدمی کوئی اچھے لانے نہیں غلام لانے ہیں اس بارش کے بعد بھی بھٹو زندہ ہے، راجا دہر نے اتنا سندھ نہیں لوٹا جتنا انھوں نے لوٹا ہے، ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336
40
560
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
رات گۓ بہاولپور میں تحریک انصاف کی قیادت و کارکنان کے گھروں پر چھاپے جاری الیکشن میں دھاندلی کے خلاف آج دوپہر DC کے دفتر کی کال دی گٸ احتجاج نا کریں اس لیے خوف پھلایا جارہا ہے۔
22
879
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
اسحاق ڈارایک سینیٹر اور وزیرخزانہ ہیں،شاہ محمودقریشی سوال یہ ہے کہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں ایسا بیان کیوں دیا ؟ شاہ محمودقریشی قوم جاننا چاہتی ہے کہ حکومت سے آئی ایم ایف نے کیا کیا مطالبہ کیا ؟ شاہ محمودقریشی اسحاق ڈار ایٹمی اثاثوں کی بات کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
689
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 years
ہمیں بھی یاد رکھنا۔۔۔ چمن میں جب بہار آئے۔
Tweet media one
16
518
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
ضلع بہاولپور کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے قومی مجرمان
Tweet media one
43
967
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
5 years
#ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی اگر شہر کے سب چور اکٹھے ہوجائیں تو سمجھ لو شہر میں ایماندار تھانے دار آگیا ہے۔
Tweet media one
45
273
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
نواز شریف آتے نہیں انہیں لایا جاتا ہے ۔۔ اب بھی انہیں لایا جارہا ہے مگر اس دفعہ عوام درمیان میں آگئ ہے ۔۔!!! عمران ریاض خان
11
455
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
BBCکے مطابق کور کمانڈر ہاوس کے شیشے پہلے سے ٹوٹے ہوۓ تھے۔جبکہ جو دو لوگ کراؤڈ کو اشتعال دلا رہے تھے وہ بھی پراسرار طور پر غائب ہیں۔یہ بہت بڑا ٹرن اور اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ سب انہوں نے گُلوں بٹوں سے کروایا ہے اعتزاز احسن #May9th_FalseFlag
16
726
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
آرمی ایکٹ میں ترامیم کے بعد صرف جاسوسی اور بغاوت میں ملوث سویلینز کا مقدمہ ہی آرمی ایکٹ کے تحت چلایا جا سکتا ہے اور 9 مئی کے واقعات ان دونوں میں نہیں آتے۔ فرحت اللہ بابر #MilitaryCourtsViolateRights #فوجی_عدالتیں_نامنظور
16
696
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
آج سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے پر عمل کروانا ہے،اور اگر ایسا نہ ہوا تو اس ملک کے اہم فیصلے اسی طرح نظریہ ضرورت پر چلتے رہیں گے۔نا اس ملک میں آئین رہ جاۓ گا نا ہی کوئ قانون۔۔!! عمران ریاض خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
589
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
تحریک انصاف کہ ضلع بہاولپور کے امیدواروں کے حلقہ نمبر اور انتخابی نشانات کی تفصیلات ملاحظہ فرماٸیں۔
25
511
2K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
وہ الفاظ جو پاکستانی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے!!
17
391
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
جو کاروائی ضیاء الحق نے بھٹو پہ ڈالی تھی وہی اب عمران خان پہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے بس فرق یہ ہے اب والوں کے پاس ضیاء الحق جتنی طاقت نہیں ہے اور خان کے پاس عوام کی طاقت ہے۔۔!! سینیئر صحافی ایاز امیر
4
611
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
پورے پاکستان کی طرح بہاولپور میں بھی مسلم لیگ نون کے جلسوں پر بہاولپور کی غیور عوام نے جانا مناسب نہیں سمجھا۔6:00 مسلم لیگ نون پاکستان کی قیادت نے جلسے گاہ میں پہنچنا تھا عوام نہ ہونے کی وجہ سے 8:00 قیادت اسٹیج پر نہیں پہنچی۔ #BWPRejectImportedGovt
Tweet media one
Tweet media two
74
548
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 years
عمران خان کی قومی اسمبلی میں تاریخ ساز. تقریر کا منظر .
39
392
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
جو مرضی ہے کچھ بھی کرلیں عمران خان کو روک نہیں سکتے 2023میں عمران خان وزیراعظم بنے گا اسد عمر
10
337
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
کسی کے دماغ کا اگر آدھا سیل بھی کام کر رہا ہو تو اسے پہلا سوال ہی یہی پوچھنا چاہیے تھا کہ اعظم خان تو اغوا تھے یہ اچانک کہاں سے آ گئے اور بیان دے دیا اور کتنی توہین کریں گے عوامی شعور کی ؟ @2Kazmi #سائفر_ایک_حقیقت #چھا_گیا_نیازی
15
538
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
حلقہ PP-246 سے محترمہ فرزانہ خلیل باجوہ صاحبہ نے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اُٹھا لیا، لوگ کہے رہے تھے کے محترمہ نے پارٹی چھوڑ دی لیکن انھوں کپتان سے وفادری نبھاتے ہوۓ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی اور باقا عدہ رکن اسمبلی کا حلف بھی اُٹھا لیا
19
296
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
“In order to keep me out, the entire democratic system is being dismantled”- @ImranKhanPTI in his interview with @FareedZakaria on CNN:
10
554
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
5 years
مریم نواز کو پہلی بار سچ بولنے پر سینیٹر فیصل جاوید خان کا سلام۔ قوم کے سامنے اپنی حکومت کی بدترین کارکردگی سامنے لانے پر شکریہ۔ @FaisalJavedKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
284
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
8 months
پاکستانیو - 8 فروری کو آپ نے اس ملک کیلئے ظلے شاہ کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہے۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
27
503
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 years
اناللہ واناالیہ راجعون عمران خان کا پیغام لاکھوں لوگوں تک پہنچانے والے آئی کے انفارمیشن سوشل میڈیا کے آپریشنزہیڈ اور (Social Media Activist) ارشدعباسی فوت ہو گئے ہیں . اللہ تعالیٰ ادشد عباسی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
179
316
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
#BWPRejectImportedGovt بہاولپور کی غیور عوام نے امپورٹڈ حکومت اصلیت دیکھا دی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
39
467
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
آج پنجاب پولیس نے بہت گرا ہوا غیر قانونی کام کیا ہے۔ عامر میر فرما رہے تھا زمان پارک نو گو ایرایا ہے،جناب آئین کے اندر لکھا ہے ہر شخص کا گھر نو گو ایریا ہے دوسرے غیر شخص کیلئے۔۔!! بیرسٹر احتشام امیر الدین
2
500
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 years
Sheikh Rasheed Ahmed called on Chairman Imran Khan at Banigala for a discussion on the political @ShkhRasheed
Tweet media one
Tweet media two
36
81
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 years
"بہاولپور میں ظلم کی انتہا" بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں پی ٹی آئی کو ووٹ دینا جرم بن گیا . نون لیگ کے نومنتخب ایم این اے ریاض پیرزدہ کے بھانجے اور ایم پی اے کاظم پیرزدہ کے بھائی نے شہری کے گھر پر حملہ کر دیا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا
54
938
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
5 years
آپ مجھے بلیک میل نہیں کرسکتےآپ اس ہاوس کویرغمال نہیں بناسکتے آپ قانون پڑھیں شق 108 کےمطابق یہ اسپیکرکی صوابدیدہےکہ وہ پروڈکشن آرڈرجاری کرتاہےیانہیں عدالت جائیں ضمانت لیں۔ قاسم سوری @QasimKhanSuri
30
209
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
سینیئر صحافی حبیب اکرم نے 9 مئی کے واقعات کو جرمنی” کی تاریخ کے ساتھ جوڑ کر انتہائی صفائی سے بیان کیا ہے۔۔!! #ConspiracyAgainstPTIExposed
9
545
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
جب نااہل کرنا ہو تو سائیکل چلانے پہ بھی نااہل کیا جا سکتا،عمران خان کے ساتھ 56 فیصد لوگ ہیں نااہل وہ ہو نہیں سکتا۔۔۔!!!!
9
239
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
5 years
#KhanMeetsTrump 23 سال پہلے میں نے ایک بات کی تھی نہ میں کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ کے اور نہ میں اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان
15
295
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 months
مجھے سعد رفیق کے کہنے پر گرفتار کیا۔ گرفتاری کے بعد میں نے سعد رفیق کو پیغام پہنچایا کہ بہت شکریہ یہ سب کرنے کے لیے۔ لطیف کھوسہ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
53
356
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
ہم نے 20 منٹ کا آپریشن 20 گھنٹے میں بھی کامیاب نہیں ہونے دیا کیونکہ ہم آزادی اپنے لیڈر کے ساتھ دیکھنا چاہتے تھے اور انشااللّہ دیکھیں۔۔!! شاہ محمود قریشی
1
343
999
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
جب مراد سعید کہہ رہا تھا کے حالات مزید خراب ہوجائیں گے تب ان لوگوں نے کوئی توجہ نہیں دی @MuradSaeedPTI #سازشیں_مکاؤ_الیکشن_کراؤ
10
408
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
عمران خان نے ہمیشہ اپنے ملک میں رول آف لاء کی بات کی ، مگر آج ایک بوگس کیس میں وہ پابند سلاسل ہے جہاں انہیں انکے آئینی و قانونی حق سے محروم رکھا جارہا ہے۔۔ اسی نظام سے وہ لڑ رہا ہے اپنی قوم کے لیے ۔۔ پوری قوم انکے ساتھ ہے اور مطالبہ کر رہی ہے کہ #FreeImranKhanNow
Tweet media one
14
403
1K
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ کے آزاد میڈیکل بورڈ بنایا جائے اس کا خرچہ تحریک انصاف برداشت کے گی سرکاری میڈیکل بورڈ کی رپورٹ ہم مسترد کرتے ہیں،رہنما تحریک انصاف بابر اعوان #ReleaseShahbazGill
13
309
993
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
5 years
#YoumeTashakur پوچھاگیا الیکشن2018 PTI کیسےجیتی میں نے یہ تصویر دکھاکر کہا اس جیسےلاکھوں کارکنان کی اس جیسی محنت کی وجہ سے تحریک انصاف نے مافیا کو شکست دی۔
Tweet media one
16
194
962
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
ہر طرح کی فسطائیت کے باوجود بھی عوام کہہ رہی ہے کہ #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
3
295
961
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
4 years
بہاول پور میں سول سیکٹیریٹ دفتر نے فرائض انجام دینا شروع کردئیے @UsmanAKBuzdar #Bahawalpur
Tweet media one
48
183
963
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
پولیس کی بھاری نفری کے زمان پارک کے علاقے میں نقل و حرکت پر ہزاروں کی تعداد میں کارکنان زمان پارک پہنچ گئے۔۔!!
1
204
948
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
ن لیگ کو ضرورت ہو تو سو موٹو نوٹس بہت زبردست ہے پھر چیف جسٹس ایک چھوڑ دو سو سوموٹو لے ویلکم ہے۔ اب جب ان کی 100 سال چلنے والی سیاست کو سوموٹو نوٹس نقصان پہنچا رہی ہے تو یہ ناقابلِ قبول ہے..!! ڈاکٹر معید پیرزادہ
1
375
908
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
Fascism unleased by PDM's regime on peaceful & unarmed ppl! #ThisWasNotOnTV
34
739
937
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
پاکستان تحریک انصاف اب پاکستان کی حقیقی آزادی تحریک بن چکی ہے لوگوں نے اسے اب اپنی ضد بنا لیا ہے ..!! صحافی عبد القادر
1
320
881
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
جھوٹا پروپیگینڈا کیا گیا کے عمران خان نے مذمت نہیں کی جبکہ میں نے چیف جسٹس کے سامنے کہا کے میری 27 سالہ سیاست تشدد سے دوری کی ہے اور میں ہر قسم کے انتشار کے خلاف ہوں اور اس کی مزمت کرتا ہوں #May9th_FalseFlag
Tweet media one
6
303
921
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کے امیدوار جنہوں نے فارم 45 کے مطابق اپنی نشستیں جیتی ہیں اور فارم 47 پر ان کو ہروایا گیا، ان تمام ممبران کی پریس کانفرنس جاری: فارم 45 کے مطابق جیتنے والے 99+ امیدوار اپنے فارم 45 کے ساتھ وہاں موجود۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
63
402
918
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
بہاولپور 25 گھنٹوں بعد بالاخر نتیجہ جاری قومی اسمبلی پر تحریک انصاف کے سمیع اللہ چوہدری اور صوبائی اسمبلی پر اصغر جوئیہ کامیاب قرار آر او آفس کے باہر تحریک انصاف کے کارکن بڑی تعداد میں موجود
28
402
920
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 years
پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا سی ای او اسد عمر کراچی ائیر پورٹ پر لائن میں کھڑاہے یہ ہے وہ تبدیلی جس کا پی ٹی آئی نے وعدہ کیا ہے
Tweet media one
98
114
906
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
عمران خان بار بار کہتے ہیں ، ہر طرح کی ظلم کے باوجود میری فوج ہے ، میرا ملک ہے ، میری پولیس ہے ، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے ، ہے کوئی جو اس طرح کی بات کر کے دکھائے۔۔؟؟ عمران ریاض خان
11
420
846
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 months
جس نے ایک باپ کی طرح اپنی قوم کو اپنا سمجھا، قوم بھی اس کے لئے جان نچھاور کرنے کو تیار ہے۔ ⁦ #BehindYouSkipper ⁩ ⁧#رہا_کرو_عمران_خان_کو
58
306
910
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
ملک میں جاری ظلمت ، جبر ، فسطائیت اور مافیا کے خلاف #واحد_آپشن_عمران_خان ہے ۔۔ جس کا عہد ہے کے اپنے ملک کی سالمیت کے ساتھ سمجھوتا نہیں کرنا اپنی قوم کو خوددار بنانا ہے
Tweet media one
7
185
845
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد لانا چاہیے کہ آٹے کی وجہ سے جو 3 لوگ جاں سے گئے اس کے ذمہ دار حکمرانوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے، حکومت نے عوام کو 10 لاکھ کے صحت کارڈ سے 10 کلو آٹے کی لائین میں کھڑا کر دیا ہے۔۔!!
2
413
802
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
8 months
عوام کا جم غفیر سڑکوں پر — قوم خوف کے بُت توڑ چکی ہے۔ #نکلو_خان_کی_پکار_پر #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
12
318
898
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
رہنما تحریک انصاف بابر اعوان کا اسرائیل جانے والے وفد کی گرفتاری کا مطالبہ ، آئین میں لکھا ہے اسرائیل نہیں جاسکتے۔۔!!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
411
807
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
نیب کی طرف سے عمران خان کو بھیجا گیا نوٹس ایک عام آدمی کی سمجھ میں تو صرف نوٹس ہو گا مگر ایک قانون دان ہونے کی حیثیت سے مجھے اس نوٹس میں چھپی ہوئی بد نیتی اتنی کلیئر اور categorical نظر آتی ہے کہ پھر دل دکھتا ہے کہ یہ ہوتی ہے اصل پولیٹیکل وکٹمائیزیشن ..!! بیرسٹر احتشام
3
438
768
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
عمران خان کی جان کو خطرہ ہونے کے باوجود بار بار عدالت میں بلوانا اگر سازش نہیں ہے اور عدالتیں اس سازش کا حصہ نہیں ہیں تو عدالت عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت کیوں نہیں دے رہی؟ معید پیرزادہ کا سوال
4
429
794
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
عمران خان پاکستان کی سیاست کی سَب سے ضروری شخصیت ہیں جس سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا!! سعد رسول
2
121
819
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
اکنامک سروے رہورٹ کے مطابق پچھلے سال فی کس آمدنی 1765 ڈالر تھی جو اس سال کم ہو کر 1568 ڈالر رہ گئی,مہنگائی پچھلے سال 11.3 فیصد تھی جو اس سال 29.2 فیصد ہے ،جی ڈی پی گرتھ پچھلے سال 6.1 فیصد تھی جو اس سال کم ہو کر 0.29 فیصد پر آگئی..!! ماریہ میمن #PakistanWasMovingForward
8
351
821
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 months
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ الیکشن کا تمام مواد انہی کے پاس ہے جنہوں نے الیکشن پر دھاوا بولا ہے ، اب ان ہاتھوں میں رکھے ہوئے ریکارڈ کے ساتھ کچھ بھی کیا جا سکتا ہے ، یہ کچھ بھی کرسکتے ہیں کل تک یہ 4ہزار مسترد ووٹ کو 24ہزار مسترد ووٹ کردیں گے ، میں جدوجہد جاری رکھوں گا مایوس ہوکر گھر
58
242
804
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
گورنر پنجاب کے غیر آئینی اقدام کے خلاف وکلاء برادری بھی سراپا احتجاج! #ProtestAtGovernorHouse
5
179
772
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
کل جو عمران خان نے 10 نکاتی پروگرام دیا ہے دنیا اسکو سراہ رہی ہے، جس طرح کل لوگ جلسے میں آئے اس سے ثابت ہوا اگر پاکستانی قوم کا کوئی لیڈر ہے تو وہ صرف عمران خان ہے۔.!! ڈاکٹر معید پیرزادہ
1
303
729
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
سوالات ہوں گے، اپنے حقوق کے دعوے ہوں گے اور تمام اداروں میں افراد کی مذمت ہوگی۔ #FIR_Rejected #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
3
297
770
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
Volume 10 It's evidence against shareef family of gross crimes committed by them,which was not revealed on req of Nawaz lawyers as only he was shown a bit & he agreed to the judgment passed on nawaz of jail sentence & not eligible to context elections. #والیم10_کھولو_اورمجرم_پکڑو
Tweet media one
9
684
740
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
5 years
منفی پروپیگینڈا پریقین نہ کریں۔خود رمضان بازار کارخ کریں۔میں بہت مطمئن ہوں ڈی جی خان رمضان بازارسے۔وزیرمملکت زرتاج گل اشیائے خوردونوش کےمعیار،قیمتوں کاجائزہ لیا انتظامیہ کوہدایت دی کہ اس امرکو یقینی بنائیں کہ اشیاکےمعیار اورقیمتوں پرکسی قسم کی کوئی غفلت نہ ہو @zartajgulwazir
10
126
769
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 months
ہماری پُرامن ریلی پر بہاولپور پولیس کیطرف سے لاٹھی جارج کیا جارہا ہے کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے ہم پاکستان میں احتجاج کررہے ہیں یہ کشمیر میں ؟ جعلی مینڈیٹ سے بناٸ گٸ حکومت نے عوام پر ظلم کرنا شروع کردیا ہے۔ شرم کرو بہاولپور پولیس شرم کرو #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
27
460
779
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کہ سوموٹو کیس 3 ممبر بنچ کی 2-1 سے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، اگست 2021 میں SC کے 5 ممبر بنچ کا فیصلہ ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کو سوموٹو کا پورا اختیار ہے..!! ماہر قانون اعتزاز احسن
2
351
719
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
8 months
جب رات زیادہ اندھیری ہوجائے تو اس کا مطلب ہے کہ صبح ہونے والی ہے۔ #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
27
281
787
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 years
وزیراعظم عمران خان نے پکارا تو پشاور کی 80 سالہ خاتون بھی ڈیم فنڈز اکھٹا کرنے میدان میں نکل آئی۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش مند ۔ #PMCJPDamFund
12
251
708
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
بد ترین کریک ڈاؤن بتا رہا تھا کہ جلسے سے پہلے ہی میچ ہار چُکے ہے ۔۔۔۔ عوام پھر بھی پہنچ گئی۔۔!! صابر شاکر
0
275
701
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
8 months
گاؤں دیہات میں بھی بڑی بڑی ریلیاں نکل رہی ہے، اسی خوف سے رات سے لوگوں کے گھروں پر غیرقانونی ریڈ کی جارہی تھی۔ #نکلو_خان_کی_پکار_پر #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
6
269
778
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
کپتان کے کھلاڑی مکمل ذہنی طور پر تیار بیٹھے ہیں اگر الیکشن میں جانے کیلئے انکو پانچ دن بھی ملتے ہیں تو صرف تحریک انصاف اور کپتان کے کھلاڑی الیکشن لڑ بھی سکتے ہیں اور جیت بھی جائیں گے۔۔!! رانا عظیم
2
224
667
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
5 years
انہوں نے ہمارا خزانہ لوٹا, یہ چور ہیں ڈاکو ہیں لٹیرے ہیں کرپٹ ہیں, دہی بھلے اور مرچ مصالے والوں کے اکاونٹس میں اربوں روپے منتقل کر کے چوکیدار بننے کی کوشش کر رہے ہیں مگر میں ان سب کو اسمبلی میں ڈاکو ثابت کروں گا, وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید @ShkhRasheed
31
123
739
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
کیا یہ نیشنل سیکیورٹی کا فیصلہ ہے ، کیا یہ بند کمروں کا فیصلہ ہے؟ یہ غداری ہے فلسطین ہے ، قبلہ اول سے ، اس کی وضاحت کریں خاص طور پر وہ مولوی جو کہتے تھے عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ، اگر نہیں تو اس وفد کو گرفتار کریں رہنما تحریک انصاف بابر اعوان
2
383
671
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
حلقہ NA 166 میں گیلانیوں کی غلام پولیس تھانہ اوچ میں SHO مسلم ضیاء کی پی ٹی آئی کارکنان کی پرسنل ٹارگٹنگ، احمدپور میں SHO عباس کی ن لیگ کے کہنے پر، جبکہ ڈیرہ نواب میں نوابوں کے ""خاص الخاص داماد جی " کی خصوصی نگرانی و احکامات پر آئین و قانون کی دھجیاں اڑا کر ٹارگٹنگ جاری ہے۔
14
337
740
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
پی ٹی آئی کے کوئی ایک لیڈر اور کارکنان کا نام بتائیں جو گھر بیٹھے رہے ، وہ نکلے ، انہوں نے عمران خان کی بھی حفاظت کی ، وہ دھرنوں میں بھی حصہ لے رہے ہیں وہ لانگ مارچ میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔۔!! سینیئر تجزیہ کار مظہر عباس
5
262
667
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
حقیقی معنوں میں صنف آہن ، امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت و مظالم کے خلاف ڈاکٹر یاسمین راشدہ صاحبہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔۔!! #BehindYouSkipper
5
189
707
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
7 months
پاکستان میں یہ خطرناک روایت ڈالی جا رہی ہے ایک سیاسی جماعت کے جیتے ہوئے امید وار کے گھر کس قانون کے تحت پولیس داخل ہوتی ہے اور اغواء کرتی ہے۔ کنول شوزب
16
251
730
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
ن لیگ کا بہاولپور جلسہ۔ عوام کا جم غفیر مریم نواز کو دیکھنے امڈ آیا۔ ڈرنگ اسٹیڈیم میں جگہ کم پڑ گئی۔۔!! #BWPRejectImportedGovt
40
385
707
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 months
ہم نا باز آئینگے محبت سے کا عملی ثبوت بہترین پرفارمنس آج پی ٹی آئی لیڈرشپ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں..تمام قیادت کو خراج تحسین.!!
6
226
754
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
خان صاحب کو کارکنان کی فکر ہے اور انشااللہ یہ مشکل وقت گزر جائے گا اور اچھا وقت آئے گا..!! حبیب اکرم
4
241
679
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
کسی اور سیاست دان کے لیے نہیں ، صرف عمران خان ایسا لیڈر ہے جس کے لیے عوام مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دعائیں مانگ رہی ہے ۔۔!!
5
238
682
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 months
فارم 47 کے بل پر حاصل کی گئیں سیٹوں کو اسمبلی سے باہر تو دُور کی بات، اسمبلی کے اندر بھی شک کی نگاہ سے دیکھنے والے کم نہیں کیونکہ سب کو حقیقت کا پتہ ہے کہ یہ سب ہارے ہوئے ہیں!!
Tweet media one
46
161
712
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
سری نگر سے لوگوں کے میسج آرہے تھے کے ہم بیٹھ کر عمران خان کی تقریر سن رہے ہیں،کامیاب جلسے کے بعد 80٪ آبادی نے عمران خان کو وزیراعظم بنا دیا ہے...!! سینیئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید
2
251
675
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
بہادری،استقامت اورجرات کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والی نڈرخواتین جنہوں نے اپنے قائد سے عہد وفا نبھایا۔۔ وقت کے فرعونوں کے سامنے کلمہِ حق کا پرچار کیا اور انکی رعونت کو خاک میں ملادیا۔۔یہ مائیں،بہنیں،بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں یہ ملک کی عزت ہیں آج دہشتگرد کیسے؟ #ReleaseFemalePrisoners
Tweet media one
2
229
659
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
مخدوم شاہ محمود قریشی کی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی رہائش گاہ آمد ،پارٹی عہدیداروں اور ورکروں سے ملاقات
2
182
655
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
لاہور سے نکلنا والا یہ تاریخ کا سب سے بڑا #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ ہے میڈیا بےشک اس کا بائیکاٹ کرے مگر سوشل میڈیا پر اس مارچ کی ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔ خواتین، بچے، نوجوان، عام شہری حتی کہ معذوروں کو بھی پاکستانی پرچم کے ہمراہ وہاں دیکھا ہے۔ عمران ریاض۔
10
272
660
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
8 months
ملتان سے تحریک انصاف کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر ملک عامر ڈوگر کا پاکستان تحریک انصاف کے ورچوئل جلسہ سے دبنگ خطاب: #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
3
174
685
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
“کہتے ہیں خان کو وزیراعظم نہیں بننے دینا ، تمھارے باپ کا ملک ہے عوام فیصلہ کرے گی۔۔!! عمران ریاض خان
7
272
645
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
جن 3 ججز پر تنقید کی جارہی ہے ان کے بارے میں کہا جارہا ہے یہ تو ہمیشہ سے ہمارے خلاف تھے ، اس وقت سوموٹو حلال تھا ، فیصلہ تاریخی تھا وجہ یہ کے اس وقت حکومت میسر آرہی تھی حبیب اکرم
2
277
598
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
میں عمران خان کو انسان نہیں سمجھتا، وہ ایک phenomenon ہے، وہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، وہ ایک آئیڈیا ہے، وہ ایک کانسیپٹ ہے، وہ ایک ویژن ہے،میں ایسے لیڈر کا انتظار 75 سالوں سے کر رہا تھا۔۔!! شمشاد احمد
2
286
632
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
6 years
یہ کل رات کی تصویر ھے۔ 10 ستمبر 2018 رات 11:39 کی۔۔۔۔ اس وقت آدھا پاکستان سو رہا ھے تو پاکستان کے وزیراعظم پاکستانیوں کے مستقبل کےلیے 50 لاکھ گھروں کا سوچ رہا ھے ہیں تاکہ جو بےگھر ہیں وہ بھی سو سکیں
Tweet media one
20
170
644
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
8 months
حلقہ NA 167 میں ملک محبوب احمد ایڈووکیٹ انتخابی نشان واش بیسن کی بھرپور الیکشن مہم جاری: #نکلو_خان_کی_پکار_پر #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
8
232
671
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
مریم اورنگزیب جسکو کوئی جانتا نہیں ہے جن کی حیثیت صرف یہ ہے کہ وہ شریف خاندان کی پرانی خادمہ ہے وہ آج آ کر کہتی ہے کے ہم اس بینچ کا فیصلہ نہی مانے گے۔ اپکی اتنی جرت کیسے ہوئی؟ صبح ہی نون لیگ کی ملازمہ کے خلاف توہین عدالت کا کیس دائر کریں گے۔۔!!! رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری
6
329
612
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
8 months
میں 8 ماہ سے اپنے بچوں، خاندان کو نہیں ملا، حافظ فرحت کی 3 دن کی بیٹی تھی جب اس نے بیٹی کو دیکھا، آج وہ چھ، سات ماہ کی ہوگی لیکن حافظ فرحت دوبارہ اس سے نہیں مل سکا، ڈاکٹر یاسمین کینسر، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی، پرویز الہٰی اور دیگر بیماری کے باوجود جیلوں میں ہیں۔ حماد اظہر
4
265
676
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
8 months
بڑی بڑی ریلیاں نکلنا شروع۔۔ #نکلو_خان_کی_پکار_پر
6
268
664
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
2 years
اگلی باری فیر نیازی عمران خان کی آمد پر کارکنان کا جوش عروج پر #آرہا_ہے_کپتان_اسلام_آباد
2
198
638
@PTIOfficialBWP
PTI Bahawalpur
1 year
"آئین پاکستان کا تقدس قائم رہے گا اور سپریم کورٹ کا بھی"۔ رہنما تحریک انصاف محترمہ زرتاج گل وزیر کا بیان @zartajgulwazir
Tweet media one
7
147
634